Imamate with Aftab Hussain Javadi,, مسئلہ امامت پرایک منفرد گفتگو آفتاب حسین جوادی،masala e Imamat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 дек 2024

Комментарии • 130

  • @myworldofentertainment9874
    @myworldofentertainment9874 5 дней назад +8

    جتنی آپ کی محنت ہے اتنی ویوز کے حساب سے پذیرائی نہیں یہ بد قسمتی کی بات ہے لوگ علمی باتوں کو سننا گوارہ نہیں کرتے

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад +6

      حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ❤۔
      بس آپ جیسے چند علم دوست حضرات دیکھتے سنتے ہیں یہی بہت ہے

    • @TMTALKSHALK
      @TMTALKSHALK 5 дней назад

      سلام عليكم ۔شگری صاحب ۔
      میں آپکا فین ہوں ۔آپکے علم ور بیانات سے بہت متاثر ہوں۔میرا تعارف یہ ہے میں حسن اللہ یاری کے لائیو پروگرام سوال جواب میں بطور ماڈریٹر آتا رہا ہوں ۔طارق محمود اعوان۔
      آپ سے درخواست ہے کہ مجھے اپنا واٹس ایپ نمبر دے دیں تو نوازش ہو گی۔
      پچھلے ایک سال میں جتنے بھی مناظرے ہوئے ہیں ان میں ناچیز بطور ماڈریٹر آتا رہا ہے مجھے امید ہے کہ آپ نے مجھے پہچان لیا ہو گا۔۔

    • @zainshafiq7995
      @zainshafiq7995 5 дней назад

      ​@@Shamsuddinhassanshigri123aap ka WhatsApp number mil skta hA??

    • @MuhammadNawaz-tc8zr
      @MuhammadNawaz-tc8zr 5 дней назад

      ​@Shamsuddinhassanعلمی گفتگو کے سمجھنےکےلیے عقل و فہم کی ضرورت ہوتی ہے shigri123

    • @rkrehan164
      @rkrehan164 День назад

      Quran parha kareen . Allah Kya Chahta hai Kya hona cahye sab Quran men moujoud hai .

  • @dr.azizahmad4705
    @dr.azizahmad4705 2 дня назад

    ماشاءاللہ، آپ کے پروگرام بہت علمی ہوتے ہیں، یہ دوسرا یوٹیوب چینل ہے جس کو میں نے سبسکرائب کیا ہے

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 5 дней назад +3

    ماشاءاللہ ! آپ کی ویورشپ بہتر ہو رہی ہے اور أپ اس کے مستحق بھی ہیں❤

  • @dr.azizahmad4705
    @dr.azizahmad4705 2 дня назад

    ہر اہم کام اصول میں سے ہوتا تو نماز بھی اہم کاموں
    سے ہے
    اشارات سے اصول ثابت نہیں ہوتا، بلکہ نص کی ثبوت کے دلالت کی قطعیت ضروری ہے

  • @javidali5331
    @javidali5331 4 дня назад

    Bohut ache aur ilme discussion huwe
    Umeed hai ap is tarah ka aik mozou aga syed jawad naqvi sai b karai ...wo b imamat pai bhut kuftugou kartai hai

  • @AbidJaveed-qm4pp
    @AbidJaveed-qm4pp 2 дня назад

    Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 100
    وَ السّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ وَ الۡاَنۡصَارِ وَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ تَحۡتَہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۰۰﴾
    اور جو مہاجرین اور انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لئے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے ۔
    مہاجرین و انصاری کی جو پیروی کرے گا اللہ ان سے رافضی ھو گا۔خلافت کے معاملے میں بھی مہاجرین و انصار کا حضرت ابو بکر صدیق کی خلافت پر اتفاق ھوا اور مولا علی نے بھی اپنی خلافت کی تصدیق کےلئے مہاجرین و انصار کا حوالہ دیا ھے نہج بلاغہ میں
    جن لوگوں نے ابو بکر، عمر اور عثمان کی بیعت کی تھی، انہوں نے میرے ہاتھ پر اسی اصول کے مطابق بیعت کی جس اصول پر وہ ان کی بیعت کر چکے تھے، اور اس کی بنا پر جو حاضر ہے اسے پھر نظر ثانی کا حق نہیں اور جو بروقت موجود نہ ہو،اسے ردّ کرنے کا اختیار نہیں، اور شوریٰ کا حق صرف مہاجرین و انصار کو ہے۔ وہ اگر کسی پر ایکا کر لیں اور اسے خلیفہ سمجھ لیں تو اسی میں اللہ کی رضا و خوشنودی سمجھی جائے گی۔ اب جو کوئی اس کی شخصیت پر اعتراض یا نیا نظریہ اختیار کرتا ہوا الگ ہو جائے تو اسے وہ سب اسی طرف واپس لائیں گے جدھر سے وہ منحرف ہوا ہے۔ اور اگر انکار کرے تو اس سے لڑیں، کیونکہ وہ مومنوں کے طریقے سے ہٹ کر دوسری راہ پر ہو لیا ہے۔ اور جدھر وہ پھر گیا ہے اللہ تعالیٰ بھی اسے ادھر ہی پھیر دے گا۔
    مکتوب۔۔۔6

