How to make sesame crop profitable in Pakistan || Crop Reformer
HTML-код
- Опубликовано: 30 янв 2025
- Sesame is an important oilseed crop of sandy loam soils in partially irrigated areas of Punjab. Disease, insects and climatic conditions are limiting factors. Most of sesame crop is commonly planted after wheat crop from April to June. This season crop is more prone to excessive monsoon rainfall during monsoon season. In this video, we have explained important points of its production technology. This crop grows better in well aerated sandy loam soils. May-June planting in the moist soil through small seed drill with 1.5 kg seed/acre of TH-6 has been suggested in this video.
Sesame is an important oilseed crop of sandy loam soils in partially irrigated areas of Punjab. Its single stem, early maturing variety TH 6 has been highlighted in this video clip. This is a good variety accepted throughout Punjab due to its white and bold seeds. If planted sparsusly, its stems become very strong and resist the lodging. Its yield potential has been recorded above 18 maunds per acre but 8-10 maunds can be produced with moderate production practices. It is successful in spring and autumn crop but In some parts of Punjab it can be planted immediately after harvesting of wheat crop.
To watch all the videos about Production Technology of Sesame, click the link below,
• Sesame (Till , تل)
#sesame
#cropreformer
Excellent information
عالیجاہ، کسی وقت تل بیج نیاب پرل کی خصوصیات پر کچھ روشنی ڈال دیں۔
sir g
nice information
Sir
Nayab 2016 ka seed kahan sa mila ga
2 khait k lea kita seed lagana ho ga
Fartilizer plan pr vedio bnaen
اسلام علیکم سر جی میرا زمین میں th 05 پچھلے سال کاشت کی تھی خوراک بھی اچھی دی تھی اور فصل دیکھنے میں بہت اچھی تھی لیکن پیداوار تقریبا 4 من آئ تھی فصل نے پھل 2 فٹ سے لینا شروع کیا تھا اس کے بارے میں بھی کوئ رہنمائی فرمائیں
شکریہ
Seed chopy se lagain to kitny inch gehray lagain? Germination is a big problem.
نصف انچ یا اس سے بھی کم گہرائی
معمولی مٹی اوپر آنی ضروری ہے
Sir, anmol variety hai , mein til ki 2faslain chahta❤hon ,gndam k baad ,plz guidance di jaey
Sir main kot adu se hn.meri zameen raitly hai,agar temperature ziada ho to til nahe ugtay...kia main raitly zammeen main til kasht kar sakta hn aur ghaas khatum karnay k liay paindimathline ka spray raitly zamen par kia ja sakta hy?
Respected sir numkeen pani mein till ki fasaal kiun nahi hoti
Ugaou tu ho jata ha lakin pehlay ya dosray pani mein sookh jati ha. Plz iss pe roshni dalein
Sir rice k toty ki bajay zero bajri mix kr k lagain..last year men ne maki wali khel nikal kr lagay thy 22 man pr akrh pedawar i thi...
1kg seed me kitni bjri dalni ha.apne konsi variety lgi thi
MOHTRM pani denay Kay bad pani AGLAY khat ko nkal dia jay
Zbrdast h ye b
یہ ٹھیک ہے
Sir til ki chedrai krtey waqat aik poda choren ya 2 , chopey se kasht kiya hy , aik aik sorakh mein 10 ,10 podey hain
دو مرتبہ چھدرائی کرتے ہیں
پہلی چھدرائی میں ہر جگہ دو تا پانچ پودے چھوڑتے ہیں
دوسری ھدرائی میں ہر جگہ ایک تا دو پودے چھوڑتے ہیں
😊
sir kia nyab 2016 aur nyab pearl aik hi verity hi
Dear Sir Salam... hopefully you would be alright...
Ts,3 Ts,5 NIAB 2016.. k seeds zarorat hin...kahan se tek mil saktay hin... rehnumai Farmain..
