ماشاءاللہ ،بہت خوشی ہوئی میرے شیخ محترم ،اپنی سابقہ حالت میں ،پوری صحت مندی کے ساتھ بیان کرتے ہوئے دیکھ کر۔۔۔۔اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے ۔۔۔۔مزید صحت وتندرستی سے نوازے آمین ۔
کیا واقعی حضرت والا کا یہ بیان ابھی کا تازہ ہے اللہ اکبر کبیرا اللہ کا کروڑہا شکر ہے کہ آں حضرت کی طبیعت بہ حال ہو رہی ہے اللہ مزید صحت عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہم سب پر تادیر عافیت کے ساتھ قائم فرمائے
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔حضرت مولانا محمّد طلحہ صاحب دامت برکاتہم کا بیان بہت عمدہ ہے اللہ تعالی انکو صحت و عافیت سے نوازے ایک بات بیان سن کر ذہن میں آئی کہ گرمی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی قرآن پاک سے حضرت نے جو دلیل بیان کی کہ کھجور گرمی میں پکتی ہے تو اشکال یہ ہے کہ ممکن ہے جس طرح ان کی پیدائش معجزاتی طور پر ہوئی اسی طرح سوکھی کھجور کے تنے سے اللہ نے معجزاتی طور پر پیدا کردیا ہو۔
ماشاءاللہ ،بہت خوشی ہوئی میرے شیخ محترم ،اپنی سابقہ حالت میں ،پوری صحت مندی کے ساتھ بیان کرتے ہوئے دیکھ کر۔۔۔۔اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے ۔۔۔۔مزید صحت وتندرستی سے نوازے آمین ۔
🤲🏻آمین 🤲🏻
آمین یارب العالمین
کیا واقعی حضرت والا کا یہ بیان ابھی کا تازہ ہے
اللہ اکبر کبیرا اللہ کا کروڑہا شکر ہے کہ آں حضرت کی طبیعت بہ حال ہو رہی ہے اللہ مزید صحت عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہم سب پر تادیر عافیت کے ساتھ قائم فرمائے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو ہر طرح خیر وعافیت کے ساتھ لمبی حیات عطاء فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا
Masha allah ❤
Alhamdulillah .Hajrath. ko. Dekh. Kar badi khushi hui
ماشاءاللہ بہت ہی دل خوش ہوا حضرت جی کی زیارت کر کے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی میرے شیخ کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے امین امین
Alhamdulillahi rabbil alamin Hazrat ki sehat Alhamdulillah ka shukr hai Sahi najar a rahi hai
اللہ آپ کو کروڑوں نیکیوں سے نوازے ہمارے لیے بتائی گئی احتیاطی تدابیر کے لیے، اور اپنی قیمتی تقریر میں ہمیں متنبہ کرنے کے لیے
Allah pak hmare bujurgo ko hmesha hmare sir or aankho par rkhe ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔حضرت مولانا محمّد طلحہ صاحب دامت برکاتہم کا بیان بہت عمدہ ہے اللہ تعالی انکو صحت و عافیت سے نوازے
ایک بات بیان سن کر ذہن میں آئی کہ گرمی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی قرآن پاک سے حضرت نے جو دلیل بیان کی کہ کھجور گرمی میں پکتی ہے تو اشکال یہ ہے کہ ممکن ہے جس طرح ان کی پیدائش معجزاتی طور پر ہوئی اسی طرح سوکھی کھجور کے تنے سے اللہ نے معجزاتی طور پر پیدا کردیا ہو۔
Subhanallah Allah Hu Akbar
Mashallah bahut achcha
Allah Hazrath ji ki umr me barkat de
Alhamdulillah Alhamdulillah mere sheikh ki tabiyat me behtari dikh rahi hai Alhamdulillah Alhamdulillah
اللہ میرے شیخ محترم کو جلد از جلد پوری صحت عطاء فرما اور مکمل صحت یاب فرما آمین ثم آمین
Asalamoalaikum hazrat puri sehat mai hai alhamdulillah
آمین یارب العالمین
Alhamdulillah
MAA shaa allah 🎉
Allah pak palestine k majlomo ki hifazat farmaye or har ummati ❤️ ki hifazat farmaye ameen summa ameen 🇵🇸❣️🇮🇳❣️🇵🇸❣️🇵🇸❣️🇵🇸❣️🇮🇳❣️🇵🇸❣️🇵🇸❣️🇵🇸
❤
Asslam Alaikum
Mashallah
Alhamdulillah 🤍
❤❤❤❤❤❤❤
Sachi BAAT hai
9:32 Allah samagh ata farmaye hum sabko
30:11 Allah samagh ata farmaye ameen
Hazrat ji Bangalore tashrif laye huve hain kya
24:23 haqiqat baat hai
اس کی کیا تصریح ہے کے یاجوج ماجوج کومینیسٹ ہے ؟
I have proved from Hadees, science and comparative religion that Mahdi a s will appear on 2 June 2028 in shaa ALLAH
Apne bete ka naam 'Mahdi' rakh rahe hai kya?
@@My_Anonymous_Thoughts
😂😂😂
Muhammad Qasim he sachy imam mahdi hy.
Ab konse bil me chupe huve hain
Khinjeer pr wahe aanelge