  • @suleribabarl4197
    @suleribabarl4197 4 дня назад

    good effort

  • @AbidHussain-ri6pi
    @AbidHussain-ri6pi 5 дней назад +1

    ما شاء الللہ قبلہ آفتاب جوادی صاحب الللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور طول حیات عطا کرے. امید ھے آپ اپنے شاگرد بھی تیار کر رھے ھونگے. الللہ آپکو صحتمند اور تندرست رکھے جزاک الللہ

  • @usmanmirza31
    @usmanmirza31 5 дней назад +1

    اسلام علیکم محترم جوادی صاحب آپ نے فرمایا کہ نص قرآن و سنت سے بنتی ہے یعنی قرآن کی واضع آیت ہو اور نبی کریم ص کا واضع حکم اور عمل ۔اب آپ کے ہاں اور ہمارے ہاں پانچ نصوص ہیں ضروریات دین کی عقیدہ یعنی اللہ اور نبی ص کو اس طرح ماننا جیسا انکو ماننے کا حق ہے دیگر انبیاء ع کو ماننا انکی سچی کتابوں پر ایمان وغیرہ ۔اب اگر کوئی ان کا انکار کرتا ہے یا انکی گستاخی بھی کرتا ہے تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جاۓ گا اور یہ نص نبی ص کے دور سے ثابت ہے پھر اسکے بعد باقی چار نماز روزہ حج زكات ۔نبی ص اور صحابہ رض کے دور سے یہ باقی چار نصوص بھی ثابت ہیں جیسا کہ اگر کسی نے صحابہ رض کے دور میں کہا کہ نماز روزہ حج زكات فرض نہیں تو وه اس انکار سے بھی اسلام سے خارج ہو جاتا تھا لیکن سیدنا علی ع کو تو بہت سارے لوگوں نے نہیں مانا تو کسی صحابی نے اس بندے پر کفر کا فتویٰ نہیں لگایا

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr 5 дней назад +1

    محقق بزرگوار محترم علامہ صاحب سے آپ استفادہ فرمایا کریں اور ھمارے لئے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع فراہم کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад

      ہمارے پاس ٹائم کم تھا ورنہ بہت تفصیلی گفتگو کا ارادہ تھا۔ اب دوبارہ جانا ہے

    • @MuhammadNawaz-tc8zr
      @MuhammadNawaz-tc8zr 5 дней назад

      انشاء اللہ تعالٰی ​@@Shamsuddinhassanshigri123

  • @scretchbook2797
    @scretchbook2797 5 дней назад

    استاذ آپ نے بہت بہترین کام کیا ہے ❤❤❤
    اللہ آپ کو سلامت رکھے❤

  • @AliRaza-q5c
    @AliRaza-q5c 4 дня назад +1

    😮شگری صاحب ایسے لوگوں سے نشست سے پہلے 2کلو بادام اور دو ھفتے کا وقت ضروری ھے ایک دو گھنٹوں میں تو ان مناظرین کا گلا تر ھوتا ھے😮

  • @SOM-Canada
    @SOM-Canada 19 часов назад

    باب: 1
    بارہ اماموں کی نصوص میں جو کچھ عبداللّٰه بن عباس نے رسول اللّٰه ﷺ سے روایت کیا ہے
    حدیث ١
    عبداللّٰه بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللّٰه تبارک و تعالی نے زمین کی طرف جھانکا اور اس میں سے مجھے چن لیا پس مجھے نبی بنایا ، پھر دوبارہ جھانکا تو اس سے مولا علی علیہ السلام کو چن لیا اور اسے امام بنایا - پھر مجھے حکم دیا کہ میں اسے بھاٸی اور وصی اور خلیفہ اور وزیر بناٶں - پس حضرت علی علیہ السلام مجھ سے ہیں اور میں علی علیہ السلام سے ہوں اور وہ میری بیٹی کا خاوند اور میرے نواسوں امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کا باپ ہے - سنو ! اللّٰه تبارک و تعالی نے مجھے اور ان کو اپنے بندوں پر حجت بنایا ہے اور امام حسین علیہ السلام کی نسل سے امام بناٸے ہیں جو میرے حکم کو قاٸم کریں گے اور میری وصیت کی حفاظت کریں گے ان میں سے نواں قاٸم اہل بیت علیہم السلام اور میری امت کا مھدی علیہ السلام ہے اور عادت و اقوال و افعال میں سب لوگوں سے زیادہ میرے مشابہ ہے وہ طویل غیبت کے بعد ظاہر ہوگا اور بھٹکا دینے والی حیرت کے بعد ظہور کرے گا - پس اللّٰه ﷻ کا امر بلند ہوگا اور اللّٰه ﷻ کا دین ظاہر ہوگا ، اللّٰه ﷻ کی مدد سے اس کی تاٸید ہو گی اور ملاٸکہ سے اس کی مدد کی جاٸے گی - پس وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ وہ ظلم وجور سے بھری ہو گی -
    کتاب کفایة الاثر فی النصوص علی الاٸمة الاثنی عشر علیہم السلام 📚📚
    تالیف شیخ ابو القاسم علی بن محمد بن علی الخزار القمی
    ترجمہ و تحقیق آصف علی رضا ایڈووکیٹ

