Maulana ISHAQ Madani رحمہ اللہ was the Biggest Daee of ITTEHAD-e-UMMAH in our Modern Age. His efforts to produce harmony between SUNNI & SHIAH is indeed remarkable. He died on 28-Aug-2013. May ALLAH accept his efforts for ISLAM. Aameen ! Please also WATCH : 40-Questions with Maulana ISHAQ Madani رحمہ اللہ (By Engineer Muhammad Ali Mirza on 23-March-2012) : ruclips.net/video/DgyaAKMsDBk/видео.html
Ali bhai se ek request hai bidat teen talaq par ek bar aur research Karen please. Jab quran mie talaq ka tareeka hai phir ijma. Hadees. Umar RA ki hadees wagera par kyun zor diya jata hai. .WhatsApp par phone. Kuch maulvi hazrat ne Yeh tak kahe diya ke deewar par likh de ya sapne mie ya dil mie teen talaq kahega to bhi hojati hai. .sharabi hosh mie nahin raheta. Uski talaq bhi mani jati hai. Mazak mie talaq shadi hojati hai to mai subhi maulvion ki betiyon se nikah karne taiyar hon. Nikah mie ladki ka razi hona gawahon ka hone. ..kyun sahi hadees puri kyun nahin batai jati . hai. Umar RA. Ne 80 kodey marne ki sazaa kyun dithi. Mard talaq dene ke bad halala bhi aurat ka hi kyun karata. .hai. .salute hai Indian supreme Court ko. ........we love you Ali bhai. Please research zaroor karna. .
@@desiangraiz6497 tumhari baat/bakwas say pata lag raha hai k tum probably bralvi ya deobandi ho..... Hai na??? Tu phelay jao or apnay gustakh or khabees baboo ki gandi or ghatiya kitaabo main likhi gandi baaton ka jawab do jo Ali bhai nay apnay lecture 71a and 71b identify ki hain. Otherwise 🤐 Ok.......
Main India se hu. Marhoom Maulana Ishhaq Saheb ke vidio dekhta hu Ittehad e Ummah ke liye unke kaam ko Allah kubul farmae vo Ilm ka khazana the. Allah unko Jannat ata kare...Ameen
کیا خوبصورت شخصیت تھی، اس دور کے ایک ہی عالم دین جو فتنوں کے خلاف دلیری سے آواز بلند فرماتے رہے۔ اتحاد و اتفاق کے لۓ ان کی محنت انشاءاللہ رنگ لاۓ گی۔ اللہ کریم ان کے درجات میں اضافہ فرماۓ۔
@@desiangraiz6497 : Thats a serious bad wish for someone. How about you tell us why you say that about Maulana ISHAQ -- perhaps you know more things about him than anyone else.
@@desiangraiz6497 Allah hidayat day tume , Insh Allah jawab do gay tum Allah k haan apni is bakwas ka . Tum gali glaoch pe utarnay walay log ho ilm say tumara koi door door tak wasta ni
@@desiangraiz6497 He belief Allah is One. He only Worthy to be worship. He beliefs in our Prophet. He one who devoted his life for deen. Don't use word whabi becz it Name of Allah I:e Allah Is al wahab. Tell me single belief where he was wrong. Sir who knows who go to hell or heaven. Nethier You have a granty for Jannah neither me.
I've watched this video multiple times. And no matter how many times, I watch it - I am spell-bound by the sheer depth of Sacred Knowledge of this profound late Islamic Scholar.
@@desiangraiz6497 abay angraiz ki olad.. Pehli bat ye k hamain b dikha inki gustakhi.. Dooji galh aey aa.. Sahaba di gustakhi naal koi mushrik nahi honda..
sahaba ki ghustakhi se banda mushrik ho jata ha.... jiss waqt koi sahaba ki ghustakhi kara ga wo shaitain ko Allah ki shareek bana leta ha wo mushrik ho gaya ager musliman tha tou murtad ho gaya
مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے۔
Mufti Maulana Ishaq Madani R.A. was a true scholar of Islam. May Allah SWT forgive him, his short comings and grant him a good place in Janna'h. Aameen. Sum Aameen.
