اسرائیلی ٹینکوں کا شامی علاقے میں داخل⚡ سقوط دمشق کے بعد صہیونی میڈیا نے گولان کی پہاڑیوں میں قنیطرہ میں قابض فوج کے ٹینکوں کی آمد کا اعلان کیا۔ صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اس حکومت نے شام کے شہر قنیطرہ میں حائل کے علاقے میں اپنا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
اسرائیل 🇮🇱 : ہم شام کے بارڈر پہ اپنی فوج کا اضافہ کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ السفیرہ کی ڈیفینس فیکٹریز بشاری فوج کے ہاتھ سے نکلنے کے بعد اور شامی حریت پسندوں کے قبضے میں جانے سے پہلے اسرائیلی طیاروں نے وہاں پہ بشاری فوج کے کیمیائی ہتھیاروں کو نشانہ بنایا تھا۔ ان ہتھیاروں کے بشار کے پاس ہونے سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں تھا لیکن شامی باغیوں کے ہاتھ لگنا اسرائیل کو پریشان کر گیا 🤔
اگر مجاہدین صہیونی ایجنٹ تھے تو بشار نے کیوں حزب اللہ کی مدد نہیں کی۔ اور حزب اللہ نے کیوں بشار کی مدد نہیں کی۔ اور مجاہدین کے آنے کے بعد اسرائیل نے اپنی سرحد پر فوج کیوں بھیجنا شروع کردی۔ اگر اسے بشار سے خطرہ تھا تو پھر اس وقت فوج بھیجتا ۔ اپنی آنکھیں کھلی رکھو اور حقائق کو سمجھنے کی کوشش کرو۔
اللہ تعالی آپکے صاحبزادے شفاء کاملہ عطا فرماۓ آمین ثم آمین یارب العالمین 😊
Sabhee musalmano ko bahut bahut mubarak .
Mujahedeen kee qurbani kamyab huee.
دمشق جسے شام کہتے ہیں وہاں سے فلس۔طین اور لبنان کی زمینی مدد کا واحد زریعہ کہا جاتا ہے جسے صہ۔یونی ایجنٹوں کے زریعے ختم کیا گیا۔
हर ज़ालिम का यही हाल हो ये दुआ करें।
Inshallah jaroor bura hoga
W.ass.w.r.b. ALLAH Tamam Iman walo ko Sehat Jan Mal ki Hifajat Kare M.A.Qureshi Adv.
Walekum Assalam Wa Rahmatullahu Wa Barkatahu Ustad E Mohtram
Jazak Allah Khaira 💐💐💐
جزاک اللہ خیر Sir
walekum assalam wa rahmatullahi wa barkatuhu.
JazakAllah Khair ustad e mohtarm ❤🎉
جس طرح افغانستان ایک Deal , معاہدے کے تحت دیا گیا ہے بلکل اسی طرح شام بھی دیا گیا
لیکن اداکار اور فنکار الگ الگ ہیں
اسرائیلی ٹینکوں کا شامی علاقے میں داخل⚡
سقوط دمشق کے بعد صہیونی میڈیا نے گولان کی پہاڑیوں میں قنیطرہ میں قابض فوج کے ٹینکوں کی آمد کا اعلان کیا۔
صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اس حکومت نے شام کے شہر قنیطرہ میں حائل کے علاقے میں اپنا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Haa sir eagerly waiting for history of the modern world
Walekum assalam wa rahmatullahi wa barakatuh 🎉
Jazakallah sir
waliqum Salam
JazakAllah u khaira
Sir Gaza ka kia hua hame gaze ki khabar chahiye
جزاک اللّہ
Walequm Assalam wa rahmatullahi wa barakatuhu Thanks for this video
Walekum assalam ❤❤❤
Mashaallah
Mashallah Super
मुझे समझ नहीं आ रहा के यह waahaabis और अमेरिकन हमेशा एक साथ खुश क्यों होते हैं???
Wa alaikum slaam sir
Good job sir❤❤❤
اسرائیل 🇮🇱 :
ہم شام کے بارڈر پہ اپنی فوج کا اضافہ کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ السفیرہ کی ڈیفینس فیکٹریز بشاری فوج کے ہاتھ سے نکلنے کے بعد اور شامی حریت پسندوں کے قبضے میں جانے سے پہلے اسرائیلی طیاروں نے وہاں پہ بشاری فوج کے کیمیائی ہتھیاروں کو نشانہ بنایا تھا۔
ان ہتھیاروں کے بشار کے پاس ہونے سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں تھا لیکن شامی باغیوں کے ہاتھ لگنا اسرائیل کو پریشان کر گیا 🤔
Very good
اگر مجاہدین صہیونی ایجنٹ تھے تو بشار نے کیوں حزب اللہ کی مدد نہیں کی۔
اور حزب اللہ نے کیوں بشار کی مدد نہیں کی۔
اور مجاہدین کے آنے کے بعد اسرائیل نے اپنی سرحد پر فوج کیوں بھیجنا شروع کردی۔
اگر اسے بشار سے خطرہ تھا تو پھر اس وقت فوج بھیجتا ۔
اپنی آنکھیں کھلی رکھو اور حقائق کو سمجھنے کی کوشش کرو۔
Sir bagi group ne pelastine ke haq me aawaz kiyon nhi uthai sir must reply
sir ek detail video ISIS par bhi banaiye ki uska asli chehra kya hai kyunki koi usko sahi kahta hai koi atankwadi kahta hai
Sir ji Faizan rizvi ji mujjahido ko ye kahte h k o galat kar rahe h? To In Baggio k bare m ek vidio Banao
Bashaull hasad ki plane crash ki news arahi hy kya ye sach hy .....
Sir ji Fain rizivi ji ka kahna h k Baggi log galat kar rahe h or o ye bhi kahte h k Baggio ko mujjahid mat bolo? O mujjahid nahi h?
I m the first
سر. کیا آج شام سے ایک علاقہ اسرائیل نے قبضہ کر لیا
Iran israel k greater israel banne k liye zamin hamwar kar raha hi
Free Palestinian