ماشاء اللہ، رائے محمد ناصر صاحب! یہ آپ کی شاعری صرف شاعری نہیں، یہ پنجابی ادب کی تاریخ لکھی جارہی ھےـ اس اعلیٰ معیار کی شاعری پنجابی ادب کو شاید ہی کبھی نصیب ہوئی ہو- اس شاعری کا کمال یہ ہے کہ اس میں تصوف بھی ھے، روحانیت بھی، علم بھی اور مہارت بھی - پنجابی الفاظ تاریخ کی گرد میں دبتے جارہے تھے ناصرصاحب نے انہیں اٹھا کر جھاڑ پونچھ کر، ان میں معنی، روحانیت اور فلسفہ بھر کر پھر میز پر سجا دیا ھےـ کمال ھےـ
Bohat Khoob.
Wah kia bat hy
Buht khub ap ki baton m haqeqt h
ਇਹ ਸ਼ਾਇਰੀ ਨਹੀਂ ਜਿੰਦਗੀ ਦਾ ਤਜ਼ੁਰਬਾ ਤੇ ਦਿਲ ਦੀ ਅਵਾਜ ਆ ਬਾਬਾ,,,,ਜੀਉ
Very good
ماشاء اللہ،
رائے محمد ناصر صاحب!
یہ آپ کی شاعری صرف شاعری نہیں، یہ پنجابی ادب کی تاریخ لکھی جارہی ھےـ
اس اعلیٰ معیار کی شاعری پنجابی ادب کو شاید ہی کبھی نصیب ہوئی ہو-
اس شاعری کا کمال یہ ہے کہ اس میں تصوف بھی ھے، روحانیت بھی، علم بھی اور مہارت بھی -
پنجابی الفاظ تاریخ کی گرد میں دبتے جارہے تھے ناصرصاحب نے انہیں اٹھا کر جھاڑ پونچھ کر، ان میں معنی، روحانیت اور فلسفہ بھر کر پھر میز پر سجا دیا ھےـ
کمال ھےـ
🙏🏻