السلام علیکم منصور بھائی میری اپ سے گزارش ہے کہ اپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد پر بھی ایک ولاگ بنائیں سب بھائیوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو
You are telling all this with so much fun and smile, knowing that all these cases will be closed and whatever these politicians have looted, will be forgotten
Shame on Supreme Court shame on Pakistani politicians shame on mansoooor ali khan ...Imran khan to chahtey they ke jo bhi mujrim hain unhe saza miley... Afsos 😢😢😢
Ap na mere mun ki bat khede Yessss there more fun and looting our paisa😂😂😂😂 Pakistani awan ready for more in passti😢💔💔💔😆😆😆😆 Meray msg sa lag Raha ha na ma Pagal hoge hun is mulk ka justice dekh kar.............
50 کروڑ سے کم کی کرپشن جائز نہیں ہوگئی، صرف نیب میں وہ کیسز نہیں چلیں گے۔ دوسرے حکومتی اداروں جیسے اینٹی کرپشن & FIA میں وہ کیسز درج بھی کرائے جاسکتے ہیں، اور عدالتوں سے ان پر سزا بھی ہوسکتی ہے۔ بس نیب یہ کیسز نہیں دیکھے گا، نیب 50 کروڑ سے زائد کے میگا کرپشن کیسز دیکھے گا!
یعنی اب 50 کروڑ روپے کی کرپشن اب جائز ہو گئی اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ اب ہر پںلگ آفس ہولڈر کھل کر کرپشن کر سکتا ہے جو جائز ہو چکا ہے ۔ پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے یہ کیسا نظام انصاف ہے جو کرپشن کو جائز قرار دے ۔ افسوس صد افسوس
50 کروڑ سے کم کی کرپشن جائز نہیں ہوگئی، صرف نیب میں وہ کیسز نہیں چلیں گے۔ دوسرے حکومتی اداروں جیسے اینٹی کرپشن & FIA میں وہ کیسز درج بھی کرائے جاسکتے ہیں، اور عدالتوں سے ان پر سزا بھی ہوسکتی ہے۔ بس نیب یہ کیسز نہیں دیکھے گا، نیب 50 کروڑ سے زائد کے میگا کرپشن کیسز دیکھے گا!
انشاءاللہ تبارک وتعالی "ھر شخص کا ھر مقدمہ ناگہانی موت یا طبعی موت واقع ھوتے ہی قبر اور فرشتے آکر دبوچ لیں گے" وھاں کسی کی بھی نہ چلے گی، سب نے ملکر خوب لوٹ کھسوٹ بنائی ھے،جواب دینا ھوگا، معاذاللہ معاذاللہ معاذاللہ، اے اللہ پاک لقمہ نصیب کر!، ناپاک لقمہ سے پناہ نصیب کر دے یا ربنا !!!،
عمران خان تو خیر ایگری تھا اپنا کیس لڑنے کے لیے کہ سزا ملے یا جیل ہو یا میں کیس جیتوں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اپ کے چہرے پہ بڑی خوشی نظر ارہی ہے کہ اپ کے اقا جتنے بھی ہیں سب کے سب بچ گئے
Personally i think in this current climate you have mastered the art of journalism in your country. With all the crackdown on free speech its so hard to say things as they are, ther is a very thin line, if you cross that, consider it the end!!! As for yourself u manage that very well you ie tell things as they are ie the truth but not cross that line, hats off to you its a skill which clearly comes with experience, other should follow you if they want to continue in this field, keep doing what you are and try your best to keep with the truth.. wish you well indeed its very challenging in these times as all things times will change they have to, this fascism cnt go on and those that are leading this will soon realise that too..
