عوامی لیڈر اس شدید گرمی میں بار بار اپنا پسینہ صاف کرتے ہوئے اور عوام کی سہولت کی خاطر سڑکوں پر دھرنا اور انٹرویو دے رہا ہے۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپکو اپنے مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اللہ آپکی آواز میں مزید طاقت ڈال دیں۔
حافظ صاحب اپ عظیم انسان ہیں میں پہلے مسلم لیگ نون کا ورکر تھا اپ کا جذبہ دیکھ کر میں اپ کا دیوانہ ہو گیا ہوں ائندہ جماعت اسلامی کو ان شاء اللہ اپنے پینل کے ساتھ ووٹ دوں گا ان شاء اللہ
شیر ۔۔۔ دلیر ۔۔۔ درویش۔۔۔۔۔ پڑھا لکھا ۔۔۔ حافظ قرآن ۔۔۔۔ زیرک ۔۔۔۔ ایماندار ۔۔۔ اعصابی طور پر انتہائی مضبوط شخص ۔۔۔ عوام میں یکساں مقبول۔۔۔۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن ۔۔۔۔۔
Repatriate jamiat Islami to brother country Bangladesh, Afghanistan, or Modi Bharat to enjoy freedom Dumm asses frivolous topics What about kala bagh dam, pk turbines. , electricity theft Fissadi are enemy agents, body has taken over brain Give statistical details of your inventions
حافظ نعم صاحب اپ نیک اور اچھا کام کررھےھو ھم اپ کے ساتھ ھے انشاء اللہ تعالیٰ اپ مظلومو کی اواز بنے ھو اپ کی جمات ھمیشہ مظلومو کا ساتھ دیتی ا رھی ھے ھم مجبور ھے ھمارے پاس کھانے کو نہیی لیکن ادھار مانگ کر ھم اپنا . بل. ادا کرتے ھے. ھمارا بجلی کے بغیر. گزارا نہیی ھو تا. می جمات اسلامی کو سلام. پیش کر تا . . اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت اور کامیابیا نصیب فر ماءے امین
ہے کوئی مائی کا لال جو ایسے مدلل انداز میں پاکستانی عوام کا مقدمہ پیش کرے۔ واہ جی واہ زندہ باد زندہ باد حافظ نعیم زندہ باد مولانا فضل الرحمان نکلو حافظ کا ساتھ دو پاکستانی عوام کا مقدمہ دونوں بھائی ملکر لڑو۔ بےشک اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو گا۔
میں بطور پاکستانی اس دھرنے کی حمایت کرتا ہوں. گزشتہ ایک سال جو بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوا ہے. میں مزید بل ادا نہیں کرسکتا. تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوتا، حکومت ٹیکس لگا رہی ہے اور اوپر سے یہ بجلی کے بلز، بندہ کیا کرے؟ یہ اچھا ہوا کہ حافظ نعیم الرحمن نے دھرنا دیا. امید تو ہے انشاء اللہ کم ہونگے بلز
اس دھرنے کی حق میں تقریباً پورے ملک کے عوام کھڑے ہیں لیکن اس کو حقیقی معنوں میں کامیاب کرنے کے لیے اس دھرنے میں جاکر شرکت کرنا خواہ وہ وہاں جاکر دن رات بھیٹنا ہوں یا کسی مخصوص وقت کے لیے شرکت کرنا ہو اور اس کے ساتھ ساتھ ہر وقت دھرنے کی حق میں اپنی ڈیجیٹل موجودگی کو یقنی بنانا ہے ۔
اب یہ صحیح وقت ہے، کہ پاکستان کے عوام نکل کر جماعت اسلامی کا ساتھ دے، اور ان تین، بڑ ے پا ر ٹیو ن سے نجات حا صل کرین، جنھوں نے پاکستان کے عوام کو عزا ب مین مبتلا کر دیا ہے،
کیا زبردست بندہ ہے یار کمال کردیا حافظ صاحب
@@umairmunir624 ❤️✌️
پوری قوم حافظ صاحب کے ساتھ کھڑی ہے۔عوام کے غمگسار ،دلوں کی آواز حافظ صاحب ہیں۔اللہ انھیں کامیاب کرے آمین ثمہ آمین
پاکستان کے مسائل جلد حل ہوں۔
❤
Ameen
آمین
انشاللہ ضرور کامیابی حاصل ھو گی
@@myvlogs425 inshallah ❣️
حافظ نعیم الرحمن کی باتیں پاکستانی عوام کے دل کی اواز ہے اللہ پاکستان کو ایسے مخلص حکمران عطا فرمائے آمین
حافظ صاحب زندہ باد۔۔واقعی اس وقت آپ عوام کی آواز ہیں۔۔۔
