مجھے تو اپنے اہل ِ سُنت حنفی بریلویوں کے خُود کو عاشقِ رسول اور اولیاء و مشائخ کے وارث کہلانے والوں پر حیرانگی ہو رہی ہے آجتک ہمیں اِتنے بڑے اور اہم واقعات جِن کا طعلق براہِ راست رسول اللہ اور اہلِ بیت سے ہے پچاس سال کی عُمر میں آج پتا چل رہا ہے واہ بھئی خُود کو ممبرِ رسول پر بیٹھ کر اُمت تک دِین پہنچانے والو خُوب حق ادا کیا ہے اس امنانت کا
میری عمر اس وقت 52 سال ہے۔ میں حنفی بریلوی یوں۔ میں نے یہ واقعات آج زندگی میں پہلی بار سنے ہیں ۔ اس کے ذمہ دار ہمارے بریلوی جاہل علماء ہیں جنہوں نے آج تک ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا۔ میں نے جب بھی امیر معاویہ کے بارے پوچھا تو علماء نے مجھے خاموش کرا دیا۔ اللہ مولانا اسحاق مدنی صاحب کی مغفرت فرمائے جنہوں نے حقیقت سے پردہ اٹھایا ۔
Can anyone make Urdu subtitles on Molana Ishaq ra videos, please. I think that would be a great contribution to all non-Punjabi speaking fans of Molana Ishaq ra
please hum sunni bhai logu ko apny molvi logu sai en sab sawalu kea jawab pochny chahey but with ilmi and aqli daleel khas tor par Shaq Sadar e Qalab wala jo waqia shia kea molvi bolty hai and fidak haq e Zahra hai ya nai wo be pochna chahye?
مجھے حیرت ہوتی اپنے بریلوی علماء پر ۔ 35 سال کی عمر آج پتہ چل رہا ہے کہ امام عالی مقام کیسے شہید ہوئے ۔ ہمیں آج تک یہ ہی بتا جاتا رہا کہ کوفہ والوں نے شہید کر دیا ۔ لیکن اصل قاتلین کا نہیں بتا گیا ۔
یہ اس لیے لکھا ہے علی علیہ السلام کو رسول اللہ سےافضل کہا جاتا ہے اور کچھ جگہ علی علیہ السلام کو اللہ سبحان تعالٰی سے بھی افضل سمجھا جاتا ہے اللہ سبحان تعالٰی نے ایک بندے کے لیے فیصلہ فرمایا وہی بندہ علی علیہ السلام کے پاس سے گزرا تب علی علیہ السلام نے کہا یہ میرا نام لینے والا ہے لہٰذا فیصلہ بدل دیا پاکستان میں ہر درگاہ پر ایک خدا بیٹھا ہے جو بچے دیتا ہے جو مشکل آسان کرتا جو جنت کے وعدہ دیتا ہے بلکہ جنت دروازہ بھی بنا لیا گیا میں نے بہت بہترین لوگوں کو ۔۔۔ رسول اللہ کے مقام کے سامنے پیش کیا رسول اللہ کے مقام کے سامنے۔۔۔ اللہ سبحان تعالٰی یہ اس لئے لوگوں کو پتہ چلے کس کو کہا سے دیکھنا ہے
حضرت سلیمان بن صردؓ کون تھے؟ ۔۔۔ اسد الغابہ
ruclips.net/user/postUgkxx3eJUPtCHmhY5ehB7W1KswnZTHXoZMUq
❤
Allha pak molana muhmmad ashaiq sub moroom ko apna jowara ramat ma allha makam atta firmia ameen
توابین کا گروہ جو شھید (قتل) کر دیے گئے
Tawwabeen k leader thay
اللہ آپ کو غریق رحمت فرمائے اے مجدد و محدث، آپ سے ملنے کی حسرت رہے گی۔ آپ نے اہلیبیت کی محبت سے سنیوں کے دل ٹھنڈے کر دئے
Allah pak hazr bar rehmat nazal kary moulna ki qabar par,❤
اللہ تعالٰی کی رحمتیں ہوں مفتی اسحاق پر_
Ameen
Moulana ishaq Sb Ko Allah Jannatul Firdous Main Allaa Muqaam Atta Kary Ameeen. Asal islam Bayaan karty hain
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Molana ko ghnton sunna dill ka ilaj krta jata ha ❤ raham Allah hu alaye
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں علی مقام عطاء کرے
ALLAHA KAREEM APP PER APPNI REMATOON KA ZAHOOR FARMAIAN AMEEN
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏 ❤🇵🇰
Jazakallah allah ap ko ajar ata kara
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Allah molana SB se Razi hi
Ya kareem Allah ishaq pe rehmat farma
Allah pak marhoom se Razi ho
Salam
Shuhda e Tawabeen
اصل وکیل ابوتراب ❣️
