@@MuftiFazalHamdardOfficial Qibla Mufti Sahib...apka Channel like Subscribe Kiya hua Hy,Apki her latest video Jald Az Jald dekhhta houn,Lekin AJ Abdul Baqi Sahib ki waja sy bht Dishesrt hua,Un main Ahl E Beyat ki Ta,Azeem koi Nahin.....
مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ جیسے مخلص اور سچے انسان اور علماء کرام کی ضرورت ہے حق سچ کی بات کرے اور مسلمانوں کو تفرقہ بازی سے باز رکھے سنی شیعہ زندہ باد ❤️💐
تم لوگ رسوﷺ کے عمل پر اپنی گھڑی ہوئ باتوں کو فوقیت دیتے ہو۔ رسول پاک نے ہجرت مدینہ کے بعد مولا علی سے فرمایا "یا علی انت اخی فی الدنیا والاخرہ" یا علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائ ہو ۔ یہ حدیث سنی شیعہ دونوں کے یہاں کتابوں میں موجود ہے لیکن تم لوگ بغض میں حضرت رسول پاک کی حدیث پر اپنی بات کو فوقیت دیتے ہو اور ایسا کرتے ہوئے خیال نہیں کرتے کہ رسول ﷺ کی بات کی مخالفت کرتے ہوئے انکی توہین کرتے ہو کچھ تو خیال کرو۔ @@MuhammadAnwar-ld2gq
ماشاءاللّٰہ جزاک اللّٰہ مولا سلامت رکھے ہر دشمن جن و انس کے شر محفوظ فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے اور اللّٰہ تعالٰی تمام علماء حق کو سلامت رکھے آمین 🤲🙏🙏🙏🙏
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤🎉 ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام مومنین و مومنات اور محبان اہلبیت علیہم السلام کو مبارکباد عرض ہے اس دعا کیساتھ اس مبارک دن کے صدقے ہمیں دنیا و آخرت میں ابدی خوشی و اطمینان عطا فرمائیں۔ اور ہمیں اہلبیت علیہم السلام کی اتباع کی توفیق عطا فرمائیں انشاءاللہ، آمین ثمہ آمین
مفتی ھمدرد صاحب اپ نے بلکل درست کہا کہ سب کو غدیر کو یاد کرکے سنت غدیری پر ایک ھونا چاھئیے۔(یہی وقت ھے علی ولی اللہ کو ہی خلیفہ بلافصل محمد رسول اللہ صلی للہ علیہ والہ وسلم ماننے کا مطلب رسول للہ کے احکم الحاکمین اللہ کے حکم واعتصمو بحبلل اللہ جمیعا ولاتفرقو کی تکمیل ھے۔اس لیے اگر امت علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلافصل پر اکٹھے نہی ھوسکتی تو امت پھر ایک امت نہی رھ سکتی ۔کیوں کہ جس کو خلیفتہ بلافصل کہہ کے تسلیم کرنے کی شرط وحدت امت بن سکتی ھے ازروئے قران ۔اس نے اپنی ذات کےلیے نہی ۔بلکہ ذات الہی کے ساتھ انسانوں کے بنائے ھوئے بےجان تین بڑے شریکوں کو توڑا لات و منات و حبل اور ستر میں سے پینتیس مشرکین مکہ کو بدر میں اکیلے نوجوانی کی عمر میں قتل کرکے الہی توحید کو نئی زندگی عطاء کی۔اسی لیئے اللہ نے ولایت امیرالمومنین کے اعلان غدیر پر رسالت نبی اخرالزماں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اکملیت کی سند عطا فرمائی۔قران کے نزول کو اس ایت پر مکمل کیا الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا۔اس خاص دن ھم نے تم پر نعمت دین کو تمام کیا اور تمہارے لیے دین کو بطور اسلام پسند کیا۔ پتہ چلا اسلام بھی اسی کا تسلیم کیا جا سکتا ھے جو غدیر کو مانتا ھے اور اقرار ولایت امیرالمومنین کسی حالت میں نہ چھوڑے اور قران پر اسی کا کامل یقین ھے جس غدیر کو مانے اسپر ایمان رکھے اسکے سامنے دل سے تسلیم ھو ۔