Awam ko b chye KY Hafiz sahib ki awaz bny
yes
پاکستانی قوم مردہ باد جو اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ہو سکتی
عوامی لیڈر اس شدید گرمی میں بار بار اپنا پسینہ صاف کرتے ہوئے اور عوام کی سہولت کی خاطر سڑکوں پر دھرنا اور انٹرویو دے رہا ہے۔
اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپکو اپنے مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اللہ آپکی آواز میں مزید طاقت ڈال دیں۔
سلام ہے حافظ نعیم الرحمن کو آپ نے اور جماعت اسلامی عوامی اشو پے آواز اٹھائی
@@UmaisSuleman ❤️
حافظ صاحب اپ عظیم انسان ہیں میں پہلے مسلم لیگ نون کا ورکر تھا اپ کا جذبہ دیکھ کر میں اپ کا دیوانہ ہو گیا ہوں ائندہ جماعت اسلامی کو ان شاء اللہ اپنے پینل کے ساتھ ووٹ دوں گا ان شاء اللہ
انشاللہ اللہ تعالیٰ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
بہترین فیصلہ اللہ اس فیصلے پر استقامت عطا فرمائے
Mashallah zabardast
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین❤
حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ
@@sayyedkifayatullah6571 ❤️✌️
اس وقت پاکستان کا سب سے بہترین اور بہادر رہنما قوم کی جان حافظ نعیم الرحمن ہیں
@@TeamTarazuOfficial exactly
Hahah asifzardri se JEET nahei sakta ap
@@NezaamHaiderussee to iblees bhi ni jeet sakta
اچھا تو آپ بھی بختاور اور آصفہ کے غلام ھو@@NezaamHaider
Dbbby UK 😊 on a😊@@riazjilani9185
بہت زبردست سب جماعتوں کو چاہیے حافظ صاحب کا ساتھ دیں وکیل بھی ساتھ دیں
😊😊
Bilkul
Hahaha
Correct.
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین، اللّہ ان کی محنت اور ہمت کو کامیاب کرے یہ عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں پرخلوص نیت کے ساتھ، ماشاءاللہ۔
یہ مطالبات ہر ادمی کے ہیں ہر فرد کو اس ظلم کے خلاف نکلنا چاہئے
@@muhammadhaleem4544 ❤️
میں قربان ہوجاوں.. اپنے قائد پر.. جو اس شدید گرمی میں عوام کی خاطر دھرنا دینے بیٹھا ہے ❤❤
عوام کی آواز۔۔۔حافظ نعیم
ان شاء اللہ۔۔۔پاکستان کے اگلے وزیراعظم۔ 🎉
مظلوم عوام الناس کے حق کے لیے جماعت اسلامی کایہ دھرنا،یہ احتجاج قابل مدد اور لائق صد تحسین ھے،اللہ تعالیٰ انکو سو فیصد کامیابی عطا فرمائے ،آمین
حافظ نعیم وہ واحد سیاسی لیڈر ہے جو عوام کی بات کرتا ہے، باقی سارے لیڈران کرام تو کرسی چھن جانے یا کرسی پر براجمان دینے کی باتیں کرتے ہیں
@@saleemnagaria3673 ❣️✌️
پوری قوم متحد ہو جائیں انشاللہ حافظ نعیم الرحمن صاحب اپکے ساتھ ❤❤❤❤❤❤❤ہیں
Khafiz sahib ap real leader ban k obry qoom ko apka bharpoor sath dena chahiye
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے اس نیک مقصد میں کامیاب کرے کیونکہ آپ نے ہم عوام کی آواز بن کر اچھا قدم اٹھایا ہے ۔
It is the voice of 250 million people
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو
اللہ اپنے فرشتے آپ کی مدد کے لیئے نازل فرمائے اور پرخلوص طریقے سے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
جماعت اسلامی پاکستان زندہ باد
حافظ صاحب اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اور اپ کو پاکستان کا وزیراعظم بنائے انشاءاللہ
Aameen
25 کروڑ مظلوموں کی واحد آواز
انجنئیر حافظ نعیم الرحمٰن
Lant
Lant
Jamaat Islami has only this SHUGHUL to remain alive.
