Yaum-e-Sir Syed | 17/Oct/2024 | Sir Syed Day Celebration 2024 🎉💐🔥 AMU Aligarh
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- Yaum-e-Sir Syed | 17/Oct/2024 | Sir Syed Day Celebration 2024 🔥💐🎉 AMU Aligarh
#urduadab #sirsyedahmadkhan #sirsyedday #sirsyedday2024 #amu #aligarhmuslimuniversity
کیا بہترین و علمی گفتگو 🎉
معیاری معلومات ❤
واقعی اُس ناسازگار دور میں سرسید احمد خاں کی ہمت داد کے قابل ہے کہ اپنے مخالفین کے لیے عوام میں بیداری لانا ایک دلیری و جسارتی عمل ہے
❤❤❤
سر سید احمد خاں صاحب کی علمی و ادبی خدمات بروزِ محشر تک اہمیت و افادیت کی جولانی و تابانی برقرار رہے گی🎉
اس خوبصورت موقع پر ایم۔خورشید خاں صاحب ، جمال شمسی صاحب اور ڈاکٹر مجیب شہزر صاحب کی اتنی اہم و سنجیدہ گفتگو سخنوران علی گڑھ کی محفل سے سماعت فرمانا ہمارے لیے زہے نصیب کی بات ہے ❤🎉❤
بہت شکریہ 🎉 ع۔انصاری
ماشاء اللہ بہت ہی بہترین گفتگو ہوئی کچھ اضافہ بھی ہوا جانکاری میں🎉🎉
ماشاءاللہ،، بہت ہی دلکش انداز میں سوانحِ سر سید احمد خاں کے اہم نکات کو واضح کیا،،،
آج کے اس پر فتن دور میں سر سید کے افکار وخیالات ہمارے لئے دلیلِ راہ ہے،،
ماشاءاللہ، بہت l عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤
بلا شبہہ یو ٹیوب کا اردو ادب چینل نہ صرف اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے مثبت کاوشیں انجام دے رہا ہے بلکہ ملک و قوم کے ہیروز کی قربانیوں اور جانفشانیوں سے بھی روشناس کرا رہا ہے۔خورشید صاحب اس چینل کے توسط سے آپ جو خدمات انجام دے رہے ہیں' ووہ آپ کی ملک و قوم اور زبان و ادب سے بے پناہ محبت پر دال ہیں۔ میں روح کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یا ربّ العالمین
سر سید احمد خاں کے یوم پیدائش پر علیگ برادران کو پیغام عمل اور جادہء نجات کی شناخت و دریافت کرانے والا "اردو ادب یو ٹیوب چینل" کی سدابہار پیش کش پر دل کی گہرائیوں سے ہدیہء تہنیت پیش ہے ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
ماشاءاللہ بہت اہم ویڈیو ہے
Assalamu alaikum
Allah ham sab ko apni hefajat me rakha
Har aafat se AMU and puri ummat ki hefajat fermai ameen summa ameen
Bohot umdah
बहुत ही उम्दा گفتگو لاجواب
ایک اہم معلوماتی گفتگو
Very very nice and beautiful program
ماشاءاللہ کیا بہترین گفتگو کی اور جناب اویسی جمال شمشی صاحب نے تو سرسید احمد خان کی زندگی پہ جو روشنی ڈالی وہ واقعی قابل غور ہے اور الحمدللہ ہماری معلومات میں کافی اضافہ ہوا ہے ہم بہت ممنون ہیں اردو ادب چینل کی کہ وہ اس طرح کے لوگوں کے خیالات کو حملوں کے سامنے رکھتے ہیں ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مزید اور ترقی عطا فرمائے امین
❤bht khub🎉
Bohot shandar❤
سر سید احمد خاں کے یوم پیدایش کے خوبصورت موقع پر آپ کی گفتگو شروع تا آخیر سںنی اویس بھا یء آپنے سر سید احمد خاں کی خوبیوں قربانیوں اور قوم و ملت سے ہمردیوں اور انکے مابین خیر سگالیوں یکجہتیوں کے ہر گوشے پر جس طرح سیر و سحر آمیز اور معلومات افروز گفتگو کی ہے اس نے ثابت کر دیا ہے کہ آپ مادر درسگاہ کے نہ صرف ایک ہونہار سابق طالب علم ہیں بلکہ سر سید احمد خاں جن کو خادم سیرفیء کاےنات کہتا ہے کے بارے میں معلومات کے اس خزانہ سے معمور ہیں جس سے زیادہ تر علیگ محروم ہیں اس خوبصورت گفتگو کے لیے آپکو بہت بہت مبارکباد
پاکستان سے سلام عقیدت
Kool k😊 ok; o😊😊
عمرہا در کعبہ و بتخانہ می نالد حیات ،
تا ز بزمِ عشق یک داناۓ راز آید بروں ،
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ،
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ،