Best Screen Recorder

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 июн 2024
  • Blog ka link
    www.blogger.com/blog/post/edi...
    ونڈوز ٹین اور الیون کا اپنا اسکرین ریکارڈر بیسٹ ہے۔ اس لیے کسی اور اسکرین ریکارڈر کو گوگل کرنے کی ضرورت نہیں۔
    اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کی سکرین ریکارڈ کرنے کیلئے آپ نے کی بورڈ پر ونڈوز اور آلٹ اور آر، یہ تین بٹن ایک ساتھ دبانے ہیں۔
    جیسے ہی آپ یہ تینوں بٹن دبائیں گے، سکرین ریکارڈنگ شروع ہوجائے گی۔ یہی تین بٹن دبا کر آپ ریکارڈنگ روک بھی سکتے ہیں۔
    مثال کے طور پر میں بلاگر ویب سائٹ پر اپنے بلاگ کی ریکارنگ کررہا ہوں۔
    یہاں بیسٹ سکرین ریکارڈر کے نام سے ایک بلاگ موجود ہے جس میں دیگر سکرین ریکارڈرز کے بارے میں امپارٹمنٹ پوائنٹس ترتیب دیئے ہیں۔
    اگر آپ کے کمپوٹر پر ونڈوز ٹین یا الیون نہیں تو آپ ان میں سے کوئی ایک سکرین ریکارڈر یوز کرسکتے ہیں۔ یہ سب آن لائن ہیں اور کسی حد تک فری بھی ہیں۔
    اس ویڈیو کے نیچے اس بلاگ کا لنک بھی دے دیا ہے جسے پڑھ کر آپ کم وقت میں جان سکتے ہیں کہ کونسا سکرین ریکارڈر آپ کیلئے بہتر رہے گا۔
    اب میں ریکارڈنگ روک رہا ہوں
    ریکارڈنگ روکنے کیلئے بھی وہی تین بٹن ونڈوز پلس آلٹ پلس آر کو دباناہے۔ اس کے علاوہ ٹاپ رائٹ کارنر پر ریکارڈنگ بار پر سٹاپ کرنے کا آپشن استعمال کرکے بھی ریکارڈنگ روک سکتےہیں۔
    سکرین ریکارڈنگ کا کلپ آپ کو ڈاؤن لوڈز میں نہیں بلکہ یہاں ’’ مائے ویڈیوز‘‘ میں ملے گا۔

Комментарии •