غریب کی آواز بننے کے بجائے موصوف فر ما رھے ہیں کہ ھم اسلئے یہاں آئے ہیں کہ اب امیر لوگ بھی پریشان ہوگئے ہیں۔غریب تو پہلے سےہی پریشان تھے
Ap k upr @@MRHOMESHORT
خواتین گھروں کے اندر ہیں لیکن ھم اپ کے ساتھ ہیں۔۔۔اللہ پاک سب کی حفاظت فرماہیں۔۔۔
شکریہ بہن
Ameen sum Ameen
اللّٰہ پاک کامیابی سے نوازے آمین
شیر ۔۔۔ دلیر ۔۔۔ درویش۔۔۔۔۔ پڑھا لکھا ۔۔۔ حافظ قرآن ۔۔۔۔ زیرک ۔۔۔۔ ایماندار ۔۔۔ اعصابی طور پر انتہائی مضبوط شخص ۔۔۔ عوام میں یکساں مقبول۔۔۔۔۔۔
حافظ نعیم الرحمن ۔۔۔۔۔
ایک بار جماعت اسلامی کو حکومت دے کر دیکھو پاکستان کیسے ٹھیک ہوتا ہے انتہا کے ایماندار لوگ ہیں
Bilkul thk kha bahi AP ny in jesa leader koi ho hi ni skta
ان شاء اللہ
Corrupt log har party MN mojood hn, or achy log b hr party MN mojood hn.
@@exaz8103theek kha apnay lakin jo achay log dosri parties mai hai to. Unhonay apni hokomat mai kya kia?
Mrr jain gy ye kisi islami jmat ko hakomat nahi dain gy
اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
You are brave and we are proud of you Hafiz sab. 🎉❤❤❤❤
غریبوں کا ھمدرد حافظ نعیم
دھرنا ھوگا مرنا ھوگا دھرنا ہوگا
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
حافظ صاحب پلیز کوئی ڈیل نہیں کرنا پوری قوم آپ کے ساتھ ھے ❤❤
کونسا قوم جو پیپلز پارٹی مسلم لیگ وغیرہ کو باربار منتخب کرتارھتاھے
حافظ نعیم صاحب اس پر قائم رہنا عوام میں بے چینی ھے اور تینوں سیاسی جماعتوں سے متنفر ہیں یہ معاشی طور پر غریب دشمن ہیں۔
Repatriate jamiat Islami to brother country Bangladesh, Afghanistan, or Modi Bharat to enjoy freedom
Dumm asses frivolous topics
What about kala bagh dam, pk turbines. , electricity theft
Fissadi are enemy agents, body has taken over brain
Give statistical details of your inventions
کوئی متنفر نہیں تحریک انصاف سے جیتی ہوئی پارٹی کو اقلیت میں جرنیلوں نے بدلی کیا
✌️
Is maslay par main jamait-e-islami k saath hun aur awam ji awaz bannay k liye un ka sukarguzar hun.
