Aaj ka imam wo hain jo hazir or majood ho lakin ya jolani , bolani , taqi usami ets ko bhi imam nahi hain, imam wo hain hazrat ali ki ulad say ho, or whai jis kis immat aaj tak chal rhai hain
جزاک اللّٰہ مولا آپکو سدا سلامت رکھے اور ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھیں ہم پاراچنار کی شیعان حیدر سرزمین شہداء عباس علمدار ع کے وارثوں کے شہر سے آپکو بہت بہت سلام کرتے ہیں اور ہم مکمل طور پر آپکے ساتھ ہیں اپ حقیقی عالم ہے اس دور میں اہلبیت ع کا مدافع ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب 🎉❤ اللہ تعالی آپ کو عظیم اجر عطا فرمائیں دنیا وآخرت میں اہلبیت علیہم السلام کے صدقے کہ آپ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو کم کرنے اور انکے عقیدہ کو درست سمت پر لانے کی انتھک محنت و کوشش کر رہے ہیں۔❤
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو حق سچ بیان کرنے کی اعلی توفیق عطا فرمائیں آمین آج کا امام موجود ہے اور حاضر ہے اگر کسی کو ان کی معرفت حاصل کرنی ہے تو اسماعیلی امامت کا مطلہ کرے اپنی عینک سے نہ ک سن سنی باتوں سے
5:40 میں یہ سوچ رہا ہوں کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کون لوگ تھے جو شور مچا رہے تھے اللہ کی لعنت ہو اُن لوگوں پر جن ہونے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بولنے نہ دیا گیا
ان الدین یخشون ربہ بلعَیب لھم معاشرتی و اجر کبیر۔ ھم اس چشم خاکی سے نہ تنہا اللہ رب العزت دیکھ پاتے ہین بلکہ اس وقت اللہ کے رسول اور انکے بتاءے ھوءے ۱۲ خلفاء بھی ھم سے عَاءیب جین۔ بہر حال ہم کو حکم ھے ایمان لاگو۔ اور اپنے وقت کا امام پہچان لو۔
بارہ نقیب یا حجت قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے کہ وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ-فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا-قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ ۲: ۶۰)اور یاد کرو،جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لئے پانی طلب کیا تو ہم نے فرمایا کہ پتھر پر اپنا عصا مارو ، تو فوراً اس میں سے بارہ چشمے بہہ نکلے (اور)ہر گروہ نے اپنے پانی پینے کی جگہ کو پہچان لیا۔ دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ وَ قَطَّعْنٰهُمُ اثْنَتَیْ عَشْرَةَ اَسْبَاطًا اُمَمًا(۷:۱۶۰)اور ہم نے انہیں بارہ قبیلوں میں تقسیم کر کے الگ الگ جماعت بنادیا ، ان تمام آیاتِ مبارکہ میں واضح طور پر دین کے اندر بارہ حجتوں کا ذکر ہے، چونکہ اثنا عشری حضرات اس سے بارہ امام مراد لیتے ہیں اس لئے قرآن پاک اور حدیث کی روشنی میں اور عقلی دلائل سے یہ ثابت کر یں گے کہ یہاں جن بارہ قبیلوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ حدود دین کے بارہ جزیریں ہیں، ہر جزیرے میں ایک حجت مقرر ہوتا ہے جہاں وہ دعوت کا کام کرتا ہے، یہاں ہم حجت کے بارے میں بھی بیان کریں گے کہ حجت کون ہے؟ "لفظِ حجت کے کئی معنی ہیں، مگر یہاں حجت سے جو معنی ہیں، وہ اس آیۂ مقدسہ سے ظاہر ہیں: لِئَلَّا يَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَي اللّٰهِ حُجَّــةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ ۭوَكَانَ اللّٰهُ عَزِيْزًا حَكِيْمًا (۴: ۱۶۵) تاکہ رسولوں کے (آنے کے) بعد اللہ تعالیٰ پر لوگوں کی کوئی حجت نہ رہ جائے، اور اللہ تعالیٰ غالب حکمت والاہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ کا مطلب یہ ہے، کہ اگر اللہ تعالیٰ پورے دور کے لوگوں کے لئے پیغمبروں کے ذریعہ سے ہدایت کا کوئی مستقل نظام مقرر نہ فرماتا، تو خدائے تعالیٰ پر لوگوں کی حجت ہوتی، یعنی (نعوذ باللہ) لوگ دلیل میں خدا پر غالب آتے، کیونکہ حجت کا مطلب ہے دلیل میں غالب آنا، یعنی قیامت کے روز جب خدا بندوں سے پوچھے گا، کہ تم نے دنیا میں کیوں میری مرضی کے مطابق عمل نہیں کیا؟ تو لوگ یہ دلیل پیش کریں گے کہ پروردگار ! آپ کی جانب سے کوئی ایسا شخص نہیں تھا جو ہمیں آپ کی مرضی سمجھنے کی ہدایت دے سکے، تو یہ ہوئی خدا پر لوگوں کی حجت یا کہ دلیل میں خدا پر لوگوں کا غالب آنا، مگر مذکورہ ارشاد سے صاف ظاہر ہے، کہ اللہ پر لوگوں کی کوئی حجت نہیں، بلکہ لوگوں پر خدا کی حجت ہے، اور وہ حجت یہ ہے کہ اس نے پیغمبر بھیجے ہیں، پس اسی معنی میں انبیاء علیہم السلام لوگوں پر خدا کی حجتیں ٹھہرے۔ چنانچہ اس دور میں لوگوں پر خدا کی حجت حضرت محمد مصطفےٰ صلعم ہیں، آنحضرتؐ کی حجت اساسؑ ہیں، یعنی مولانا علیؑ، اساسؑ کی حجت زمانے کا امامؑ ہے، اور امامؑ کی حجت وہ بزرگ ہے جسے صاحبِ جزیرہ یا پیر کہا جاتا ہے، اور اسماعیلی عقائد میں حجت کا یہ لقب اسی درجے کیلئے زیادہ مستعمل ہے۔" از دلِ حجت بحضرت رہ بود اوبتائیدِ دلش آگہ بود ترجمہ: حجت کے دل سے حضرتِ امام تک راستہ ہوتا ہے، اور وہ (یعنی امامؑ) اس کی قلبی تائید کے لئے باخبر ہے۔ بیعت عقبہ ثانیہ مکمل ہوچکی تو رسول اللہﷺ نے یہ تجویز رکھی کہ بارہ سربراہ منتخب کر لیے جائیں۔ جو اپنی اپنی قوم کے نقیب ہوں اور اس بیعت کی دفعات کی تنفیذکے لیے اپنی قوم کی طرف سے وہی ذمے دار اور مکلف ہوں۔ آپ کا ارشاد تھا کہ لوگ اپنے اندر سے بارہ نقیب پیش کریں تاکہ وہی لوگ اپنی اپنی قوم کے معاملات کے ذمہ دار ہوں۔( السیرۃ النبویۃلابن ھشام،اسماء النقباء الاثنی عشر،ص177،178) رسول صلعم کے بارہ نقیب مقرر کرنے کا فیصلہ نیا نہیں تھا بلکہ سابقہ پیغمبروں کی پیروی میں دعوت حق کے لئے انتظام و انصرام کرنا تھا ، اگر اس کو اس طرح لیا جائے کہ بارہ نقیب اثنا عشری کے بارہ امام ہیں تو یہاں یہ مسئلہ پیدا ہوگا کہ رسول صلعم نے بارہ امام مقرر کئے تھے، قرآن میں بنی اسرائیل کے جن بارہ نقیبوں کا ذکر کیا گیا ہے ان کو کس تناظر میں لیا جائے گا، وَ بَعَثَنَا مِنھُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْباً (۵: ۱۲) اور ہم نے (بنی اسرائیل) میں سے بارہ سردار مقرّر کئے۔ اسی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ حواریوں کو کس حساب میں لیا جائے گا، جیسا کہ (۳:۵۲)وہ بارہ حواری تھے جنہوں نے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی دعوت ہر قیمت پر آگے بڑھانے کا حضرت عیسیٰ سے عہد کیا تھا۔(تفسیر تیسیر القرآن ،عبد الرحمن کیلانی )۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصاء جب پتھر پر پڑتا ہے تو بارہ چشمے پھوٹتے ہیں اور ہر قبیلہ اپنے چشمے کو پہچانتا ہے اور وہاں سے پانی پیتا ہے ، یہاں در اصل عصائے موسیٰؑ سے اسمِ اعظم مراد ہے، حجرِ مکرم کی تاویل اساس (ہارونؑ) ہے، بارہ چشمے بارہ حجت ہیں، چنانچہ حضرتِ موسیٰؑ نے جب حضرتِ ہارون کو اسمِ اعظم کی تعلیم دی، تو مولانا ہارونؑ کے مبارک دل سے بیک وقت بارہ حجتوں کے لئے روحانی علم کا پانی جاری ہوا ۔
یہاں سے واضح ہوجاتا ہے کہ بارہ نقیب ہر پیغمبر اور امام کے دعوتِ کار میں شامل رہے ہیں، یہ بارہ حجت بارہ جزیروں کے ذمہ دار تھے، بارہ جزیرے،عرب، ترک، بربر، زنگ، حبشہ، خزر، چین، فارس، روم، ہند، سندھ، اور صقالیہ یہ تھے۔ اب اگر یہاں اثنا عشری عقائد کے مطابق رسول صلعم کا ارشاد ۱۲ اماموں کی طرف تھا تو رسول صلعم یہ ارشاد نہیں فرماتا کہ مَنْ مَاتَ وَلَمْ یَعْرِفْ اِمَامَ زَمَنِہٖ مَا تَ مَیْتَۃً جَاھِلِیَّۃً وَ الْجَاھِلُ فِی النَّارِ۔ ’’ جو شخص مرے اور اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے، تو وہ جاہلانہ موت میں مرتا ہے، اور جاھلانہ موت میں وہ شخص مرتا ہے، جو کسی پیغمبر کا مقر ہی نہ ہو، اور ایسا شخص دوزخ میں جا گر تا ہے۔‘‘ کیونکہ بارہ اماموں کے بعد امام تو غائب ہے، اثنا عشری کے امام علی بن موسی الرضانے شرائع دین سے متعلق، مامون کو جو خط لکھا اس کا مضمون یہ ھے"(وإن الارض لا تخلو من حجة اللّٰه تعالی علی خلقه فی کل عصر واٴوان و إنهم العروة الوثقیٰ))(ومن مات ولم یعرفهم مات میتة جاهلیة)اب جب کہ اکمالِ دین واتمامِ نعمتِ ھدایت میں ایسی شخصیت کے وجود کی تاثیر واضح هو چکی، اگر اس کی عدم موجودگی سے خدا اپنے دین کو ناقص رکھے تو اس عمل کی وجہ یا تویہ هو گی کہ ایسی شخصیت کا وجود ناممکن هو یا خدا اس پر قادر نہیں اور یا پھر خدا حکیم نہیں ہے اور ان تینوں کے واضح بطلان سے امام کے وجود کی ضرورت ثابت ھے۔ " حدیث مبارک سے بھی یہ واضح ہے کہ اگر نقیب کو اثنا عشری کے بارہ امام تصور کریں تو یہاں ان دو حدیثوں میں تضاد پیدا ہوجائے گا، اور ان کے امام نے جو خط لکھا ہے اس میں بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ اگر کوئی اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچان کرمر جائے تو وہ جاہلیت کی موت مر گیا، اس سے امام کے دنیا میں وجود کی ضرورت ثابت ہوگئی۔ اب جب تک ان کے امام موجود تھے اس کو اس طرح ہی لیتے تھے، اور جب ان کے امام غائب ہوگئے تو اس حدیث کو بیان کرنے سےبھی کتراتے ہیں، کیونکہ پہچانا اس کو جاتا ہے جس کے چہرے کو دیکھا جائے، اگر چہرے کو نہ دیکھ سکو گے تو پہچانو گے کیسے، اسی طرح امام کی بیعت کے حوالے سے بھی ایک حدیث ہے :مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ، لَقِيَ اللهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا حُجَّةَ لَهُ، وَمَنْ مَاتَ وَ لَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ، مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً جو شخص اپنا ہاتھ بیعت سے کھینچ لے وہ روز قیامت اس حال میں خدا کا سامنا کرے گا کہ جس کے پاس اپنے اس عمل پر کوئی دلیل نہیں ہو گی اور جس شخص کی گردن میں کسی کی بیعت نہیں ہو گی اور وہ مر جائے تو وہ جاہلیت کی موت مرا ہے ۔جب امام ہی موجود نہ ہو تو بیعت کس طرح کی جاسکتی ہے ،تو یہ حدیث بھی اس بات کی نفی کرتا ہے کہ رسول صلعم نے جن بارہ نقیبوں کو ذکر کیا ہے وہ اثنا عشری کے بارہ امام ہیں۔ ان تمام دلائل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قرآن پاک میں جن بارہ نقیبوں کا ذکر ہوا ہے اور رسول صلعم نے جن بارہ سرداروں کی بات کی ہے وہ سب دعوتِ حق کے بارہ حجتان ہیں جو دعوت کے بارہ جزیروں میں مقرر ہوتے ہیں، اور مذکورہ بالا آیتوں سے ظاہر ہے کہ وہ تمام انبیاء کے ساتھ تھے۔
Apni khitbaet K doRan mi ap ka hwala zaror dete hu K ap hakaik byan krty Hai. Kisi ahle sunat ye Kam. NE Kia Jo ap KR rhy ap K bad owais Bhai ka b khuda ap dono ko salamet rakhy
Hamara (Sunni) k imam Rasul Ullah SAW hay qayamat tk. Hamy aor imamo k zarorat Nahi hay , aor shio k imam ghaib hay aor insha'Allah ghaib hi Rahaga. Bus ye Sahi bat hay
Assalamo alaikum mufti sahab mujhay lgta hai k asal islam quran aur Ahlaybait sy hi milay ga aur Rasool Allah ki shahadat k foran baad hazrat umer ny khilafat ko ahlaybait sy hijack kr lia
Mufti sahib pichly moharram kashmir iok mai ak mashoor khanqah ..khanqah moula ma kuch shiya navjavanu nay imam hussain ky nowhy pdy thy...tb ahli sunnt ky molviyu ny fatwa dya tha ki khanqah najis hogya ha khanqah ko gusul dedo......lkn prsu india ka ak mashoor sikh singer diljit dosangh ny us khanqah ma song ki shooting ki....lkn koie fatwa molviyu sy ni aaya..... En molviyu ko etna bugz ku ha ahlibayat sy....espr short vedio xroor bnaye ga mufti sahib
اہلسنت کہیں بھی پریشان نہیں ہیں رسول نے فرمایا کہ میری امت میں بارہ خلفاء ہوں گے جو قریش سے ہوں گے قریش سے پہلے چار خلفاء اپ سنی ہونے کے ناطے تو مانتے ہیں نا؟؟؟ یعنی خلفائے راشدین 12 خلفاء قیامت تک پورے ہوں گے جن میں سے اخری امام مہدی ہوں گے۔12 خلفاء کا جو عقیدہ اہل تشیع کے ہاں ہے ان کی روایات کے مطابق ہر امام کو اپنی امامت کے دور میں حکومت ملنا لازمی ہے تو اپ بتائیں امام علی اور امام حسن کے علاوہ کس کو حکومت ملی؟؟؟
@@MuftiFazalHamdardOfficial Mufti Sahab Aur purane channel ki videos ka kya... Matlab agar purana channel delete ho gaya toh uski videos ham kaise dekh payenge... Ya aap unhe dobara iss channel per upload karenge...
Nhi waqif kise ka mai hon bus shida Muhammad ka Samaya hai azal sey aankh mey Naqsha Muhammad ka Nhi dehr O Haram sey wasta Dunya kay Jhagro Say Mai Dewana hon Dewana Hon Dewana Muhammad ka Are Majnoh tujhey Bilal ashiqeu Sadiq say kia Nisbat To Dewana hai Laila ka wo Dewana Muhammad ka. Ke Muhammad sey Wafa to nay to hum terey hai Ye Jahah Cheez hai kia loh o Qalam terey hai.Allama Iqbal r.a Khaira na kr saka mujhe Jalwa a Farang Surma mere Aankho ka Khak Tayyiba O Najaf.Allama Iqbal r.a.
Aaj ke Imam ke lie to aap Rasoolallah ki sanad chahte hain ke tab hi ham maan payenge,lekin Rasoolallah ke wafat ke fauran baad jo aapke Imam hue kya unke Imam hone par kya Rassool se sanad par kya aapka ijmaa hai?