حضور کی سنت اہل بیت سے لینی چاہےکیونکہ ان کی پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے دی ”صرف اور صرف اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟ جب یہ حصہ ناول ہوا تو حضور کے ساتھ امام علی (علیہ سلام)‘ بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا)‘ امام حسن اور حسین (علیہ سلام) چادر کے اندر موجود تھے (صحاح ستہ)- شیعہ ان ہی پاک ہستیوں کی اتبع کرنی چاہے-
Isa a.s isleay dobara ain gay k wo akar khud apnay followers ko btaain gay k MUHAMMAD s.w.w he akhri nabi hn aur unka deen he ab asal deen hy... Phir un k sab followers b islam qubool krlen gay
ہر نبی کی نبوت کی گواہی اس نبی کے بعد مبعوث ہونے والا نبی گواہی دیتا تھا۔۔ اسی طرح ھمارے نبی کے بعد کسی اور نبی نے آنا نہیں تھا اس لئے خدا نے حضرت عیسی علیہ السلام کو زندہ اٹھالیا تاکہ جب امام مھدی علیہ سلام قیامت سے قبل ظہور کریں گے تو حضرت عیسی علیہ سلام کا بھی ظہور ہو گا اور گواہ بنے گا۔۔
مولانا صاحب کی خصوصی بات یہ بھی ہے کہ وہ غیرمقلدین کو بھی اسی چھری سے ذبح کرتے تھے جس سے وہ دیگر مسالک کو رگڑا کرتے تھے، اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے، بات کو بہت سلیس اور خوبصورت پیرائے میں واضح فرماتے تھے... انا للہ و انا الیہ راجعون...
اِمامت بہ نفسِ قرُان ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے
27:53 hahaha mery Maulana Ishaq Mera lanat bejhny ka dil karta hai aur ye usky liye bhe dua e khair kar rahy hyn ALLAH Maulana Ishaq rehmatulllah alaihi ko jannat ul firdous mein subse aala maqam aata kary Ameen
وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے پنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، وہاں وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)- ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43)- قُرآن ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر- ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31)- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں- ”أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور اّلا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک- قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُتّ اللہ ہیں- قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیۓ ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں- قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9 ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62)- قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم (عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام)- قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل ہبے یعنی تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38)، اور وارث بے مثلِ- قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں- قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، اور وارث اُولِی الْأمر- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- بہ نفس قُرآن نہیں ہو سکتا اُولِی الْأمر مگر عِلم میں رَاسخ اور معصوم (حوالہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119)- کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-
مولانا اسحق صاحب حق کو تم بھی جانتے بوجھتے ہوئے بھی نہیں مانتے غدیر خم میں حضورۖ نے حضرت علی علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا جس کا میں مولا اس کا علی مولا میرے بعد نبی نہیں آئے گا علی کی نسبت مجھ سے ایسا ہیں جیسا موسیٰ کا ہارون کے ساتھ تھا وصیت لکھنے نہیں دیا لکھنے والے کو معلوم تھا کہ حضورۖ اپنے وصیت اپنا جانشین خلیفہ حضرت علی کو نامزد کرے گا حضورۖ نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میں علم کا شہر ہو علی اس کا دروازه ہیں حضورۖ کے بعد علم میں حضرت علی سب خلیفہ سے افضل تھے اور صاحب علم ہی بہتر خليفہ بننے کا اہل ہو گا حضورۖ کے ساتھ رشتے کے علاوہ اُٹھنا بھیٹنا حضرت علی کا تھا سب خلیفہ کے بنسبت حضورۖ کے سننت جانتے تھے اور ہمیشہ ساتھ رہتے تھے حضورۖ کے وفات کے وقت حضورۖ کے دفن سے زیادہ اقتدار کیلئے وہ لوگ اکٹھے ہوئے جس باپ دادا کو علی علیہ السلام نے قتل کیا تھا حضورۖ کے جنازے میں بھی شریک نہ ہوئے جنہوں نے اقتدار حاصل کیا حضرت علی اور حضورۖ کے صحابہ سے مشورہ بھی نہیں لیا حضرت بلال حبشی حضورۖ کے صحابی کو مدینہ بدر کیا گیا کیونکہ حضرت بلال نے غدیر خم کے بعد از ان میں علی ولی اللہ دینا شروع کیا