پاکستان کا نجات دہندہ
حافظ نعیم
ماشاءاللہ ایسا عوامی لیڈر پاکستان میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں
پاکستان کی واحد توانا آواز۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن ❣️
اللہ پاک حافظ صاحب اور جماعت اسلامی کے کارکنان کو استقامت عطا فرمائیں آمین 🙏
Shukrya saafi sahab..ap ne aj sahafat ka haq ada kiya ak awami leader ko coverege dekar..Allah doosre channels or anchors ko bhi iski tofeeq dede
حافظ نعم صاحب اپ نیک اور اچھا کام کررھےھو ھم اپ کے ساتھ ھے انشاء اللہ تعالیٰ اپ مظلومو کی اواز بنے ھو اپ کی جمات ھمیشہ مظلومو کا ساتھ دیتی ا رھی ھے ھم مجبور ھے ھمارے پاس کھانے کو نہیی لیکن ادھار مانگ کر ھم اپنا . بل. ادا کرتے ھے. ھمارا بجلی کے بغیر. گزارا نہیی ھو تا. می جمات اسلامی کو سلام. پیش کر تا . . اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت اور کامیابیا نصیب فر ماءے امین
ماشاءاللہ مدلل جوابات مسائل کے نشاندہی اور اس کا حل تفصیل سے بتا رہا ہے
بہت شاندار گفتگو ماشاء اللہ
Go pti go. JI zindabad
ہے کوئی مائی کا لال جو ایسے مدلل انداز میں پاکستانی عوام کا مقدمہ پیش کرے۔
واہ جی واہ
زندہ باد زندہ باد
حافظ نعیم زندہ باد
مولانا فضل الرحمان نکلو
حافظ کا ساتھ دو
پاکستانی عوام کا مقدمہ دونوں بھائی ملکر لڑو۔
بےشک اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو گا۔
Never Give up Sir. Please
We are all very stressed about Our Gov decisions.
😢
جماعت اسلامی غریب عوام پر احسان کر رہی ہے عوام کو ان کا ساتھ دینا چاہئے
جما عت اسلامی ذندہ باد
حافظ صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائے
These are genuine concerns shared by all Pakistanis.
I hope you will not disappoint the people of Pakistan.
الله حافظ کو استقامت دیں دھرنا جاری رکھنا
ضروری هے یہ خدمت خلق هے
Very courageous and competent man, Hafiz Naeem ❤🔥👏🏻
جماعت اسلامی پوری قوم کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔حافظ نعیم کی جدوجہد کو سلام❤
صرف حافظ نعیم الرحمان اس قوم کو موجودہ صورت حال سے نکال سکتے ہیں
عوامی مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ۔۔ شکریہ حافظ
25 کروژ عوام کی امپدپں جماعت اسلامی سے وابستہ ھپں, ان شاءاللہ ماپوس نہی کرپنگے, اگے بژھو, قوم کی دعاہیں اپ کے ساتھ پہں,
Lant
25 karod ya 25000
Sirf duaeen, vote nahi.
Vote to pakka Jamate islami ka he ye 25 crore Awam ki awaz bnae
Jamate islami take great stand Zabartast
ہم سب کو حافظ صاحب کا ساتھ دینا پڑھے گا کیونکہ یہ ہمارا سب کا مسئلہ ہے حافظ صاحب کا ذاتی مسئلہ نہیں
Bilkul
Har dil se awaz nikal rahe he hafiz hafiz
میں بطور پاکستانی اس دھرنے کی حمایت کرتا ہوں. گزشتہ ایک سال جو بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوا ہے. میں مزید بل ادا نہیں کرسکتا. تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوتا، حکومت ٹیکس لگا رہی ہے اور اوپر سے یہ بجلی کے بلز، بندہ کیا کرے؟ یہ اچھا ہوا کہ حافظ نعیم الرحمن نے دھرنا دیا. امید تو ہے انشاء اللہ کم ہونگے بلز
Very good. Hafiz Naeem UR REHMAN Sb, ZINDABAD. M. Aslam Lahore.
Me PEHALAY PMLN KA voter thay.
But, now, Jamat e Islami, ZINDABAD.
عوام کا حقیقی ترجمان
حافظ نعیم الرحمن
❤❤❤
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آ مین
Hafiz Naem ur Rehman sb ALLAH apki madad kare kamyab kare apne PYARON k sadqay se
حافظ صاحب اللّٰہ پاک آپکو مزید عزتوں سے نوازے آمین یارب العالمین ❤️🥰
We stand with you🤞
پاکستان کی واحد نمائندہ جماعت
اللہ حافظ کو، اس کے نظریے کو سلامت رکھے
Hafiz sahib Allah ap ko himat dy or hum AP ky sath Han.
