LandaBazar | Leather Footwear|Branded Sechker| Secondhand Leather Shoes| Used Leather Shoes|Kabar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 дек 2024

Комментарии • 47

  • @siyarafridi7627
    @siyarafridi7627 16 часов назад +1

    شیخ صاب میں اپ کا بہت ٹائیم سے فین ہوں ۔ میں اپکا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    میں جب بھی اپکی ویڈیو دیکھی ہے فورأ شاپ وزٹ کرکے اچھا چےز مل گیا ہے اب تک کسی بھی شوز پر پشیمان نہ ہو ۔
    اج میں نے جہانگیر پورہ بازار وزٹ کیا تھا ایک کوٹ عثمان بھائی سے لیا الحمدللہ بہت خوش ہوں اچھا ریٹ لگایا ۔
    مہر بانی سر
    Great job keep it up

  • @nasreenjabeen
    @nasreenjabeen 16 часов назад

    Great job 👍

  • @PeshawarKP
    @PeshawarKP 14 часов назад

    Sheikh Sb Leather Jackets per ek New Video Detail sy Banao Please, Afghan Colony Main

  • @shehryarimran6038
    @shehryarimran6038 16 часов назад +1

    very Nice Sir

  • @KhizarHayat-vo2ye
    @KhizarHayat-vo2ye 14 часов назад

    Nice video

  • @ishaqkhan9634
    @ishaqkhan9634 17 часов назад

    Good ❤❤❤ good

  • @hassanbutt4907
    @hassanbutt4907 10 часов назад

    Sheikh SB good video
    How much money u took from shop keper to made video?

  • @RakeshKumar-pg3or
    @RakeshKumar-pg3or 16 часов назад +1

    Sheikh ji kites making per ek video banao yaktoot bazar peshawar ki factory ki

    • @SheikhPeshawar
      @SheikhPeshawar  16 часов назад

      جی ضرور بناؤں گا جناب

  • @najeebullah3077
    @najeebullah3077 16 часов назад +1

    شیخ

  • @imcasualobserver3876
    @imcasualobserver3876 12 часов назад

    Ask shop keeper to share large size shoes like 45 and 46 small size are available everywhere.

  • @pakskt9589
    @pakskt9589 16 часов назад

    Sheikh Sahab aapka kitna hissa hai nausar baji mein

  • @naveedakramkhan751
    @naveedakramkhan751 16 часов назад

    Aksar online par pir chez wahe nahe hota jo dekata hai

  • @muhammadimran-yj5qo
    @muhammadimran-yj5qo 16 часов назад +1

    Sheikh sb.. ye sahy banda nae hay.. shop pay visit karo to bad ikhlaqi karta hy or prices double hoty hain. Mat bnao is ke video . I personally visited. Left corner pay is kendukan hay last may.

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад

    اگر کوئی چوتا خریدنے کا سوچ رہا ہے۔ تو بالکل یہ غلطی نہ کریں

  • @najeebullah3077
    @najeebullah3077 16 часов назад +1

    Sheikh saab Ap to 2000 rope le ke vide bana lete ho aur phir ye log Awam ko sahi tariqe se chona lagate he

    • @SheikhPeshawar
      @SheikhPeshawar  16 часов назад

      جناب اپ کو کس نے کہا ہے کہ میں 2ز روپے لےتا ہوں میں تو زیادہ پیسے لیتا ہوں اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ اپ کو کس دکاندار نے چونا لگایا ہے ذرا مجھے اس کا نام تو بتائیں

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 16 часов назад

      شیخ صاحب اپ پلیز اپنا نمبر بھیجیں۔ میں اپ کو سارا ریکارڈ بھیج دیتا ہوں

  • @muhammadasif-zw8tt
    @muhammadasif-zw8tt Час назад

    Mai Peshawar se ho.en Pai Pai say zaya mat Karay.

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад +1

    مورخہ 1.9.24 کو 3000 روپے ایک جوتا خریدنے کیلئے بھیجے ۔ کوئی اور جوتا بھیج دیاگیا ۔ پھر واپس بھیجا ۔ آ ج تک نہ جوتا ملا ۔ نہ پیسے ۔ اب فون بھی نھیں سنتا

    • @SheikhPeshawar
      @SheikhPeshawar  16 часов назад

      جناب اس کا نام یہ کون سا بندہ ہے جو اپ کا فون نہیں سنتا

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 15 часов назад

      Aftab

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 15 часов назад

      شیخ صاحب اپ اپنا نمبر پلیز بھیجیں میں اپ کو سارا ریکارڈ بھیج دیتا ہوں

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад +3

    بالکل نہ خریدیں
    نہایت بےایمان آ دمی ھے

    • @najeebullah3077
      @najeebullah3077 16 часов назад +1

      sahi kaha

    • @muhammadimran-yj5qo
      @muhammadimran-yj5qo 16 часов назад

      Yes.. u r true. Ye bad ikhlas Banda hy.