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه محترم مفتی صاحب۔ حدیث ثقلین: میں تمہارے درمیان دو دو گرانقدر چیزیں یا امانتیں چھوڑے جارہا ہوں، تم ان کا دامن تھامے رکھوگے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے: کتاب خدا اور میری عترت جو اہل بیت علیہم السلام اور میرے خاندان والے ہیں۔ ہرگز گمراہ نہیں ہوگے۔ قرآن اور اہل بیت قیامت تک ایک دوسرے سے الگ نہیں ہونگے۔ اے لوگو! سنو، میں نے تمہیں یہ پیغام پہنچا دیا کہ تمہیں حوض کے کنارے میرے سامنے لایا جائے گا؛ چنانچہ میں تم سے پوچھوں گا کہ تم نے ان دو امانتوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا؛ یعنی کتاب خدا اور میرے اہل بیت ان سے آگے مت جاؤ ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے اور ان کو کچھ مت سکھاؤ کیونکہ وہ تم سے زیادہ جاننے والے ہیں۔ حدیث ثقلین کے مطابق قرآن مجید اور اہلبیت علیہم السلام ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونگے۔ اس وقت سب مسلمانوں کے پاس قرآن مجید حاضر اور موجود ہے لیکن سوائے ایک مسلمان مکتب فکر کے سب کے پاس ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السّلام اور حضرت فاطمتہ الزہرا علیہ السّلام کے نسل سے حاضر اور موجود امام نہیں ہے جس کی لوگ بیت کرسکیں اور جس سے ہدایت حاصل کر سکیں۔ شیعہ اسناعشری مکتب فکر کا امام مہدی علیہ السلام تقریباً 1200 سال سے موجود نہیں ہے۔ نہ لوگ ان کے امام کو دیکھ سکتے ہیں اور نہ کی بیت کر سکتے ہیں اور نہ ان سے ہدایت لے سکتے ہیں۔ مسلمانوں کے صرف ایک مکتب فکر پاس ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمتہ الزہرا علیہ السلام کے نسل سے حاضر اور موجود امام علیہ السّلام موجود ہے جس کی لوگ بیت بھی کر سکتے ہیں اور وقت اور زمانے کے مطابق ہدایت بھی لے سکتے ہیں۔ واسلام
اہلبیت علیہم السلام کا حقیقی ببر شیر مفتی فضل ہمدرد صاحب۔۔۔ زندہ باد ❤❤
Aaj ka imam wo hain jo hazir or majood ho lakin ya jolani , bolani , taqi usami ets ko bhi imam nahi hain, imam wo hain hazrat ali ki ulad say ho, or whai jis kis immat aaj tak chal rhai hain
What a beautiful conversation, analysis
Proud of you 🌹
اسی لئے ہمیں آپنے شیعان علی ع ہونے پر فخر ہے
مفتی فضل ھمدر صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے آمین یارب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
جزاک اللّٰہ مولا آپکو سدا سلامت رکھے اور ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھیں ہم پاراچنار کی شیعان حیدر سرزمین شہداء عباس علمدار ع کے وارثوں کے شہر سے آپکو بہت بہت سلام کرتے ہیں اور ہم مکمل طور پر آپکے ساتھ ہیں اپ حقیقی عالم ہے اس دور میں اہلبیت ع کا مدافع ❤❤❤❤
Masha allah Mufti saheb. Aage badhte raho manjil bahut karib hai. Insha allah.❤
الہی سرخرو رکھنا، الٰہی آبرو رکھنا
محمد مصطفیٰ کا واسطہ، الٰہی آبرو رکھنا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر یہ لوگ آپکا چینل دس بار بھی بند کروائیں ہم پھر بھی آپ کے ساتھ ہیں ❤
یہ ہوئی نا بات
@@MuftiFazalHamdardOfficial سلامت رہیں 🌸
Ha kyu nahi Shia jo hogya hai 😅😅😅😅😅😅
what happened to the old channel?
Masha Allah 🌹
MashaAllah mufati sahib
اج کا امام وہی ھے جو غیبت کبریٰ میں ھے مگر ہماری نظروں میں نہیں ھے مگر ولی اور مراجع کی نظر میں آتا ھے
Masha Allah, Ahle Sunnat Main Aap Wahid Mufti Sahab Hain Jo Sirf Huq BAAT Kertey Hain, Panjatan Pak K Aman Main Rahain.
Masha Allah Zinda baad Mufti Humdard jaty raho
Jazak Allah khair aae murd e momin
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب 🎉❤
اللہ تعالی آپ کو عظیم اجر عطا فرمائیں دنیا وآخرت میں اہلبیت علیہم السلام کے صدقے کہ آپ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو کم کرنے اور انکے عقیدہ کو درست سمت پر لانے کی انتھک محنت و کوشش کر رہے ہیں۔❤
Hum aap k Saath hen🤝🌹
JizakAllah
MashaAllah kya bat ha, kya khoobsorat formula dia ha fazal hamdard bhai ny❤
جزاک اللہ مفتی صاحب مولا اپ کو سلامت رکھے اپ بہت اچھے سے سمجھاتے ہیں
Good ❤
JazakALLAH
Jiyo Mufti Sahab. Mola salamat rakhain aap ko
JazakAllah ❤🎉
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد🥀🖤*
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو حق سچ بیان کرنے کی اعلی توفیق عطا فرمائیں آمین
آج کا امام موجود ہے اور حاضر ہے اگر کسی کو ان کی معرفت حاصل کرنی ہے تو اسماعیلی امامت کا مطلہ کرے اپنی عینک سے نہ ک سن سنی باتوں سے
جزاک اللہ
Mashaallah Maula salamat rakhe ❤
Bhi u r true man yr
Hamra Imaam ..imam e Zamana hai😢😢😢...Maula apni jalwa dekha dy 🤲
جزاک اللہ بھائی
MashaAllah ❤
Maula Imame Zamana hamare vaqt ke Imam hain❤❤ hum khushnasib hain hamare maula zinda aur ghaib me hain💞
اللہ ھم صل علی محمد و آل محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Ya imam ali as 🌹🇮🇳🌹
Zindabad jiye bhai
ZINDA BAAD MUFTI HAMDARD ...😘❤🤲
Subscribe kr diya Fazal bhai InshaAllah ap'ky sath hain hum
From sikandar Najafi Islamabad
❤ الله يحفظك يا استاذي الكريم ❤
Subhanallah kya dilafroz byan hain.
