Afghanistan vlog 2024 | Afghanistan Market Tour
HTML-код
- Опубликовано: 19 май 2024
- Afghanistan vlog 2024 | Afghanistan Market Tour
Assalam O Alaikum
Is Video Main Afghanistan Food Market Ka Visit Kia
#afghanisthancityvideo
#afghanistanvlog
#travelvlog Развлечения
اللہ تعالٰی تمام افغانستان کے لوگوں کی تمام مشکلات آسان فرمائے۔اور یہ خوب ترقی کریں
ان شا اللہ افغانستان ایک دن ترقی یافتہ ملک بنے گا. کیونکہ اس ملک میں سفارش اور رشوت 0 پرسنٹ ہے.
40 سال خانہ جنگی کا شکار رہا.
ہم پاکستانیوں کی دعائیں افغانستان کے ساتھ ہیں.
اللہ افغانیوں کی پریشانیاں دور کرے.
لیکن پاکستان کا مستقبل بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے.
جب آپنے دکاندارکو " پاکستان کی طرف سے سلام دیا " تو افغانی بھائ خوشی سے اچھل پڑا ۔ آپکا بھی لمبی چھوڑنے کا جواب نہیں ۔ آپنے بھی کمال کر دیا
افغانستان میں کھانے کی بہت ساری اشیاء بھارت سے سستی ہیں اور بہت ساری برابر ہیں۔ بہت اچھی ترقی ہے افغانستان کی۔
India and Afghanistan brabar.❤❤❤❤❤
جو مُلک 60 سال سے جنگ میں تھا آج وہ ہم سے 100 گنا آگے نکل رہا ہے۔ وہاں کے لحاظ سے تو بلکل مہنگائی نہیں ہے ۔ ساری چیزیں بہترین قیمت میں اور اچھی کوالٹی میں مل رہیں ہیں ۔
Kyun ky ye bombblaster afgani pakistan ku loot kr wahan ly gye hyn jayse en ky badsha loot ty thy
Sahe Kaha ap nei
پاکستان سے ہزار درجے بہتر ہے (ہم پاکستانیوں کے مقدر میں شاید صرف کمپنی کی غلامی لکھی ہے)اللّٰہ تعالٰی ان کے لئے مزید آسانیاں پیدا فرمائے آمین
Pakistan zindabad.pakistan mere Jan h jis ki wajah sy hamari pehchsn h
Ap Afghanistan chaly jeo kis na roka ha
آپ افغانستان مین دفعہ ہوجاٶ پاکستان بہت اچھا ملک ہے بس سیاست دان سھی نھی ملے ملک کو خراب مت بولو جب بھاٸیر ملک رہو گے تب اپنا ملک رو رو کر یاد آتا ہے شناخت ہے ہماری❤
پاکستان سے حالات بہت بہتر ھیں
انڈیا میں مسجد بابری اچھی I love Pakistan
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
کرنسی پاکستان کے چار روپے مقابلے میں ایک افغانی ہونے کے باوجود پاکستان کے مقابلے میں کم ریٹ ہے
ان کا روپیہ ہم سے چار گنا زیادہ ہے اسی حساب سے وہاں مہنگا یی یہاں سے کم ہیں
ریٹ پاکستانی مارکیٹس سے ملتے جلتے ہیں لیکن بی ایمانی اور دونمبری نظر نہیں آتی 🇵🇰❤️❤️
Her cheez Pakistan se sesti aor quality main bhi bahter nazar aati hai
MashaAllah, very informative
پاکستان سے اس وجھے سے دل جانانہی چاھتے ھیں کے یھاں پیدائش ہوئی یھاں جوان ھوئے ۔افغانستان خواب میں نہیں دیکھا عادت محبت سب یھاں ہے
ہم بھی چاہتے ہیں کہ اپ یہاں رہیں لیکن میں اکثر اپنے افغان بھائیوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور یہ بات اوپر ایجنسیوں کو بھی پتہ ہے کہ یہ لوگ ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہیں اس لیے ایجنسیوں کو فیصلہ کرنے میں مشکلات پیش ا رہی ہیں کہ ایسے لوگوں کو اگر ہم اپنے ملک میں بسا دیتے ہیں جن کی ساری ہمدردیاں انڈیا کے ساتھ ہیں اور وہ ملک دشمنی کی باتیں کرتے ہیں تو یہ تو بڑا نقصان ہو سکتا ہے ورنہ تو اج تک فیصلہ ہو چکا ہوتا اور اپ ہمارے ساتھ پاکستانی ہوتے
