SHUKAR HAY KOI TO JAAGA HAY.... AAKHAIN MALTA HUA. BHAIRH CHAAL, AB PACHTAAY KIA HOTE JAB CHIRHIYAN CHUG GAEEN KHAIT...... SARI DUNIYA KHASOOSAN AEHAL E SHAM KO - AB AAGAY KA ZAROOR SOCHNA CHAHIYAY ( HALAAT KA KHOOB JAIZA LAY KAR) .
بہت بہت شکریہ پھر ایک معلوماتی پروگرام کے ساتھ سرد ہوائیں چل رہی ہے ٹی وی کھولا تو آپ کی وی لاگ پہ نظر پڑی ڈاکٹر صاحب جتنا شکریہ ادا کرے کم ہے اللّهِ زندگی دے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹
Excellent presentation. Today you have spoken about the bitter realities which came into being during the 54 years of tyrannies,persecutions and dictatorship of the Asad family. Stay blessed
لاکھوں عوام پر ظالمانہ تشدد کا انجام حکومت ختم, جلا وطن, عوامی مظاہرے, اور آب عالمی کیسز کا سامنا. ظالم کا انجام بہیناک ہوتا ہے End of brutal violence on millions of people, the end of the government, exiles, public demonstrations, and many international cases. The end of the oppressor is dire
ڈاکٹر صاحب ایسی ہی باتیں اور ویڈیوز قذافی اور صدام کے بعد بھی دنیا نے دکھی تھیں آج وہ ممالک کتنتے خوشحال ہیں اور عوام کس حال میں ہے تھوڑی نظر شفقت کردیں کہ اب کونسی دوسھ کی نہریں بہہ رہی ہیں ؟
Sir aj afsoos yeh ho raha he shaam Israel ki qabza me chala gaya he is waqt na koi Islamics mulk Shaam ko Israel se hefazat kar raha he na bagiyon ki koi taqat he Israel ki samne💔🤔
میرا تبصرہ مختلف ھے۔ ۔۔ عوام دراصل پہلے آمر کا استقبال کرتی ھے۔ پھر اسے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کرتی ھے ۔ اور پھر اس کو اپنی طاقت کاگھمنڈ ھو جاتا ھے ۔ اور وہ پھر ظلم کی انتہا ھو جاتی ھے ۔۔ اس معاملے میں عوام اور ناجائز قابضین کو ٹھنڈے دل سے سوچ کر چلنا چاھئے ۔۔ اور۔ منصفانہ انتخاب کر کے جان چھڑا لینں چاھئے۔۔تا کہ غیر ملکی طاقتوں کو۔ دخل اندازی کا موقع نہ ملے۔۔مسلمانوں صبر کا مادہ ذرا کم ھی ھوتا ھے ۔ بہت ساری مثالیں موجود ھیں ۔۔ مصر میں شاہ فاروق۔ کی حکومت کا تختہ ۔ جنرل نجیب۔ اور کرنل جمال عبد الناصر ۔۔ نے حکومت پر قبضہ کیا ۔۔ لیبیا میں کرنل قذافی نے شاہ ادریس ۔ کا تختہ الٹ دیا ۔ حلانکہ لیبیا میں حالات بہت اچھے تھے ۔۔ عراق میں بادشاہ۔ فیصل ۔ کیی حکومت پر جنرل عبد الکریم قاسم نے قبضہ کیا ۔۔ پھر عبدالسلام عارف۔ عبد الرحمن عارف۔ کے ھوائیں حادثے میں انتقال ھو جانے کے بعد بن بقر ۔ نے حکومت قائم کی اور پھر صدام حسین آگئے ۔ اور پھر امریکہ برطانیہ نے دخل اندازی کر کے اس بھی جمھوریت۔ عطا فرمائی۔۔ یہ دراصل اندرونی خلفشار کی وجہ سے ھی بڑی طاقتوں کو موقع ملتا ھے کہ ھم جمھوریت قائم کر نے والے ھیں ابھی بھی باد شاھت بہتسی جگہوں پر قائم ھے برونائی اور مسقط سے لے کر امارات سعودی عرب ۔ بحرین کویت ۔ تک لیکن انھوں نے اپنی عوام کو بہت سہولتیں دے رکھی ھیں ۔ اور پھر بڑی طاقتوں کو مال گزاری بھی عطا کرتے ھیں اس لئے انھیں کوئی کچھ نہیں کہتا ھے ۔ جس دن ان کے ملک میں کوئی اندرونی خلفشار اٹھے گا ۔ تو جمھوریت قائم کرنے والی طاقتیں قبضہ کر کے سب مال ودولت سمیٹ لیں گی ۔۔ اے مسلمان ھوشیار ھو جا ۔ ❤❤❤ ۔
