15 فروری سے پہلے اگر ٹمپریچر رات کا 17/18 ڈگری سے اوپر ہے تو بھی لگا سکتے ہیں۔ دن کے ٹمپریچر تو اب بہتر ہو گیا ہے۔ آپ سب سبزیوں کے بیج الگ الگ چھوٹی چھوٹی گملیوں یا گلاسیوں میں ابھی پنیری کے طور پر لگا دیں۔ جب یہ پنیری 3/4 انچ ہو جائے تو پھر زمین میں یا بڑے گملوں میں شفٹ کر دیں
ماشاءاللہ۔ بہت اعلیٰ اور شاندار ❤❤❤❤
Great video. Good effort.
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور زبردست وڈیو
Very good information
Thank you so much
Good work
شکریہ
15 February ky bad laga na ha
15 فروری سے پہلے اگر ٹمپریچر رات کا 17/18 ڈگری سے اوپر ہے تو بھی لگا سکتے ہیں۔ دن کے ٹمپریچر تو اب بہتر ہو گیا ہے۔ آپ سب سبزیوں کے بیج الگ الگ چھوٹی چھوٹی گملیوں یا گلاسیوں میں ابھی پنیری کے طور پر لگا دیں۔ جب یہ پنیری 3/4 انچ ہو جائے تو پھر زمین میں یا بڑے گملوں میں شفٹ کر دیں
Aap ko Germany se beej send kar sakta hoon, experimental research and development ke liyee.
بہت بہت شکریہ جی۔ اگر ہو سکے تو بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Very good information
Thank you