Regards Reza
اوکاڑہ میں پچھلے سال 9 من تیل کی پیداوارحاصل کی
Bhai kasa hasil ki Kuch info da Dan kindly apna Watsapp to da Dan mashwra krna ha😊
@@earnsmartly8623 اللہ کےآسرے
Sur humary pass do Option hain til ya cotton in main sy kon sa behatr hy
دونوں نصف نصف
Hand seeder k dath lgana kasa rhy ga
Sir Mianwali ka nzdeek lgaia ja skta ha kia? Ts05 lgana ka irada ha ,
ٹی ایس فائیو کو اوپر جاکر پھلیاں لگتی ہین
Sir g seasam ka fartelizer chedule btaen Acha khasa kharcha Karna Chahta hn
OK
I will make a video on this
زمین تیار کر کے اس کو اچھی طرح ہلسو اگا دے کے اس کے بعد چھٹا کر کے اوپر سے کھیلیاں نکال دے مکئی والی تو صحیح ہو سکتے ہیں یہ
یہ ٹھیک ہے
Sir ye Asani sy sale ho jati hy kia??
Yes
سخت زمین میں کھیلوں پہ کاشت کرنے کے لیے کونسا بیج اچھا رہے گا جو 90 دن میں تیار بھی ہو
Ts 3
15-20 acre lgane ja rha hn 1st time daryai zameen hai.
Mery group m machine wala h hand push seeder machine h jis sy till k seed 1. 2 lgy gy mny us ki di dykhi h
کیا بات ہے
Appreciated.
یہ ہے تل سے بہتر فصل پیدا کرنے کا طریقہ
آپ اپنا نمبر سینڈ کریں
Sir Arslan sab ye masheen kha sy mly gi
سر میں نے چار ایکڑ نئے اباد کیے ہیں گندم لگائی اس دفعہ اس کے بعد تلوں کا ارادہ ہے میرا چار ایکڑ لگانے کا تو کیا اس میں ہو سکتا ہے ریتلی زمین ہے
اسے کھاد بہت زیادہ ڈالنی پڑے گی
ایسے ہی لگائے تو تیلا تیلا کمزور سے رہیں گے
BANA GEE TUSY GREt ho
گہ افتم گہ مستانہ برخیزم چہ خون بے تیغ وشمشیرے بریزم
چھٹا دے کے کھیلیاں نکال دیں تو جرمینیشن اچھی ہو سکتی ہے اس سے بھی
یہ طریقہ بہتر ہے
ts 5 kaisi variety hi
اب یہ ختم کردی گئی ہے
اسے آپ ٹی ایس تھری سمجھ سکتے ہیں
Zameen tyar ha ab Roni kr don barash k bad kasht kr don ha phly bhi Roni kr k Zameen tyar ki ha ab dobara Roni krni ha vatar any ma 8 ,10 din lag jany
تلی۔ کب۔ لگتی ہیں🎉
نوے دن والی تلی بیس اپریل سے پہلے پہلے لگاسکتے ہیں۔لیکن اس سال بارش راستے میں آن پڑی ہے
محترم آپ تلوں کو لے کر بیٹھ گئے ہیں کچھ گندم کی خریداری کے بارے جو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بھی کوئی آواز اٹھائیں گونگے بہرے اندھے نہ بنیں گونگے بہرے پن کا مظاہرہ کرنا بھی ظالم کی حمایت کے مترادف ہے پر اس کے بارےمیں حدیث پاک ہے کہ ظالم کی حمایت کرنے والا بھی بروز قیامت ظالم کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور یہی پالیسی آپ دعوت اسلامی والوں کی بھی ہے کہ ہر ظلم پر خاموش رہ کر ظالم کا ساتھ دینا انشاء اللہ اس یزیدی حکومت کے ساتھ رب تعالیٰ عنقریب آپ دعوت اسلامی والوں کا انجام بھی دکھائے گا انشاء اللہ تعالٰی محترم ساری زندگی سرکاری مال کھایا ہے اب پینشن بھی لینی ہے اور بچوں کا مستقبل بھی تو بنانا ہے آپ کو کیا کسان بیچارے جائیں بھاڑ میں 5:28
محترم جن ظالم عناصر پر آپ کو غصہ دکھانا چاہئے شاید اس کی ہمت آپ میں موجود نہیں ہے،
بلا وجہ مجھ پر غصہ اتار رہے ہیں۔
