اسلام عليكم پہلے تو آپ کو عمرہ کی عظیم سعادت مبارک ہو. ہمارے لینے بھی دعا کر دیجئے. جزاک اللہ خیر ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات فراہم کر رہے ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
بیٹا یہ کوئی مسئلہ تو نہیں مگر آپنے یہ نہیں بتایا کہ پودے پر پھول لگتے ہیں کہ نہیں۔ اگر پھول لگتے ہیں توکیا وہ سوکھ جاتے ہیں یا گر پڑتے ہیں؟. یہ باتیں بتاؤ پھر میں آپ کو مکمل مطمئن کروں گا
Very nice and well. Informative video
Nice Information
Thank you so much
بہت شکریہ جناب آپ نے اتنی شاندار معلومات دی ہے ہمیں ❤❤❤❤
اب ان معلومات سے فائیدہ بھی اٹھاو
Well come back, enjoy watching nice & very informative videos 👍👍👍
Thank you so much
Thank u uncle main ne b ghar main lagae hn tamatar or is masle k liye spray kar chuki hun ap ki baton se bhot kuch janne ko mila thank u so much
بہت شکریہ بیٹی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
Nice video and very nice information
Thank you for your excellent appreciation.
اسلام عليكم
پہلے تو آپ کو عمرہ کی عظیم سعادت مبارک ہو. ہمارے لینے بھی دعا کر دیجئے.
جزاک اللہ خیر
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات فراہم کر رہے ہیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میں آپ کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ آپ اتنی محبت دی۔ بہت بہت شکریہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں اور آباد رہیں۔
Baba j me ny tamatar ka poda Lagaya hae Kafi bara hogiya hae magar tamatar nahi lagy Kuch bataya is ky liy Karachi sy ho
بیٹا یہ کوئی مسئلہ تو نہیں مگر آپنے یہ نہیں بتایا کہ پودے پر پھول لگتے ہیں کہ نہیں۔ اگر پھول لگتے ہیں توکیا وہ سوکھ جاتے ہیں یا گر پڑتے ہیں؟. یہ باتیں بتاؤ پھر میں آپ کو مکمل مطمئن کروں گا