وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں جو کچھ بتاتا ہوں وہ میرے ذاتی تجربات اور مشاہدات پر مبنی ہوتا ہے ۔
I am grateful to you for your excellent appreciation. I have been doing an agricultural job when my age was 20 years. But at that time old methodology was being exercised. Thank you once again.
جی بیٹی آپ نے اگر دھنیہ گملوں یا گرو بیگ میں یا فروٹ باسکٹ میں لگایا ہے تو ان گرمیوں میں صبح شام پانی دیں۔ لیکن اگر زمین کی کیاری میں ہے تو ایک دن کے وقفے کے بعد دیں۔ بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
جی ٹھیک رہے گا لیکن یہ دیکھنا ہو گا کہ جہاں آپ دھنیہ لگانا چاہتے ہیں، اس جگہ درخت کی جڑیں تو نہیں ہیں۔ زیادہ جڑیں ساری توانائی اور طاقت کھینچ لیتی ہیں اور چھوٹے پودے دھنیہ پالک وغیرہ تیزی سے نہیں بڑھتے اور رنگت میں بھی گہرے سبز نہیں ہوتے بلکہ ذرد ذرد لگتے ہیں۔ ہاں جڑیں کم ہیں تو پھر لگائیں۔
السلام علیکم ماشاءاللہ محترم آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہر کمنٹس کا جواب بھی بہت اچھے اور احسن طریقے سے دیتے ہیں میں نے پچھلے سال ڈیڑھ ایکڑ دھنیا گرمی میں لگایا تھا لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوسکا اب آنے والی گرمی میں اگر زندگی باقی تو انشاءاللہ دھنیا ضرور لگانا ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ دھنیا چوپے سے لگائیں یا خشک زمین تیار کرکے دھنیا کا بیج چھٹا کرکے کھیلیں نکال دیں پھر پانی لگا دیں ؟ وزن کس کا زیادہ ہوگا اور طریقہ کونسا بہتر رہے گا ؟ اور جو آپ پالک اور دھنیا بتا رہے ہیں اسطرح جب کاٹیں گے تو بڑے پیمانے پر مسئلہ ہوگا ؟ اسکی کامیابی کی ٹرک بہت اعلیٰ بتائ لیکن وہ چھوٹے پیمانے پر ہے بڑے پیمانے پر دھنیا کی کامیابی کیلئے کوئ طریقہ وہ بھی جون جولائی والے دھنیا کیلئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ معاف کرنا کچھ نہایت اہم مصروفیات کے باعث آپ کو بر وقت جواب نہ دے سکا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کو میرا انداز پسند آیا۔ سخت گرمی کے موسم میں اکیلے دھنیہ کی کاشت چند مخصوص علاقوں میں ہی ممکن ہوتی ہے جیسے کہ ہمارے اٹک ضلع میں بہتر کی زمین میں مئ کی مہینے میں دھنیہ کات ہوتا ہے اور جون اور جولائی تک رہتا ہے۔ مگر ایسا ہر علاقے میں نہیں ہوتا۔ اسی لئے میں نے پالک اور دھنیہ مکس کرکے کاشت کا آئیڈیا دیا تھا۔ آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ چھوٹے پیمانے پر تو یہ آئیڈیا کامیاب ہے مگر بڑے رقبے پر دو فصلوں کو سنبھالنا اور الگ الگ کرنا کافی دشوار ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آئیندہ آنے والے موسم گرما میں آپ اپریل کے آخری ہفتہ یا مئی کے پہلے ہفتے میں بسم اللہ کرکے کھیلیاں بنا کر چھٹا لگا کر کاشت کردیں۔ اور کچھ حصہ میں چوبا بھی لگا دیں۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گاکہ کون سا طریقہ بہتر ہے۔ وزن کی بات کریں تو چوبے سے کاشت والے دھنیا کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک چوبے سے دوسرے کا فاصلہ زیادہ ہو گا ۔ بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھنا
آپ ایسا کرکے دیکھ لیں لیکن مقصد صرف سائے کا نہیں بلکہ زمین کی توانائی اور طاقت کو بھی برقرار رکھنا ہے۔ جوار اور مکئی بڑی فصلیں ہیں اور وہ زمیں کی ساری طاقت کھینچ لیں گی جب کہ پلک چھوٹی فصل ہے جس سے دھنیہ پر کوئی منفی اثر نہیں ہوکا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ سے مشورہ مانگا۔ بالکل آپ نے ٹھیک کیا۔ سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ لیکن اسے 15 اور 20 مئی کے درمیان لگائیں اور کوشش کریں کہ ایسی جگہ ہو جہاں صبح کی دھوپ ایک گھنٹے تک لگے۔ انشاء اللہ آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین
جو میری ٹریک ہے آپ دھنیا 2 دن میں اُگا سکتے ہیں وہ کیسے ۔1 دن بیج کو پانی میں بیگو کر را کھ دائیں پھر پانی سے نکال کر چند منٹ رکھ دیں پھر تیار شدہ کنیاری میں بیکھر دیں اوپر گوبر کی تیار شدہ مٹی ہلکی ہلکی سی ڈالیں یا جیسا بھائی نے بتایا وہ بھی ٹھیک ہے پھر براف والا پانی ڈالیں مطلب ٹھنڈا پانی ہو پھر اوپر سبز کپڑا 4 کونوں سے باندھ دیں جو سبزی والا ہوتا ہے اسکو بھی گیلا رکھنا ہے انسان کی محنت ہوتی ہے باقی سب کام اللہ پاک کرتا ہے۔۔۔🌹
جی ہاں بالکل ٹھیک کہا یہ سردیوں کی کاشت ہے اپ اس کو گرمی میں لگا رہے ہیں تو اس کے اوپر برف والا پانی شاور کے ساتھ اور ساتھ تھوڑی تھوڑی دھوپ بھی لگنی چاہیے دھنیا اگنے تک اپ نے کیاری کو خشک نہیں ہونے دینا۔
❤Ma-Sha-Allah ❤
Thank you
Thanks for new trick, I will try.
Thank you so much Abbasid Sahib. It is reality and not a joke. It is my personal experience
بہت زبردست طریقہ بتایا گیا۔ ورنہ جون جولائی میں تو دھنیہ نہیں ہ سکتا ہے۔
اپ دھنیا پودینے میں بھی اگا سکتے ھیں بس پودینے کی باریک چیز سے گوڈی کردیں
Useful video. Thanks for sharing
Very nice
ویری گڈ ہمارے ملک کے لئے ایسے چچے چاہیے.
Weldone my dear brother your experience is very nice.
Thank you so much for your valuable comments and appreciations.
Good information
Thanks a lot
Masha Allah zabrdast tip di ap ne palak aor dhanya
بہت بہت شکریہ
الحمداللہ بیت اچھا فارمولہ ہے۔ دو فائدے کہ ایک بیڈ میں ملٹی کراپ بھی ہو گئ اور نازک کراپ کو سپورٹ بھی ہو گئ۔
جی انشاء اللہ
,nice Seeing
آپ بھی تو بہت اچھے ہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ🌹 🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 🌹
#TensionFreeLife1
کی طرف اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے ، اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کو سلامت رکھے ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں جو کچھ بتاتا ہوں وہ میرے ذاتی تجربات اور مشاہدات پر مبنی ہوتا ہے ۔
@@KDC002
ما شاء اللہ ،اللہ سبحانہ و تعالیٰ !اپ کی زندگی میں اپ کی ایمان میں اور اپ کے چینل میں برکت عطا فرمائے
ماشااللہ بہت اچھی معلومات
بہت بہت شکریہ اور نوازش
Ma sha Allah experience based trick
Trustworthy personality
I am grateful to you for your excellent appreciation. I have been doing an agricultural job when my age was 20 years. But at that time old methodology was being exercised. Thank you once again.
Good luck very nice palak wala idea zaberdast h ❤❤🎉🎉🎉
بہت بہت شکریہ
Thanks you for your advice
Boht Shukriya sir
آپ کو بھی بہت شکریہ کہ اتنی محبت سے آپ نے میری حوصلہ افزائی کی ۔
MashaAllah very nice
Thank you so much
Masha Allah
بہت بہت شکریہ
بہترین معلومات ھیں
بہت بہت شکریہ اور نوازش
Very nice thanks....🏏🇵🇰🏏🌹🐦🦜
Thank you so much for your valuable appreciation. 🌹🌹🌹🌺🌺🌺
mashaAllah
بہت شکریہ
nice palak wala idea 🥖🍈🍉🍊🍋🍌🍍🥭🍎🍏🍐🍑🌽🥕🥔🍆🥑🥥🫒🍅🍊🍉🍈🍇🍒🌶🫑🥒🥬🥦🧄🧅🍄🥜🌰🍞🥐
Thank you so much for your beautiful and lovely remarks.