ماشاءاللہ لالہ جی اللہ پاک سلامت رخےامین
Afghanistan 🇦🇫 zindabad from Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Mashallah ❤️❤️❣️💕
Rate is genuine neither less nor high. Chepest then other country
بہت بہت شکریہ افغانستان میں بھارت سے بھی بنیادی چیزیں زیادہ سستی ہیں یہ کیا وجہ ہیں
پاکستان سے بہت زیادہ سستا ہے چیزیں ماشاءﷲ وہاں پر منافعہ خوری زخیراندوزی بھی نہیں ہوتا
جب تنخواہ سات اٹھ ہزار ہو تو یہ بھی بہت مہنگائی ہیی
mashallah bht khub❤❤❤
Very nice thanks for sharing like 👍 👌
Love from England UK 🇬🇧 ❤️ 💙
ماشاءاللہ بہت اچھا ولاگ ہے
جمشید بھائی زبردست ویڈیو ✌️
Bhut mehgy rate hai Pakistan me chany 250 wah 400 😢
تقریباً ریٹ برابر ہیں اتنا فرق نہیں ہے
افغانستان میں لیبر کو دیہاڑی بھی افغانی کرنسی میں ملتی ہے اِس لئے پاکستانی مہنگائی سے نہیں حساب ہوتی ہے پاکستان میں لیبر کو پیسے پاکستانی کرنسی سے ملتی ہے تو افغانستان سے چار گنا مہنگا ملتا ہے کیونکہ مزدور کو 36 ہزار پاکستانی مِلتی ہے اور پاکستان میں مزدور کو 10 یا 15 ہزار ملتے ہیں
انڈیا میں ایک گرام زعفران ریٹیل میں دوسو پچاس میں ملتی ھے
Mashallah jamsheed bhai ❤❤❤
افغانستان کی کرنسی کے مطابق سستا ہے🇦🇫
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
❤❤❤❤
Masa Allah
Masha Allah ifhhanistn ki currency buhat achhi hay.
واہ طارق بھائی, زعفران کے طعفے کا شکریہ۔ اللہ خوش رکھے۔
ماشاءاللہ
Mashallaha
بہت اعلی
Afghanistan akhpal ror de ❤
Good work ❤️💛💜
Mashaallah bhttt acha ❤❤❤
Good information 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very informative
Lovely
Dil karta ap ky sath ksi mulk ka visit kroun
ماشاءاللہ بہت اچھا وڈیو ہے۔۔۔۔
Nice to super good
اللّٰہ کی قسم انڈیا ، پاکستان ، بنگلہ دیش سے اچھا ہے
I m Tariq
Very nice ❤❤
Zabrdast sharing ❤
Thank you for sharing
zabardast
پاکستان کے برابر ھی ریٹ ھیں چیزوں کے تھوڑا سا فرق ھے
Ma Sha Allah 🌹🥰
Bhai waha ki amdani or currency 💲 k hisab se to best hai yaha to dam sunte he chakar ajate hai
Masha Allah 🌺🌺🌹🙏
اور یہ بھی بتاؤ بھائی وہ ملک 3 سال ہوا ہے آذاد ہوا ہے ہمارے برابر میں شریک ہے اور پاکستان کو 76 سال ہورہا ہے اس حساب وہ ہم سے بہت اچھا ہے
جیسی عوام ویسے حکمران ۔پاکستان سے پھر بھی پیار ہے کیونکہ یہ ہماری پہچان ہے
@@Jamshaidkahout بلکل بھائی یہ ایک فطری چیز ہوتا ہے انسان جہان بیدا ہوتا ہے اس مٹی سے اسے محبت ہوتا ہے اللہ کریں کہ پاکستان میں ایسا نظام آجائیں آمین❤
پانچ هزارسال سے ازاد هے وضوکے بغېر افغانستان کا نام لينا بهی حرام هے ۔۔طلاق واقع هوچجاتی هے
@@semabkhattak679 pyary bahi taliban ko haye huye hukoomat ka keh rha hun
Nice sharning
mere hisab se Kabul main Pakistani aram se visit kar sakte hain...sab log bohat tehzeen aur ikhlaq se pesh a rahe hain...