ڈاکڑ صاحب آپ کے پروگرام میں شوق وذوق سے دیکھتا ہوں۔ ماشا۶اللہ بغیر تعصب سے پاک حقیقت پر مبنی معلومات ملتی ہیں۔ شام میں 50 سال جو 84 فیصد سنی عقائد پر 11 فیصد کی حکومت ظلم اور جبر سے سوا قائم ہو ہی نہہں سکتی ۔میری معلومات 10 لاکھ سنی شہید کیۓ لاکھوں بدترین جیلوں میں سٹر گل رہے ہیں۔ 56 لاکھ بے گھر ۔۔ ملا کیا۔ لعنت اور جہنم ۔
Yer yeh 50 saal say apni awam per zulam kar rahay thay ab in ki ayashian dhako kurbani kay bakray to ghareeb awam hi banti hay yeh log to mulk chor kar bhag jatay hain mera sawal hay khaan hay khuda jo ghareeb awaam ko insaf dila sakay
تقریر تو اچھی کر لیتے لیکن حقائق کو پس پشت ڈال کر پوڈکاسٹ کا کیا فائدہ ۔ بہر حال جو پاکستان ایٹم بم بنا کر ںاچ رہا اس پروگرام کی تجویز اور بہت ساری خفیہ مدد ذوالفقار بھٹو کی اسی حافظ الاسد نے کی تھی۔ اور آپ جیسے سستی شہرت کے بھوکے لوگوں سے یہی امید کی جا سکتی کہ آپ لوگ احسان فراموش لوگوں کی لسٹ میں پیں۔ اللہ پاک حافظ الاسد کے درجات بلند کرے جس نے 50 سال تک اسرائیل کے آگے دیوار کا کام کیا تھا۔ اب جیسے مرضی ناچو کودو۔ دیوار ٹوٹ گئی
Ak tho vese hi asma ul asad ko dekh kar bashar se hasad ho rahi hai itni khoobsurat hain asma dusra tum itni nafres o daqeeq urdu bol rahe ho kya karna chahte ho bhai ...awaam se khitab hai ya madarse k talba ko dars de rahe ho ...? Hain...😂😅
Sath hi tamam Muslim mumalik aur aalam e Islam ko zor o shor se awaz uthana chahiye Israel ki Palestine par dahshatgardi ke khilaf puri dunta ne awaz uthaya aur Musalmanon ne bhi Maga Syria par chand sahafi hazrat hi nol rahe hain
*Is asad ko izzat sy na bolao ye shetan hy bohat zalim hy bht zulm kye hy orat ki azadi ki bat krky shriyat ki mukhalifat krhy ho ye nisranyo ki soch hy*
ڈاکٹر صاحب بہت خوب، اور آپ نہائت ہی خوبصورت انداز میں وی لاگ بیان کرتے ہیں۰ بہت لوگوں کو سنتا ہوں لیکن میری شخصیت کے لئے آپ ایک منفرد وی لاگر اور شخصت ہیں۰ آپ کو سن کر خوب انجوائے کرتا ہوں۰ کسی دن آپ سے فونک بات کرنے کو جی چاہ رہا ہے۰ چاہیں تو میں اپنا نمبر بھیج دتا ہوں۰
Dr. Baig, I feel Muslims are most desirous of money and material. If I am not true, then why Gauri. Gaznavi, Abdaili invaded, Why Md. Bin kasim invaded, Why Salaudin Ayubi invaded , why Nawaz Sharif accumulated money, Why Papa Jomnes, what about gadafi, saddam. when some one says we according to holy book came just for short whil;e and our home is only paradise. Tell me how far it is true?