Imamat Part=2 ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 9 ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر میتخ ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹافنے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکےی، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور ناشکرا (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا (حولہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلام اللهُ ہے (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جاننیْ کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں اور مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِماموں کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
Ishak sahab kuraan keh raha h Nabi s.a se aawaz unchi na Karo nhi to tumhari nekiya khatam ho jayege or umar ne aawaz bhi unchi ke or na farmani bhi bas hamare Nazar me khuda ne unki nekiya khatam kardi tum chahe kitne Dhol pito shabi sahabi
Maulana ISHAQ Madani رحمہ اللہ was the Biggest Daee of ITTEHAD-e-UMMAH in our Modern Age. His efforts to produce harmony between SUNNI & SHIAH is indeed remarkable. He died on 28-Aug-2013. May ALLAH accept his efforts for ISLAM. Aameen ! Please also WATCH : 40-Questions with Maulana ISHAQ Madani رحمہ اللہ (By Engineer Muhammad Ali Mirza on 23-March-2012) : ruclips.net/video/DgyaAKMsDBk/видео.html
Engineer Saab tumhara engineering ho raha he
Ali bhai se ek request hai bidat teen talaq par ek bar aur research Karen please. Jab quran mie talaq ka tareeka hai phir ijma. Hadees. Umar RA ki hadees wagera par kyun zor diya jata hai. .WhatsApp par phone. Kuch maulvi hazrat ne Yeh tak kahe diya ke deewar par likh de ya sapne mie ya dil mie teen talaq kahega to bhi hojati hai. .sharabi hosh mie nahin raheta. Uski talaq bhi mani jati hai. Mazak mie talaq shadi hojati hai to mai subhi maulvion ki betiyon se nikah karne taiyar hon. Nikah mie ladki ka razi hona gawahon ka hone. ..kyun sahi hadees puri kyun nahin batai jati . hai. Umar RA. Ne 80 kodey marne ki sazaa kyun dithi. Mard talaq dene ke bad halala bhi aurat ka hi kyun karata. .hai. .salute hai Indian supreme Court ko. ........we love you Ali bhai. Please research zaroor karna. .
mohammed ameen لعنت تجھ پر جو بھی اہل بیت کی تعریف کرے وہ رافضی ۔۔ اور تم جیسے منافق جو دین میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں
Engineer Muhammad Ali Mirza (Complete Lectures Channel) جیو محمد علی مرزا ۔۔۔ نہ ڈرو خارجیوں اور ناصبیوں سے تم حق سچ کی راہ پر ہو
Engineer Muhammad Ali Mirza (Complete Lectures Channel) @ ap ko buhat buhat sallam
ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللهﷻ مولانا اسحاق کی مغفرت فرماۓ اور درجات بلند فرماۓ
Allah molvi ishaq ghustakh ko jahanum me jhaga de....molvi sahaba ka ghustakh tha
صحابہ کرام آپے گستاخ سن۔
i loved Moulana Ishaq R.A .... He was one of the best scholar of our time.
he was a dirty wahabi mushrik the follower of tammiya and abdul wahabi
@@desiangraiz6497 Research kr ka BT kro.
