High Electricity Cost!! Gohar Ejaz Exclusive Interview On IPP's Matter With Talat Hussain | SAMAA TV
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- #samaatv #armycheif #sunniittehadcouncil #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #pakistanarmy #ispr #islamabadhighcourt #ranasanaullah #shoaibshaheen #reservseats #supremecourthearing #dgispr #govt #pmshehbazsharif #ipps #goharejaz #electricitybills
High Electricity Cost!! Gohar Ejaz Exclusive Interview On IPP's Matter With Talat Hussain | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
یہ سارے معاملے صرف اور صرف عوام ٹھیک کر سکتی ہے صرف اور صرف چوبیس گھنٹوں میں ،پورے پاکستان کی عوام کو بیک وقت نکلنا ہو گا پھر سب کنٹرکٹ وغیرہ دیکھنا وڑ جائیں گے۔لیکن عوام ابھی بھنگ کے نشے میں ہے بس جس دن یہ بھنگ کا نشہ اتر گیا پھر دیکھنا
یہ گلیوں کے آوارہ بےکار کتے
کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی
زمانے کی پھٹکار سرمایہ اُن کا
جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
نہ آرام شب کو ، نہ راحت سویرے
غلاظت میں گھر ، نالیوں میں بسیرے
جو بگڑیں تو ایک دوسرے سے لڑا دو
ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
ہر ایک کی ٹھوکر کھانے والے
یہ فاقوں سے اکتا کر مر جانے والے
یہ مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے
تو انسان سب سرکشی بھول جائے
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں
یہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
کوئی ان کو احساسِ ذلت دلا دے
کوئی ان کی سوئی ہوئی دُم ہلا دے
کسی چور کو کبھی کسی سیاست دان نے نہیں پکڑا ؟ عمران خان کتے کی طرح ھمیشہ سے چلاتا رہا ھے مگر نتیجہ ھمیشہ صفر ؟؟؟
نیازی کے دور میں جب نیازی کے آئی پی پیز والے وزیر ہی عوام کو لوٹ رہے تھے عوّام بھنگ چرس افیم ہیروئن دنیا بھر کی منشیات کا نشہ کرکے مست پڑے تھے اُس وقت نہیں ملک تو آج کیا نکلیں گے ان بغیرت یوتھیوں کو ذرا بھی شرم نہیں آتی رزاق داؤد ندیم بابر اعظم سواتی سیف گروپ جیسے بڑے بڑے آئی پیز نیازی کے وزیر رہے یہی لوگ اُس وقت بھی لوٹ رہے تھے آج بھی لوٹ رہے ہیں ان کہ نام تک نہیں لیتے اور صرف آئی پی پیز کہ کر جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں عوام کو نکالنے کا اتنا شوق ہے تو نکالو پکڑو انکا گلہ
Sub time decide kary our Nikly aik saat apni any wali Nasloo Ka laya.
طلعت تم پر لعنت بیشمار لعنت بیشمار ایسے چور چوکیداروں پر دعا ھے اللہ پاک حافظ صاحب آور قاضی صاحب کو جہنم واصل کرے آمین ثم آمین 😂😂😂😂😂😂😂
چالیس خاندان چالیس خاندان۔۔۔۔۔سن سن کر کان پک گئیے۔۔۔ان کو سامنے کیوں نہیں لایا جا رہا
کسی چور کو کبھی کسی سیاست دان نے نہیں پکڑا ؟ عمران خان کتے کی طرح ھمیشہ سے چلاتا رہا ھے مگر نتیجہ ھمیشہ صفر ؟؟؟😊
ی یہ شخص کچھ اور بیان دے رھا تھا آج کچھ اور ،،،،،،، اسے بھی ڈرا دیا گیا ھے شہباز کے بیٹے کے متعلق بیان ھی بدل دیا کیوں ان کمپنیوں میں شاید فوج کی بھی کوئی کمپنی ھے
تم منافقوں کو ان چالیس خاندانوں میں صرف شہباز کا بیٹا ہی دکھائی دے رہا ہے جس نے جتنی بجلی بنائی اتنی ہی پیمنٹ لی اور سب سے کم داموں میں بجلی دے رہا ہے
تم کو پی ٹی آئی کے اور نیازی کے خاص دوست اور اسکو پیسہ دینے والے رزاق داؤد ندیم بابر اعظم سواتی جیسے بڑے بڑے آئی پی پیز نظر نہیں آتے جو ایک تو مہنگی بجلی دیتے ہیں اور بجلی بنائے بغیر کیپسیٹی چارجز کے نام پر قوم کو لوٹ رہے ہیں
ان کی فرانزک کروائیں اس رپورٹ کی روشنی میں ان کے خلاف اور ایگریمنٹ کرنے والوں کے خلاف شدید ترین قانون کاروائی کریں
Agar audit hoga to sabh pakre Jae ge. Is hamam me sabh nange he. Sabh ne commission khae he.
