غربت دولت اولاد مال اللّٰہ پاک نے اپنے ان بندوں کو آزمانے کے لیے بنایا ہے جن کو اپنے راستے پر چلانا ہو میرے پاس میرا بلکہ پوری دنیا کے پاس آپنا کچھ بھی نہیں ہے۔اور اللّٰہ پاک نے یہ کہیں بھی نہیں لکھا کہ کتنی بار آزماؤں گا وہ رب کریم اگر مرنے سے ایک سیکنڈ پہلے بخش سکتا ہے تو وہ انسان کو پوری زندگی میں کبھی بھی آزما سکتا ہے اور میں نہایت عاجزی کے ساتھ کہتا ہوں کہ میں اللّٰہ کی ہر آزمائش پر مرتے دم تک پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔جس طرح میرے اللّٰہ نے چلنے کیلئے دو ٹانگیں دی ہیں اگر یہ دو ٹانگیں بھی لے لے تو بھی میرا رب مجھے اگر زندگی دے گا تو اس کو گزارنے کے لیے سہارے بھی دے گا
Wah ji Wah
❤❤❤❤❤love u ❤❤❤
A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, A.S, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