Salam alaikum, Humne s saal kashtkari start ki h. Cotton, tilli aur wheat crop k fertilizer plan ka bht bht shukriya. Please ap Rice hybrid aur Kmad ka b complete fertilizer plan bta dyn. Thanks for your best work.
Pakay wat wali Zameen k liyay fertilizer plan batain Kaun ki barshoon ka mosam hota hi dosray tesray Pani ki zaroorat Nahin rahti .Kiya hum pahlay Pani par tumam doses dal saktay hin
A.o.a dear sir mra raqba jo h woh thall wali side per h 50% mati h aur 50% reet h kiya m yha per gandm k bad tali ya tall lga sagta hn q k yha mostly temperature 42 se 45+ temperature rahta h
jadi botion k lye tilli kasht krty sath he oper jadi botion sy bachao wala sapry kar den to thek rahy ga ? men ny roni ke hoi hy or jadi botyan ugi hoi hen osy khatm krny k lye ye thek hy ya nhi
بھای صاحب ایلوویرا میں نے لگانا ہے شوق سے دو ایکڑ جو پانچ سال کا ایگری منٹ کمپنی کرتی ہے اون سے رابعتہ کرا دیں ضلع کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج علاقہ ہے مہربانی ہو گی میں شکاری آدمی ہوں آپ کو مرغابی مچھلی گفٹ کرو گا
Mary bhai itni lambi na choro min agar shuro saay khaad DAP laga din to tilli phool bhe nhi latai zoor kar jati hi phool Bhoot upar ja kar laay Gai min itny Saal saay kasht kar rha hn Bhoot kharcha kar k achi ausat laay rha
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زبان کا استعمال اچھا کیا جائے تو اچھا ہے اگر آپ کافی سالوں سے کاشت کر رہے ہوتے تو آپ کو فاسفورس کے استعمال کا پتہ ہوتا کوئی بھی فصل ، پھل اپنے جینز کے مطابق لیتی ہے ڈی اے پی کا مقصد پودے کی جڑ اور تنے کو مضبوط کرنا ہے ، پھل اس نے اپنے معیار پر لینا ہوتا ہے خوراک نہ دینے سے پھل جلدی لگتا ہے ، یہ فلسفہ میں نے آپ سے سنا میں لیہ کا رہائشی ہوں ، اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے آپ کو اوسط کے مقابلے کا چیلنج کرتا ہوں ، آجاؤ میدان میں دیکھتے ہیں کس کا تجربہ کامیاب رہتا ہے
سرجی رایا ، تلی اور مونجی کا سالانہ سائیکل بہتر ہوسکتا ھے یا گندم ، مونگ ، مونجی کا سائیکل بہتر ہوگا ۔۔ اور اگر یہ دونوں قابل عمل ہیں تو آپ کس کو ترجیح دینگے ۔۔
Mashallah Feisal Ka terka❤❤❤❤🎉🎉🎉
Good luck 🍀❤
Thanks
MashAllah good sir❤
Thanks
Masha allah good information
Thanks
Salam alaikum, Humne s saal kashtkari start ki h. Cotton, tilli aur wheat crop k fertilizer plan ka bht bht shukriya. Please ap Rice hybrid aur Kmad ka b complete fertilizer plan bta dyn.
Thanks for your best work.
ان شاءاللہ کوشش کرتے ہیں
Very good video❤❤❤❤❤❤
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Or sir meri belkul paky waat ki red zameen hy 1st time try kro ga dua krna Allah kamyab kry
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ❤️
شکریہ سر
❤️
Allah pak zindge kren apki
Thanks
@@kisaantime sir je next jo monji lagni hai kon sa seed behtar hai uska kaad or sapray plan same 1692 wala ho ga ya alag ho ga maslan kainat ka plan
MashAllah bhot he bhtreen video hy Allah pak apko khush rakhy
Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Salam Walekum Allah aapko Khush Rakhe Sar Ji ek video Mong per bhi banaa den maugh ki tabsili Khad
ان شاءاللہ تعالیٰ
Abbas mong aur dosri moong ki 60 din wali k barey bhi btayn
Sar ji gawara ki jagah Sona urea FFC istemal kar sakte hain
کر سکتے ہیں
Thanx sir.❤❤❤
Most welcome
sir yh urea nitrophas r gawara m bhi hta h,,gawara m ziada potential h kia urea sy?