@@desiangraiz6497 tumhari baat/bakwas say pata lag raha hai k tum probably bralvi ya deobandi ho..... Hai na??? Tu phelay jao or apnay gustakh or khabees baboo ki gandi or ghatiya kitaabo main likhi gandi baaton ka jawab do jo Ali bhai nay apnay lecture 71a and 71b identify ki hain. Otherwise 🤐
Ok.......
Indeed
Main India se hu. Marhoom Maulana Ishhaq Saheb ke vidio dekhta hu Ittehad e Ummah ke liye unke kaam ko Allah kubul farmae vo Ilm ka khazana the. Allah unko Jannat ata kare...Ameen
کیا خوبصورت شخصیت تھی، اس دور کے ایک ہی عالم دین جو فتنوں کے خلاف دلیری سے آواز بلند فرماتے رہے۔ اتحاد و اتفاق کے لۓ ان کی محنت انشاءاللہ رنگ لاۓ گی۔ اللہ کریم ان کے درجات میں اضافہ فرماۓ۔
What a legend Shaikh He was, May Allah kareem bless him more. accept his efforts for deen. May Allah bless himh higher ranks in jannah
Love maulana sahib 🇬🇧 may Allah reward him highest rank in jannah ameen
بےشک دلوں کا پھیرنا والا اللہ ہے اگر آپ کو دل سے حق کی تلاش ہو تو اللہ آپکو ان ہی لوگوں تک پہنچا دیتا جن کے بات آپکے دل میں اتر جاتی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
May Allah grant him Jannat tul Furdoos Ameen such a great Scholar....
he was a wahabi mushrik. he will roast in hell with iblees
Desi angraiz ki olad tara sa pocha kisi na apni rai ki 32 bana ka la la
@@desiangraiz6497 : Thats a serious bad wish for someone. How about you tell us why you say that about Maulana ISHAQ -- perhaps you know more things about him than anyone else.
Ya ALLAH S.W.T Molana Ishaq R.A ki maghfirat farma aur JANNAT TUL FIRDOUS mey ala muqam ata farma AMEEN SUMAMEEN ❤😢😢😢💐💐
Ameen
Aameen summa Aameen !
آمین یارب العالمین
پیدا کہاں ہیں اب ایسے پراگندہ طبع لوگ
افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی
Ameen !
Ameen
ماشاللہ
بہت اچھے سوال کیے بحث اور وقت ضائع کیے بغیر
الله پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت نصیب کرے آمین...
Exceptional Scholar.May Allah SWT honour him in Jannatul Firdaus.Aameen
he was a dumb wahabi not scholar
Desi angraiz Ek to gareeb,oopar se badtameez
That's 24k gold lecture. JazakAllah khair for uploading this on youtube. Allah taala Maulana sahab ko karwat karwat jannat ata farmaye aameen.
Ya Allah Moulana Ishaq ki qabar ku jannat ka bag bna or noor se bhar de. Ameen
molvi ishaq kanjari ka bacha tha randi ki nasal tha....sahaba ki shan me ghustakhi ki thi iss wahabi khusra na
@@desiangraiz6497 Allah hidayat day tume , Insh Allah jawab do gay tum Allah k haan apni is bakwas ka . Tum gali glaoch pe utarnay walay log ho ilm say tumara koi door door tak wasta ni
Bhut achy Ali bahi bhut khushi hoi ap ne yeh lecture upload kia ap ne
Great personality but feel sad , That i was introduced late after his death.
Bilkul
@@desiangraiz6497 He belief Allah is One. He only Worthy to be worship. He beliefs in our Prophet.
He one who devoted his life for deen. Don't use word whabi becz it Name of Allah I:e Allah Is al wahab.
Tell me single belief where he was wrong.
Sir who knows who go to hell or heaven.
Nethier You have a granty for Jannah neither me.
@@desiangraiz6497 tumhein direct jannat ka certificate mil gya ??
Kash qulam kaghaz detey. Musulman budqismat Tey.Ap such bolte hain.kash zinda hote. Speak Truth r the Truth will Speak.beshak.
Buchi ki shadi najaez hai.H.Aisha ki umar shadi k waqt Atara sal ki ti. Ap n yahan kum ilmi ka muzahira kia.Afsose huwa. Zaeef Hadeece keh dali.
I've watched this video multiple times. And no matter how many times, I watch it - I am spell-bound by the sheer depth of Sacred Knowledge of this profound late Islamic Scholar.
اللہ مولانا اسحاق مدنی کو غریق رحمت کرے۔۔۔ انکے گناہوں کو درگزر فرمائے۔۔۔ آمین
Allah iss mushrik ko jahanum me daal de ya sahab ka ghustakh tha
@@desiangraiz6497 abay angraiz ki olad.. Pehli bat ye k hamain b dikha inki gustakhi.. Dooji galh aey aa.. Sahaba di gustakhi naal koi mushrik nahi honda..
sahaba ki ghustakhi se banda mushrik ho jata ha.... jiss waqt koi sahaba ki ghustakhi kara ga wo shaitain ko Allah ki shareek bana leta ha wo mushrik ho gaya ager musliman tha tou murtad ho gaya
@@desiangraiz6497 یہ اصول کہاں لکھا ھے کھوتیا؟؟
randi ka bacha wahabiya mushrik ki olad...ibn tammiya ki maa ko lun....abdul wahab najdi kutta ka bacha tha....sub wahabi kutta ni nasal
مولانا ایک سچا عاشق رسول اور اہل بیت سے محبت کرنے والا انسان تھا
mushrik tha kaffir ki olad tha tu b mushrik ha kaffir ki olad ha..jo hazrat ameer mavia(ra) ki shan me ghustakhi kara wo kaffir ha
ALLAH pak ki rehmat ho Molana Ishaq (RA) pe
Mujahid Ahl-E-Bait (AS) ❤❤❤
ایسے سچے مولانا کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک ان کی اہل بیت کے صدقے مغفرت فرمائے ۔۔۔
asa molana ko apni sub se choti wali shia maa ka rista de do randi ka bacha mushrik ki olad
Ameen
آ مین
ماشاءالله جزاک اللہ مجاہد سمیع بھائی ۔بہت اچھا سیشن کیا آپ نے مولانا اسحاق رح کے ساتھ
آئینِ جوانمردی حق گوئی و بیباکی۔۔۔ اللہ کے شیروں کو تو آتی نہیں روباہی۔۔۔ ایک عظیم عالم مولانا اسحاق مرحوم کے لئے
love u molana ishaq❤❤
مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے۔
Kaisy ilam ki misaal insaan thy , i couldn't skip even one second throughout the video , May Allah swt grant him jannat ul firdour Ameen
سادہ انسان اعظیم عالم دین تھا اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین۔
ماشااللہ اور بہت اعلی- الله مغفرت فرمائے
Oooo I love this baba g..... So sweet person
علی بھائی آپ اسی طرح محنت اور سچے دل سے لگے رہیں ایک دن آپ کے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ ہو گا
Masha Allah maulana ishaq saab rahemullah.
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
Allah pak mulana ishaq r.a ko ajary azeem day...amieen.....🤲🌹❣
Allah jnaat ur firdoos ma jgaa ataa frmae sach a great man
ماشاءاللہ زبردست بیان ہے
What a great scholar. May Allah Kareem reward him for his good work and forgive on his mistakes
Very good sawal or jawab bhi mast
Molana ishaq r.a azeem aalim .Allah pak molana ko jannat me aala Maqam ata farmae.
aasalam oo allykum. very good questions mujahid bhai...very polite and to the point..ALLAH Pak apko jaza e kher dain.. ameen
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un Allah en ki khabar ko Roshan aur munawar farmae
Mufti Maulana Ishaq Madani R.A. was a true scholar of Islam. May Allah SWT forgive him, his short comings and grant him a good place in Janna'h. Aameen. Sum Aameen.