Kaun krrawai karega.😂😂
@@GhulamHussain-nu7dn
قانونی کاروائی کون کرے گا
اپنے ہی کنٹریکٹ یا کاروبار کے خلاف کون کاروائی کی اجازت دے گا کیونکہ زیادہ تر تو سیاست دانوں ہی کے ہیں۔
@@nighatperveen9343نیازی نے تو ان مجرم آئی پی پیز کو ہی وزیرِ بنا دیا تھا جیسے رزاق داؤد ندیم بابر اعظم سواتی وغیرہ
25سال پرانے پلانٹ جو چل ہی نہیں سکتے بے کار ہیں
انکو اربوں روپے دئیے جا رہے ہیں
انکا آڈٹ ھونا چاہئے
We are req
uested with respect to CJ to please refund all payment from old powers electric plant .
پاکستان حکومت جو بھی قرضے
لیتی ہے لگتا ہے وہ تو سارا یہ
آئی پی پیز والے لے جاتے رہے ہیں
The People of Pakistan have now Grown up and known very well who is/are SINCERE with Pakistan and Pakistani Nation, that's why, we are with Great Imran Khan and will remain stand/VOTE to Great Imran Khan. Imran Khan Zindabad.
نیازی اگر قوم کے ساتھ سنسیر ہوتا تو رزاق داؤد ندیم بابر اعظم سواتی جیسے آئی پی پیز کے مالکوں کو وزیر نہ بناتا جو پہلے بھی قوم کو لوٹ رہے تھے اور اُسکے دور میں بھی لوٹ رہے تھے چوروں کے ہاتھ میں خزانے کی کنجی دینے والا اور سرکاری خزانے کے پیسے عوام پر خرچ کرنے کی بجائے اپنے چور ساتھی کو دینے والا کیا قوم کے ساتھ سینسیر ہو سکتا ہے ؟
جس نے معاٸدے کیۓ ان قومی دشمنوں کو لٹکاٶ اب قوم کی برداشت نہی رہی۔
قوم کی بنڈ مارنے کے لیے افریقہ سے بندوں کا بندوبست کر لو پھر قوم کی انکھیں کھلیں گی
Word of appreciation for the ex minister for presenting statistically case against IPPs contracts.
یااللہ اس حکومت اور اسکے سہولت کاروں نیستونابوت فرما آمین
Ameen
سب سے پہلے حافظ نعیم نے اس معاملے پر آواز اٹھائی
VERY NICE INITIATIVE FOR THE GENION ISSUE OF THE PEOPLE OF COUNTRY WHO ARE ACTUALLY FACING BADLY. HIS EFFORTS ARE APPRECIATED.
IT IS REQUIRED FOR THE JUDGESHARY TO GET THE MATTER ON PRIORITY BASIS AND RESOLVE IT IN THE INTEREST OF THE COUNTRY BEING THE FUNDAMENTAL RIGHT OF THE GENERAL PUBLIC.
کیا IPP کے ساتھ معاہدے قرآنی اوراق بن گئے ہیں کہ ان میں کسی قسم کی تبدیلی نہی ہو سکتی ۔ اس پر نظر ثانی نہیں ہو سکتی ۔ دنیا میں کئی معاہدے ہوتے ہیں جن پر دوبارہ نظر ثانی ہوتی ہے ۔
Siastdan kick backs lty hai
Owners are from the government
کسی چور کو کبھی کسی سیاست دان نے نہیں پکڑا ؟ عمران خان کتے کی طرح ھمیشہ سے چلاتا رہا ھے مگر نتیجہ ھمیشہ صفر ؟؟؟
😮😮😮ccr4⁴4r.