Love you too much dear uncle g
Thanks a lot for the excellent appreciation.
ماشاءاللہ
بہت شکریہ
Nice.
Thank you so much
Zabardas 👌
بہت بہت شکریہ
MASHALLAH
G main nay be March main coriander lagya tha buhot he Acha grow hoa ha May k month main coriander ko kitny din bd pani lagana cheay
جی بیٹی آپ نے اگر دھنیہ گملوں یا گرو بیگ میں یا فروٹ باسکٹ میں لگایا ہے تو ان گرمیوں میں صبح شام پانی دیں۔ لیکن اگر زمین کی کیاری میں ہے تو ایک دن کے وقفے کے بعد دیں۔
بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
uncle ap ghr m ladies k liye gmly ya brtn m ugaany k liye b kch tricks btaya kren ..agr kyari naa hu tu kesy kren...
جی انشاء اللہ چند تک گملوں اور فروٹ باسکٹ میں لگانے کا طریقہ ایک وڈیو میں بتاؤں گا
Bhai 20 august k bad dhnia lga skty hain.?
جی اگر دن کا ٹمپریچر 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہے تو لگ سکتا ہے لیکن بہتر ہے کہ 15 ستمبر کے بعد کاشت کریں
🌴 darakht K sye me ogana kaisa?
جی ٹھیک رہے گا لیکن یہ دیکھنا ہو گا کہ جہاں آپ دھنیہ لگانا چاہتے ہیں، اس جگہ درخت کی جڑیں تو نہیں ہیں۔ زیادہ جڑیں ساری توانائی اور طاقت کھینچ لیتی ہیں اور چھوٹے پودے دھنیہ پالک وغیرہ تیزی سے نہیں بڑھتے اور رنگت میں بھی گہرے سبز نہیں ہوتے بلکہ ذرد ذرد لگتے ہیں۔ ہاں جڑیں کم ہیں تو پھر لگائیں۔
Mashallah mashallah Eid Mubarak❤ baba g Eid Mubarak
بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔ آپ کو بھی عید۔مبارک
Zaberdast..
Thanks
JAZAKALLAH
بہت شکریہ
السلام علیکم
ماشاءاللہ محترم آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہر کمنٹس کا جواب بھی بہت اچھے اور احسن طریقے سے دیتے ہیں
میں نے پچھلے سال ڈیڑھ ایکڑ دھنیا گرمی میں لگایا تھا لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوسکا
اب آنے والی گرمی میں اگر زندگی باقی تو انشاءاللہ دھنیا ضرور لگانا ہے
اب پوچھنا یہ ہے کہ دھنیا چوپے سے لگائیں یا خشک زمین تیار کرکے دھنیا کا بیج چھٹا کرکے کھیلیں نکال دیں پھر پانی لگا دیں ؟ وزن کس کا زیادہ ہوگا اور طریقہ کونسا بہتر رہے گا ؟ اور جو آپ پالک اور دھنیا بتا رہے ہیں اسطرح جب کاٹیں گے تو بڑے پیمانے پر مسئلہ ہوگا ؟ اسکی کامیابی کی ٹرک بہت اعلیٰ بتائ لیکن وہ چھوٹے پیمانے پر ہے بڑے پیمانے پر دھنیا کی کامیابی کیلئے کوئ طریقہ وہ بھی جون جولائی والے دھنیا کیلئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
معاف کرنا کچھ نہایت اہم مصروفیات کے باعث آپ کو بر وقت جواب نہ دے سکا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کو میرا انداز پسند آیا۔
سخت گرمی کے موسم میں اکیلے دھنیہ کی کاشت چند مخصوص علاقوں میں ہی ممکن ہوتی ہے جیسے کہ ہمارے اٹک ضلع میں بہتر کی زمین میں مئ کی مہینے میں دھنیہ کات ہوتا ہے اور جون اور جولائی تک رہتا ہے۔ مگر ایسا ہر علاقے میں نہیں ہوتا۔ اسی لئے میں نے پالک اور دھنیہ مکس کرکے کاشت کا آئیڈیا دیا تھا۔ آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ چھوٹے پیمانے پر تو یہ آئیڈیا کامیاب ہے مگر بڑے رقبے پر دو فصلوں کو سنبھالنا اور الگ الگ کرنا کافی دشوار ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آئیندہ آنے والے موسم گرما میں آپ اپریل کے آخری ہفتہ یا مئی کے پہلے ہفتے میں بسم اللہ کرکے کھیلیاں بنا کر چھٹا لگا کر کاشت کردیں۔ اور کچھ حصہ میں چوبا بھی لگا دیں۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گاکہ کون سا طریقہ بہتر ہے۔ وزن کی بات کریں تو چوبے سے کاشت والے دھنیا کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک چوبے سے دوسرے کا فاصلہ زیادہ ہو گا ۔
بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھنا
@KDC002 بہت بہت شکریہ
Palak ki bajaay charon itraaf joar ya makai laga den
Chhaon ban jaegi .