12:19 😮😮 kya ye pakistan legal hai dono yachikakarta paisa le de kar mukadma band karva sakte hain??? Lekin police ka kya kanoon ka kya jurm to huva hai na uski sunvai to hogi hi na chahe 5 crore de yaa 500 crore. Adaliya niche se top pe hai yahi karan hai.👎👎
ہر بار ملک وقوم کا وقت اور سرمایہ ضائع کرکے PTI سمیت pmln PPP کو ریلیف دے دیا گیا اب پاکستانی قوم کو مزید مصنوعی مہنگائی کی چکی میں ہمیشہ کی طرح پیس دیا جائے 🤔🤔🤔🤔🤔👆👆👆👆
خان صاحب نے فرمایا تھا کہ مجھے اس قانون سے کوئی ریلیف نہیں چاہیے اب ان کا کیا نقطہ نظر ہو گا کیا وہ پرانے قانون کے تحت ٹرائل کروائیں گے ہمت کریں لیکن اب ہر کیس میں ان کے وکلاء اس کا حوالہ دیں گے
Tum ko Sirf Imran Khan ky liy hi kion qanoon yad AATA hy us bychary ky teen sal ka hissab angry ho or nleg or PPP ko her cheez maf hy ager Imran Khan ko qanoon Lago hota hy to in PPP or nleg ko ky liy qanoon nhi hy
@@HafizMuhammadAamir-h3k qazi apny flate ki money trail ni dy saka sharif khandan ki trha jb in dono k case b same hain to qazi ka damag kharab hy k wo noon leage k khelaf faisla dy
@@IbrahimKhanyusafzai NS and family cases were not affected by them. Their cases were already decided and didn't fall on the timeline. IK will benefit now.
@@mahnoorqureshi3281 IK might get more benefit if this bill were refused ... And btw IK have benefits either if this bill was accepted or refused by both ways ..May be NS and family doesn't but many people of PMLN and League does get benefit from this..
@@IbrahimKhanyusafzai Ye they will, but then IK used NAB for political victimisation. He ordered NAB to arrest opponents even if they were no cases on them. Many fake ones were made, Rana Sanaullah , hanif etc.
جی بلکل عمران خان کے علاوہ سب خسارے میں ہے نواز شریف جو چاروں صوبوں میں ۔۔۔صرف پنجاب کے دو سیٹوں تک محدود ،عمرسن خان کا قد بہت بڑھ گیا ھے کوئی بھی سیاست دان سیاست کے میدان سے آؤٹ نہیں کر سکتا
Dear respected Janab Mansur Ali Khan Sb,,, If give me the Pakistani government only for one year,,,, we pay return all Lones of Pakistan,,,, free education hospitalizations Ruds pull's moter way's etc,,,, we develop the new Pakistan,,,,, pak Army zenda bad,,,, Pakistan zenda bad,,,,
*ہم پاکستان کے تمام سیاسی پارٹیوں کے ورکرز کو دعوت دیتے ہیں کہ 7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس لاہور میں بھر پور شرکت کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں میں اپنا نام لکھوا لیں انشاءاللہ ایک تاریخی فقید المثال کانفرنس ثابت ہوگی۔جو مرزا اور اس کی ذریت پر بھاری ثابت ہوگی*
آج بھی عدالتیں عمران کو ہی ریلیف دے رہی ہیں اطہر من اللہ نے بھی اس ترمیم کو منظور کرنے کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کا فائدہ عمران خان کو ہو گا کیونکہ دیگر چوروں کے کیس تو پرانے ہو چکے ہیں انہیں اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑ رہا تھا لیکن عمران خان دیگر کیسوں میں بچ گیا ہے لیکن 190ملین پاونڈ کیس میں سزا یقینی تھی جس سے بچانے کے لئے اس آئینی ترمیم کو منظور کیا گیا جبکہ اطہر من اللہ نے پہلے اس ترمیم کے خلاف فیصلہ دیا تھا شائد
یہ فرمان ھے، قانون تو نہیں ھے۔ بہرحال پاکستان دیوالیہ کے قریب ہے، قرضہ اترنے کے بات نہیں کر رھا اور یہ حال ہے عدالت کا؟؟؟؟ پھر تو شاھد خان عباسی صحیح کہتا ہے کہ نیب کا ادارہ سرے سے ختم کیا جائے۔
