کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی پروین شاکر
I have watched her Mushairaa videos on RUclips channel name Sapno ki Jageer.She was reciting naat in her poetry .Her words were matchlesss.She was amazing and beautiful
ہاٸے ہاٸے
دل کہتا ہے کہ انھیں شعر پڑھتے ہوے سنتے ہی رہیں سنتے ہی رہیں
Wah wah wah Subhan Allah
Kya baat hai Perveen Shakir Sahiba ki.
Allah Pak drajaat ko buland kare.
آمین ثم آمین
پروین شاکر جیسی مقبولیت کسی خاتون شاعرہ کو نہیں ملی ۔۔۔
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
پروین شاکر
واہ واہ کیا بات ہے
❤
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔واہ واہ واہ۔۔۔کیا بات ہے پروین صاحبہ کی۔ ❤
Isme SubhanAllah wali konsi bat h
Kya kehne, bahut khoob ❤️❤️❤️
واہ واہ۔۔۔بہت خوبصورت
Awesome 👌 sir
شکریہ
@@khursheedabdullah2261
Maqsood khan alig from Delhi
Jamia millia islamia Delhi
O is sha missed!
“Only the good die young!”
SubhanAllah SubhanAllah.
سبحان اللّٰہ
شکریہ
صدقے
🌹🌹
I have watched her Mushairaa videos on RUclips channel name Sapno ki Jageer.She was reciting naat in her poetry .Her words were matchlesss.She was amazing and beautiful
Subhanallah
Oufff yay ashhharrr,😢😢😢😢😢
خدا درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین
Ameen
ماشاءاللہ 🌹
Release Imran khan
😔😔😔😔
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ھے اس نے۔ بات تو سچ ھے
❤