I have watched this 5 lecture before uploading here very ilmi decision
ALLAH TALLAH JANAT UL FIRDOS MAIN JAGAH DE MAULANA ISHAQ SAB KO AMEEN NICE PERSON
Allah tala apki maghfirat farmay
علی بھائی اللہ پاک آپ کو حق سچ بات کرنے پر ضرور اجر دے گا ۔۔۔ منافقوں سے آپ کو گالیاں اور مسلمانوں سے آپ کو دعا ۔۔۔ ملے گی
Booht c batieen clear hooo gaien....Allhamdulillah....👍🌹❣
Kia haq go shkhsiat thi. ALLAH darjat buland farmaye
good eng ali bhai and Ishaq sb
donu he mushrik hein...aik sahabi ki shan me ghustakhia karta tha aur aik bukhari ki pooja karta ha
Ameen.
Molana modudi molana ishaq & engineer Muhammad Ali mirza biggest daee of ittehad e ummah
Ali mirza kon sa itehad e ummah ka daee
Ali mirza kaha daee hai ittehad e ummah ke
Allah Pak Jannat ul Firdos me jaga aata farmay ...Ameen
Love you molana sahab 💓
May Allah (swt) grants him Jannatul Ferdous ... ❤️
Jazak Allah o khaira....👍🌹❣
حضور کی سنت اہل بیت سے لینی چاہےکیونکہ ان کی پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے دی ”صرف اور صرف اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟ جب یہ حصہ ناول ہوا تو حضور کے ساتھ امام علی (علیہ سلام)‘ بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا)‘ امام حسن اور حسین (علیہ سلام) چادر کے اندر موجود تھے (صحاح ستہ)- شیعہ ان ہی پاک ہستیوں کی اتبع کرنی چاہے-
Allah bless u and all Muslim's of entire world........
Molna Ishaq ❤❤❤ mashallah
Engineer Muhammad Ali mirza ❤mashallah
very well explained
Subhan Allah mulana ishaq r.a....👍🌹❣
Isa a.s isleay dobara ain gay k wo akar khud apnay followers ko btaain gay k MUHAMMAD s.w.w he akhri nabi hn aur unka deen he ab asal deen hy...
Phir un k sab followers b islam qubool krlen gay
Molana sahb ki or videos upload kiya kry ap plz
Ali Ansari ۔۔۔۔ یہ جلتے ہیں سب مولانا اسحاق سن۔
💯✅👍 Molana Ishaq sb 👍✅💯
ہر نبی کی نبوت کی گواہی اس نبی کے بعد مبعوث ہونے والا نبی گواہی دیتا تھا۔۔ اسی طرح ھمارے نبی کے بعد کسی اور نبی نے آنا نہیں تھا اس لئے خدا نے حضرت عیسی علیہ السلام کو زندہ اٹھالیا تاکہ جب امام مھدی علیہ سلام قیامت سے قبل ظہور کریں گے تو حضرت عیسی علیہ سلام کا بھی ظہور ہو گا اور گواہ بنے گا۔۔
Jazak Allah
Good Ali Bhai
Zaberdas masla samaj ageya
مولانا صاحب کی خصوصی بات یہ بھی ہے کہ وہ غیرمقلدین کو بھی اسی چھری سے ذبح کرتے تھے جس سے وہ دیگر مسالک کو رگڑا کرتے تھے، اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے، بات کو بہت سلیس اور خوبصورت پیرائے میں واضح فرماتے تھے... انا للہ و انا الیہ راجعون...
It is sociable to understand about jesus nt coming back as it negates Our beloved being the lst Nabi.
Great Schooler
اِمامت بہ نفسِ قرُان
”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا
نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے
خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے
27:53 hahaha mery Maulana Ishaq
Mera lanat bejhny ka dil karta hai aur ye usky liye bhe dua e khair kar rahy hyn
ALLAH Maulana Ishaq rehmatulllah alaihi ko jannat ul firdous mein subse aala maqam aata kary Ameen
Mashallah engineer sir bahut Ala
Ma sha Allah
Ma Sha Allah subhanallah jazakallah
My Ideal Alim E Deen
Mashallah jazakallah
Mashallah
He's an intellectual man!