  • @Doshanbe
    @Doshanbe 4 дня назад +2

    Ghamidi sb k baqool Ali RA political maidan ki personality nai thy .. q aur kaisay eis baat pai ounhoun nai koi roshni nai daali

  • @SaleemRazaSummayeri
    @SaleemRazaSummayeri 5 дней назад

    جزاک اللہ خیرا

  • @syedmehdi8793
    @syedmehdi8793 5 дней назад +3

    Mazhab ka koi zikr Nahin Quran may, sirf Usool e Deen hai, Aur Imamat Quran say sabit NAHI. Imamat Shion ka Usool e Deen hai Aur usko saabit Karne ke liye Yeh Hadiths ke muhtaj hain jo Quran ke saamne saanwi haqeeqat rakhti hai

    • @unbiased_hossayn
      @unbiased_hossayn 5 дней назад

      @@syedmehdi8793
      True , yani half deen Quran se aur half deen jhooty qissy Kahanio se.
      aur jo Deen Quran se liya wo b sirf apne mzhb ko Islam sabit kr k musalmano ko dhoka dene k liye lekn shia ki asal JHOOT pr ha

  • @SOM-Canada
    @SOM-Canada 19 часов назад

    عقیدہ امامت ختم نبوت پر مہر ھے
    بس انسان کو تھوڑا عقلمند ھونا چاھیے

  • @SKARCHENVLOG.
    @SKARCHENVLOG. 5 дней назад

    Good video😊

  • @qussainwafa409
    @qussainwafa409 5 дней назад +1

    ماشاءاللہ قبلہ محترم شِگری صاحب اور قبلہ جوادی صاحب نے بہت عمدہ گفتگو فرمائی اور آپ احباب نے ہم جیسے طالبِ علم کو اپنے علم سے فیضیاب فرمایا ۔ جزاک اللہ ۔

  • @adkivideos588
    @adkivideos588 4 дня назад

    ڈاکٹر سجاد علی استوری کی کتاب "نصِ امامت" میں شیعہ اثنا عشریہ واسماعیلیہ کے عقیدۂ امامت کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے

  • @waqaraslam2273
    @waqaraslam2273 5 дней назад +1

    موضوع تو بہت اہم ہے مگر امامت پر بجائے شیعہ کتب سے استناد کیا جاتا سنی کتب سے دلائل پیش کیے گئے اور شیعہ مسلک کے خاص اپنے دلائل اور کتابوں حوالے نہیں پیش کیے۔۔۔۔ادھے سے زیادہ پروگرام تو سنی کتابوں پر کر دیا ہے۔۔۔۔کچھ مناظرانہ رنگ میں بن گیا ہے ۔۔۔بہرحال اچھی کوشش ہے۔مگر بہتر ہوتا کہ مذہب اثنا عشری کی کتب اور خالص ان کے دلائل پیش کیے جاتے۔

    • @iqbalqureshi2278
      @iqbalqureshi2278 5 дней назад

      @@waqaraslam2273 دین کی کتاب قران ھے قران میں امامت نام کی کوئی چیز موجود نہیں،زبردستی کے استنباط کرنے کی کوشش کی جاتی ھے استنباط کے ذیل کی چیزیں اصول دین نہیں ھو سکتی

  • @attacht
    @attacht 2 дня назад

    He is unable to answer the Ismaili imamat related question..

  • @maliksunny1341
    @maliksunny1341 5 дней назад

    MashaAllah Shamsudin bhai Aap sy bat krna chahta hn Kindly Aap nmbr dy sakty han ya phr koi chanel jha Aap live Aaty hon

  • @Doshanbe
    @Doshanbe 4 дня назад +2

    Yeh ayema aapas mein Gotham gutha q thy immamt k hawalay sai. Kisi k 5 imam kisi k 7 kisi k 11 aur 12 vaan ghayyab.