Gohar Ajaz thanks for awarenes this issue of ipp.
جن لوگوں نے معاہدے کیے ہیں کل تم وعدہ کیے ہیں عوام کے مفاد میں نیکی ہے ان سب کو ننگا کریں اور جن لوگوں نے غلط وفات اٹھایا ہے ان سے وصولی ہونی چاہیے ایک بات ہے ایمانداری پر نہ ہو لینے اور دینے والے پر تو اس معاہدے کی حقیقت کیا ہے اس پر نظر ثانی ضروری ہے
جن لوگوں نے یہ معاہدے کیے ھیں تو کیا یہ ملک اور عوام دشمن معائدہ کرنے والوں کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں ھوسکتی ایسے ملک دشمن کیسے کیے گئے
موجودہ حکمران ہی تو ہیں ادی لئے تو حکومت سے چمٹے ہوئے ہیں
Ya pmln ka karnama han Jo bolta tha hamna load shedding khatam ki
شکر ہے طلعت صاحب کو کوئی بھی کوئی قومی پروگرام کرنے کا موقع ملا ورنہ بغض عمران میں ہی بھرے رہتے ہیں
BUZDAR GOGI PINKI ZULFI GUJAR MANIKAS MALIK RIAZ
عوام کو میدان میں نکلنا چائیے۔
WELL DONE
GHOHAR IJAZ
EVERY PAKISTANI SHOULD HELD
GOVT RESPONSIBLE AND
SPEAK AGAINST INDEPENDENT
POWER PRODUCERS.
One of most important points, fransic audit ,
Well done Doctor Gohr Ijaz sb for providing this nation the awareness.
Salam MR.Gohar Ejaz.God bless to you ur doing grate job to aware the ppls how to bring out the bad and corrupt and over invoice price Agreement of IPPs had been done by the all three big and corrupt politicals parties,I hope after use of ur grate efforts Inshallah you will be successful to bring out poor pakistani ppls this maniac IPPs per unit, Exorbitant charges at earliest possible time inshallah.
وہ چالیس خاندان والا پروپیگنڈا کدھر گیا؟ کمپنیوں کے نام اور ان کے مالکوں کے نام لکھیں ۔مخصوص جماعتوں کے سیاسی لیڈروں کی تصاویر لگا سستی شہرت حاصل کرتے ہیں۔بنیادی طور پر سارے معاہدے ظالمانہ ہیں۔ان کو درست کرنا چاہیٸے۔
Weldone Dr Gohar Ejaz,,, disclosed IPPs and agreements
سلمان شہباز کا سب کچھ درست ھے ۔ پہلی مثال بے مثال ۔
اللہ تعالیٰ غرق کرے حکومت کو مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام
جب نیازی کے دور میں عوام کو لوٹنے والے آئی پی پیز کے مالکان رزاق داؤد ندیم بابر اعظم سواتی کو وزیر بنایا گیا تھا اور وہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے وہ ارشد شریف جس کو تم شہید کہ رہے ہو حالانکہ وہ ایک جھوٹا اور منافق شخص تھا وہ کیوں خاموش تھا ؟
Salute to Hafiz Naeem who raised this issues few years ago when no one was talking about it.
40 خاندان 313 صحابہ کرام جیسے ہیں باقی عوام مملکت خداداد پر بوجھ ہیں
Very heart-wrenching figures
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو مافیا سے محفوظ رکھے ۔ شاید آپ پاکستانی عوام کے بجلی کے جلے ہوئے زِخموں پر مرہم رکھ سکیں
very good dr sb. u high light most important problem of cresh people's
Grt fight,commented,proper explained & fight the case of the poor public of Pakistan against the negligence of the all Currupt Governments.
"Well done".
