السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب، میں آسام انڈیا سے ہوں، میرے گاؤں کا نام اسلام آباد ہے۔ میں ممدود احمد لشکر ہوں۔ میں جاننا چاہتا ہوں: ہماری مسجد میں ہر جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد مقتدیوں کو ذکر کا اعلان کیا جاتا ہے اور سنت اور وتر کی نماز کے بعد ایک جماعت کے طور پر (لا الہ الا اللہ / illallah-illallah / Allahu Allah/ اللہ اللہ) اس طرح پڑھا جاتا ہے۔ کیا یہ بدعت ہے؟
اسلام علیکم مفتی صاحب میں ٹیلر مفتی جو کپڑا سوٹ تیار ھونے کے بعد کٹ پیس بچ جاتے ان کا وآپس کرنا ضروری اور کبھی کبھی کسی بندے کا کپڑا کم ھوتا بچے ھوے کپڑے کا سائیڈ پاکٹ یا شلوار پاکٹ یا نیفا میں استعمال کرنا پڑھتا ھے رہنمائی فرمائیں جزاک اللّہ
🌹🥀🌷🌺🌻🌼💐
👌👌❤️❤️
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤ mashaallah
MashaAllah mufti sahab ❤
Jazakumuallahu khaira 🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤❤❤
❤
❤❤❤ mai poora hafta naye seerat lecture ka wait krta hu 😅
ان شاءاللہ اس پر بھی اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائیں گے
@@MuftiRasheedofficial inshaAllah
Assalamualaikum