Very sorry to say k sham ko tabah karny mai beroni jaber Hakoomaton ka ziada amal dakh hy . Aaj dekho sham k sath kia ho raha hy ....? Aur ye din dour nahi k khamosh tamashai arab mamalik ka sath yahi kuch honey wala hy
Ap b Israel k agent lagte ho..qk iss mojada situation min sab se zayda faida tu Israel ka ho raha ha..Israel ne Syria pe kabza kr lya ha..jb k phale tu us min itni jurt nhi howi thi k wo Muslim mulk k aik inch indr inter ho sakta
Sir bohat bar Ap Confuse kar deytey hein, Samaj nahi atti kay ap Mazloom kay Sath hein ya kay Zalim kay Sath, Ap ney tou iss Khatoon ko Heroin bana kar Paesh kar dia, On kay Muzalim per be baat ki hai Laykin iss Zalim Family ko Jis terhan Expose karna Chayeh Sorry to say ap os terhan nahi kar rahyeh iss Family ko tou wapis Syria mein La kar Syrian awaam kay Samney Ibrat ka Nishan bana deyna Chayeh, Pakistan Zindabad.
ذبردست بلکل درست فرمایا ہے جراک اللہ خیر آپ کو اپنے خفط و امان میں رکھے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین
کیا پاکستان کے حکمرانوں کا بھی یہ انجام ھوگا؟؟؟اللہ سے دعا ھے کہ پاکستان کے حکمرانوں کا اس سے زیادہ برا انجام ھو اور عوام کے ھاتھوں ھو
Ameen summa Ameen jazakallah
ہم پاکستان کے اصلی حکمرانوں کو ایسا دیکھنا چاہتے ہیں
SHUKAR HAY KOI TO JAAGA HAY.... AAKHAIN MALTA HUA. BHAIRH CHAAL, AB PACHTAAY KIA HOTE JAB CHIRHIYAN CHUG GAEEN KHAIT...... SARI DUNIYA KHASOOSAN AEHAL E SHAM KO - AB AAGAY KA ZAROOR SOCHNA CHAHIYAY ( HALAAT KA KHOOB JAIZA LAY KAR) .
Wonderful Vlog as usual! JazakAllah khair brother!
Allah apko salamat rakhe taki haq aur such bole❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳
MashaAllah bhut hi umdah Tajziyah ❤
بہت بہت شکریہ پھر ایک معلوماتی پروگرام کے ساتھ سرد ہوائیں چل رہی ہے ٹی وی کھولا تو آپ کی وی لاگ پہ نظر پڑی ڈاکٹر صاحب جتنا شکریہ ادا کرے کم ہے اللّهِ زندگی دے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹
Ameen
❤❤❤
Allah pak ki sehat aur zindgi men barkat atta farmay
Assalam walekum I Moin Shaikh from India
WaAlaykumuSalam Moin! Stay Blessed Always.
Wsalam
اللہ تعالی مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین
Very informative
یہی حال اب شام کا ھو گا ۔۔۔۔❤❤❤
Excellent presentation.
Today you have spoken about the bitter realities which came into being during the 54 years of tyrannies,persecutions and dictatorship of the Asad family.
Stay blessed
Thanks
Sir very good video sir Allah AP ko hamesha Khush rakhy
Ameen ❤❤
Good job podcast .....sir your videos are very informative ....Allah bless you nasir bhai
Jazakallah bhai jan for information Abdul Rehman South Africa
Dr Baig, there is no King's College in Oxford. She went to King's College London, which is in London, not in Oxford.