    • @MohammadAli-fp9dd
      @MohammadAli-fp9dd 4 дня назад

      Iska jawab nhe ata ha phr

    • @Doshanbe
      @Doshanbe 4 дня назад

      @MohammadAli-fp9dd sari drama baazi ... Ghali khatmal hai yeh molvi

    • @learning2075
      @learning2075 4 дня назад

      اپنی جہالت اپنے پاس رکھو۔
      عقل سے پیدل! ختم نبوت پر ایمان ہے تیرا؟
      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے اب تک جھوٹے نبی آئے تو اس سے رسول اللہ کی نبوت خطرہ میں پڑ جائے گی😅

    • @learning2075
      @learning2075 4 дня назад

      ​@@MohammadAli-fp9dd
      عجیب

  • @zainshafiq7995
    @zainshafiq7995 5 дней назад +1

    Many past Shia scholars have issued a lot of fatawa of Takfeer on other schools in Islam because of their denial of the specific concept of Imami Shia Theology

  • @SOM-Canada
    @SOM-Canada 19 часов назад

    سوال
    بارہ آئمہ کے نام جلی حروف میں قران مجید میں کیوں نہی ھیں
    جواب !
    یہ بھی سنا جاتا ھے کہ ناموں کو قران سے نکال دیا گیا
    ( اس پر بات کر نا عنوان نہی ھے کم از کم اس وقت )
    مولانا یاسر نقوی کا جواب
    ۱- اگر جلی طور پر نام ھوتے تو یہ ثابت کرنا مشکل ھوجاتا کہ یہ ھستی واقعی وہ ھے جسکا نام لکھا ھوا ھے
    مزید جواب
    ۲- قران میں آئمہ معصومیں ع کے تو نام موجود ھیں مگر ایک خفیہ اور محفوظ طریقہ کار اورانداز کے ساتھ اس طرح کہ ھر ایرے غیرے کی رسائی نہی
    ۳-اگر جلی حروف میں آئمہ معصومیں ع کے نام ھوتے تو وہ حاسد اور بغض والے لوگ جو قران کو پبلش کرواتے رھے ھیں وہ ھر وقت قران جلانے میں لگے رھتے
    ۴-قران میں اوصاف آئمہ جلی طور پر بیان کر د ی گئی تاکہ جب متلاشی حق ، مصداق افراد ڈھونڈنے لگے تو پھر احادیث معصوم کی طرف آنا پڑے اور پھر حق سے منہ نہ موڑ سکے
    ۵- - اللہ نے قران اور آئمہ میں استاد اور کتاب کی طرح ،مکمل مماثلت اور ھم آھنگی رکھ دی اور ایک دوسرے کا عکس بنا کر انسان کو انکا دونوں کا محتاج بنا دیا
    ۶- ۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
    نوٹ -
    معزز ممبران
    اپنی اپنی معلومات شیر کریں اور عربی اردو حوالہ بھی لگائین
    جس طرح قبلہ ڈاکٹر فھیم صاحب پوری دلچسپی ، لگن اور جانفشانی سے ھر سوال کے ایک ایک پہلو کو روشن کرتے ھیں
    اور بے جا بحث سے بھی اجتناب کیا جاتا ھے

  • @MuhammadShakil-f8c
    @MuhammadShakil-f8c 5 дней назад +1

    محترم جناب
    جب امامت کا ثبوت واضح ، غیر متزلزل اور ارکان اسلام میں ہے تو آپ لوگ کس طرح 12 صدیوں سے امام کے غیب ہونے کو حقیقت سمجھ لیتے ہیں ۔ جو سچائی احمد الکاتب جان گئے آپ اس سے کیسے دور رہ گئے ہیں ؟

    • @Altaf-d4t
      @Altaf-d4t 3 дня назад

      Rasul e Karim ne 12 ka bataya hai.

  • @iqbalqureshi2278
    @iqbalqureshi2278 5 дней назад +2

    مولانا علی میاں ندوی نے اپنی کتاب دو متضاد تصویریں میں لکھا ہے اہل یہود سے پوچھو تمہاری ملت کے بہترین لوگ کون ھیں جوب دیں گے حضرت موسی کے ساتھی (اصحاب) عیسائیوں سے پوچھو تمہاری ملت کے بہترین افراد کون ہیں جواب دیں گے حضرت عیسی کے حواری یہی سوال اہل تشیعہ سے کرو تمہاری ملت کے بدترین افراد کون ہیں جواب دیں گے اصحاب رسول (بحوالہ امام شعبی متوفی 110 ھجری)

    • @hadisabzwari
      @hadisabzwari 5 дней назад +1

      یہ بات درست نہیں۔ یہود و نصاری کے ہاں بھی بہترین لوگ اصحاب نہیں، بلکہ بعد میں آنے والے ہیں۔ خود اہلسنت کے ہاں ایک حدیث ہے جس میں ان دیکھے ایمان لانے والوں کو صحابہ پر فوقیت دی گئی ہے۔ قَومٌ مِن اُمَّتی یَأتونَ مِن بَعدِکُم فَیُؤمِنونَ بی.
      سنی مذہب چونکہ حکومتی مذہب تھا تو صحابہ کو بڑھایا چڑھایا گیا تاکہ اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ ہونے والے ظلم کی اہمیت کم ہو جائے۔