سیدہ النساء اھل الجنہ کے شوہر کے امیر المومنین فاروق الاعظم من بعدی رسول الاعظم وصدیق الاکبر بلافصل من بعدی اعلان رسالہ رسول صادق جیسا کہ سب سے پہلے رسول اللہ کی تصدیق مولا علی علیہ الصلوات والسلام کی زبان اقدس سے امت میں ثابت ھو چکی بچپن سے حالت ظاھری نوعمری میں جب کوئی اس عقیدے کو اجماعی طور مانے وہی اھل السنت اھل التشیع بالاجماع ھے ۔اور اسکو توڑنے والا سب سے بڑا جھوٹا لعنتی مشرک بےدین ھے۔اسکا قاتل بننا روح امیرالمومنین کو راضی کرنے جیسا ھے۔ایسے بندا کوغدیر کا قائل نہی کسی طور اسے انسان کہنا ھی انسانیت کی تذلیل کرنے جیسا ھے۔ھاں البتہ جو غدیر کا اقراری ھے۔وہی انسان ھے۔کیوں کہ الہی کلمے کے بعد ایسے شخص کا ھی انسانیت سے تعلق واسطہ ھے ۔ورنہ ھر کوئی دھوکے میں رھے گا۔اگر اسلام میں بھی رھے اور علی ولی اللہ کے دشمنوں کو نہ پہچانے تو انہیں صفین میں اور جمل میں دونوں طرف کٹنے والے حق پر نظر ائیںگے۔پھر انہیں حق و باطل کے ان معرکوں کی نسبت سے رسول للہ صلی للہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات خاصہ بھی یاد نہی رھیںگے اور وہ نہ چاھتے بھی رسول للہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بھائی کے سامنے انے والے لوگوں کو بھی حق پر جان کر رسول للہ صلی للہ علیہ والہ وسلم کے بات پر اپنی بات کو بلند کرکے بروز قیامت ھمیشہ کےلیے جھنم کے حقدار قرار پائیں گے😮
کائنات کی افضل ترین خاتون اقدس کائنات کے افضل ترین شخص کی پاک بیٹی اور جنتی خواتین کی سردار حضرت فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیہا کی ذات اقدس پاک و پاکیزہ ہر کھربوں تعداد میں دردو سلام ۔
Mashallah very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you all and give you reward ameen beautiful and attractive program we like to see shia Labeouf and Sunni All together
Mashallah subhan Allah Allama shahenshah Hussain naqvi sahib Mufti Fazal Hamdard sahib Allama Tayyab shah Gillani sahib Mufti Abdul Baqi sahib un sab ko ek sath dekh kar bohat hai axha lag aur yeh takfeero ka janaza hai aur yeh sab kamyabi Owais Bhai Aur Mufti Fazal Hamdard sahib aur Allama Yasin qadri ki hai jano ne is Ummate Musalima ko jarne ka kam kiya Aur Allama shahenshah Hussain naqvi sahib aur Allama Tayyab shah Gillani sahib ki to baat hai kuxh aur hai ❤❤❤❤❤ main ek Shia hooo aur main apne Sunni bhaiyo ki izzat karta hoo
Ya Allah 🙏🙏💖 Rab ul Aalameen Ummah ko ixi Tarhan Mutahid farmade . Mufti hamdard sb ki Mehnat o kawishon ko Taqwiyat Ata farma Aameen ya Allah Rab ul Aalameen 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
اسلام پر جنابِ سیّدہ زائرہ سلام اللہ علیہا کے اور اُنکی اولاد کے جو احسانات ھیں بیان کرنے سے باہر ھیں سلام ہو محمد و آلِ محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار
Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul momneen Imam ul mutakeen wahj ulllah Ann ulllah yahd ulllah Ruh ulllah Noor ulllah sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny islaam ka