منصور بھائی اپ کی نظر میں یہ فیصلہ کیسا بے اس کا جواب دیں اور اگر عمران خان چانسلر نہیں بنتا جو نظر آ رہا ہے تو آپ کا اس بارے ميں کیا نظریہ ہوگا اور ن لیگ اس بارے میں کیا بنانیہ بناے گی پلیز بتایں
99% Pakistanis haven't seen 50 hazar rupees. Our supreme court is making decisions about 50 Cror rupees. Politicians, Generals, Judges and high rank officers have no idea about the 99% common people
لاکھوں کروڑوں درود آپ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ وسلم پر اور آپ کی آل پر
❤❤❤ap ko slamet rhkne ap na drod sref phara ❤❤❤
السلام علیکم منصور بھائی میری اپ سے گزارش ہے کہ اپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد پر بھی ایک ولاگ بنائیں
سب بھائیوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو
خوش کر دیا میری جان سلامت رہو
Bilkul Krna chai Bhai ❤❤
زبردست بات کی ❤❤❤
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ ہی وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤
❤
BESHAK
Isi dour Mai sabit karna pady ga
Aslam o Alaika ya Nabi Al Akhir SAW
You are telling all this with so much fun and smile, knowing that all these cases will be closed and whatever these politicians have looted, will be forgotten
Shame on Supreme Court shame on Pakistani politicians shame on mansoooor ali khan ...Imran khan to chahtey they ke jo bhi mujrim hain unhe saza miley... Afsos 😢😢😢
Ap na mere mun ki bat khede
Yessss there more fun and looting our paisa😂😂😂😂
Pakistani awan ready for more in passti😢💔💔💔😆😆😆😆
Meray msg sa lag Raha ha na ma Pagal hoge hun is mulk ka justice dekh kar.............
منصور سر اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
Allah Humma Sallay Ala Muhammadiv Wa Aalay Muhammad(PBUH)❤❤❤
Allah Ho Akbar❤❤❤
ان لوگوں کا فیصلہ تو آگیا۔ انشاءاللہ بہت جلد اللہ کا فیصلہ بھی آئے گا جو ہم دیکھیں گے انشاءاللہ
kitni jaldi?
@@dontlistenme جب اللہ کی مرضی ھو گی ۔مایوسی گناہ ھے
❤ منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ۔۔۔❤
منصور علی خان صاحب مطلب یہ کہ اس ملک میں جو مرضی کریں چوری چکالری کرتے رہیں سب معاف ہو جائیں گے ❤❤
Nahi ji itna asaan kaam nahi hai ... Ap ko 50 crore rupees sy uppar ki chori karni pary gi ... Phir bach sakyn gy ... 😒
good reply bro 👍 @@zeshanaslam3992
Sirf Imran or us k haveryun k leay
50 کروڑ سے کم کی کرپشن جائز نہیں ہوگئی، صرف نیب میں وہ کیسز نہیں چلیں گے۔ دوسرے حکومتی اداروں جیسے اینٹی کرپشن & FIA میں وہ کیسز درج بھی کرائے جاسکتے ہیں، اور عدالتوں سے ان پر سزا بھی ہوسکتی ہے۔ بس نیب یہ کیسز نہیں دیکھے گا، نیب 50 کروڑ سے زائد کے میگا کرپشن کیسز دیکھے گا!
@@FF-en7gg sir dusri adalto mai 17 lakh ly qareeb cases pending py hain ...
یعنی اب 50 کروڑ روپے کی کرپشن اب جائز ہو گئی اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ اب ہر پںلگ آفس ہولڈر کھل کر کرپشن کر سکتا ہے جو جائز ہو چکا ہے ۔ پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن ہے اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے یہ کیسا نظام انصاف ہے جو کرپشن کو جائز قرار دے ۔
افسوس صد افسوس
Yes ap sahee bolty. Acha hova bhut
Is sa ghurbat ma kami aaiy gi
کس نے کہا کرپشن جائز ہے؟
بات کو غلط رنگ نہ دو۔
50 کروڑ سے کم کی کرپشن جائز نہیں ہوگئی، صرف نیب میں وہ کیسز نہیں چلیں گے۔ دوسرے حکومتی اداروں جیسے اینٹی کرپشن & FIA میں وہ کیسز درج بھی کرائے جاسکتے ہیں، اور عدالتوں سے ان پر سزا بھی ہوسکتی ہے۔ بس نیب یہ کیسز نہیں دیکھے گا، نیب 50 کروڑ سے زائد کے میگا کرپشن کیسز دیکھے گا!
