آپ لوگ پوری باتیں کھل کر صاف صاف کیوں نہیں بتاتے کبھی کبھار دو باتیں بتاتے ہیں پھر روک دالتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے بتاے تو پوری باتیں بتا دیں ورنہ مت بتایں کچھ فائدہ نہیں دو باتوں سے
Shakil bin Haneef ki baat horahi hai mashaAllah aapko itni taqleef kyun horahi hai Quran me bhi isharoon se baat ki gayi hai usper bhi aapko kuch kehna hai
جو باتیں اور احکامات صاف صاف ہیں، ان پر استقامت سے یقین اور عمل کیے بغیر مبہم باتیں سمجھی نہیں جا سکتی ہیں. ترتیب کے ساتھ شریعت پر عمل معتبر بھی ہے اور مقصود بھی ہے. اپنی سمجھ کے حساب سے اوپر نیچے کہیں سے بھی کچھ بھی عمل کر لینے سے ثواب تو ضرور ملے گا لیکن شریعت کا مقصد حاصل نہیں ہوگا جیسے فی الحال بے مقصد پوری امت چل رہی ہے. اللّٰہ حفاظت فرمائیں. علوم صحابہ لوٹانے کے فیصلے فرمائیں آمین یا رب العالمین
اللہ رب العزت حضرت کے عمر میں اور صحت میں برکت عطا فرمائیں اور ان کے علم سے اللہ رب العزت ساری امت کو مستفیض فرمائے آمین
Ma Sha Allah
Jazakallah khair
Allah Aapki Umardaraz Farmaye Behtareen Sehat Ata karein Aapkey Ilm ki Roshni sey Sarey Alam ko Roshan farmaye....
یا اللّہ حضرت کے عمر میں برکت دے
Ameen
Sallahu allhaiyhi wa sallam ❤
حضرت کا اشارہ کس کی طرف تھا کچھ اشارہ دیدے۔براۓ
Shakil bin Haneef or aise kayi loog jo khud ko mehndi or Eisa AS batate hain
Aap samj gaye bhai
آپ لوگ پوری باتیں کھل کر صاف صاف کیوں نہیں بتاتے کبھی کبھار دو باتیں بتاتے ہیں پھر روک دالتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے بتاے تو پوری باتیں بتا دیں ورنہ مت بتایں کچھ فائدہ نہیں دو باتوں سے
Shakil bin Haneef ki baat horahi hai mashaAllah aapko itni taqleef kyun horahi hai
Quran me bhi isharoon se baat ki gayi hai usper bhi aapko kuch kehna hai
حضرت صحیح تو بیان فرمارہے ہیں لگتا ہے آپکی فہم کمزور ہے
جتنا ظاہر کرنا مناسب ہوتا ہے اتنا ظاہر کردیتے ہیں علما
جو باتیں اور احکامات صاف صاف ہیں، ان پر استقامت سے یقین اور عمل کیے بغیر مبہم باتیں سمجھی نہیں جا سکتی ہیں.
ترتیب کے ساتھ شریعت پر عمل معتبر بھی ہے اور مقصود بھی ہے. اپنی سمجھ کے حساب سے اوپر نیچے کہیں سے بھی کچھ بھی عمل کر لینے سے ثواب تو ضرور ملے گا لیکن شریعت کا مقصد حاصل نہیں ہوگا جیسے فی الحال بے مقصد پوری امت چل رہی ہے.
اللّٰہ حفاظت فرمائیں. علوم صحابہ لوٹانے کے فیصلے فرمائیں
آمین یا رب العالمین
یہ مختصر کلپ ہے حضرت ، پورا بیان سنئے