جناب قاری عبدالرحمن مکی مدظلہ العالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ جنت مقام وعالی شان دوزخ حرام۔ ماشاءاللہ الحمد للہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم امین حسن انداز قرأت عوام الناس بالخصوص ہم برادری حضرات کو نفاذ بخش ہے۔🤲یااللہ ہمیں بھی اس ٹوٹے ہوے زبان کو حسن انداز قرأت توفیق بخش امین ثم امین یااللہ ہم تمام اہل دین حق کو خیر عاعیت با سلامت رکھے امین ثم امین ❤
assalam o alikum ak bat arz karni ty bura mat manna wo ye k ager channel koi ur apka chala raha h to pir tik h ap ke name k saat itne zyada laqab lage usme koi diklawa ni h ur ager ap khud chalate h ur editing b ap karte h to pir apka haq ni bnta k ap apne naam k sat itne zyada laqat kagaimazrat k saat ye diklawe m ate
السلام علیکم ۔۔ حضرت قاعی صاحب یہ مقام قران کریم کی کن ایات میں اپنا سکتے ہیں؟ تمام قران میں یہی لہجہ اپنا سکتے ہیں؟ یا صرف ایات مغموم ہی اس لہجہ میں پڑھنا بہتر ہے؟
حضرت میں انڈیا سہارنپور سے ہوں ہمارا گاؤں خانقاہ رائے پورسے 5 کلو میٹر دور ہے آپ ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سماجھاتے ہے اور آپ کی مقامات کی بہت ساری ویڈیو دیکھی اور بہت کچھ سیکنھنے کوملاہے آپ قرآن کی خدمت کو جاری رکھے اور میرے لئے دعاکرے آپ ہمار ے استاذوں کی فہرست میں ہے
Wah wah kya baat hai mashallah zabardast bahut khoob ❣️❣️❣️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
جناب قاری عبدالرحمن مکی مدظلہ العالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ جنت مقام وعالی شان دوزخ حرام۔ ماشاءاللہ الحمد للہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم امین حسن انداز قرأت عوام الناس بالخصوص ہم برادری حضرات کو نفاذ بخش ہے۔🤲یااللہ ہمیں بھی اس ٹوٹے ہوے زبان کو حسن انداز قرأت توفیق بخش امین ثم امین یااللہ ہم تمام اہل دین حق کو خیر عاعیت با سلامت رکھے امین ثم امین ❤
آمین ثم آمین ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
MashaAllah
Do you have your Sura Rehman recitation Bhai عبد الرحمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے حضرت میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم یہ وڈیو کمال کی بنی ہوئی ہے
قاری صاحب اسی طرح مقام بیات پر بھی ویڈیو بنائیں نماز میں کیسے پڑھا جاۓ ، مجھے مقام میں بیات سیکھنا ہے
جی ضرور ان شاء اللہ
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ ماشاء اللہ اللہ اکبر ❤
, ما شاء الله
ماشاءاللہ ماشاء ہبارک اللہ فیک
Mashallah hazrat this video very beautiful 😍❤️ and your voice mind-blowing
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ حضرت میرے لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے بھی اس پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
assalam o alikum
ak bat arz karni ty bura mat manna
wo ye k ager channel koi ur apka chala raha h to pir tik h ap ke name k saat itne zyada laqab lage usme koi diklawa ni h ur ager ap khud chalate h ur editing b ap karte h to pir apka haq ni bnta k ap apne naam k sat itne zyada laqat kagaimazrat k saat ye diklawe m ate
volume aur bacha huwa Hota to Acha
❤masha allah
jazakallah
Masha allah
माशा अल्लाह
ماشاءاللہ قاری صاحب آپ عاشق رسول ﷺ ہیں
اللہ تعالیٰ ھمیں بنادیں ۔۔۔۔۔
آلسلام وعلیکم
ماشاءاللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سب کو قرآن سکھانے کا ذریعہ بنائے آمین
ماشاءاللہ حضرت میرے لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے بھی اس پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
حضرت برائے کرم آذان اور اقامت کا بھی ایک سبق بنا دے
جی
ماشاءاللہ بیک گراونڈ تو بہت اچھا ہوگیا ہے
مزید دعاوں کی درخواست ھے
@@AbdulRehman-jr2ue
جی ضرور !
واقعی بہت عمدہ لگ رہاہے ماشاءاللہ 🎉
ماشاءاللہ استاذ جی
ماشاءاللہ. بارک اللہ فیک ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤
Mashaallah bahut bahut khoob
ماشاءاللہ بہت عمدہ
قاری صاحب
میں حافظ ہوں
نماز میں قرآن نہیں پڑھ سکتا کھانسی ہوتی ہے ہلکی ہلکی اور سانس پھول جاتا ہے
لہجہ نہیں بنا سکتا
اس کی کیا وجہ ہے
اللہ تعالیٰ خیریت فرمائیں
میں کوشش کر رہا ہوں اس طرح پڑھنے کی دعا فرمائیں اللہ آسانی فرمائے
اللہ تعالیٰ آسان فرمائیں
ما شاءالله
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ استاد محترم اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 💞💞💞💞
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب محترم شیخ صاحب 🌹❤️
نوازش قاری صاحب
ماشاءاللہ میرے پیارے استاد جی اللہ تعالیٰ آ پ کی عمر میں برکتیں عطا ء فرمائے آمین ۔
آمين يارب
Mashallah ❤
جزاك الله خير
وبارك الله فيكم جميعا
حیاکم اللہ شیخ عمر ۔۔۔۔۔۔ اکرمکم اللہ
Masha Allah
Kamal Kia hay qari SB
السلام علیکم ۔۔ حضرت قاعی صاحب یہ مقام قران کریم کی کن ایات میں اپنا سکتے ہیں؟ تمام قران میں یہی لہجہ اپنا سکتے ہیں؟ یا صرف ایات مغموم ہی اس لہجہ میں پڑھنا بہتر ہے؟
اس پر ان شاء اللہ آج ایک ویڈیو جناب کی خدمت میں پیش کروں گا ۔۔۔۔۔
حضرت تکیرات انتقال پر ایک مستقل ویڈیو بنا دی جئے کہ کیسے کہنی چاہیں
جی ضرور ان شاء اللہ
Masha allah❤❤❤
استاد محترم اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا آپ کی ویڈیو دیکھ کر ❤
جزاکم اللہ خیرا
❤❤
ماشاءاللہ اب پہلے سے ویڈیوں کا طریقہ بہتر ہے
جی بہت بہت ۔۔۔ مہربانی جناب
حضرت میں انڈیا سہارنپور سے ہوں ہمارا گاؤں خانقاہ رائے پورسے 5 کلو میٹر دور ہے آپ ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سماجھاتے ہے اور آپ کی مقامات کی بہت ساری ویڈیو دیکھی اور بہت کچھ سیکنھنے کوملاہے آپ قرآن کی خدمت کو جاری رکھے اور میرے لئے دعاکرے آپ ہمار ے استاذوں کی فہرست میں ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hame bhi patna chate hai magar pad nahi paate
Kuch jankari do badi merbani hogi aapki
👍👏👏🙋♂️🧿Maşallah.