آپ ایسا کرکے دیکھ لیں لیکن مقصد صرف سائے کا نہیں بلکہ زمین کی توانائی اور طاقت کو بھی برقرار رکھنا ہے۔ جوار اور مکئی بڑی فصلیں ہیں اور وہ زمیں کی ساری طاقت کھینچ لیں گی جب کہ پلک چھوٹی فصل ہے جس سے دھنیہ پر کوئی منفی اثر نہیں ہوکا۔
کچھ بھی اگانے کی بجائے اگر ملچنگ کر دی جائے تو کیسا رہے گا؟
VERY.GOOD.ALHAA.UMER.DARAZ.K.AMEEN.
بہت بہت شکریہ اور نوازش
اگر ہم دھنیا ہی کسی سایہ دار جگہ پہ لگا دیں تو ،؟
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ سے مشورہ مانگا۔ بالکل آپ نے ٹھیک کیا۔ سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ لیکن اسے 15 اور 20 مئی کے درمیان لگائیں اور کوشش کریں کہ ایسی جگہ ہو جہاں صبح کی دھوپ ایک گھنٹے تک لگے۔ انشاء اللہ آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین
@@KDC002 شکریہ
@@KDC002E36
Very good
Thank you
very good
Thank you so much
Ok uncle g thank u 😊
I am grateful to you
Achi video
بہت بہت شکریہ
Best trick
Thank you
Thanks
Zbrdast
بہت نوازش
Zubardust
بہت شکریہ
Aapka trial hamare Kam Aya ga
الحمداللہ ماشاءاللہ ۔ خوشی کی بات ہے کہ میں بھی آپ کے کام آ سکا۔ آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Acha lga Aasan trika h
Zabardast
بہت بہت شکریہ
@@KDC002 always welcome
جو میری ٹریک ہے آپ دھنیا 2 دن میں اُگا سکتے ہیں وہ کیسے ۔1 دن بیج کو پانی میں بیگو کر را کھ دائیں پھر پانی سے نکال کر چند منٹ رکھ دیں پھر تیار شدہ کنیاری میں بیکھر دیں اوپر گوبر کی تیار شدہ مٹی ہلکی ہلکی سی ڈالیں یا جیسا بھائی نے بتایا وہ بھی ٹھیک ہے پھر براف والا پانی ڈالیں مطلب ٹھنڈا پانی ہو پھر اوپر سبز کپڑا 4 کونوں سے باندھ دیں جو سبزی والا ہوتا ہے اسکو بھی گیلا رکھنا ہے انسان کی محنت ہوتی ہے باقی سب کام اللہ پاک کرتا ہے۔۔۔🌹
Very good
is ko pani kesy dena h phr ...aagy ap ny kch btaya nhi bhai
.
جی ہاں بالکل ٹھیک کہا یہ سردیوں کی کاشت ہے اپ اس کو گرمی میں لگا رہے ہیں تو اس کے اوپر برف والا پانی شاور کے ساتھ اور ساتھ تھوڑی تھوڑی دھوپ بھی لگنی چاہیے دھنیا اگنے تک اپ نے کیاری کو خشک نہیں ہونے دینا۔
Good
Good
Thanks a lot
Saudi Arabia june july main corriender sari duniya main export karta hai.
ساری دنیا میں ہوتا ہو گا مگر پاکستان میں نہیں ہوتا۔ ہم خود اگاتے ہیں۔ اور سعودیہ والے Tunnel forming سے اگاتے ہیں۔
Zaberdst
Thank you
Kiyare ko English me kya khati hi❤❤@@KDC002
Thanks