I am not a supporter of JI but one thing is for sure this man is helping people get out of learned helplessness.
حافظ نعیم الرحمان زندہ آباد
بار بار اپنا پسینہ صاف کرتا ہو میرا قائد.. اللہ آپ کو اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
Hafiz sab Allah ap ko kamyabi dey
جماعت اسلامی واحد جماعت ھے جو پاکستان کہ عوام کو ڈلیور کر سکتی ھے ❤
True voice of masses.hafiz naeem❤
Hafiz Sahib we are with you ❤❤❤
Next vote for you
Great person
Allah kamiyab kre ameen
حافظ نعیم توں میرے ملک کے غریب عوام کی جان ہے ❤❤
حافظ نعیم ہم تمہارے ساتھ ہیں
Allah pak greebo ki maded krny pr jmat e islam ko slaam insha'Allah Allah pak aplogo ki meded fermay ameen
Hafiz naeem sb is last hope of 250 million people of Pakistan.
سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے شکریہ حافظ صاحب
ٹھیک ہوا ہے کوئی تو باہر نکلا ہے
Aap log b Sath do
واقعی جماعت اسلامی ایک بہت سچا لیڈر مل گیا ہے.اللہ عمردراز کرے
ظالموں کے خلاف صرف جماعت اسلامی نہیں پوری قوم کھڑی ہے
Himat to Kisi ny ni ki Siwa hifiz sahib ky
نہیں بے غیرت عوام پیپلز پارٹی ۔مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کو پسند کرتے ہیں
@@mustafajani9451hafiz khara hai hamesha ki terha hum nai is ko Karachi mai akelay khara dekha hai
غریب اور مظلوم عوام کی آواز بننے کا شکریہ
Great leader hafiaz naeem ur rehman
حافظ نعیم توں میرے ملک کی جان ہے ❤❤
ALLAH HAFIZ AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
اللہ تعالٰی آپ لوگوں کو وہ وہ کامیابیاں نصیب کریں جو آپ کے حاشیۂ خیال میں بھی نہیں ہیں
Well done ji jis ne aam Pakistani ka dokh othaya.warna Baki party APne Apne mofadad Mai LAGEY Huey hai
اس دھرنے کی حق میں تقریباً پورے ملک کے عوام کھڑے ہیں لیکن اس کو حقیقی معنوں میں کامیاب کرنے کے لیے اس دھرنے میں جاکر شرکت کرنا خواہ وہ وہاں جاکر دن رات بھیٹنا ہوں یا کسی مخصوص وقت کے لیے شرکت کرنا ہو اور اس کے ساتھ ساتھ ہر وقت دھرنے کی حق میں اپنی ڈیجیٹل موجودگی کو یقنی بنانا ہے ۔
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻 bilkul ye QOM ka DHARNA hai INSHAAH ALLAH MASHAAH ALLAH AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
اللہ حافظ صاحب کا حامی و ناصر ہو اور اپنے فرشتوں سے مدد فرمائے آمین
اللہ قوم پر رحم فرمائے بہت خراب حالات ہیں متوسط اور غریب طبقے کے۔
ماشاءاللہ
حافظ صاحب اور جماعت اسلامی پاکستان ذندہ باد
JAMAAT ISLAMI TALKING FOR PAKISTAN PEOPLE
اب یہ صحیح وقت ہے، کہ پاکستان کے عوام نکل کر جماعت اسلامی کا ساتھ دے، اور ان تین، بڑ ے پا ر ٹیو ن سے نجات حا صل کرین، جنھوں نے پاکستان کے عوام کو عزا ب مین مبتلا کر دیا ہے،
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻 AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
Jamate islami ham sab Pakistani ka mukadma lar rhi he zabartast
Hamen chahiye un ki awaz bnaen
پاکستان کی امید۔۔۔حافظ نعیم