سبحان اللہ
Great person
Ma sha Allah.....👍🌹❣
Kindly reupload this sir
Masha Allah
A gentle Aalim e deen.
Subha Allah
وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن
قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے پنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، وہاں وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)- ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43)- قُرآن ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر- ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31)- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں- ”أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور اّلا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک- قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُتّ اللہ ہیں- قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیۓ ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں- قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9 ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62)- قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم (عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام)- قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل ہبے یعنی تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38)، اور وارث بے مثلِ- قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں- قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)-
قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، اور وارث اُولِی الْأمر- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- بہ نفس قُرآن نہیں ہو سکتا اُولِی الْأمر مگر عِلم میں رَاسخ اور معصوم (حوالہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119)- کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-
Ktny lucky h enk ghr waly
SUBHANALLAH ❤️☝️
ابھی تک مسلمانوں کو آسمان کے بارے کچھ پتہ نہیں کہ آسمان کیا ہے اور سات آسمان کیا ہیں
Jazakallaah
مولانا اسحق صاحب حق کو تم بھی جانتے بوجھتے ہوئے بھی نہیں مانتے غدیر خم میں حضورۖ نے حضرت علی علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا جس کا میں مولا اس کا علی مولا میرے بعد نبی نہیں آئے گا علی کی نسبت مجھ سے ایسا ہیں جیسا موسیٰ کا ہارون کے ساتھ تھا وصیت لکھنے نہیں دیا لکھنے والے کو معلوم تھا کہ حضورۖ اپنے وصیت اپنا جانشین خلیفہ حضرت علی کو نامزد کرے گا حضورۖ نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میں علم کا شہر ہو علی اس کا دروازه ہیں حضورۖ کے بعد علم میں حضرت علی سب خلیفہ سے افضل تھے اور صاحب علم ہی بہتر خليفہ بننے کا اہل ہو گا حضورۖ کے ساتھ رشتے کے علاوہ اُٹھنا بھیٹنا حضرت علی کا تھا سب خلیفہ کے بنسبت حضورۖ کے سننت جانتے تھے اور ہمیشہ ساتھ رہتے تھے حضورۖ کے وفات کے وقت حضورۖ کے دفن سے زیادہ اقتدار کیلئے وہ لوگ اکٹھے ہوئے جس باپ دادا کو علی علیہ السلام نے قتل کیا تھا حضورۖ کے جنازے میں بھی شریک نہ ہوئے جنہوں نے اقتدار حاصل کیا حضرت علی اور حضورۖ کے صحابہ سے مشورہ بھی نہیں لیا حضرت بلال حبشی حضورۖ کے صحابی کو مدینہ بدر کیا گیا کیونکہ حضرت بلال نے غدیر خم کے بعد از ان میں علی ولی اللہ دینا شروع کیا
Imamat Part=2
”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
9 ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر میتخ ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)-
”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹافنے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکےی، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور ناشکرا (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا (حولہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلام اللهُ ہے (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جاننیْ کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں اور مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِماموں کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
super 👍✔️🍰
ALLAH Arsh per mustawi hai iss se woh mehdood kaisai howa hudood makhlooq kai liye hein Khaliq kai liye nahe.
Ali Bhai khilafat usmania aor abbasia ka tafsheeri byan kijie
Allah magfrat farmie
Ishak sahab kuraan keh raha h Nabi s.a se aawaz unchi na Karo nhi to tumhari nekiya khatam ho jayege or umar ne aawaz bhi unchi ke or na farmani bhi bas hamare Nazar me khuda ne unki nekiya khatam kardi tum chahe kitne Dhol pito shabi sahabi
great man
ماشااللہ
Koi bta de k in ko madni ka laqab kesy mila