میں اپنے کئی ویلاگز میں گندم کی خریداری میں کوتاہی کے نتائج کے بارے میں تنبیہ کر چکا ہوں۔ اب آپ نے میری وہ باتیں نہیں سنیں تو اس پر اب میں آپ کو کیا جواب دوں۔
ہماری آواز کوئی نہیں سنتا۔ہماری بددعایا لعنت کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔انہوں نے
اندھیر مچارکھا ہے۔جو آواز اٹھاتاہے اس کے خلاف دسمبر میں بھی آٹھ مئی کا کیس کھول دیتے ہیں
سرمایہ دارانہ نظام میں ایک طبقہ گینگ اپ ہوکر کمزور طبقات کا استحصال کرتا رہاہے
جب تک موثر تنظیم سازی نہیں کی جاتی تب تک یہ استحصال جاری رکھیں گے
@@CropReformer محترم میں نے اپ کے سابقہ ویلاگ بھی دیکھے تھے اس وقت تو اپ بات کر رہے تھے اب کیا مسئلہ ہے جو اپ خاموش ہیں تقریبا کم و بیش 2 سال سے اپ کا کوئی بھی ویلاگ مس نہیں کرتا قبل از وقت تو اپ بولے جب بولنے کا وقت ایا تو خاموشی اختیار کرلی یہ منطق ہمیں سمجھ نہیں ارہا باقی ہمیں غریب عوام کا بھی احساس ہے لیکن یہ حکومت صرف کسان کو ہی قربانی کا بکرا کیوں بنا رہی ہے ڈیزل پیٹرول بجلی دوسری چیزوں میں عوام کو ریلیف کیوں نہیں دیتی صرف کسان ہر بار قربانی کا بکرا بنا کر اس ملک کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لہذا رب تعالی پر بھروسہ رکھیں اپ کو ایجنسیاں کچھ نہیں کہتی اپ کسان کا ساتھ دیں مکئی اور کپاس میں کسان کو جو رگڑا لگا ہے وہ جناب سے پوشیدہ نہیں ہے
جو اس وقت فارم 47 والے حکمران بنے بیٹھے ہیں، آپ نے اور میں نے ان کا کیا بگاڑ لیا۔ اب جب کہ وہ زور زبردستی ملک پر مسلط ہو گئے ہیں تو عوامی شعور اور مزاحمت ہی واحد حل ہے۔ اس کے علاوہ کوئی چیز کارگرہے تو وہ آپ بتا دیں۔ جب تک عوام ظلم سہتی رہے گی ظلم ہوتا رہے گا۔
@@CropReformer جی محترم تو اپ بھی اسی عوامی شعور اور مزاحمت والےویلاگز بنایں نہ جناب اپ دوسرے تیسرے راستے تو نہ دکھائیں نا اب اپ یہ کاشت کر لیں وہ کاشت کر لیں اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے اپ اس طرف ائیں نہ محترم باقی آپ اپنے سابقہ ویلاگز دیکھ لیں تو ان کو میں بہت عرصے سے لائق کرتا آرہا ہوں
100% germination ho jay to phol he nhi lgty
سوفیصد سے مراد بھر پور اگائو سمجھاجاتاہے
@@CropReformer g g bilkul ,,last year asy nuksan Hua h ku6 logo ka
سر ایسا نہیں کہ کئی کئی دن پانی کھڑا ریے تو یہ برداشت 2016 کر لیتی ہے ۔ اختلاف ۔۔برحال پٹڑیوں پر کاشت بہترین طریقہ کاشت ہے سرہم تجربہ کر چکے ہیں پنیری شفٹ کر کے 17من تک پیداوار رہی ۔۔بائیس انچ کی پٹڑیاں بنا کر مکئی کی طرح پانی لگا کر پودے شفٹ کر دیں
Paneeri kitnay din ma shift karni ha
تل کی پنیری منتقل کرنے کا تجربہ میں نے تو نہیں کیا
سر جس طرح ہم چوپا کے ذریعے تل کاشت کرتے ہیں اور ناغے رہ جاتے ہیں اور ہم وہاں سے نکال کے ناغے میں وہ پودا لگاتے ہیں تو یہی طریقہ کار ہے صرف 100 سے 250 گرام بییج لگتا ہے اور پورے ایکڑ میں فصل لگ جاتی ہے۔
Sir Maqbool sab ap ka number chaye Watsap
Sir mujhy tiil ki paneeri k bare ma bat krni hn
ruclips.net/video/lqEpnStvPik/видео.htmlsi=D9HpODqshx1HrT1v
Sir apna number share krya ga