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official 5 дней назад

      کلام آللہ میں سورہ نحل میں آللہ تعالٰی صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کہ شان میں آیت آئ ، ایک ایسی مثال دی کہ تورہ میں ہے ایک ایسی زراعت جو مختلف Stages سے گزرتے ہوے ایک بہتر ین فصل تیار ہوگی جسکی تربیت اور تذکیہ آللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم نے کی ہے۔ یہ بات:مجموعی طور پر کہی گئی۔ امت تک یہ قرآن اور سنت پہچانے کا کام صحابہ اور اہل بیت دونوں نے کیا۔

    • @hadisabzwari
      @hadisabzwari 5 дней назад +1

      سوره توبہ کی آیت 101، 102 اور 103 میں صحابہ کی تین اقسام بیان ہوئی ہیں۔ سب صحابہ اچھے نہ تھے۔

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official 4 дня назад

      @hadisabzwari مجموعی

    • @muslimpatel8643
      @muslimpatel8643 4 дня назад

      کتنا جھوٹ چلیگا شیعہ اھل بیت کے نام سے اپنا اللو سیدھا کرتے ھیں ۔سارے شیعہ کی بنیاد ایران اور مجوسیت پرھے اور ایران بشار کا ساتھ دیکر لاکھوں سوری ۔عراقی کا قتل کروایا ۔اب دوم دبا کے بیٹھا ھے شیعہ کی تاریخ ھی منافقت پر ھے ۔اللہ انکو انھی کے ھاتھوں مرواءے

  • @MuhammadKhan-sn1qe
    @MuhammadKhan-sn1qe 3 дня назад +1

    میرا خیال میں اس کتاب خانے کو اگ لگا دینا چاہیے 😅😅😅😅😅

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  3 дня назад

      کیوں جناب؟

    • @MuhammadKhan-sn1qe
      @MuhammadKhan-sn1qe 3 дня назад

      @Shamsuddinhassanshigri123 اپ نے سوال کرکے مشکل میں ڈال دیا

    • @MuhammadKhan-sn1qe
      @MuhammadKhan-sn1qe 3 дня назад

      @Shamsuddinhassanshigri123 کیوں کہ ہر کوئی اغا شرف الدین کی طرح سچ نہیں بول سکتے

  • @sarmadrehman3304
    @sarmadrehman3304 5 дней назад

    کیا کوئی سنی ابوبکر وغیرہم ہو نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام "جیسا" مانتا ہے خصوصا معصوم، کیونکہ آغا صاحب اسکا ادعی کررہے ہیں تسنن کی جانب؟
    اس میں کوئی تخصیص نہیں کی محترم نے کہ امام جائر اور خلفاء الراشدون میں اطاعت کے اعتبار سے کیا فرق ہے تسنن میں وجہ، صحابہ نے خروج کی خود ابتداء کی، امثلہ متعدد ہیں امام حسین علیہ السلام اور انکے بعد تک؟
    ملا جامی نے کب اسکا ادعی کیا یے جسکا ادعی آغا صاحب کرتے ہیں؟
    سوالات جاری ہیں بقیہ نشست سننے کے بعد ان شاءاللہ، اسکو اپ ڈیٹ کروں گا،

  • @H.Z.Warraich
    @H.Z.Warraich 5 дней назад +5

    عقیدہ امامت ختم نبوت کا انکار ہے۔

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 4 дня назад

      صرف امامت نہیں بلکہ امامت معصومہ پر ایمان، نبوت کی انکاری ہے۔

    • @Altaf-d4t
      @Altaf-d4t 3 дня назад

      ​@@breaksilence492
      Làfz khàtm likhna bhool gae

  • @altafkallu4342
    @altafkallu4342 4 дня назад +2

    شیعہ اصول کے مطابق ظالم کے خلاف خروج جاءیز نہیں اور امام اجازت دے تو تب جاءیز ھو گا،سوال یہ ھے کہ حضرت زید وغیرہ نے امام کی اجازت کے بغیر خروج کیا تو کیا ان کے خلاف کفر کا فتویٰ دیا جا سکتا ھے۔

    • @Altaf-d4t
      @Altaf-d4t 3 дня назад

      Shia hi to hain jo Jabran qabiz hone walo ko nahi qubul karte baqi sunnion ka Hal to sab k samne hai. Abdullah ibne Umer ne Yazid ki baiat ki lekin Khalifa Ali ki nahi ki thi.