❤
Hazier Imam Karim al Hussini ❤ ❤️❤️
Allah apko salamat rakhe
Mashallah
God bless u your family and friends ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MAIN SADQAY AHLEBAIT SALAM AOR UN K CHAHNAY WALON KAY ❤❤❤
Such farmaya aap ne
Allah taala jisko chahe nek raste pe la deta he.
مسلمانوں کا امام اب امام المھدی ھیں
Mufti sahib hum aa gay hn es channel pr❤❤
Hamdard Bhai khuda ap ko salamet rakhy
A huk byan krty Hain
Great
ما شاء الله
Labak ya hussain a s
سب لوگ اگر اہلبیت پلیٹ فارم پر آجاے پوری دنیا پر امن ہوجائے گا
mashallah Allah apki hifazat kry or ap hum ko ahle bait ke fazilat bayan karty rahy
Geo mufti sb
Masha Allah mufti Sahab 🌹🌹🇮🇳💯🌹
AAP hi kafi hain logon ko raah dikhane ke liye
Kaash log samaj skate
Allah jisko Taufiq de
Geo❤❤❤❤❤
5:40 میں یہ سوچ رہا ہوں کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کون لوگ تھے جو شور مچا رہے تھے اللہ کی لعنت ہو اُن لوگوں پر جن ہونے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بولنے نہ دیا گیا
رسول اللہ کی رحلت کے بعد جتنے بھی خلیفہ اور امام ہوئے ہیں ان نام گنوا دیں ..مہربانی ہوگی
تمارے امام کو ہم جانتے ہیں اہلبیت اور صحابہ کرام سے محبت کے بغیر اہلسنت ایمان مکمل نہیں مجھے فکر ہے ہم حق پر ہیں
ان الدین یخشون ربہ بلعَیب لھم معاشرتی و اجر کبیر۔ ھم اس چشم خاکی سے نہ تنہا اللہ رب العزت دیکھ پاتے ہین بلکہ اس وقت اللہ کے رسول اور انکے بتاءے ھوءے ۱۲ خلفاء بھی ھم سے عَاءیب جین۔ بہر حال ہم کو حکم ھے ایمان لاگو۔ اور اپنے وقت کا امام پہچان لو۔
مولانا صاحب نیوز ویڈیو چھی اپلوڈ کریں صبح سے انتظار ہے مولا سلامت رکھے
May Allah protect you💐
بارہ نقیب یا حجت
قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے کہ وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ-فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا-قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ ۲: ۶۰)اور یاد کرو،جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لئے پانی طلب کیا تو ہم نے فرمایا کہ پتھر پر اپنا عصا مارو ، تو فوراً اس میں سے بارہ چشمے بہہ نکلے (اور)ہر گروہ نے اپنے پانی پینے کی جگہ کو پہچان لیا۔ دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ وَ قَطَّعْنٰهُمُ اثْنَتَیْ عَشْرَةَ اَسْبَاطًا اُمَمًا(۷:۱۶۰)اور ہم نے انہیں بارہ قبیلوں میں تقسیم کر کے الگ الگ جماعت بنادیا ، ان تمام آیاتِ مبارکہ میں واضح طور پر دین کے اندر بارہ حجتوں کا ذکر ہے، چونکہ اثنا عشری حضرات اس سے بارہ امام مراد لیتے ہیں اس لئے قرآن پاک اور حدیث کی روشنی میں اور عقلی دلائل سے یہ ثابت کر یں گے کہ یہاں جن بارہ قبیلوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ حدود دین کے بارہ جزیریں ہیں، ہر جزیرے میں ایک حجت مقرر ہوتا ہے جہاں وہ دعوت کا کام کرتا ہے، یہاں ہم حجت کے بارے میں بھی بیان کریں گے کہ حجت کون ہے؟ "لفظِ حجت کے کئی معنی ہیں، مگر یہاں حجت سے جو معنی ہیں، وہ اس آیۂ مقدسہ سے ظاہر ہیں:
لِئَلَّا يَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَي اللّٰهِ حُجَّــةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ ۭوَكَانَ اللّٰهُ عَزِيْزًا حَكِيْمًا (۴: ۱۶۵) تاکہ رسولوں کے (آنے کے) بعد اللہ تعالیٰ پر لوگوں کی کوئی حجت نہ رہ جائے، اور اللہ تعالیٰ غالب حکمت والاہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ کا مطلب یہ ہے، کہ اگر اللہ تعالیٰ پورے دور کے لوگوں کے لئے پیغمبروں کے ذریعہ سے ہدایت کا کوئی مستقل نظام مقرر نہ فرماتا، تو خدائے تعالیٰ پر لوگوں کی حجت ہوتی، یعنی (نعوذ باللہ) لوگ دلیل میں خدا پر غالب آتے، کیونکہ حجت کا مطلب ہے دلیل میں غالب آنا، یعنی قیامت کے روز جب خدا بندوں سے پوچھے گا، کہ تم نے دنیا میں کیوں میری مرضی کے مطابق عمل نہیں کیا؟ تو لوگ یہ دلیل پیش کریں گے کہ پروردگار ! آپ کی جانب سے کوئی ایسا شخص نہیں تھا جو ہمیں آپ کی مرضی سمجھنے کی ہدایت دے سکے، تو یہ ہوئی خدا پر لوگوں کی حجت یا کہ دلیل میں خدا پر لوگوں کا غالب آنا، مگر مذکورہ ارشاد سے صاف ظاہر ہے، کہ اللہ پر لوگوں کی کوئی حجت نہیں، بلکہ لوگوں پر خدا کی حجت ہے، اور وہ حجت یہ ہے کہ اس نے پیغمبر بھیجے ہیں، پس اسی معنی میں انبیاء علیہم السلام لوگوں پر خدا کی حجتیں ٹھہرے۔ چنانچہ اس دور میں لوگوں پر خدا کی حجت حضرت محمد مصطفےٰ صلعم ہیں، آنحضرتؐ کی حجت اساسؑ ہیں، یعنی مولانا علیؑ، اساسؑ کی حجت زمانے کا امامؑ ہے، اور امامؑ کی حجت وہ بزرگ ہے جسے صاحبِ جزیرہ یا پیر کہا جاتا ہے، اور اسماعیلی عقائد میں حجت کا یہ لقب اسی درجے کیلئے زیادہ مستعمل ہے۔"
از دلِ حجت بحضرت رہ بود
اوبتائیدِ دلش آگہ بود
ترجمہ: حجت کے دل سے حضرتِ امام تک راستہ ہوتا ہے، اور وہ (یعنی امامؑ) اس کی قلبی تائید کے لئے باخبر ہے۔
بیعت عقبہ ثانیہ مکمل ہوچکی تو رسول اللہﷺ نے یہ تجویز رکھی کہ بارہ سربراہ منتخب کر لیے جائیں۔ جو اپنی اپنی قوم کے نقیب ہوں اور اس بیعت کی دفعات کی تنفیذکے لیے اپنی قوم کی طرف سے وہی ذمے دار اور مکلف ہوں۔ آپ کا ارشاد تھا کہ لوگ اپنے اندر سے بارہ نقیب پیش کریں تاکہ وہی لوگ اپنی اپنی قوم کے معاملات کے ذمہ دار ہوں۔( السیرۃ النبویۃلابن ھشام،اسماء النقباء الاثنی عشر،ص177،178)
رسول صلعم کے بارہ نقیب مقرر کرنے کا فیصلہ نیا نہیں تھا بلکہ سابقہ پیغمبروں کی پیروی میں دعوت حق کے لئے انتظام و انصرام کرنا تھا ، اگر اس کو اس طرح لیا جائے کہ بارہ نقیب اثنا عشری کے بارہ امام ہیں تو یہاں یہ مسئلہ پیدا ہوگا کہ رسول صلعم نے بارہ امام مقرر کئے تھے، قرآن میں بنی اسرائیل کے جن بارہ نقیبوں کا ذکر کیا گیا ہے ان کو کس تناظر میں لیا جائے گا، وَ بَعَثَنَا مِنھُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْباً (۵: ۱۲) اور ہم نے (بنی اسرائیل) میں سے بارہ سردار مقرّر کئے۔ اسی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ حواریوں کو کس حساب میں لیا جائے گا، جیسا کہ (۳:۵۲)وہ بارہ حواری تھے جنہوں نے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی دعوت ہر قیمت پر آگے بڑھانے کا حضرت عیسیٰ سے عہد کیا تھا۔(تفسیر تیسیر القرآن ،عبد الرحمن کیلانی )۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصاء جب پتھر پر پڑتا ہے تو بارہ چشمے پھوٹتے ہیں اور ہر قبیلہ اپنے چشمے کو پہچانتا ہے اور وہاں سے پانی پیتا ہے ، یہاں در اصل عصائے موسیٰؑ سے اسمِ اعظم مراد ہے، حجرِ مکرم کی تاویل اساس (ہارونؑ) ہے، بارہ چشمے بارہ حجت ہیں، چنانچہ حضرتِ موسیٰؑ نے جب حضرتِ ہارون کو اسمِ اعظم کی تعلیم دی، تو مولانا ہارونؑ کے مبارک دل سے بیک وقت بارہ حجتوں کے لئے روحانی علم کا پانی جاری ہوا ۔
یہاں سے واضح ہوجاتا ہے کہ بارہ نقیب ہر پیغمبر اور امام کے دعوتِ کار میں شامل رہے ہیں، یہ بارہ حجت بارہ جزیروں کے ذمہ دار تھے، بارہ جزیرے،عرب، ترک، بربر، زنگ، حبشہ، خزر، چین، فارس، روم، ہند، سندھ، اور صقالیہ یہ تھے۔
اب اگر یہاں اثنا عشری عقائد کے مطابق رسول صلعم کا ارشاد ۱۲ اماموں کی طرف تھا تو رسول صلعم یہ ارشاد نہیں فرماتا کہ مَنْ مَاتَ وَلَمْ یَعْرِفْ اِمَامَ زَمَنِہٖ مَا تَ مَیْتَۃً جَاھِلِیَّۃً وَ الْجَاھِلُ فِی النَّارِ۔
’’ جو شخص مرے اور اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے، تو وہ جاہلانہ موت میں مرتا ہے، اور جاھلانہ موت میں وہ شخص مرتا ہے، جو کسی پیغمبر کا مقر ہی نہ ہو، اور ایسا شخص دوزخ میں جا گر تا ہے۔‘‘ کیونکہ بارہ اماموں کے بعد امام تو غائب ہے، اثنا عشری کے امام علی بن موسی الرضانے شرائع دین سے متعلق، مامون کو جو خط لکھا اس کا مضمون یہ ھے"(وإن الارض لا تخلو من حجة اللّٰه تعالی علی خلقه فی کل عصر واٴوان و إنهم العروة الوثقیٰ))(ومن مات ولم یعرفهم مات میتة جاهلیة)اب جب کہ اکمالِ دین واتمامِ نعمتِ ھدایت میں ایسی شخصیت کے وجود کی تاثیر واضح هو چکی، اگر اس کی عدم موجودگی سے خدا اپنے دین کو ناقص رکھے تو اس عمل کی وجہ یا تویہ هو گی کہ ایسی شخصیت کا وجود ناممکن هو یا خدا اس پر قادر نہیں اور یا پھر خدا حکیم نہیں ہے اور ان تینوں کے واضح بطلان سے امام کے وجود کی ضرورت ثابت ھے۔ " حدیث مبارک سے بھی یہ واضح ہے کہ اگر نقیب کو اثنا عشری کے بارہ امام تصور کریں تو یہاں ان دو حدیثوں میں تضاد پیدا ہوجائے گا، اور ان کے امام نے جو خط لکھا ہے اس میں بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ اگر کوئی اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچان کرمر جائے تو وہ جاہلیت کی موت مر گیا، اس سے امام کے دنیا میں وجود کی ضرورت ثابت ہوگئی۔ اب جب تک ان کے امام موجود تھے اس کو اس طرح ہی لیتے تھے، اور جب ان کے امام غائب ہوگئے تو اس حدیث کو بیان کرنے سےبھی کتراتے ہیں، کیونکہ پہچانا اس کو جاتا ہے جس کے چہرے کو دیکھا جائے، اگر چہرے کو نہ دیکھ سکو گے تو پہچانو گے کیسے، اسی طرح امام کی بیعت کے حوالے سے بھی ایک حدیث ہے :مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ، لَقِيَ اللهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا حُجَّةَ لَهُ، وَمَنْ مَاتَ وَ لَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ، مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً جو شخص اپنا ہاتھ بیعت سے کھینچ لے وہ روز قیامت اس حال میں خدا کا سامنا کرے گا کہ جس کے پاس اپنے اس عمل پر کوئی دلیل نہیں ہو گی اور جس شخص کی گردن میں کسی کی بیعت نہیں ہو گی اور وہ مر جائے تو وہ جاہلیت کی موت مرا ہے ۔جب امام ہی موجود نہ ہو تو بیعت کس طرح کی جاسکتی ہے ،تو یہ حدیث بھی اس بات کی نفی کرتا ہے کہ رسول صلعم نے جن بارہ نقیبوں کو ذکر کیا ہے وہ اثنا عشری کے بارہ امام ہیں۔
ان تمام دلائل سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قرآن پاک میں جن بارہ نقیبوں کا ذکر ہوا ہے اور رسول صلعم نے جن بارہ سرداروں کی بات کی ہے وہ سب دعوتِ حق کے بارہ حجتان ہیں جو دعوت کے بارہ جزیروں میں مقرر ہوتے ہیں، اور مذکورہ بالا آیتوں سے ظاہر ہے کہ وہ تمام انبیاء کے ساتھ تھے۔
please hamdard bhai malik ashtar pr video banai q ke ahlus sunnat ke log isko qatil e usman rz kehtay hainn
Apni khitbaet K doRan mi ap ka hwala zaror dete hu K ap hakaik byan krty Hai. Kisi ahle sunat ye Kam. NE Kia Jo ap KR rhy ap K bad owais Bhai ka b khuda ap dono ko salamet rakhy
I think it's the best according to AhlulSunnah
لا الٰہ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ علی ولی اللّٰہ والفاطمۃ امۃ اللّٰہ والحسن والحسین صفوۃ اللّٰہ علی محبہم رحمت اللہ و علی مبغضہم لعنت اللّٰہ❤
JAk❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
İmâm Mehdi kanha hain
True
Hamara (Sunni) k imam Rasul Ullah SAW hay qayamat tk. Hamy aor imamo k zarorat Nahi hay , aor shio k imam ghaib hay aor insha'Allah ghaib hi Rahaga. Bus ye Sahi bat hay
mufti sahb aik video bnaye k Hazrat Muhammad mustafa saw ke batiyan kitni thi aya k Hazrat Fatima tu Zahara akali thi ya or b thi
اسلام و علیکم❤
haq mashaAllah, i reject all murshids and believe in imams of ahlulbait as
Abhi Bas quran hai
Or agar
Agar kisi ko mana hai toh uski qabar madine main hai
Holy prophet Mohammad is the Immam of all Muslims.
اج کا امام نور مولانا شاہ کریم الحسینی حاضر امام
حضور مسلمانوں نے اپنا امام جولائی کوں تسلیم کر لیا ہیں
Ya Mawla ya Sahiboz Zamaan. Ya Mahedi as.
100%true
Mi ny apny tmam groups mein ap K chanel ka link bhja Hai hum ap K sath Bhai ap Pareshan na hu
Assalamo alaikum mufti sahab mujhay lgta hai k asal islam quran aur Ahlaybait sy hi milay ga aur Rasool Allah ki shahadat k foran baad hazrat umer ny khilafat ko ahlaybait sy hijack kr lia
Mufti sahib pichly moharram kashmir iok mai ak mashoor khanqah ..khanqah moula ma kuch shiya navjavanu nay imam hussain ky nowhy pdy thy...tb ahli sunnt ky molviyu ny fatwa dya tha ki khanqah najis hogya ha khanqah ko gusul dedo......lkn prsu india ka ak mashoor sikh singer diljit dosangh ny us khanqah ma song ki shooting ki....lkn koie fatwa molviyu sy ni aaya.....