    • @SheikhPeshawar
      @SheikhPeshawar  16 часов назад

      جناب اپ نہ خریدیں اور یہ بھی بتائیں کہ اپ کو کیسے لگ رہا ہے کہ یہ بندہ بے ایمان ہے بے شک اپنا خرید جناب ہمیں ذرا وضاحت دیں کہ یہ کیوں بے ایمان بندہ ہے مجھے بھی تو پتہ چلے

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 16 часов назад

      جو وعدہ خلافی کرے۔جو غلط چیز بھیجے۔ اس کو اپ کیا کہیں گے

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 16 часов назад

      میرے 3560 دبا کے بیٹھا ہوا ہے نہ جوتا بھیجا ہے اور نہ ہی پیسے واپس بھیج رہا ہے

  • @pakskt9589
    @pakskt9589 16 часов назад

    Video wale 90% nausar bad hai

  • @ranabhatti5070
    @ranabhatti5070 15 часов назад

    Ye sb bakwas hai new shoes ki life long hoti hai ye shoes kbi b na khareeden

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад +1

    بالکل پیسے ضائع نہ کریں

    • @SheikhPeshawar
      @SheikhPeshawar  16 часов назад

      جناب اپ کے کتنے پیسے ضائع ہوئے ہیں

    • @azizahmadch.1112
      @azizahmadch.1112 15 часов назад +1

      3560

    • @Afghanov-e3u
      @Afghanov-e3u 14 часов назад

      ​@@SheikhPeshawar
      آپ کے پروگرام کے توسط سے آن لائن فری ڈیلوری کے نام پر جو لوٹ مار مچی ہوئی ہے شاید آپ اس سے لاعلم ہے ۔ 10×10 ، بہترین کنڈیشن کے نام پر اور کیمرے کی صفائی کے نام پر کیسے دود دراز کے غریب لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے ۔میں اس بھائی کی بات نہیں کررہا، اس سے ابھی تک واسطہ نہیں پڑا۔ جس کی بات کررہا ہوں جب آپ ان کا پروگرام کریں گے تو اس کو مخاطب کرکے میسج کروں گا ۔ اور تمام لوگوں کو ایسے نوسربازو کے شر سے آگاہ کروں گا ان شاء اللہ

    • @ghaffarahmed3505
      @ghaffarahmed3505 14 часов назад +1

      ​​شکر ہے شیخ صاحب آپ بھی کہیں نظر آئے۔ آپ کی ویڈیو پر بہت زیادہ comment کیے۔ لیکن کسی نے ساتھ نہیں دیا
      میرے بھی 3000 اس آدمی نے دبائے۔
      اس کی منتیں کی۔ لیکن بعد میں جوتا خراب بھیجا no return/no change۔ وہ ابھی تک میرے پاس ہے۔ ویڈیو میں دام کچھ بعد میں کچھ۔ اور یہی کچھ ​ذہین بھائی جان نے میرے ساتھ کیا۔ اس سے کہا بھی تھا۔ دھوکہ دو گے تو اللّٰہ پاک حساب لے گا۔ پھر کباڑ مارکیٹ بھی جل گئی۔
      فیصل لڑکا اچھا اور اعتماد والا ہے۔@@SheikhPeshawar

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад

    اپنے دوستوں کو بھی منع کریں

  • @azizahmadch.1112
    @azizahmadch.1112 16 часов назад +1

    3,000 جوتا خریدنے کے لیے بھیجے ۔غلط جوتا بھیجنے پر اس کو کال کی اور بتایا کہ جوتا غلط ایا ہے اس نے اپنا ایڈریس دیا اور جوتا واپس منگوا لیا اس پر بھی میرے 560 خرچ ہوئے ۔کئی دفعہ رابطہ کیا۔کبھی کہتا ہے کہ نیٹ نہیں صحیح ارہا۔گھر جا کر پیسے واپس بھیج دوں گا۔مگر ابھی تک نہ پیسے بھیجے ہیں اور نہ ہی اب فون اٹینڈ کرتا ہے

    • @Afghanov-e3u
      @Afghanov-e3u 14 часов назад

      سیم یہی واقعہ میرے ایک غریب جاننے والے کے ساٹھ ہوا ۔ دکاندارکی باتوں متاثر ہو کر اعتماد کیا اسے اندر سے پھٹے جوتے بھیجے ۔ جوتے واپس کیے پانچ سو جیب سے ادا کیے ۔دکاندار نے اپنی غلط بیانی پر بجائے شرمندہ ہونے کے الٹا اس کو پانچ سو مزید کم بھیجے کہ تمہاری وجہ سے میرا گاہک خراب ہو گیا ۔