❤❤❤❤ Very nice A F Zindabad Asilam haa jee
Pakistan or Afghanistan kii cheezoo ka sath sath raat mention karta side par too acha Pata chalta❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Afghanistan ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan
انڈیا کے برابر قیمت ھے تقریبا
Masaallah
Good efforts
بھائ افغانستان میں فی کس امدن 10ہزار ہے اور پاکستان میں 30/35ہزار یہ بھی تو دیکھیں gdp per capata
بلکل بھایی ان کا سٹارٹنگ تنخوا 45000 ہزار سے ہے اور ہمارا 30000 سے ہے
❤
Mashallah
ماشاءاللّٰہ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویلاگ
Pakistan zaida mehnga hai..
❤❤❤❤❤❤
Go afgani go
😮🎉
Ma sha Allah
Good
Mashs Allah 🎉🎉❤❤❤
Bohot Acha hi
Good bhai
❤❤❤❤❤❤❤
In Afghanistan people live in there own houses, only 10% people might living in rented houses. So they have nothing to pay for rent..here in pak in cities people pay rent first then eating..😂😂😂..plus Afghani can live simple and if they have money then live with luxury..so Afghani know how to live and how to improve there life slowly and gradually...
ماشاءاللہ❤❤
حضرت الیکٹرونگ والی چیزوں کا بھی وزٹ کر لینا افغانستان کے بازار سے
پلیز سپوٹ می
Assalamualaikum sir Mashallah bra time bad ap Aya ha Allah khar kra Allah tarakia da Jazakallah ❤
ماشاءاللہ۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُکیسےھو؟۔۔،آپ خیریت سے ہیں۔پاکستان زندہ باد
Wah g wah keya bat a g Jamshaid bhai wat dukan ty ne banranr lagy o😂love u from wah cantt❤
😮😮😮😮
واہ
ماشاءاللہ جی
یہاں کارخانے وغیرہ لگنے چاہیئے ۔
Emandari ho to sb acha hota h
Khuda pak ne hame dekaya k nnn ka 99 prcnt bajat eblessi project ma waste hota ha aur apna haal k apney ebless k bhno yani nnn dajaleyo ki beteya feroht kr di jate ha sss ko khtey ha Rab e Pak ki lateeeee
Pakistan 🇵🇰 Afghanistan brothers neighbour
ye INQELAB kab aya
kamal karty ho pandy jee
Pakistan dushman daku lootairay Pakistan ke brothers kaisay hue?
ریٹ ایک ہے
افغانستان میں لیبر کو دیہاڑی بھی افغانی کرنسی میں ملتی ہے اِس لئے پاکستانی مہنگائی سے نہیں حساب ہوتی ہے پاکستان میں لیبر کو پیسے پاکستانی کرنسی سے ملتی ہے تو افغانستان سے چار گنا مہنگا ملتا ہے کیونکہ مزدور کو 36 ہزار پاکستانی مِلتی ہے اور پاکستان میں مزدور کو 10 یا 15 ہزار ملتے ہیں اور افغان طالبان کے حکومت کی چار سال کی کارکردگی نے مُلکی کرنسی چار گنا پاکستان سے قیمتی کردیا اور پاکستانی فوج کے 70 سال کے حکومت نے پاکستانی کرنسی چار گناہ افغانستان سے نچے لے گیا
Takriban ek he rate hen pak ki tarh
اگر افغانستان میں اتنا مہنگائی ہے تو افغانستان کا سامان پاکستان کیوں نہیں انے دیتا بارڈر کیوں بن گیا ہے یہ اس کا جواب ہے
Kon sa samaan mention kero
Pakistan say behtar halaat nazar away hain bhai.