💯💯💯
👍👍👍
Jee Sir aap he baat thek our zimadari sy krty hy Allah bles you and peace in Mulk e Sham
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Excellent analysis
💯% true
❤❤
ڈاکتر بیگ صاحب سلام او احترام معلومات کے لیے اپکا وی لاگ سننے میں بھت مزہ اتا ھے دونوں ھاتھوں سے سلام ( حسن شرانی ) کوہ سلیمان پہاڑ
زبردست معلومات
Very shameful on Ex -President
14:00 laanat sadd laanat you are right...may Allah bless you
Ameen
good news❤
Zaberdast maloomat. Milli sir
Good Analysis Sir
Assalam alaikum sir ma kashmir saa ❤😢
WaAlikumAssalam
لاکھوں عوام پر ظالمانہ تشدد کا انجام حکومت ختم, جلا وطن, عوامی مظاہرے, اور آب عالمی کیسز کا سامنا. ظالم کا انجام بہیناک ہوتا ہے
End of brutal violence on millions of people, the end of the government, exiles, public demonstrations, and many international cases. The end of the oppressor is dire
Good news sir ❤️
Good job sir
Shukria haqeqat se aagah kia.
جو بھی ظلم کرے گا مٹ جائے گا۔اک بیوی کو ایسا ہی ہونا چاہئے
❤❤
Very,good,video,Mr,bieg,
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
آج کل ہر جگہ اداسی کی خبر ملتھی ہے کبھی پرانی آچی داستان سنا دہجیے ناصر بیگ صاحب
My dear you can narrate your story without background music
Very nice 👍 News sir thank
It's a reality
💞💞👌
Mujhe aap jaise historian per fakhar hai❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
آپ کے آواز کی مٹھاس باکمال ہیں
Make a vlog on Pakistan situation as well
Achi maalumaat
Very good v log
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
لبیک لبیک الجہاد الجہاد
ڈاکٹر صاحب ایسی ہی باتیں اور ویڈیوز قذافی اور صدام کے بعد بھی دنیا نے دکھی تھیں آج وہ ممالک کتنتے خوشحال ہیں اور عوام کس حال میں ہے تھوڑی نظر شفقت کردیں کہ اب کونسی دوسھ کی نہریں بہہ رہی ہیں ؟
Good news sir
👍👍👍
اسرائیل امریکی صدور کی بیویوں کی بات بھی کریں
King Asad hated Isreal
I love Asad king❤
He never fired a single bullet against Israel.
He is worst terrorist devil who killed their own people
Bahaut mumkin hai ke ye log Crusaders ki aulad hon.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Asim Muneer ki kahaniyaan bhi issee tarah social media par chalaingi.
Sir aj afsoos yeh ho raha he shaam Israel ki qabza me chala gaya he is waqt na koi Islamics mulk Shaam ko Israel se hefazat kar raha he na bagiyon ki koi taqat he Israel ki samne💔🤔
میرا تبصرہ مختلف ھے۔ ۔۔ عوام دراصل پہلے آمر کا استقبال کرتی ھے۔ پھر اسے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کرتی ھے ۔ اور پھر اس کو اپنی طاقت کاگھمنڈ ھو جاتا ھے ۔ اور وہ پھر ظلم کی انتہا ھو جاتی ھے ۔۔ اس معاملے میں عوام اور ناجائز قابضین کو ٹھنڈے دل سے سوچ کر چلنا چاھئے ۔۔ اور۔ منصفانہ انتخاب کر کے جان چھڑا لینں چاھئے۔۔تا کہ غیر ملکی طاقتوں کو۔ دخل اندازی کا موقع نہ ملے۔۔مسلمانوں صبر کا مادہ ذرا کم ھی ھوتا ھے ۔ بہت ساری مثالیں موجود ھیں ۔۔ مصر میں شاہ فاروق۔ کی حکومت کا تختہ ۔ جنرل نجیب۔ اور کرنل جمال عبد الناصر ۔۔ نے حکومت پر قبضہ کیا ۔۔ لیبیا میں کرنل قذافی نے شاہ ادریس ۔ کا تختہ الٹ دیا ۔ حلانکہ لیبیا میں حالات بہت اچھے تھے ۔۔ عراق میں بادشاہ۔ فیصل ۔ کیی حکومت پر جنرل عبد الکریم قاسم نے قبضہ کیا ۔۔ پھر عبدالسلام عارف۔ عبد الرحمن عارف۔ کے ھوائیں حادثے میں انتقال ھو جانے کے بعد بن بقر ۔ نے حکومت قائم کی اور پھر صدام حسین آگئے ۔ اور پھر امریکہ برطانیہ نے دخل اندازی کر کے اس بھی جمھوریت۔ عطا فرمائی۔۔ یہ دراصل اندرونی خلفشار کی وجہ سے ھی بڑی طاقتوں کو موقع ملتا ھے کہ ھم جمھوریت قائم کر نے والے ھیں ابھی بھی باد شاھت بہتسی جگہوں پر قائم ھے برونائی اور مسقط سے لے کر امارات سعودی عرب ۔ بحرین کویت ۔ تک لیکن انھوں نے اپنی عوام کو بہت سہولتیں دے رکھی ھیں ۔ اور پھر بڑی طاقتوں کو مال گزاری بھی عطا کرتے ھیں اس لئے انھیں کوئی کچھ نہیں کہتا ھے ۔ جس دن ان کے ملک میں کوئی اندرونی خلفشار اٹھے گا ۔ تو جمھوریت قائم کرنے والی طاقتیں قبضہ کر کے سب مال ودولت سمیٹ لیں گی ۔۔ اے مسلمان ھوشیار ھو جا ۔ ❤❤❤
۔
❤❤❤
افغانستان کا انقلاب دیکھا ، شام کا انقلاب دیکھا اور اب شمالی کوریا کا انقلاب دیکھنا باقی ہے
Ma dali ap ki video dakhta hnu sir
❤❤
♥️♥️♥️♥️👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
HafizAbdulhakeem karachi masaAllah
Not interested who the hell bloody these culprits are.
💯💯💯
Gaza ke mazloom logo ke bare mai bhi logo ko bataie.. .. Israeli🇮🇱 zulm ke bare mai..
ڈاکڑ صاحب آپ کے پروگرام میں شوق وذوق سے دیکھتا ہوں۔ ماشا۶اللہ بغیر تعصب سے پاک حقیقت پر مبنی معلومات ملتی ہیں۔ شام میں 50 سال جو 84 فیصد سنی عقائد پر 11 فیصد کی حکومت ظلم اور جبر سے سوا قائم ہو ہی نہہں سکتی ۔میری معلومات 10 لاکھ سنی شہید کیۓ لاکھوں بدترین جیلوں میں سٹر گل رہے ہیں۔ 56 لاکھ بے گھر ۔۔ ملا کیا۔ لعنت اور جہنم ۔
Dr saab maaloom nahi aapka shukria kaise adaa karen k baqi tau sub siaasat ke peeche lage hain
Are Kasai 🔪 Thaa Busher al asad
دنیا مسافر خانہ ہے آج یا کل موت کی سواری کرنی ہے کیا کرنا اتنے بوجھ اکھٹے کرکے کہ راہ ہی کھوٹی ہوجائے
Yer yeh 50 saal say apni awam per zulam kar rahay thay ab in ki ayashian dhako kurbani kay bakray to ghareeb awam hi banti hay yeh log to mulk chor kar bhag jatay hain mera sawal hay khaan hay khuda jo ghareeb awaam ko insaf dila sakay
I am indian but good news sir
I'm Pakistani
Sir please he is not a raite he is a Sunni propegenda don't laike you search reality plicee i love india islam is a cancer in this world
Lebia me dictatorship khtm hui tu kya ab wahan k halaat bhtreen hn? 🇵🇰🇨🇦😪
تقریر تو اچھی کر لیتے لیکن حقائق کو پس پشت ڈال کر پوڈکاسٹ کا کیا فائدہ ۔ بہر حال جو پاکستان ایٹم بم بنا کر ںاچ رہا اس پروگرام کی تجویز اور بہت ساری خفیہ مدد ذوالفقار بھٹو کی اسی حافظ الاسد نے کی تھی۔ اور آپ جیسے سستی شہرت کے بھوکے لوگوں سے یہی امید کی جا سکتی کہ آپ لوگ احسان فراموش لوگوں کی لسٹ میں پیں۔ اللہ پاک حافظ الاسد کے درجات بلند کرے جس نے 50 سال تک اسرائیل کے آگے دیوار کا کام کیا تھا۔ اب جیسے مرضی ناچو کودو۔ دیوار ٹوٹ گئی
بہت ہی شاندار تجزیہ اور بہت ہی شاندار لہ جہ❤❤❤
Ak tho vese hi asma ul asad ko dekh kar bashar se hasad ho rahi hai itni khoobsurat hain asma dusra tum itni nafres o daqeeq urdu bol rahe ho kya karna chahte ho bhai ...awaam se khitab hai ya madarse k talba ko dars de rahe ho ...? Hain...😂😅
Kia hi mazehka khez sich thi in aamarion ki,
" BAO JEE " DAGAR DALLAY TAY VEE " LANANT " BHAJ DIYO.