انشاءاللہ تبارک وتعالی "ھر شخص کا ھر مقدمہ ناگہانی موت یا طبعی موت واقع ھوتے ہی قبر اور فرشتے آکر دبوچ لیں گے" وھاں کسی کی بھی نہ چلے گی، سب نے ملکر خوب لوٹ کھسوٹ بنائی ھے،جواب دینا ھوگا، معاذاللہ معاذاللہ معاذاللہ، اے اللہ پاک لقمہ نصیب کر!، ناپاک لقمہ سے پناہ نصیب کر دے یا ربنا !!!،
سب بھول گئے ہیں کہ ایک دن اللہ کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔
Sab to n , Kuch Honge Jin ko yad ho ga😂😂
بھائی لگتا تو یہی ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کا حساب آخرت میں ہی لیا جائے گا ۔
Sb sa pahly Imran ko peesh hona pary ga. Jis na bhut zulim keay TLp
G bilkul Allah ka azab hi Hy Imran Khan pe or pti pe
کیا ہم سب کو اب کھل کر چوری کریں کوئی پکڑ نہیں ہو گی ، ماشا اللّٰہ پاکستانی عدالت زندہ باد
nahi bro yeh option just Ashrafia kay liye hai
رات کو صرف پاکستانی آرام سے سوتے ہیں۔ باقی ساری دنیا کی عوام رات کو جاگتی رہتی ہے کیونکہ اُن کے پاس ناپاک آرمی نہیں ہے 😍
to tum kisi mulk jao
السلام علیکم منصور صاحب
دنیا کی عدالتوں کے ذریعے ناجائز کمائی ہوئ دولت کو جتنا بھی کھا لیں، ابھی آللہ تبارک و تعالی کی عدالت ابھی باقی ہے۔
Love you Imran Khan and PTI
What a Day for Pakistan 🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽
❤❤❤❤❤❤❤❤
اس ملک میں قانون طاقتور کے ہاتھ کی باندی بن کر رہ گیا ہے۔
hr jagha aisa hi hai
Thanks for being neutral in this era sir
عمران خان تو خیر ایگری تھا اپنا کیس لڑنے کے لیے کہ سزا ملے یا جیل ہو یا میں کیس جیتوں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اپ کے چہرے پہ بڑی خوشی نظر ارہی ہے کہ اپ کے اقا جتنے بھی ہیں سب کے سب بچ گئے
گوڈ چیف ❤❤❤❤❤❤
😂😂😂😂😂😂😂😂
پین دا پُھدا ججاں، وزیراں، فوجیاں تے سابقہ صدراں،سابقہ وزیراں سابقہ ججاں تے فوجیاں دا😢😢😢😢
❤❤❤🌹🌹🌹🌹❤❤❤
عوام وی سالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار😢
اسلامُ علیکم
منصور بھائی مولانا فضل الرحمان صاحب لاہور آ رہے ہیں اُن کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ رکھ لیں
Sub ko relief mil gaya awam ki elwa is case ka sahe noqsan awam ka hua agar hum samji tab
سرمایہ اختیار نہیں سرمایہ افتخار ہوتا ہے سر
میرے پیارے منصور موٹروے پر رک کر وی لاک بنانے کا شکریہ لیکن خدا راہ موٹروے سے کوئی چیز نہ کھانی ہے نہ پینی ہے آپ پاکستان کا سرمایہ ہیں
Sarmaya hay. Wo kaisay
Only drink pvrifine mineral water
Personally i think in this current climate you have mastered the art of journalism in your country. With all the crackdown on free speech its so hard to say things as they are, ther is a very thin line, if you cross that, consider it the end!!! As for yourself u manage that very well you ie tell things as they are ie the truth but not cross that line, hats off to you its a skill which clearly comes with experience, other should follow you if they want to continue in this field, keep doing what you are and try your best to keep with the truth.. wish you well indeed its very challenging in these times as all things times will change they have to, this fascism cnt go on and those that are leading this will soon realise that too..