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 4 дня назад

    فاسق و فاجر امام کو حکمران بنانا گناہ ہے۔ اگر بن جائے تو اطاعت کرنا فرض ہے۔ معروف میں۔

  • @SOM-Canada
    @SOM-Canada 19 часов назад

    نبوت و امامت کے منصب کے لیےذریت ابراہیم ھونا ضروری ھے ( ۔۔)
    ذریت/ آل ابراھیم سے اللہ نے اولاد اسحاق کے آخری نمائندے کو عیسی ع کی شادی نہی ھونے دی تاکہ کوئی نبوت کا دعویٰ دار نہ بن سکے
    اوردوسری طرف اولاد اسماعیل سے محمد ص کی شادیان تو کیں کوئی اولاد نرینہ زندہ نہ رکھی ۔
    *محمد ص کے صلبی بیٹے*
    اور دو بیٹے دے کر واپس لے لیے تاکہ دشمنوں کے لاولد ھونے کا طعنہ بھی باقی نہ رھے اور
    *محمد ص کی بیٹی کے بیٹے*
    ایک بیٹی سے آگے آل محمد نامی اولاد بھی چلا دی تاکہ سلسلہ ھدایت بھی رکنے نہ پاۓ -
    اسی لیے علی ع کے اٹھارہ بیٹے تھے مگر صرف اور صرف ، علی کی نبی ص کی بیٹی سے اولاد ھی اولاد رسول ص کہلاتی ھے ۔
    *محمد ص کا منہ بولا بیٹا*
    منہ بولا بیٹے زید کو قران میں نہ صرف تذکرہ کیا بلکہ اسکی بیوی کو طلاق دلوا کر محمد ص سے اسکی شادی کروا کر پوری دنیا کو شدید سخت انداز میں واضع کر دیا کہ محمد ص کا کوئی بیٹا نہی
    ( تاکہ کوئی منہ بولے بیٹا یا اس کی اولاد سے بھی بنوت کا دعویٰ دار نہ بن سکے )
    مقصد توحید
    نسل ابرھیم سے ایک پشت کے آخری عیسی کی شادی ھی نہی ھونے دی
    دوسری شاخ سے محمد ص کو صلبی بیٹے دے کر واپس لے لیے ، منہ بولے بیٹ سے رشتہ ھی ختم کروا دیا
    تاکہ اولاد ابرھیم ھونے کی وجہ سے نبوت کا کوئی حقیقی یا منہ بولا دعویٰ دار ھی پیدا نہ سکے
    مگر دعا ء ابراھیم کوپورا کرنے اور دین اسلام کے غلبہ کے وعدہ پورا کرنے کے
    ایک پشت سے عیسی اور دوسری پشت سے مہدی کو محفوظ رکھا تاکہ قیامت سے پہلے ان کے ذریعے، یہودی ، عیسائ اور مسلمانوں پر اتماُم حجت کر کے غلبہ اسلام کا وعدہ پورا کر سکے

  • @ArshadFerozi-wn3mh
    @ArshadFerozi-wn3mh 5 дней назад +1

    علامہ صاحب اپ خطبہ نمبر 40 نہج البلاغہ کا خطبہ پڑھ لیں ۔حاکم ہوتا ضروری ہے خواہ وہ اچھا ہو یابرا۔

  • @QariShah-s6u
    @QariShah-s6u 4 дня назад

    Jis ko quran sy imamat py nas e qati cheye mujy rabta kary

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  3 дня назад

      جی بتائیں

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u 3 дня назад

      @Shamsuddinhassanshigri123
      جی پیارے بھائی نص کی تعریف کریں تاکہ میں اسی طرح کی نص دکھاؤں
      اور یہ بھی بتا دے کہ اپ سنی ہے یا شیعہ تاکہ گفتگو میں اسانی پیدا ہو

  • @unbiased_hossayn
    @unbiased_hossayn 5 дней назад +4

    عقیدہ امامت نا صرف جعلی ھے بلکہ دین سے غداری کے مترادف ھے۔
    واللہ اعلم

  • @usmanmirza31
    @usmanmirza31 5 дней назад +2

    جوادی صاحب ہمارے ہاں دو حدیثیں ہیں نبی کریم ص نے فرمایا میرے بعد خلافت تیس سال تک رہے گی پھر اسکے بعد ملوکیت آ جاۓ گی دوسری حدیث آپ ص نے فرمایا کہ دین بارہ خلفاء یا بارہ اماموں تک غالب رہے گا ۔اور کوئی شک نہیں کہ دین اسلام بارہ خلفاء تک غالب رہا مسلمان غیر مسلم ریاستوں سے جزیہ لیتے تھے اور مسلمان حکمرانوں کا رعب دب دبه بارہ خلفا تک رہا تاریخ گواہ ہے اس پر لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ وه بارہ کے بارہ نیک حکمران تھے نیک صرف تیس سال والے ہیں جو خلفاے راشدین ہیں بعد والے خلیفہ حکمران امت کے سربراہ وغیرہ تو تھے لیکن انکا نیک ہونا ثابت نہیں والله اعلم

  • @ndsaqibglt1
    @ndsaqibglt1 4 дня назад

    افسوس صد افسوس ،کیا آج کے دور میں سامراج کے مقابلہ میں انسانی جان مال اور عزت کی حفاظت کے لیے امامت اور خلافت کا تصفیہ ضروری ہے کیا امام خامنائی اور آیات اللہ سیستانی بھی ہر وقت اسی تصفیہ میں لگے ہوئے ہیں یا کچھ اور کام میں لگے ہوئے ہیں😢