Sath hi tamam Muslim mumalik aur aalam e Islam ko zor o shor se awaz uthana chahiye
Israel ki Palestine par dahshatgardi ke khilaf puri dunta ne awaz uthaya aur Musalmanon ne bhi
Maga Syria par chand sahafi hazrat hi nol rahe hain
*Is asad ko izzat sy na bolao ye shetan hy bohat zalim hy bht zulm kye hy orat ki azadi ki bat krky shriyat ki mukhalifat krhy ho ye nisranyo ki soch hy*
ڈاکٹر صاحب بہت خوب، اور آپ نہائت ہی خوبصورت انداز میں وی لاگ بیان کرتے ہیں۰ بہت لوگوں کو سنتا ہوں لیکن میری شخصیت کے لئے آپ ایک منفرد وی لاگر اور شخصت ہیں۰ آپ کو سن کر خوب انجوائے کرتا ہوں۰ کسی دن آپ سے فونک بات کرنے کو جی چاہ رہا ہے۰ چاہیں تو میں اپنا نمبر بھیج دتا ہوں۰
Dictator all in all hta hy
Wo sbb bura kr skta tu sbb acha kun ni krta???
Pakistan me dectators ne kya kea???
Lekin uh is zulm ka hissa q thi is per koi wazahat?
Shriefs and Asim Munir should learn from fate of Assad and Hassina families
Dr. Baig, I feel Muslims are most desirous of money and material. If I am not true, then why Gauri. Gaznavi, Abdaili invaded, Why Md. Bin kasim invaded, Why Salaudin Ayubi invaded , why Nawaz Sharif accumulated money, Why Papa Jomnes, what about gadafi, saddam. when some one says we according to holy book came just for short whil;e and our home is only paradise. Tell me how far it is true?
👍👍👍💯💯💯❤❤
Very sorry to say k sham ko tabah karny mai beroni jaber Hakoomaton ka ziada amal dakh hy .
Aaj dekho sham k sath kia ho raha hy ....?
Aur ye din dour nahi k khamosh tamashai arab mamalik ka sath yahi kuch honey wala hy
The next Bashar ul Asad in Pakistan is Hafiz and his alloys like Shohbaz , Nawaz and Zardari
Ek Medical Doctor aur uski Family itna Zalim Kaise ho sakta hai ??? Inna Lillahe*****😂🇭🇺🇭🇺🇭🇺
Dunya ma Koch insan ab ha warna 🎉qhayamt aa jathe 😊
💯💯💯
Plz also tell that basharulasad belongs to nusairi firqa...which has been declared kafir by Shia scholars also 400yrs ago.
Lajawaab news my dear bro.
💯💯
Mazeed mushkil ho gi
Galt chezo ar logo KO itne ache Andaz m pesh nai krna chae asma ul Assad ar es Ka shohar dono zalim the
Easy to talk about ousted asad , be brave and talk about corrupt Generals of Pakistan including asim munir . Talk about Islamabad massacre
Zalim. Too
Zalim hi. Kehlayga
👍👍🇨🇦
Kufi la yufi
Ap b Israel k agent lagte ho..qk iss mojada situation min sab se zayda faida tu Israel ka ho raha ha..Israel ne Syria pe kabza kr lya ha..jb k phale tu us min itni jurt nhi howi thi k wo Muslim mulk k aik inch indr inter ho sakta
💯😂💯😂💯😂
Astaghfirullah