مجھے تو اپنے اہل ِ سُنت حنفی بریلویوں کے خُود کو عاشقِ رسول اور اولیاء و مشائخ کے وارث کہلانے والوں پر حیرانگی ہو رہی ہے آجتک ہمیں اِتنے بڑے اور اہم واقعات جِن کا طعلق براہِ راست رسول اللہ اور اہلِ بیت سے ہے پچاس سال کی عُمر میں آج پتا چل رہا ہے واہ بھئی خُود کو ممبرِ رسول پر بیٹھ کر اُمت تک دِین پہنچانے والو خُوب حق ادا کیا ہے اس امنانت کا
اس میں کوئی شک نہیں کہ اہلِ سنت بریلوی علماء نے فضائلِ اہلبیت علیہم السلام اور مصائب اہلبیت علیہم السلام چھپانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے
جن علما کی آپ بات کررھے ھی۔ یہ منافق ھیں۔ جو دین اسلام کی تعلیمات کو دانستہ چھپاتے تھے ھیں۔۔یہ خائن ھیں علما نہیں
بلکل اللّٰہ تعالیٰ بزرگوار مولانا اسحاق صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
Mujhe b 37 saal ki umar main ja k sahi haqeeqat ka pta chla
apny pait palny or dunya ko jannat smjh kr hmari naslon ko brbaad krdia
Excellent job and excellent Way of byan may Allah give you reward
امین
JAZAKALLAH
آمین
میری عمر اس وقت 52 سال ہے۔ میں حنفی بریلوی یوں۔ میں نے یہ واقعات آج زندگی میں پہلی بار سنے ہیں ۔ اس کے ذمہ دار ہمارے بریلوی جاہل علماء ہیں جنہوں نے آج تک ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا۔ میں نے جب بھی امیر معاویہ کے بارے پوچھا تو علماء نے مجھے خاموش کرا دیا۔ اللہ مولانا اسحاق مدنی صاحب کی مغفرت فرمائے جنہوں نے حقیقت سے پردہ اٹھایا ۔
A staff at ullah 🙏❤🇵🇰
Can anyone make Urdu subtitles on Molana Ishaq ra videos, please. I think that would be a great contribution to all non-Punjabi speaking fans of Molana Ishaq ra
اس موضوع پر اردو بیان یہاں سے سن سکتے ہیں۔۔
ruclips.net/video/6MdQ-jOU-AI/видео.html
باقی ان شاء اللہ اس پر بھی کام شروع کر دیں گے ۔۔ اردو سب ٹائٹلز پر
👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
08•02•2023
please hum sunni bhai logu ko apny molvi logu sai en sab sawalu kea jawab pochny chahey but with ilmi and aqli daleel khas tor par Shaq Sadar e Qalab wala jo waqia shia kea molvi bolty hai and fidak haq e Zahra hai ya nai wo be pochna chahye?
Kaya Mazkora hawala kitab k nam aur safha number sai mil sakta please
Any one can tell Book name from which Ishaq sb was reading.?
Maqalata tardia......please sahi name bta day? In urdu.
Please from which book molana sb is reading inform
تاریخ ابن کثیر
مجھے حیرت ہوتی اپنے بریلوی علماء پر ۔ 35 سال کی عمر آج پتہ چل رہا ہے کہ امام عالی مقام کیسے شہید ہوئے ۔ ہمیں آج تک یہ ہی بتا جاتا رہا کہ کوفہ والوں نے شہید کر دیا ۔ لیکن اصل قاتلین کا نہیں بتا گیا ۔
13.07.24
“یزید نے تین دن تک امام حسین رض کی شہادت کا ماتم کیا “ بحار الانوار - ملا باقر مجلسی شیعہ عالم جلد پینتالیس
Lamb excuses
یہ اس لیے لکھا ہے
علی علیہ السلام کو رسول اللہ سےافضل کہا جاتا ہے
اور کچھ جگہ علی علیہ السلام کو اللہ سبحان تعالٰی سے بھی افضل سمجھا جاتا ہے
اللہ سبحان تعالٰی نے ایک بندے کے لیے فیصلہ فرمایا
وہی بندہ علی علیہ السلام کے پاس سے گزرا تب علی علیہ السلام نے کہا یہ میرا نام لینے والا ہے
لہٰذا فیصلہ بدل دیا
پاکستان میں ہر درگاہ پر ایک خدا بیٹھا ہے
جو بچے دیتا ہے
جو مشکل آسان کرتا
جو جنت کے وعدہ دیتا ہے
بلکہ جنت دروازہ بھی بنا لیا گیا
میں نے بہت بہترین لوگوں کو ۔۔۔
رسول اللہ کے مقام کے سامنے پیش کیا
رسول اللہ کے مقام کے سامنے۔۔۔
اللہ سبحان تعالٰی
یہ اس لئے لوگوں کو پتہ چلے کس کو کہا سے دیکھنا ہے
❤️❤️❤️
❤❤❤❤