عوام کو چاہیے بجلی کا مقدمہ علمی عدالت میں لے کر جاے۔
اتنے کے پلانٹ نہیں جتنے پیسے لے چکے ہیں کیپسٹی پے منٹ کی وجہ سے انڈسٹری بند ھو گئی مزدور بےروزگار ھو گئے یہی حال رہا۔ سب کچھ بند ھو جائے گا ڈیم بناو سستی بجلی پیدا کرو
یہ بھائی جو ڈیم بنے ھوئے ہیں یہ انکی حفاظت نہیں کر سکتے انکی ٹرپائینیں خراب پڑی ہیں میرے بھائی پاکستان وہ ملک ھے جس کو کوئی اور ھسپتال بنا کر دیتا مگر کچھ سالوں بعد وہ کھنڈر بن جاتا ھے
Government employees enjoy benefits Pakistani jobless remaining
جب گوہر اعجاز نگران سیٹ اپ میں وزیر سنت و تجارت ہے اس وقت موصوف نے ان کا اڈٹ کیوں نہیں کروایا
25 کروڑ پاکستانیوں کیلئے امید کی کرن حافظ نعیم
آئی پی پیز کا ظلم سالوں سے حافظ نعیم قوم کو بتا رہے ہیں
PM's son is involved in business with the state, isn't it a conflict of interest ?
Kia wo aaj se business kar raha hai ? Kia baap wazeer ban jaye to bete ko apna business band kar dena chahiye ya jiski aulad business kar rahi ho use wazeer nahi Banna chahiye? Agar aisa hai to Niazi ke daur me eteraz kyun nahi kia ? Kayi wazeer aise the jinki apne business the factories thin IPPs jinka rona aaj roya ja raha hai razzaq daud Nadeem Babar Azam Swati jaise bade bade IPPs ke malik khud wazeer bane huwe the Niazi ki hukumat me
Yehi elaj haa asay logo ka Jo AJ bi choro ko defend kar Rahe haa kia yeh karobar us ka baap ka ha Jo AJ minister ha, us ka baap TU kheta ha mere baap aik gareeb farmer tha Pakistan ko lootnay ka Baad AJ Ameer ho gae or ab awam ko loot Rahe haa@@syedabdulhaq921
حکومت اپنا حصہ لینا چہوڑ دے سب ٹہیک ہوجائے گا
Well done gohar sab these ipp is destroying poor people
الله أپ كى حفاظت كرئ
Wapda is selling 34 billion units annually to the system at Rs 3 per unit.
Action must be taken against the culprits.
بھائی اگر معاہدے ہیں جو ختم نہیں کئے جا سکتے لیکن ایسے معاہدے کرنے والوں کو سزا تو دی جا سکتی ہے نا
Munafaqat at its peak, i think Gohar ijsz is approached by salman shahbaz's daddy and then here come new version of Mr. Gohar statement 😢
Gohar you beauty
ڈاکٹر گوہر ،The hero❤❤❤
dr ijaz great job don
Shabash !!! Good
Afghanistan great country islami Afghanistan zinda baad
Corruption cases quits rupees devaluation avoiding recover from people of Pakistan through wapda bill sui gas wasa bill
LONG LIVE GOHAR EJAZ
یہ سب منی لانڈرنگ کی ایک قسم ہے 😮 آئی پیز کو پیمینٹ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی جا رہی ہے 😮
Gohar aijaz sahib great sir
V GOOD
❤very good
لگتا ہے کہ یہ مسئلہ کچھ دنوں بعد سب بھول جائیں گے, لوگو کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے,,
توانائی کے موجودہ وفاقی منسٹر نہ صرف PTI کے ہیں بلکہ بلوچ بھی ہیں اور IPP کے بہت حامی ہیں۔
Gujranwala brothers said we don't vote for pmln and pmlq we vote for bnp and bap party to bring revolution in the country
I have paid 40 thousand rupees this month. I'm widow and only bread winner of my family. Who is my economic murderer??
Government of Pakistan
If unable to resolve issues, then the government should step down whether Imran Khan or Shahbaz Sharif. Only people who can run this country should be given responsibility
NIAZI KAAZIB-UL-AZEEM
ان سب باتوں کا عوام کا کیا فائدہ جو موجودہ بجلی بل آئی ہو واپڈا والے واپس لے کر گی پاکستانیوں کی ہمت نہیں جمع کرنے کا
They ll not do it ,being beneficiary. Tumor hein ye log.