لا الٰہ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ علی ولی اللّٰہ والفاطمۃ امۃ اللّٰہ والحسن والحسین صفوۃ اللّٰہ علی محبہم رحمت اللہ و علی مبغضہم لعنت اللّٰہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah, Subhaan Allah Mufti Fazal Hamdard ne woh kaam kar dala jo aaj tak kisinay nahi kiya. Haq ki baat khullay aam zaahar kardi. Ya Allah Mufti Fazal Hamdard sahib ko Apnay Hifzo Amaan may Rakhna, Ameen ❤
جزاک اللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب بہت بہترین بیان ماشاءاللہ، اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ، انشاءاللہ سلامت رہیے، ساتھ ساتھ مفتی عبدل باقی صاحب نے بھی کماحقہ بہترین انداز میں میں حق ادا کیا، مولا کریم آپ لوگوں کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے، آمین ۔
Is channel ko Like Subscribe Karen Takay Aman Ki awaz Sab Tak puhanchen ! Mufti Fazal Hamdard
Sir ap jaise insan ko chainl subscribe kahene ki ap ko zrort ni q k ap aik azeem insaan hain azeem maan ka azeem beta I'm shia proud of you sir❤
@@ShahJe-d8vbeshaq brother JazakAllah ❤
Inshallah aap per jaan Qurban Haq o Sach ki Pehchan Mufti fazal hamdard sb 🎉🎉🎉🎉
@@MuftiFazalHamdardOfficial Qibla Mufti Sahib...apka Channel like Subscribe Kiya hua Hy,Apki her latest video Jald Az Jald dekhhta houn,Lekin AJ Abdul Baqi Sahib ki waja sy bht Dishesrt hua,Un main Ahl E Beyat ki Ta,Azeem koi Nahin.....
Mashallah...Mufti Fazal Hamdard Sahb...Ap haqiqi Islam ki tabliq kertay ho. I love you❤
جنت کی ملکہ کے مثل کوئ نہیں بےشک محمد کی شہزادی پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️
بعد خدا،بعد نبی،سب سے بڑا علی علی ❤!!
مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ جیسے مخلص اور سچے انسان اور علماء کرام کی ضرورت ہے حق سچ کی بات کرے اور مسلمانوں کو تفرقہ بازی سے باز رکھے سنی شیعہ زندہ باد ❤️💐
علی معاویہ بھائی بھائی
تم لوگ رسوﷺ کے عمل پر اپنی گھڑی ہوئ باتوں کو فوقیت دیتے ہو۔ رسول پاک نے ہجرت مدینہ کے بعد مولا علی سے فرمایا "یا علی انت اخی فی الدنیا والاخرہ" یا علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائ ہو ۔ یہ حدیث سنی شیعہ دونوں کے یہاں کتابوں میں موجود ہے لیکن تم لوگ بغض میں حضرت رسول پاک کی حدیث پر اپنی بات کو فوقیت دیتے ہو اور ایسا کرتے ہوئے خیال نہیں کرتے کہ رسول ﷺ کی بات کی مخالفت کرتے ہوئے انکی توہین کرتے ہو کچھ تو خیال کرو۔ @@MuhammadAnwar-ld2gq
رحمانی اور شیطانی بھاٸی نہیں ہوسکتے😂@@MuhammadAnwar-ld2gq
Mola Ali aur muavia k be Bai na thae jangae safeen aur neherwan saboot haen
@@MohammadAkram-p6x سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
ماشاءاللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب آ پ نے حق ادا کردیا مولا آ پ کو سلامت رکھے انشااللہ آ مین
Is channel ko Like Subscribe Karen Takay Aman Ki awaz Sab Tak puhanchen ! Mufti Fazal Hamdard
Please pukhto k waaz kawa, pukhtano ta dair zarurat de.
