آپ نے بالکل درست فرمایا 🌹 برائے کرم لنک Send کر دیں ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی پوری گفتگو کا ۔۔۔ الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے 🌲 آمین 🌲 شکریہ 🌹🌹🌹
Ahle sunnat wal jamaat to kamil peer ke baiat ko jaaz maante haeen but it is optional.Hum tasawuf ko mante haen.Guidence ke liae Aalim kamil peer ka hoona zaroori hae.Jo tasawuf ko naheen maante wo iss Tarah ke khudshat peeda nah kraen mehrbani.
السلام علیکم دوستو تھوڑا سا تقریر کو سمجھ لیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر طلب نہیں ہے اگر روحانیت میں وہ اونچی اڑان نہیں کرنا چاہتا اس لیول پہ انا ہی نہیں چاہتا تو نہ ہو مرید جیسے کوئی سمجھے میں نے جنت میں جانا ہے ہی نہیں تو نہ ہو وہ مسلمان وہ کافر پڑا رہے
عام مسلمان کے لئے تو نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم ہی ان کے پیر ہیں ۔ ( بقول قادری صاحب). تو کیا روحانی علوم کے لئے پیر یا استاد لازم ہے۔ اس کا مطلب قادری صاحب کو پتہ ہے کہ وہ کیا فرما رہے ہیں۔ نعوز باللہ میرے منہ میں خاک کہ روحانی سلوک کی منزلیں وہ استاد طے کروائیں گے جو بڑے مرتبے پر فائز ہیں۔ اسپیشل شعبے کا استاد ظاہر ہے اسپیشل ہوتا ہے۔ یعنی نبی پاک عام مسلمانوں کے استاد ہیں اور پیر ان سے بڑے استاد ہیں (نعوز باللہ )جو روحانیت سکھائیں گے ۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ روحانی سلوک کا علم نبی پاک کو نہیں ۔ یہ مسلمانوں کو کیا تعلیم دی جا رہی ہے۔
ہم بریلوی کاامام امام احمدِ رضؔا صاحب سے کہا گیا کہ اگر لـوگ سمندر میں کشتی پر سفر کر رہےہیں آچانک طوفان آے تـو کس کو پکارے تـو احمدِ رضؔا صاحب نے جواب دیا غوث پاکِ کو نبی صلى اللهُ علىہ والسلام جس پر چاہے رزق تنگـــ کر دے جس پر چاہے رزق کشادہ کر دے بہار شریعت
اللہ کے سوا ہمارا کوئی رہنما اور ولی نہیں، یہ پیرو فقیر تو تصوف کی جہالت ہے ۔ احمد رضا صاحب نے یہ کہا ہو تو وہ مشرک تھا اللہ کے سوا کوئی پیر کوئی غوث کوئی قطب کوئی ابدال یا کوئی ولی نہیں ہے ۔صرف اللہ ۔
ماشاءاللہ حق فرمایا آپ نے ڈاکٹر صاحب
سبحان اللہ۔ڈاکٹر طاہر القادری زندہ باد
❤❤❤❤❤❤
Learned Alim is Learned one whose words attract others to listen, while the others ufff
ڈاکٹر صاحب کی گفتگو کاباقی حصہ بھی نشر کر تے کتنا اچھاھوتا أپ نے اپنی پسندکی بات لیکرتبصرہ کردیا۔علمی دیانت سے کام لیں۔شکریہ
جی انشاء اللّہ ویر جی
آپ نے بالکل درست فرمایا 🌹
برائے کرم لنک Send کر دیں ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی پوری گفتگو کا ۔۔۔
الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
🌲 آمین 🌲
شکریہ 🌹🌹🌹
جب اللہ پاک کے بناے ہوے بارہ امام ہین تو کسی اور کو امام بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
Ahle sunnat wal jamaat to kamil peer ke baiat ko jaaz maante haeen but it is optional.Hum tasawuf ko mante haen.Guidence ke liae Aalim kamil peer ka hoona zaroori hae.Jo tasawuf ko naheen maante wo iss Tarah ke khudshat peeda nah kraen mehrbani.
اہل حدیث یزید کو اپنا مرشد مانتے ہیں اس پر بھی روشنی مرحمت فرمادیں
السلام علیکم دوستو تھوڑا سا تقریر کو سمجھ لیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر طلب نہیں ہے اگر روحانیت میں وہ اونچی اڑان نہیں کرنا چاہتا اس لیول پہ انا ہی نہیں چاہتا تو نہ ہو مرید جیسے کوئی سمجھے میں نے جنت میں جانا ہے ہی نہیں تو نہ ہو وہ مسلمان وہ کافر پڑا رہے
جتنی عقل اتنی ہی سمجھ ۔
عام مسلمان کے لئے تو نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم ہی ان کے پیر ہیں ۔ ( بقول قادری صاحب).
تو کیا روحانی علوم کے لئے پیر یا استاد لازم ہے۔
اس کا مطلب قادری صاحب کو پتہ ہے کہ وہ کیا فرما رہے ہیں۔
نعوز باللہ میرے منہ میں خاک
کہ روحانی سلوک کی منزلیں وہ استاد طے کروائیں گے جو بڑے مرتبے پر فائز ہیں۔
اسپیشل شعبے کا استاد ظاہر ہے اسپیشل ہوتا ہے۔
یعنی نبی پاک عام مسلمانوں کے استاد ہیں اور پیر ان سے بڑے استاد ہیں (نعوز باللہ )جو روحانیت سکھائیں گے ۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ روحانی سلوک کا علم نبی پاک کو نہیں ۔
یہ مسلمانوں کو کیا تعلیم دی جا رہی ہے۔
ہم بریلوی کاامام امام احمدِ رضؔا صاحب سے کہا گیا کہ اگر لـوگ سمندر میں کشتی پر سفر کر رہےہیں آچانک طوفان آے تـو کس کو پکارے تـو احمدِ رضؔا صاحب نے جواب دیا غوث پاکِ کو نبی صلى اللهُ علىہ والسلام جس پر چاہے رزق تنگـــ کر دے جس پر چاہے رزق کشادہ کر دے بہار شریعت
جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے نبی ھیں تو طاھر القادری کو استاد سے درس لینے کی کیا ضرورت تھی نبی پاک تو اس وقت مو جو د ھیں
انہوں نے بتایا کہ اگر روحانیت کی جستجو ہے تو بیعت کر نا لازم ہے۔