  • @AbidJaveed-qm4pp
    @AbidJaveed-qm4pp 2 дня назад

    شیعان علی اور رافضیوں میں فرق ھے
    شیعان علی حضرت ابوبکر و عمر و عثمان کی خلافت کو مانتے تھے۔۔اج کل جو نام نہاد شعیہ بنے ھوے ہیں یہ شیعہ نہی ہیں بلکہ رافضی ہیں۔رافضی اسے کہتے ہیں جو خلفاء راشدین کی خلافت کا انکار کریں

  • @seekhoarseekhao7196
    @seekhoarseekhao7196 5 дней назад +3

    میرے خیال سے چودہ سو سال کے بعد یہ امامت والا عقیدہ تو اپنی موت آپ مر گیا ہے۔ کوئی امام شیعہ یا سنی کے پاس نہ آج ہے نہ کل ہوگا۔
    اس کے علاوہ مولویوں کو اب جمہوریت اور الیکشن کو مان کر حکمران منتخب کرنے چاہئے۔

    • @faisal892
      @faisal892 5 дней назад

      سنی ہمیشہ سے الیکشن پر یقین رکھتے ہیں۔ الیکشن کی شکل وقتاً فوقتاً مختلف ہو سکتی ہے۔

    • @seekhoarseekhao7196
      @seekhoarseekhao7196 5 дней назад

      @faisal892
      وہ کونسے سنی ہیں۔ ہمیں بھی دکھا دو۔ مولوی سے عقل کی بات ہضم نہیں ہوتی۔

    • @unbiased_hossayn
      @unbiased_hossayn 5 дней назад

      @@faisal892
      شیعوں پر تو جیسے اللہ کے فرشتے آج بھی وحی لے کر اترتے ہیں

    • @Doshanbe
      @Doshanbe 4 дня назад

      Bhai 16 annay sahi baat

  • @AbdulKarim-k6l6i
    @AbdulKarim-k6l6i 4 дня назад +3

    امامت عقیدہ پر اھل تشیع کے فرقے بھی متفق نہیں ۔جعفریہ امام غائب سمیت 12 اماموں کے قائل جبکہ بوھری شیعہ امام غائب سمیت 21 اماموں پر عقیدہ رکھتی ھے ۔اسمعیلی ۔ زیدیہ اور نصیری فرقہ الگ الگ مہدویت پر عقیدہ رکھتے ھیں ۔کل ملا کر اھل تشیع 14 مہدیوں کو امام مہدی تسلیم کرتے ھیں جو گھمبیر اختلافی صورتحال کی طرف اشارہ کرتی ھے

  • @Muhammad_Ali_90
    @Muhammad_Ali_90 4 дня назад

    In se ache dalail QURAN o Hadees se to Qadeyanion k paas hain

  • @ansar58
    @ansar58 5 дней назад +3

    ہرگز منفرد گفتگو نہیں ہے۔ وہی گھسی پٹی باتیں کی ہیں۔ باربار پوچھے جانے کے باوجود قرآن سے امامت کو اصلِ دین ثابت کرنا تو دور دکھا بھی نہیں سکے۔ اپنی ہی احادیث کو مستند قرار دیتے رہے۔

    • @unbiased_hossayn
      @unbiased_hossayn 5 дней назад +1

      @@ansar58
      میں تو حیران ھوں ان لوگوں کی عقل پر جو ایسے جہلا کو عالم دین سمجھتے ہیں

    • @zillahusnain3595
      @zillahusnain3595 5 дней назад

      عالم دین تو ہیں مگر جو مناظر قسم کے ہوتے ہیں ان میں جھوٹ بولنے کی لت بھی ہوتی ہے ۔​@@unbiased_hossayn

    • @alisherazi-wr4nb
      @alisherazi-wr4nb 4 дня назад

      بات یہ ہے کہ آپ حضرات کے پاس چونکہ تفسیر قران نہیں ہے لہذا ہر ایک سنی مولوی ذاتی قیاس کرکے قرآن کی تفسیر بالرائے کرتا ہے اس لیے انہیں امامت بھی قرآن میں نظر نہیں آتی

    • @alisherazi-wr4nb
      @alisherazi-wr4nb 4 дня назад

      ​@@unbiased_hossayn
      تمہارے جیسے جہلا کا ذاتی معیار کیانہے

    • @ansar58
      @ansar58 4 дня назад

      @ آپ کے پاس تفسیر قرآن ہے تو قرآن سے امامت دکھادیں۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔

  • @Muhammad_Ali_90
    @Muhammad_Ali_90 4 дня назад

    Yeh Shia Alim bhi paak Masoom nahin yeh kyun Shia ki Rehnomayi peshwai kar raha he aur irani sadar aur marajaye bhi paak Masoom nahin woh kyun imam bane bethe hain?