@@MuftiFazalHamdardOfficial inshallah 🙏🙏 zaroor Qibla Mufti hamdard sb inshallah 🙏💖🙏🙏🙏
Salam ho ap mufti Fazal hamadard sab mashahallah ❤
TU harame ha mufte nahe
@MuftiFazalHamdardOfficial tu sab se bara Rafzi shar pasand hai.
اللھم صل علی محمدء و آل محمدء واعجل فراجھم 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ye ulma boht khush naseeb hn jannat k serdaron k ghulam zindabad
مفتی ہمدرد صاحب زندہ باد اور جملہ علماء مومنین اسلام زندہ باد ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت اچھا ہے سلامت رکھیں امین یا رب ا لعالمین آللہ اکبر 💯👍❤
ماشاءاللّٰہ جزاک اللّٰہ مولا سلامت رکھے ہر دشمن جن و انس کے شر محفوظ فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے اور اللّٰہ تعالٰی تمام علماء حق کو سلامت رکھے آمین 🤲🙏🙏🙏🙏
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤🎉
ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام مومنین و مومنات اور محبان اہلبیت علیہم السلام کو مبارکباد عرض ہے اس دعا کیساتھ اس مبارک دن کے صدقے ہمیں دنیا و آخرت میں ابدی خوشی و اطمینان عطا فرمائیں۔ اور ہمیں اہلبیت علیہم السلام کی اتباع کی توفیق عطا فرمائیں انشاءاللہ، آمین ثمہ آمین
سنی اور شیعہ سب بھائی بھائی ہیں ۔ اللہ ان کو تفرقہ سے بچائے۔ پاکستان کے مخلص علمائے کرام کو سلام۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتحاد عطا فرمائے ۔
Sub say phaly her shabi ko janati manana pary gay
@@AbdulMajeed-vc3ud 101%drust farmaya
ہر دُرود اور ہر سلام مادرِ حُسین ع تیرے س نام ❤❤
ماشاءاللّٰه
خداوند متعال دیگر علمائے اہل سنت کو مفتی عبدالباقی صاحب کی طرح اہل بیت علیہ السلام کے در پہ انے کی توفیق دے ❤
Shia aur sunni bhai hai,,,💗 labak ya hussain a s 🇮🇷
علی معاویہ بھائی بھائی
حضرت علی علیہ السّلام کبھی بھی اپنے دوشمن کو بھائی نہ ہی کہاں ہیں اور۔ نہ ہی بنے گا
sirf mufti fazal hamdard jese musalman. sunni abu bakr k lovers nai
@@MuhammadAnwar-ld2gq umar or lulu feroz bhai 😅
@@MuhammadAnwar-ld2gq Mawya Or Shaitan bhai bhai
2nun pe shamat Ali ki talwar se ai
میری دعا ہے اللہ تعالی سے آپ سب علماء کرام کواور مومنین کرام کو سلامت رکھے محمد وآلہ محمد کے صدقے میں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے
SALAM YA MOLA HUSSAIN (A.S)
Salamat rahen brother mufti fazal hamdard sahb ❤❤
❤ درود بر محمد وآل محمد صلوٰۃ ❤
مفتی ھمدرد صاحب اپ نے بلکل درست کہا