Grateful for this feedback.
@MansoorAliKhanLi u r right ve
منصور صاحب اپ سعد بھائی کو بلائے اپنے پروگرام میں
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
کل ان شاءاللہ ختم نبوت کانفرنس ہے اس پر ایک ویلاگ ضرور کرے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان ❤
Thank you for raising your voice for my dearest teacher Dr Yasmin Rashid ❤
اسلام علیکم. کرپشن اورقاضی جیت گیا. کرپٹ حکمرانوں کو تحفظ دے دیا گیا ہے. قاضی،...........
Imran khan ko e tahafuz mila ha
Bhai aapko chahie bandal Sahab Jo 1 din mein 16 ka
@@Creatorgummy nhi do hisab Karo agr chori ki or sab Ka Karo wokhud bhi keh Raha nhi chaiye
@@Mohammad_hammad bhai sb imran khan 190M waly case my relief mangra ha ab batao q mang ra ha agar sucha ha to sabit kary
سب سے تیز رپورٹنگ ویری گڈ
تیز رپورٹنگ اس لیے ہے کہ خبر خان کے حق میں نہیں آئی اگر عمران خان کے حق میں ہوتا تو بھائی صاحب کا ویلاگ اتنا جلدی نہیں آتا
@@Amjadkhan-sk7sl
یہ تو آپ بغز والی بات کر رہے ہیں
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمارا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔
آیی ایس پی آر
Great ledar Pakistan Nawaz sharif or shabaz sharif samjo Pakistaniyo 💯🇵🇰✅
12:19 😮😮 kya ye pakistan legal hai dono yachikakarta paisa le de kar mukadma band karva sakte hain??? Lekin police ka kya kanoon ka kya jurm to huva hai na uski sunvai to hogi hi na chahe 5 crore de yaa 500 crore. Adaliya niche se top pe hai yahi karan hai.👎👎
Mansoor Bhai, kindly be careful about your health, keep controlling the weight.
May Allah bless you and your loved ones.
Summa Ameen ….. 🙏
🎉Great news... Yeah car main motor way par hah.. Wah Bhai wah...
Bohat Bari khabar hah..
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad ❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ایسا لگ رھا ھے جیسے نشہ کر کے ولاگ کر رھے ھو آپ کی آنکھوں کا منظر بتا رھا ھے اللہ کرے ایسا نہ ھو
ہر بار ملک وقوم کا وقت اور سرمایہ ضائع کرکے PTI سمیت pmln PPP کو ریلیف دے دیا گیا اب پاکستانی قوم کو مزید مصنوعی مہنگائی کی چکی میں ہمیشہ کی طرح پیس دیا جائے 🤔🤔🤔🤔🤔👆👆👆👆
خان صاحب نے فرمایا تھا کہ مجھے اس قانون سے کوئی ریلیف نہیں چاہیے اب ان کا کیا نقطہ نظر ہو گا کیا وہ پرانے قانون کے تحت ٹرائل کروائیں گے ہمت کریں لیکن اب ہر کیس میں ان کے وکلاء اس کا حوالہ دیں گے
Tum ko Sirf Imran Khan ky liy hi kion qanoon yad AATA hy us bychary ky teen sal ka hissab angry ho or nleg or PPP ko her cheez maf hy ager Imran Khan ko qanoon Lago hota hy to in PPP or nleg ko ky liy qanoon nhi hy
@@faridarasheed5606 Munafqat hai Bhai en logo ki
@@faridarasheed5606 ہر صاحب اقتدار کا حساب ہونا چاہیے اور کڑا سر دست کیونکہ خان صاحب سے متعلق بات ہو رہی ہے تو بولا ہے آپ کو برا لگا معذرت خواہ ہوں
yeh qauol aur fail ka tazad hai niazi itna masoom nahin hai jitna loog samjhty hain
خان صاحب نے فرمایا 😂😂😂😂😂
منصور بھائی کیا قاضی فائز عیسیٰ قسم کھائی ہوئی ہے اپنے حلف میں کے فیصلہ ہمیشہ نون لیگ کے حق میں ہی دینا ہے ۔۔۔
G jaisy umar Nandyal aur. Saqib Nasoor ne Kya uski bari kug farmai ge ap
@@HafizMuhammadAamir-h3k rat ko 12 bjy adalat khol k kis ny khan k kheelaf fsisla dia tha bhol gy ho tm kia
@@HafizMuhammadAamir-h3k qazi apny flate ki money trail ni dy saka sharif khandan ki trha jb in dono k case b same hain to qazi ka damag kharab hy k wo noon leage k khelaf faisla dy
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
Jumma mubarik ❤
Nawaz Sharif Zindabad
منصور بھائی کیا اب 50 کروڑ کی چوری اب پاکستان میں جائز ہو گئی ہے ?