    • @Altaf-d4t
      @Altaf-d4t 3 дня назад

      Unho ne Kab imamat ka dawa kya hai bhai. Imam nam k sath to pesh namaz ko bhi kehte hai. Imam bukhari ne imanat ka dawa to nahi kiya.

    • @Muhammad_Ali_90
      @Muhammad_Ali_90 3 дня назад

      @ to Ayse hi Abu Bakkar Umar hain , hum ne kab kaha Abu Bakkar Imam Masoom he . Yeh be Eman kehta he k imam Khalifa Sadar Masoom hona chahiye , yeh Shia kehta he deen ki rehnomayi serf Masoom hi kar sakta he

  • @iqbalqureshi2278
    @iqbalqureshi2278 4 дня назад +1

    ختم نبوت کے معنی ہیں اب اللہ کی طرف سے کوئی شخص مبعوث نہیں ہوگا جس کا ماننا یا نہ ماننا ایمان و کفر کا معاملہ ھو اپ اگر امامت منجانب اللہ ہے جس پر وحی نازل ہوتی ہے جس کی غیر مشروط اطاعت لازم ہے ختم نبوت کی نئی تشریح کریں تاکہ اس میں یہ معاملہ قابل قبول ہو سکے محض کتب روایات سے دین ثابت نہیں ہوتا یہ بتانا لازم ہے قران کے کس حکم کی شرح یا فرع ھے نبوت کے بعد امامت کے نام سے کوئی نص قران میں موجود نہیں زبردستی کا استنباط جسے عربی لغت گرامر اور سیاق و سباق قبول نہ کریں قابل قبول نہیں ہو سکتا

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  4 дня назад

      آپ کی رائے کا احترام ہے❤

    • @iqbalqureshi2278
      @iqbalqureshi2278 4 дня назад

      ​​حدیث و سنت میں فرق کرنا لازم ہے رسول اللہ نے عبادات معاشرے میں جاری کردیں جو اجماع اصحاب رسول اور امت کے عملی تواتر کیصورت بیت اللہ اور مسجد نبوی میں جاری و ساری ھیں احادیث کی تدوین ایک انسانی کاوش ہے یہ روایات قران پر حاکم نہیں بنائی جاسکتی ان بشرط توافق قران قبول کرنا چاہیے دین میں اصل کی حیثیت قران کو حاصل ہے باقی سب کتابیں انسانوں کی کاوش ھیں جن کی صحت پے اللہ اور اس کے رسول کی مہر نہیں لگی
      ل​@@Shamsuddinhassanshigri123

  • @asimfraz3406
    @asimfraz3406 5 дней назад

    یہ حضرت ٹیپیکل مناظر ٹائپ عالم ہیں جو اپنی طے شدہ لائن لیکر ہی گفتگو فرماہے ۔اپنے مقدمہ کا اثبات اور دوسروں کا رد کرنے میں مگن ہیں ۔
    جو ظاہر ہے ہر کوئ ہرکہیں لگا ہوا ۔لگی بندھی مسلکی لائن سے اوپر اٹھ کر گفتگو کرنے والے عالم کا مزہ آتا ۔ یہ کسی مناظر کا درس مناظرہ لگ رہا۔

  • @beetallandfarm4552
    @beetallandfarm4552 5 дней назад +1

    Quraan sy Aqeda e imamat nhi dekha skey serf purny molvon ke batin bati hn

  • @syedmehdi8793
    @syedmehdi8793 5 дней назад

    This guy is challenging the knowledge of top Shia Marajaas. He is a kid in front of them

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 5 дней назад

    قبلہ جوادی نے آیت اللہ برقعی کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ آیت اللہ نہیں بلکہ ایک عام ملا تھے جبکہ حقائق کے منافی بات تھی۔

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад

      آغا صاحب کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے

    • @zillahusnain3595
      @zillahusnain3595 5 дней назад

      @Shamsuddinhassanshigri123 جناب! اگر آغا صاحب فیکٹ کے حوالے سے گمراہ کن رائے دیں گے تو اسے کذب بیانی سمجھا جائے گا ۔ مسلمہ حقائق کو جان بوجھ کر چھپانا رائے نہیں ہوتا جبکہ یہ باور نہیں کیا جا سکتا کہ وہ حقائق سے لاعلم رہیے ہوں گے ۔آپ بندہ سے کہیں زیادہ صاحب علم و فہم ہیں۔

    • @Doshanbe
      @Doshanbe 4 дня назад

      Agha sab Typical firqa parast molvi hein

  • @AliRaza-q5c
    @AliRaza-q5c 4 дня назад +1

    😮شگری صاحب ایسے لوگوں سے نشست سے پہلے 2کلو بادام اور دو ھفتے کا وقت ضروری ھے ایک دو گھنٹوں میں تو ان مناظرین کا گلا تر ھوتا ھے😮