My salute to dr gohar ijaz
Goher uncle, phlay apni manji thaly dang pharo 😂 apni society main bhe bijli sasti karain. Thanks
جماعت اسلامی ہی ان ظالموں کو معاہدوں پر نظر ثانی پر مجمور کر سکتی ہے۔
Motor way cash taken bu mian Nawaz sharif he invest in electrical wapda electric current snatched all their property immediately
IPPs contract should be revised keeping in view present situation. Payment should be stopped for some times.
They can challenge the agreement on the basis of
1. Mistakes.
2. Human errors.
3. Humanitarian ground s.
4.1 Partie took undue benifits.
5. Interest of 25 Krores.
دل کھول کر شراب پیو
مظلوموں پر ظلم کرو
نا حق زمینوں پر قبضے کرو
وراثت میں بہنوں کا حصہ ہڑپ کرو لوگوں کو کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو
یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ
پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی تم سوچ بھی نہیں سکتے۔ .🥺😪اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
is mulak per firon musalat howay Hain ...
اگر ریکوڈیک کا معاہدہ توڑا جا سکتا ھے تو بجلی کے معائدے بھی توڑے جا سکتے ھیں ۔۔
خدا کے لیے اپ ان لوگوں کا ذکر کیوں نہیں کر رہے جنہوں نے یہ معاہدے کیے اور لوٹ مار کا یہ بازار گرم کیا مجھے تو حیرت اپ جیسے اینکر پرسنز کے اوپر ہے کہ جو لوگ یہ لوٹ مار کا بازار گرم کر کے گئے جنہوں نے انہیں یہ معاہدے کیے ان کا تو اپ ذکر بھی نہیں کر رہے ہیں
دوسری طرف کا ورژن بھی سنوایا جاتا
بات بلکل درست کر رہیں مگر اندر خانے بات کوئی اور ہے
ن لیگ معنیٰ نا لائق لیگ یا نااھل لیگ😮
Good
Dr. Goher ajaz saheb mashallha. Bohet khoob ,allha aisay loagon ko aur aagay hakoomut mein laiey, sincear ,mohib ul watun hein. Khuda oon ko berkat dy, Ameen. Pichlay dino jo wheat Ukrain sy sustay daam import huwi,aur bohet high rate per sale out kee,vo paisay kahan gaey,koi naam samnay nahi aaya .oss per bhee programme karien, Dr.goher Ajaz saheb ko hee invite karien.political figures awam ky mood ka IDRAAK ker lien, ab awam aur middile class ki BUS ho gaey hy,
Pmln done really expensive contracts for the electricity. They are making money from these contracts. PPP and pmln and other corrupt politicians have shares in the electricity plants. Even the establishment is making money from it.
Who is establishment?
@@Nice-d5d you don't know who the establishment is? Everyone knows what we mean when we use the word establishment
@@Nice-d5d are you dumb?
*ایک تھا راجہ، ایک تھی رانی، ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی:*
_1947 تا 2024_
In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
*پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ہوا:*
In 1972 1 USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 09.99 PKR
In 1974 1 USD was 09.99 PKR
In 1975 1 USD was 09.99 PKR
In 1976 1 USD was 09.99 PKR
In 1977 1 USD was 09.99 PKR
In 1978 1 USD was. 09.99 PKR
In 1979 1 USD was 09.99 PKR
In 1980 1 USD = 09.99 PKR
In 1981 1 USD = 09.99 PKR
*پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ہوا:*
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD = 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
*پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ہوئے:*
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.80PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
*پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا:*
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11 PKR
*پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ہاتھوں نے اپنے ہاتھوں میں لیا:*
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.50 PKR
In 2002 1 USD = 60.58 PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.80 PKR
In 2005 1 USD = 59.79 PKR
In 2006 1 USD = 60.43 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
*پھر پاکستان کھپنے لگا:*
In 2008 1 USD = 81.18 PKR
In 2009 1 USD = 84.10 PKR
In 2010 1 USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.60PKR
In 2012 1 USD = 96.50 PKR
*پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے:*
In 2013 1 USD = 107.29 PKR
In 2014 1 USD = 103.13 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD = 104.60 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
*اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے:*
In 2018 1 USD = 139.21 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88 PKR
In 2021 1 USD = 179.16 PKR
*اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا:*