Esa case FIA dekhe gi
@@zafranlegalconsultant fia khali daikhy ge bs🤣🤣
IK must be very happy. He will benefit the most.
@@mahnoorqureshi3281 he is the one who challenge this in the court before so you must understand who took benefit of it the most
@@IbrahimKhanyusafzai NS and family cases were not affected by them. Their cases were already decided and didn't fall on the timeline. IK will benefit now.
@@IbrahimKhanyusafzai You can say this ruling is a blessing in disguise for IK at this time.
@@mahnoorqureshi3281 IK might get more benefit if this bill were refused ... And btw IK have benefits either if this bill was accepted or refused by both ways ..May be NS and family doesn't but many people of PMLN and League does get benefit from this..
@@IbrahimKhanyusafzai Ye they will, but then IK used NAB for political victimisation. He ordered NAB to arrest opponents even if they were no cases on them. Many fake ones were made, Rana Sanaullah , hanif etc.
Imran khan great man
خان اعظم جبتک جیل میں رہیں گے فائدے میں رہیں گے۔ اس لیے اسی میں ان کی بہتری پے اور یوتھیوں کی دھاڑ ی بھی لگ رہی ہے۔
منصور صاحب ختمِ نبوت کے قانون کو بنے ہوئے 50 سال کل ہوجائے گے کل اس پر بھی پروگرام کریں
السلام عليكم ورحمة
منصور بھائی ممکن ھو تو سفر کے دوران وی لاگ ریکارڈنگ سے گریز کیا کیجے بھائی
سفر کے دوران دعا کی تاکید کی ھے اللّہ کے نیک بندوں نے۔
Congratulations to you
Beshak
kia mulk hay kia politicians hay awam bhooki hukmrano k mazay
پاک فوج زرداری زندہ باد
جی بلکل عمران خان کے علاوہ سب خسارے میں ہے نواز شریف جو چاروں صوبوں میں ۔۔۔صرف پنجاب کے دو سیٹوں تک محدود ،عمرسن خان کا قد بہت بڑھ گیا ھے کوئی بھی سیاست دان سیاست کے میدان سے آؤٹ نہیں کر سکتا
ویلڈن قاضی 50 کروڑ کی چوری جائز قرار دے دیں
Imran khan zindbad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Monsur bay ipbohothushihy
Good job👏👏👏
جن کے نام لیے ہیں وہ سب سے بڑی کرپشن کی ہے انہوں نے
Good 👍
Imran Khan zindabad ❤
ماں صدقے نیلی شرٹ کو آپ نے سارے کیس میں ترجیع دی ہے
❤❤❤
VIP 🐅👍🐅🥀
Wah Pakistan wah 😢
Pakistan ko Nuksaan pohonchany waly ARMY chief or PMLN hain .. Ab to poora Pakistan janta hy 😊
Faiz aur bajwa Imran ko koi nh janta Bhai sach bola karein
❤❤❤❤❤❤
👍👍👍👍👍👍👍
Simply Corruption Halal kar dia sab politicians ka lia
Dear respected Janab Mansur Ali Khan Sb,,, If give me the Pakistani government only for one year,,,, we pay return all Lones of Pakistan,,,, free education hospitalizations Ruds pull's moter way's etc,,,, we develop the new Pakistan,,,,, pak Army zenda bad,,,, Pakistan zenda bad,,,,
اج سے بجلی بل ن دیں کیونکہ 50 کروڑ سے زیادہ پر پکڑھ ھے
میرا سوال ہے کہ بھائی اپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے اس فیصلے کے بارے میں
Mansoor sir ntashah ko be zamanat mil gai hai ye hai humara nzaam.