کہ سب کو غدیر کو یاد کرکے سنت غدیری پر ایک ھونا چاھئیے۔(یہی وقت ھے علی ولی اللہ کو ہی خلیفہ بلافصل محمد رسول اللہ صلی للہ علیہ والہ وسلم ماننے کا مطلب رسول للہ کے احکم الحاکمین اللہ کے حکم واعتصمو بحبلل اللہ جمیعا ولاتفرقو کی تکمیل ھے۔اس لیے اگر امت علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلافصل پر اکٹھے نہی ھوسکتی تو امت پھر ایک امت نہی رھ سکتی ۔کیوں کہ جس کو خلیفتہ بلافصل کہہ کے تسلیم کرنے کی شرط وحدت امت بن سکتی ھے ازروئے قران ۔اس نے اپنی ذات کےلیے نہی ۔بلکہ ذات الہی کے ساتھ انسانوں کے بنائے ھوئے بےجان تین بڑے شریکوں کو توڑا لات و منات و حبل
اور ستر میں سے پینتیس مشرکین مکہ کو بدر میں اکیلے نوجوانی کی عمر میں قتل کرکے الہی توحید کو نئی زندگی عطاء کی۔اسی لیئے اللہ نے ولایت امیرالمومنین کے اعلان غدیر پر رسالت نبی اخرالزماں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اکملیت کی سند عطا فرمائی۔قران کے نزول کو اس ایت پر مکمل کیا الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا۔اس خاص دن ھم نے تم پر نعمت دین کو تمام کیا اور تمہارے لیے دین کو بطور اسلام پسند کیا۔
پتہ چلا اسلام بھی اسی کا تسلیم کیا
جا سکتا ھے
جو غدیر کو مانتا ھے اور اقرار ولایت امیرالمومنین کسی حالت میں نہ چھوڑے
اور قران پر اسی کا کامل یقین ھے
جس غدیر کو مانے اسپر ایمان رکھے اسکے سامنے دل سے تسلیم ھو ۔سیدہ النساء اھل الجنہ کے شوہر کے امیر المومنین فاروق الاعظم من بعدی رسول الاعظم وصدیق الاکبر بلافصل من بعدی اعلان رسالہ رسول صادق جیسا کہ سب سے پہلے رسول اللہ کی تصدیق مولا علی علیہ الصلوات والسلام کی زبان اقدس سے امت میں ثابت ھو چکی بچپن سے حالت ظاھری نوعمری میں جب کوئی اس عقیدے کو اجماعی طور مانے وہی اھل السنت اھل التشیع بالاجماع ھے ۔اور اسکو توڑنے والا سب سے بڑا جھوٹا لعنتی مشرک بےدین ھے۔اسکا قاتل بننا روح امیرالمومنین کو راضی کرنے جیسا ھے۔ایسے بندا کوغدیر کا قائل نہی
کسی طور اسے انسان کہنا ھی انسانیت کی تذلیل کرنے جیسا ھے۔ھاں البتہ جو غدیر کا اقراری ھے۔وہی انسان ھے۔کیوں کہ الہی کلمے کے بعد ایسے شخص کا ھی انسانیت سے تعلق واسطہ ھے ۔ورنہ ھر کوئی دھوکے میں رھے گا۔اگر اسلام میں بھی رھے اور علی ولی اللہ کے دشمنوں کو نہ پہچانے تو انہیں صفین میں اور جمل میں دونوں طرف کٹنے والے حق پر نظر ائیںگے۔پھر انہیں حق و باطل کے ان معرکوں کی نسبت سے رسول للہ صلی للہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات خاصہ بھی یاد نہی رھیںگے اور وہ نہ چاھتے بھی رسول للہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بھائی کے سامنے انے والے لوگوں کو بھی حق پر جان کر رسول للہ صلی للہ علیہ والہ وسلم کے بات پر اپنی بات کو بلند کرکے بروز قیامت ھمیشہ کےلیے جھنم کے حقدار قرار پائیں گے😮
Salam bar Muhammad wa Aale Muhammad!
