Masha Allah. Allah Subuhanwattala has given you very beautiful voice, irrespective of any Maqam you read, It's very sweet. I pray that may Allah give you good health, happiness, long life and Jannatul Firdaus, Ameen.
محترم ابھی کچھ وسائل کی کمی ھے ۔۔ ایک ھی موبائیل ھے اسی سے ویڈیو بناتا ھوں اگر آن لائین چلاوں تو ویڈیو نھیں بن سکتی ۔۔ دعاء کریں اللہ تعالیٰ اسانیاں فرمادیں
حضرت قاری صاحب درودشریف میں آپ صلِّ کے لام کو صلے یعنی امالا کرکے کیوں پڑھتے ہیں پلیز آپ جیسے قاری حضرات ایسی غلطی کریں گے تو عامی لوگوں کا کیاعالم ہوگا؟؟؟
Mashaallah kiya andaz hai sikhane ka
MA sha Allah jazak Allah Khairan kasira
ماشاءاللہ
Qari Sahab AP bhut khobsort ho or ap ka indaz mashallah hy
اللہ تعالیٰ جناب کے انکھوں کو سلامت رکھیں ۔۔ یہ تو جناب کی آنکھوں کا کمال ھے
ماشااللہ بہت اعلی قاری صاحب ❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت جی مجھے بھی یہی پسند ہے
MashaAllah ahsan Jameeeel ya shaikh
ماشاءاللہ قاری صاحب میں نے بھی مقام الکرد میں شروع کی ھے الحمد اللہ مشق کر رہا ہو
بہت فائدہ ہو رہا ھے ❤❤
ماشاء اللہ
❤
Mashaa Allah
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ❤❤❤
Ma sha ALLAH ❤
تعليم الاذان بمقام الكرد
جزاك الله خير الجزاء
وبارك الله فيك ونفع بك
قریبا ان شاء اللہ
MashaAllah MashaAllah bht khoob jnab Qari sb ❤❤❤
❤❤❤❤
Asalamalikum wa rehmatullah wa barkatuh jazak Allah khairan kaseera
آمین ثم آمین
Masha Allah. Allah Subuhanwattala has given you very beautiful voice, irrespective of any Maqam you read, It's very sweet. I pray that may Allah give you good health, happiness, long life and Jannatul Firdaus, Ameen.
ماشاءاللہ بہت خوب
Jazaka Allah Khayr Ustad
استاد جی جس لہجے کی آپ مشق کروائیں اس لہجے میں اذان کی مشق بھی کروا دیا کریں جزاکم اللہ خیرا
Ustad ji Surat rehman me Sikha de plzzzzz
جی ان شاء اللہ
السلام علیکم
یہ استاذ صاحب کہاں رہتے ہیں برائے مہربانی ضرور جواب دیں
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ قاری عبد الرحمن مکی یہ فیصل آباد میں ھوتے ھیں
ہندوستان سے اگر کوئ آپکی درسگاہ میں داخلہ لینا چاہے تو کیا وہ داخلہ لے سکتا ہے براۓ کرم رہنمائی فرمائیں
محترم ابھی کچھ وسائل کی کمی ھے ۔۔ ایک ھی موبائیل ھے اسی سے ویڈیو بناتا ھوں اگر آن لائین چلاوں تو ویڈیو نھیں بن سکتی ۔۔ دعاء کریں اللہ تعالیٰ اسانیاں فرمادیں
حضرت قاری صاحب درودشریف میں آپ صلِّ کے لام کو صلے یعنی امالا کرکے کیوں پڑھتے ہیں پلیز آپ جیسے قاری حضرات ایسی غلطی کریں گے تو عامی لوگوں کا کیاعالم ہوگا؟؟؟
استاد جی بھت یاد آتے ہو ضرور انشاللہ چکر لگاؤنگا۔ آپکا بیٹا نعمان لکی مروت
ضرور ۔۔۔۔ اھلاوسھلا ومرحبا
ماشاءاللہ
❤