گوارا ، یوریا سے بہتر ہے
good joob sir
Thanks
sir tale ka baje ka chata kr ka kale nkal sktha ha or pane lga tha ya thraka kamyab ha ka
جی ان شاءاللہ تعالیٰ کامیاب ہو جائے گی
سر جی ہم وتر پہ کاشت کیا ہے درمیانی زمین ہے کتنے پانی لگائے ۔چھٹا کرکے ریجر سے کھیلا نکالیے ہے
تفصیل سے بتایا ہوا ہے ایک بار وڈیو مکمل دیکھ لیں، نئی وڈیو بھی ہے وہ بھی دیکھ لیں اس میں مزید بہتر کیا ہے کھاد پلان
Pakay wat wali Zameen k liyay fertilizer plan batain Kaun ki barshoon ka mosam hota hi dosray tesray Pani ki zaroorat Nahin rahti .Kiya hum pahlay Pani par tumam doses dal saktay hin
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی
غور سے سنیں پکے وٹ کیلئے بھی بتا دیا
Khalion p chopa kashta tili ko phla pani ugao k kitny dn bd lagana ho ga...........dear sir guide us..........Zameen pakky wat ke h
پچیس سے تیس دن بعد
Sir kachy wt ki zameen m khliyan bnani chye ya nh
اگر بنتی ہیں اور بنی رہ جائیں تو ضرور بنائیں
Ma naya farmer hon or apky plan ky mutabiq chal raha hon
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین
ان شاءاللہ تعالیٰ سرخرو ہوں گے
men bhe
Sir 1 pani se dosry pani k darmyan ktny din ka time hoga
جب پتے مرجھانے لگیں تو پانی دے دیا کریں
Ap dosree video Mo kuch or khad plan pata Ra han or
Or is ma kuch or waja Kia ha
Please reply me
یہ پچھلے سال کی وڈیو ہے، دوسری نئی اس سال کی ہے، اس بار پہلے سے بہتری لانے کی کوشش کی ہے
Jinab bajra ke kon se kism achi ha. Jo zayda pedawar dana de. Turkey ka bajra ka sitta 3. S. 5. Feet tk hoota. Ha. or wakat casht kia ha.
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باجرہ کی کاشت جولائی کے آخر میں ہوتی ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ
وقت سے پہلے مکمل پلان اور اچھی ورئٹی کے متعلق آگاہ کریں گے
A.o.a dear sir mra raqba jo h woh thall wali side per h 50% mati h aur 50% reet h kiya m yha per gandm k bad tali ya tall lga sagta hn q k yha mostly temperature 42 se 45+ temperature rahta h
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی لگا سکتے ہیں ، ان شاءاللہ تعالیٰ بہترین ہوگی
jadi botion k lye tilli kasht krty sath he oper jadi botion sy bachao wala sapry kar den to thek rahy ga ? men ny roni ke hoi hy or jadi botyan ugi hoi hen osy khatm krny k lye ye thek hy ya nhi
ان شاءاللہ تعالیٰ جلد پلان دیں گے
@@kisaantime thanks
Sar Ji mera pake wat Rakha Hai usmein mung Kis Tarah cast Karen khelon per matlab khelon per cast Karen bedon per ya Aise flat per cast Karen
دونوں طرح سے ٹھیک ہے
کھیلیوں پہ زیادہ اچھا ہے
👍
Thanks
Koi bhai bataye ga ky tilli ky seed ka chatta karky makki wali khaliyan nikal sackty h?
چھٹہ کریں
Bhai jaan hamara teowal ka paani ha bss is hisaab sa thori info da da
یہ ہر قسم کے پانی کے مطابق ہی ہے
السلام علیکم
سر کیا بھاری میرا زمین پہ بہاریہ تلی کاشت کی جا سکتی ہے
جی ہو سکتی ہے
@@kisaantime سر بہاریہ تل کی صورت میں کون سی ورائٹی کامیاب ہے
❤❤❤❤
👍
Sir g 1 aker pe chope pe ketna seed lagna chye?
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسکا چوپا لگانا بہت مشکل ہے
آکر کوشش کر کے تین بیج ڈالے جائیں تو دو کلو پورا ہو جائے گا
👍👍👍❤
Thanks
aur Sar Mera Thoda Sa rakhba Hai pakka Vaat aur Kahe Mera bhi ho jata hai to mujhe mashvara Den main vahan per Tili kasht karon ya mong
تلی
بھای صاحب ایلوویرا میں نے لگانا ہے شوق سے دو ایکڑ جو پانچ سال کا ایگری منٹ کمپنی کرتی ہے اون سے رابعتہ کرا دیں ضلع کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج علاقہ ہے مہربانی ہو گی میں شکاری آدمی ہوں آپ کو مرغابی مچھلی گفٹ کرو گا
Dr Nadeem Abbas (03017327356)
ڈاکٹر صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کر لیں
Sir march mein kashet kr skte h?