اللہ آپ سب علماء دین کو سلامت رکھیں
Owais rabbani bhai ki kavishon ko salam ❤
مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیتء کے صدقے اپنے حفظو امان میں رکھے 🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ باقی صاحب نے بھی بھت اچھی باتیں کیں
Beshak aaj hamari QOUM bebas aur kamzor aur jehalat ke nam se duniya me jati hai hum itne power full nhi ki apas me aqeede ki wajah se ladte rhein❤
کائنات کی افضل ترین خاتون اقدس کائنات کے افضل ترین شخص کی پاک بیٹی اور جنتی خواتین کی سردار حضرت فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیہا کی ذات اقدس پاک و پاکیزہ ہر کھربوں تعداد میں دردو سلام ۔
Mashallah very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you all and give you reward ameen beautiful and attractive program we like to see shia Labeouf and Sunni All together
Mufti Sahab Zindabad Mashallah
God bless u your family and friends ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Jeetay rahain fazal sahab app hum ahle sunnat k saii numaindagi ke rai hain Allah Tallah karam aur khush rakhay Ameen
Mashallah subhan Allah Allama shahenshah Hussain naqvi sahib
Mufti Fazal Hamdard sahib
Allama Tayyab shah Gillani sahib
Mufti Abdul Baqi sahib un sab ko ek sath dekh kar bohat hai axha lag aur yeh takfeero ka janaza hai aur yeh sab kamyabi Owais Bhai Aur Mufti Fazal Hamdard sahib aur Allama Yasin qadri ki hai jano ne is Ummate Musalima ko jarne ka kam kiya
Aur Allama shahenshah Hussain naqvi sahib aur Allama Tayyab shah Gillani sahib ki to baat hai kuxh aur hai ❤❤❤❤❤ main ek Shia hooo aur main apne Sunni bhaiyo ki izzat karta hoo
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah Khuda salamt rakhy mufti hamdard sahab ko ameen
Ya Allah 🙏🙏💖 Rab ul Aalameen Ummah ko ixi Tarhan Mutahid farmade . Mufti hamdard sb ki Mehnat o kawishon ko Taqwiyat Ata farma Aameen ya Allah Rab ul Aalameen 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Allahum saw Muhammad wa Alla Muhammad As
امت میں اتحاد ہونا چاہیے کیونکہ ان کی کتب میں بھی موقف وہی ھے جن اختلاف ھے
Salam ya Alla Muhammad As
Khuda Ahle Haq Aulama ko salamat rakhe
Labbaik Imam Mehdi as. Ibne Imam Askari as
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
Salam ya mola imam Ali As madad
لاکھوں کروڑوں سلام ہوں اہلبیت علیہ السلام پر اور محبان اہلیبیت علیہ السلام پر
سنی شیعہ زندہ باد ❤️💐💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️
You guys are doing best not only for Islam but also for the future of Pakistan.
SUBHAANALLAH MASHAALLAH JAZZAKALLAH KHAIR ALLAMA MUFTI HUMDARD SB MOLA APKO SALAMAT RAKHYN ELAHI AMEEN
اسلام پر جنابِ سیّدہ زائرہ سلام اللہ علیہا کے اور اُنکی اولاد کے جو احسانات ھیں بیان کرنے سے باہر ھیں سلام ہو محمد و آلِ محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار
Salaam ya pak syeda as. Drudo salaam ap ki pak zaat per.
Lakhon Drood lakhon salam meri BIBI Shehzadi e konain Omm e Abiha khatoon e Jannat dukhter e Rehmat ul Alamin per
Multi Fazal Ahemdabad Sahab is the great scholar ❤❤❤
Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul momneen Imam ul mutakeen wahj ulllah Ann ulllah yahd ulllah Ruh ulllah Noor ulllah sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny islaam ka
مفتی ہمدرد صاحب اللہ کی ذات آپکو حاسدین ومنافقین کے شر سے محفوظ رکھے اور حیاتی خضر عطاء فرمائے صدقہ جناب محمد وآل محمد علیہ السلام کا
Masha. Allah. Kheyral jaza
Masaallah Ham sayab ak hojyay
Ameen
Sunii attendence From Kashmir (Ioc)
لا الٰہ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ علی ولی اللّٰہ والفاطمۃ امۃ اللّٰہ والحسن والحسین صفوۃ اللّٰہ علی محبہم رحمت اللہ و علی مبغضہم لعنت اللّٰہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mola salamat rakhay app sub ko illahiameen 🤲🏿❤
Mofti hamdard Saab zindabaad zindabad istarha k mokhlis insan KO Allah Aly Muhammad apny hifzoamaan MN rakhy ameen ya ellahe ameen
Salam 🙏🙏🙏🙏🙏 ya masooma pak bebi Fatima Zahra As
Fazal Bhai Allah apko bhi jazae khair de ar apki hifazat farmaen.