*ہم پاکستان کے تمام سیاسی پارٹیوں کے ورکرز کو دعوت دیتے ہیں کہ 7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس لاہور میں بھر پور شرکت کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں میں اپنا نام لکھوا لیں انشاءاللہ ایک تاریخی فقید المثال کانفرنس ثابت ہوگی۔جو مرزا اور اس کی ذریت پر بھاری ثابت ہوگی*
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤ محترم ❤❤
It’s very dangerous to stop at hard shoulder on motorway
You should stop at any services for such things
عمران خان تو اس کیس میں نیب ترامیم کے خلاف تھا
اسلام علیکم. نیب کو اصولی طور پر بند کر دینا چاہیے.
اس دنیا میں تو بچ گیا آخرت میں کون بچائے گا
Mashallah bht achey lag rah ho Allah ap ko hamesha Khush rakhey
عمران خان کو فائدے کی بجاۓ نقصان ھوگا۔بار بار جھوٹ بولنا چھوڑ دو
اس کیس میں پاکستان کا بیڑہ غرق کردییا
اپ کے لیفٹ پر ایک ریڑھے والا جا رہا ہے جو بہت ہی خوبصورت سین لگا
Gari loot li aur koi pochny Wala ni.... Yh Hain leaders...
آج بھی عدالتیں عمران کو ہی ریلیف دے رہی ہیں اطہر من اللہ نے بھی اس ترمیم کو منظور کرنے کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کا فائدہ عمران خان کو ہو گا کیونکہ دیگر چوروں کے کیس تو پرانے ہو چکے ہیں انہیں اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑ رہا تھا لیکن عمران خان دیگر کیسوں میں بچ گیا ہے لیکن 190ملین پاونڈ کیس میں سزا یقینی تھی جس سے بچانے کے لئے اس آئینی ترمیم کو منظور کیا گیا جبکہ اطہر من اللہ نے پہلے اس ترمیم کے خلاف فیصلہ دیا تھا شائد
Sir pehlay he pata tha k Qazi shb k pass case ho or hakoomat k against aa jayai ho he nahi sakta
یہ فرمان ھے، قانون تو نہیں ھے۔ بہرحال پاکستان دیوالیہ کے قریب ہے، قرضہ اترنے کے بات نہیں کر رھا اور یہ حال ہے عدالت کا؟؟؟؟ پھر تو شاھد خان عباسی صحیح کہتا ہے کہ نیب کا ادارہ سرے سے ختم کیا جائے۔
منصور بھائی اپ کی نظر میں یہ فیصلہ کیسا بے اس کا جواب دیں اور اگر عمران خان چانسلر نہیں بنتا جو نظر آ رہا ہے تو آپ کا اس بارے ميں کیا نظریہ ہوگا اور ن لیگ اس بارے میں کیا بنانیہ بناے گی پلیز بتایں
اسلام میں دیت کا قانون موجود ہے اگر ان کو دیت دی گئی ہے تو کوئی گناہ نہیں ہے
99% Pakistanis haven't seen 50 hazar rupees. Our supreme court is making decisions about 50 Cror rupees.
Politicians, Generals, Judges and high rank officers have no idea about the 99% common people
Yeh sarey log dunya ma bach k aakhirat ma zyada saza paeyn gay
لفظ "سرمایہ افتخار " ھے جی۔۔
اسلام علیکم بھائی میر ا طرف سے جمعہ مبارک ہو پاکستان زندگی میں ترقی نہیں کر سکتے باہر لوگوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا لیکن اپنے لوگ شمیل ہوتی ہیں