اگر ٹمپریچر 25سے اوپر چلا جائے تو کر سکتے ہیں
bij kitna dalna chaiyay
2 کلو فی ایکڑ
گزشتہ برس میں نے نیچے سنگل سپر فاس دی تھی اوسط دس من ایکڑ آئی
ہمارا فارمولا آزما کر دیکھیں
Gawara khad flad karni ha ya chata?
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہر قسم کی کھاد فلڈ کرنے سے اچھے نتائج دیتی ہے
Na koi khad Dali or na hi Pani lgaia .2 supry kiy thy bas .17 man hoi thi
ماشاءاللہ
سر جی میں نے گندم کے بعد تلی کاشت کی ہے زمین کی تیاری ۔1 ہل۔روٹاواٹر ۔لگا کے بیج کا چھٹا کیا اس کے بعد ریجر سے کھالیا نکالی ۔کھاد کا چھٹا نہیں کیا ۔
بہتر رہے گی
میاں صاب تلی کا بین مل سکتا ھے
03014826515
چار پانچ پانی لگتے ہیں ہمارے علاقے میں
👍
17000rs من (40kg) ki price hai?
17000 / 100kg brother
جی 40 کلو کی
کونسا بیج استعمال کرے رہنمائی کریں
Th05, th06
Tilli ka waqat kasht kia hai
ابھی وقت ہے
@@kisaantime kab tak waqat hai
Mary bhai itni lambi na choro min agar shuro saay khaad DAP laga din to tilli phool bhe nhi latai zoor kar jati hi phool Bhoot upar ja kar laay Gai min itny Saal saay kasht kar rha hn Bhoot kharcha kar k achi ausat laay rha
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبان کا استعمال اچھا کیا جائے تو اچھا ہے
اگر آپ کافی سالوں سے کاشت کر رہے ہوتے تو آپ کو فاسفورس کے استعمال کا پتہ ہوتا
کوئی بھی فصل ، پھل اپنے جینز کے مطابق لیتی ہے
ڈی اے پی کا مقصد پودے کی جڑ اور تنے کو مضبوط کرنا ہے ، پھل اس نے اپنے معیار پر لینا ہوتا ہے
خوراک نہ دینے سے پھل جلدی لگتا ہے ، یہ فلسفہ میں نے آپ سے سنا
میں لیہ کا رہائشی ہوں ، اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے آپ کو اوسط کے مقابلے کا چیلنج کرتا ہوں ،
آجاؤ میدان میں
دیکھتے ہیں کس کا تجربہ کامیاب رہتا ہے
@@kisaantime good
تلی بھی بالکل ختم ہو جائے گی جتنی اپ اپ نے جتنا کھاد پلان دیا ہے اس میں کچھ بچت بھی نہیں ہوگی تلی بھی ختم ہو جائے گی
حضرت صاحب ایک کسان نے اسی پلان کے ساتھ 21 من ایوریج لی ہے__ 21 من ، سمجھے؟ سب سے آسان کام یہی ہے جو آپ نے کیا ہے___
اسلام وعلیکم سر آپکا موبائل نمبر کیا ہے؟
03025222043
WhatsApp only
تلی کو ایک پانی بھی لگانا مشکل ہوتا ہے ۔ آپ نے لمبی لمبی چھوڑ کر چار پانی کا پلان دے دیا ہے
بجا فرمایا، آپ عظیم انسان ہیں آپ پانی کے بنا بھی اگا سکتے ہیں
😂
تلی کو جب پانی لگاتے ہیں تو یہ سوکھنا شروع ہو جاتی ھے
Assalam o Allaikum sir ham ne last year pani dia hi nhi barish se kam chalya is bary aap kia kehty hae khad kesy dallen?
@@kisaantime good reply😆
لکھا Dap ہے اور بول np رہے ہو
نا قابل تلافی غلطی کر لی ہے کیا؟؟؟؟؟
@@kisaantime
تو پھر جو بولو وہی لکھو
کنفیوزن کیوں۔۔ سوال گندم جوان چنا
ماہر زراعت صاحب
سرجی رایا ، تلی اور مونجی کا سالانہ سائیکل بہتر ہوسکتا ھے یا گندم ، مونگ ، مونجی کا سائیکل بہتر ہوگا ۔۔ اور اگر یہ دونوں قابل عمل ہیں تو آپ کس کو ترجیح دینگے ۔۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رایا ، تلی ، مونجی
رایا ، مونگ ، مونجی
گندم ، تلی، مونجی
گندم ، مونگ ، مونجی
گندم ، مونجی ، مونجی
رایا ، مونجی ، مونجی
سبھی اچھے کمبی نیشن ہیں
@@kisaantime
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
سرجی بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیر
@@kisaantime?
@@kisaantimen
aoa sr apna contact numbr send krn
Sir ap ka number chaheay please
03025222043
WhatsApp only