سر مسئلہ جنوبی پنجاب میں موسم کا بن رہا ہے عید کے بعد گندم کی کٹائی شروع کرنی ہے مگر بارہ سے سولہ تک بارشیں ہیں تیرہ تاریخ تک ساری کٹ نہی سکتی پوچھنا یہ ہے کہ گندم کی کرائی پہلے شروع کر دے یا سولہ تک کا انتظار کر لیں ؟؟
موسم کا کنٹرول اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے آپ اللّٰہ تعالیٰ پہ حسنِ ظن رکھیں وہ آپ کو ضائع نہیں کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا کوئی نقصان نہیں ہو گا آپ اپنے وسائل کے مطابق کام کریں حالات کا موافق رکھنا ہمارا کام نہیں ، یہ رب کا کام ہے اور اسی پہ چھوڑ دیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی نیاز بھائی گیلی گندم سوکھی گندم کے مقابلے میں وزن کم دیتی ہے یہ تجربہ باقاعدہ کیا ہے اپ بھی بالکل درست فرما رہے ہیں مکئی کے کاشتکاروں کی مثال لے لیں مکئی گیلی جب اپ اس کی چھلی توڑ لیں گے تو وہ اوسط کم دیتی ہے جب وہ چھلی وہیں پودے کے ساتھ پک کر تیار ہوتی ہے پھر اپ اس کو کٹائی کریں گے ہارویسٹنگ کریں گے تو وہ وزن زیادہ دیتی ہے گندم بھی اسی طرح ہی ہے❤
Useful..informative ...
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
جزاک اللہ
Thanks ❣️❣️❣️❣️
Good brainstorming ❤
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❤
Thanks ❣️❣️❣️❣️
Good sharing
Thanks for liking
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
سر مسئلہ جنوبی پنجاب میں موسم کا بن رہا ہے عید کے بعد گندم کی کٹائی شروع کرنی ہے مگر بارہ سے سولہ تک بارشیں ہیں تیرہ تاریخ تک ساری کٹ نہی سکتی پوچھنا یہ ہے کہ گندم کی کرائی پہلے شروع کر
دے یا سولہ تک کا انتظار کر لیں ؟؟
موسم کا کنٹرول اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے آپ اللّٰہ تعالیٰ پہ حسنِ ظن رکھیں وہ آپ کو ضائع نہیں کرے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا کوئی نقصان نہیں ہو گا
آپ اپنے وسائل کے مطابق کام کریں
حالات کا موافق رکھنا ہمارا کام نہیں ، یہ رب کا کام ہے اور اسی پہ چھوڑ دیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر جی اگر یہ فل تیار ہونے کے بعد اگر ہارویسٹنگ میں تھوڑی لیٹ ہوجائے تو پھر کوئی نقصان ہے 🤔
کوئی نقصان نہیں
Sir g Meri gandam ka aadha daana pka he abi Kya barish se nuqsan to ni ho ga muridke,(kunggniyaa) he abi , muridke se hun,
دانے کو پکنے دیں ، بارش سے کچھ نہیں ہوتا
sir giri hui gandam kali horahi he kia wajah hosjti he
آپ کے سوال کی سمجھ نہیں آئی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی نیاز بھائی گیلی گندم سوکھی گندم کے مقابلے میں وزن کم دیتی ہے یہ تجربہ باقاعدہ کیا ہے اپ بھی بالکل درست فرما رہے ہیں مکئی کے کاشتکاروں کی مثال لے لیں مکئی گیلی جب اپ اس کی چھلی توڑ لیں گے تو وہ اوسط کم دیتی ہے جب وہ چھلی وہیں پودے کے ساتھ پک کر تیار ہوتی ہے پھر اپ اس کو کٹائی کریں گے ہارویسٹنگ کریں گے تو وہ وزن زیادہ دیتی ہے گندم بھی اسی طرح ہی ہے❤
Right said ❤️❤️❣️💗💗💓💗💗💓💗