En molviyu ko etna bugz ku ha ahlibayat sy....espr short vedio xroor bnaye ga mufti sahib
اہلسنت کہیں بھی پریشان نہیں ہیں رسول نے فرمایا کہ میری امت میں بارہ خلفاء ہوں گے جو قریش سے ہوں گے قریش سے پہلے چار خلفاء اپ سنی ہونے کے ناطے تو مانتے ہیں نا؟؟؟ یعنی خلفائے راشدین
12 خلفاء قیامت تک پورے ہوں گے جن میں سے اخری امام مہدی ہوں گے۔12 خلفاء کا جو عقیدہ اہل تشیع کے ہاں ہے ان کی روایات کے مطابق ہر امام کو اپنی امامت کے دور میں حکومت ملنا لازمی ہے تو اپ بتائیں امام علی اور امام حسن کے علاوہ کس کو حکومت ملی؟؟؟
Firon ke rahte moosa ko mili sarkar? To kya moosa nabi nhi the? Namrood ke rhte ibrahim ko mili sarkar to kya ibrahim nabi nhi the?
قرآن اور سنت اللہ چھوڑ کر جا رہا ہوں
Are bhai quran tu majood hai ahle bait kanha hai kun ghooma rahe ho sida bata do ahle bait kon hai kanha hai ❤❤❤❤❤
MERE IMAAM BHI MAHEDI HAIN
جو صحابہ کا دشمن ھے تم ان لوگوں کا دوست ھے
kia howa apky youtube ko new q bana liya apne?
youtube par kia issue aya ha
پچھلا چینل بند ہورہا ہے اب ویڈیوز اسی چینل پر آئیں گی
@@MuftiFazalHamdardOfficial Mufti Sahab Aur purane channel ki videos ka kya... Matlab agar purana channel delete ho gaya toh uski videos ham kaise dekh payenge... Ya aap unhe dobara iss channel per upload karenge...
@@MuftiFazalHamdardOfficialwhat is the reason?
Nhi waqif kise ka mai hon bus shida Muhammad ka
Samaya hai azal sey aankh mey Naqsha Muhammad ka
Nhi dehr O Haram sey wasta Dunya kay Jhagro Say
Mai Dewana hon Dewana Hon Dewana Muhammad ka
Are Majnoh tujhey Bilal ashiqeu Sadiq say kia Nisbat
To Dewana hai Laila ka wo Dewana Muhammad ka.
Ke Muhammad sey Wafa to nay to hum terey hai
Ye Jahah Cheez hai kia loh o Qalam terey hai.Allama Iqbal r.a
Khaira na kr saka mujhe Jalwa a Farang
Surma mere Aankho ka Khak Tayyiba O Najaf.Allama Iqbal r.a.
Aaj ke Imam ke lie to aap Rasoolallah ki sanad chahte hain ke tab hi ham maan payenge,lekin Rasoolallah ke wafat ke fauran baad jo aapke Imam hue kya unke Imam hone par kya Rassool se sanad par kya aapka ijmaa hai?
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه محترم مفتی صاحب۔
حدیث ثقلین: میں تمہارے درمیان دو دو گرانقدر چیزیں یا امانتیں چھوڑے جارہا ہوں، تم ان کا دامن تھامے رکھوگے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے: کتاب خدا اور میری عترت جو اہل بیت علیہم السلام اور میرے خاندان والے ہیں۔ ہرگز گمراہ نہیں ہوگے۔ قرآن اور اہل بیت قیامت تک ایک دوسرے سے الگ نہیں ہونگے۔ اے لوگو! سنو، میں نے تمہیں یہ پیغام پہنچا دیا کہ تمہیں حوض کے کنارے میرے سامنے لایا جائے گا؛ چنانچہ میں تم سے پوچھوں گا کہ تم نے ان دو امانتوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا؛ یعنی کتاب خدا اور میرے اہل بیت ان سے آگے مت جاؤ ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے اور ان کو کچھ مت سکھاؤ کیونکہ وہ تم سے زیادہ جاننے والے ہیں۔
حدیث ثقلین کے مطابق قرآن مجید اور اہلبیت علیہم السلام ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونگے۔ اس وقت سب مسلمانوں کے پاس قرآن مجید حاضر اور موجود ہے لیکن سوائے ایک مسلمان مکتب فکر کے سب کے پاس ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السّلام اور حضرت فاطمتہ الزہرا علیہ السّلام کے نسل سے حاضر اور موجود امام نہیں ہے جس کی لوگ بیت کرسکیں اور جس سے ہدایت حاصل کر سکیں۔ شیعہ اسناعشری مکتب فکر کا امام مہدی علیہ السلام تقریباً 1200 سال سے موجود نہیں ہے۔ نہ لوگ ان کے امام کو دیکھ سکتے ہیں اور نہ کی بیت کر سکتے ہیں اور نہ ان سے ہدایت لے سکتے ہیں۔
مسلمانوں کے صرف ایک مکتب فکر پاس ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمتہ الزہرا علیہ السلام کے نسل سے حاضر اور موجود امام علیہ السّلام موجود ہے جس کی لوگ بیت بھی کر سکتے ہیں اور وقت اور زمانے کے مطابق ہدایت بھی لے سکتے ہیں۔
واسلام
Hazrat abbakar raz hazrat Omar bin khethb raz
Mufti sahib hum ap ke har channel pe apke sath hai Nasbiyon ke munh par thapar marte hai (Ahlebait AS) Ka zikar karna kabhi aasan nahi tha Mufti sahib
Mufti Sahab Naya channels kyu bana liya
حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ۔