In 2022 1 USD = 240.00 PKR
In 2023 1 USD = 286.00 PKR
ln 2024. . . 1 USD = 277.00 PKR
اور ہم ہر بار تالیاں بجاتے رہے. صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
IPP (Independent Power Producers)
@@Nice-d5d *ایک تھا راجہ، ایک تھی رانی، ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی:*
_1947 تا 2024_
In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
*پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ہوا:*
In 1972 1 USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 09.99 PKR
In 1974 1 USD was 09.99 PKR
In 1975 1 USD was 09.99 PKR
In 1976 1 USD was 09.99 PKR
In 1977 1 USD was 09.99 PKR
In 1978 1 USD was. 09.99 PKR
In 1979 1 USD was 09.99 PKR
In 1980 1 USD = 09.99 PKR
In 1981 1 USD = 09.99 PKR
*پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ہوا:*
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD = 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
*پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ہوئے:*
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.80PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
*پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا:*
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11 PKR
*پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ہاتھوں نے اپنے ہاتھوں میں لیا:*
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.50 PKR
In 2002 1 USD = 60.58 PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.80 PKR
In 2005 1 USD = 59.79 PKR
In 2006 1 USD = 60.43 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
*پھر پاکستان کھپنے لگا:*
In 2008 1 USD = 81.18 PKR
In 2009 1 USD = 84.10 PKR
In 2010 1 USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.60PKR
In 2012 1 USD = 96.50 PKR
*پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے:*
In 2013 1 USD = 107.29 PKR
In 2014 1 USD = 103.13 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD = 104.60 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
*اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے:*
In 2018 1 USD = 139.21 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88 PKR
In 2021 1 USD = 179.16 PKR
*اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا:*
In 2022 1 USD = 240.00 PKR
In 2023 1 USD = 286.00 PKR
ln 2024. . . 1 USD = 277.00 PKR
اور ہم ہر بار تالیاں بجاتے رہے. صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
IPP (Independent Power Producers)
بسم اللہ ظالم حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ برباد کر ے آمین ربنا تقبل منا
Better this issue is resolved amicably by IPPs and they unilaterally cancel the contracts. Poor electricity consumers have lost their capacity to pay unreasonable electricity bills.
Secondly, most important thing each plant claim fuel capacity almost double, no one has highlight this issue.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جس نے معاہدے کۓ اس نے کتنی رشوت لی اورمعاہدہ کیا اس کاذکر بھی کریں
Talat Hussain should do analysis on conflict of interest in mega projects of Pakistan
Nawaz Shareef should pay back to people of Pakistan billions of ruprees commission which he has recieved from IPPs for un neccesary contracts.
سلمان شہباز کون سا احسان کر رہے ہیں وہ بھی کپیسٹی قیمت لے رہے ہیں... جتنی فروخت کی اتنی قیمت نہیں فل کپیسٹی کے برابر... منسٹر کی بات سے تو یہی بات سمجھ آتی ہے
Seen
گوہر اعجاز بھائی سی پیک کے تمام منصوبوں کا لیگل ایڈوائزر
RIAA Barker Gillette
ہے اس کے تمام کارپوریٹ لائرز نے معاہدے کروائے ہیں
Sapphire
Nishat
Hubco
اور اس کے علاوہ کئی کے معاہدہ ساز کمپنیاں ہیں جن کے یہ وکیل ہیں
Bijli decoìty with the coordination of govt. Afsoos.
سلمان شہباز شریف درست وصولیاں کر ھے یہ گوہر اعجاز نے کلیئر کردیا ہے
Khan zandabad
1:00 he is changing statement
Supreme Court K beghair yeh problem solve nahi ho ga.
JAZAKALLAH DR GOHAR EJAZ
Thanks God kisi na tau Pakistani awaam k baray mein muhabb e watan Pakistani bun kar socha.
V need cancellation of all these bogus, fraudulent agreements with criminal sentences for making this huge blunder.
Imran Khan Zindabad.
Imran Khan Zindabad.
Imran Khan Zindabad.
Goher aijaaz. Zindabad
Capacity payment nahi production purchase payment dyni chahye.
We dint Government Electricity we will disconnect electricity from our resudence.becayse we don't have money pay on such hogh rate