Masha Allah, Subhaan Allah
Mufti Fazal Hamdard ne woh kaam kar dala jo
aaj tak kisinay nahi kiya. Haq ki baat khullay aam zaahar kardi.
Ya Allah Mufti Fazal Hamdard sahib ko Apnay Hifzo Amaan may Rakhna, Ameen ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ نے حق ادا کر دیا آپ نے عقیدت اور محبت کا ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔ مفتی فصل ہمدرد
Suni shea zinda baad ❤mola salamat rkhe aamen miss you ❤
❤Allah di tol musalmanan O k itifaq peda k (Ameen)
Nara Haideri
🎉Ya Ali.... 🎉
Mashallha mofti❤❤❤ sub zandoslamat rao ap❤❤❤❤
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ❤❤❤❤❤
Ummaty Muslim ko Allah 1 jhande ka nechy jama karde ameen❤❤❤
wakeel e ahlulbait a s sada salamt raho
Ap sb bohat achey km kr rahey hain.jazak..Allah
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Love from Jhang Punjab Pakistan ❤
This video make my day...
❤❤❤❤❤
Allah , Rasool jis say hay Razi
Woh hai Shia_Sunni ki unity
Jazakallah ul Khair ❤❤❤❤
Geo Hussaini hain app mufti fazal bhai❤
جزاک اللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب بہت بہترین بیان ماشاءاللہ، اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ، انشاءاللہ سلامت رہیے، ساتھ ساتھ مفتی عبدل باقی صاحب نے بھی کماحقہ بہترین انداز میں میں حق ادا کیا، مولا کریم آپ لوگوں کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے، آمین ۔
Long live Mufti Hamdard
❤ اللھم صل علی محمد ص وال محمد ص وعجل فرجھم ❤
Well done Mufti shb 👍.
مولاؑ سب مسلمانوں کو ایک بنائیں بہت زبردست محفل کی کسی نے اللہ برکت دے
Mashallah g salamat rAhen
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور اھلبیت علیھم السّلام پر لاکھوں سلام
Mashalla
کیا پیش خدا صاحب توقیر ہیں زھرا س،
سر تابہ قدم آیہ تطہیر ہیں زھرا س۔
AP SALAMAT RAHAIN
Masha Allah❤
Jiye Hamdard Bhaijaan ❤❤❤
MashaAllah Khuda Salamat Rakhe AAP sab ko
جزاک اللہ خیر الجزاء بہت شکریہ مفتی صاحب ۔ بہت شکریہ آپ دونوں مفتیان کا شکریہ ادا کرتا ہوں
Mashllah geo mafti fazal hamdard ❤
❤ khush hogeya fazal bhai❤
جزاکم اللہ۔
اللہ تعالٰی مسلمانوں کو ثقلین کے سائے تلے اتحاد و اتفاق عطا فرمائے۔
ماشاءﷲ خدا سلامت رکھے
Assalam e Syada Khatoon e Jannat
Assalam..Rasool ki Beti Syada..Ali ki Zauja Syada..Hasnan Karimen ki Walida syada...ham sab ki maan syada Assalam 🌹❤🙏
❤❤❤❤❤ MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH ❤❤❤❤❤
Owais bhai bohot bohot sukra
Bohat khushi huw Sunni Shia Alim e Deen ko ek sath dekh kar
Mufti saheb ap me.haq ada kardia, mohabat e Ahlebait ka .
Jiyein 🙏
Jio molana abdul baqi sahab
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
جزاک آللہ ❤❤❤
Jio mufti fazal hamdar sada jio❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Peace be upon you o Sayyida Fatima Zahra (ع) ❤❤