Imran Khan K Sath Adiala Jail Mein Batmeezi | Who Is Asad Javed Warraich? Barrister Ehtesham
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- Imran Khan K Sath Adiala Jail Mein Batmeezi | Who Is Asad Javed Warraich? Barrister Ehtesham Amir-ud-Din
Welcome to Barrister Ehtesham Amir-ud-Din RUclips Channel. Barrister Ehtesham is Pakistan’s leading anchorperson, analyst and a Lawyer by profession. Barrister Ehtesham was hosting Awaz with Barrister Ehtesham at Pakistan's leading news channel SAMAA Television Network, currently Barrister Ehtesham is associated with SUNO TV & hosting programme Sawal Nama With Barrister Ehtesham Amir-ud-Din
Barrister Ehtehsam Official Accounts:
Follow on Twitter: / ehtesham_ad
Follow on Instagram: / ehteshamamiruddin
Follow on Facebook: / barristerehteshamamiru...
Subscribe on RUclips: / @barristerehtesham
Follow on TikTok: / barristerehtesham
barrister ehtesham | barrister ehtesham youtube channel | barrister ehtesham vlog | barrister ehtesham latest | barrister ehtesham latest vlog | barrister ehtesham today | barrister ehtesham suno tv | barrister ehtesham suno tv latest | ehtesham amir ud din | ehtesham amir ud din latest
#BarristerEhtesham #EhteshamAmiruddin #BarristerEhteshamVLOG
اللّه پاک آپ جیسے زندہ ضمیر صحافیوں کی حفاظت فرماۓ آمین
ایک خوبصورت تجزیہ کار احتشام امیرالدین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
احتشام بھائ! آپکی عظمت کو سلام👍اللہ کریم آپکو حق اور سچ بات کرنے کی توفیق عطا فرمائےاور عمران خان کی زندگی کی حفاظت فرمائے ۔آمین🤲
Ameen sum Ameen
🎉😊
Use
احتشام بھائی بہت خوب ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی خوش رکھے آمین
ظلم اتنا کرو کہ جب خود پر ہو تو برداشت کر سکو😌سبحان اللہ سبحان اللہ آمین ثم آمین ❤️
انشاءاللہ بدلہ لینگے ہر ایک سے انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کے حامی وہ ناصر ہو
جب ایک شودے بندے کو اختیار مل جاتا ہے تو وہ فرعون بن جاتا ہے، جیسے یہ وڑائچ بنا ہوا ہے
لوگوں کو بڑی تعداد میں نکلنا چاہیے یہ ابھی موقع ہے
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪
Bilkul warna ye zalim Pakistan ko tabah karnay per tulay huwain hey.
آبھی صبر کا سہارا لیں کسی کی باتوں میں نہیں آنا
کسی کی باتوں میں نہیں آنا فیصلہ اللہ تعالی نے فیصلہ کرنا ھے
بیرسٹر احتشام امیرالدین آپ کی پاکستانیت اور حق گوئی پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
عمران خان زندہ باد -پاکستان پائندہ باد
بہت اچھی بات کی ہے آپ نے ۔ ان حالات میں سچ بولنا جرت کی بات ہے اللہ آپ کی حفاظت کرے امین
کاش سب لوگ احتشام بھایی کی طرح بااوصول ہوتے ❤❤❤❤
احتشام صاحب آپ کا تجزیہ بہت اعلیٰ
عمران خان زندہ باد،
پاکستان پائیندہ باد
بیرسٹر صاحب اس وقت ملک دلوں کے پاس یرغمال ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤
عمران خان زندہ آباد 💞
آزاد امیدواروں کے پاس عوام کے ووٹ ایک امانت ھیں یہ بات انہیں یاد رکھنی چاہیے۔اگر بد دیانتی کی کوشش کی تو اللہ اورعوام معاف نہیں کرے گی
سپرنٹڈنٹ جیل! اپنے گریبان میں جھانک ۔ اپنا لیول چیک کر۔ تو وڑائچ ہے یا وڑنا چاہتا ہے۔ تو خان کے جوتے کے برابر نہیں ہے۔ تیرے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
Excellent 👍 well said
زبردست کیا خیال ہے اُس حرامی کو واڑ دیں ؟😂😅
😂😂😂😂😂ok kar ❤❤❤
انسان کا زوال شروع آس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے لگے ۔
بشک 👍
احتشام بھائ کاش کاش آپ بھی سلمان اکرم راجہ کی طرح پی ٹی آئی کے امیدوار ہوتے ۔۔۔۔ پاکستان کی ضرورت ہے کہ آپ جیسے مخلص لوگ اسمبلیوں میں آئے
احتشام بھائی کمال کی گفتگو کرتے ہیں اپ اگر ہر کوئی اپ کی طرح گفتگو کرنے لگ جائے یا سوچنے لگ جائے تو پھر خرابی کیوں ہو اللہ پاک اپ کو حفظ و امان میں رکھے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
U turo dear
Ameen sum Ameen
❤❤🎉❤❤
آپ عظیم آدمی ہیں احتشام بھی ❤❤
آمین اللهم آمين
ماشاء اللہ جی سلامت رہیں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جس جس جس نے عمران خان کے ساتھ بدتمیزی کی ھے۔رب کعبہ کی قسم کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔
Great leader Imran khan ❤❤❤
GOD Bless & Protect all those people which are supporting Imran Khan ❤
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Barrister Ehtesham Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Youth is with Imran Khan more power to you sir may Allah blessed you with the shower of blessing's ✨
#IK_FOREVER ✌🏻
#PAKISTAN_ZINDABAD❤️🇵🇰
#RELEASE_IK ✊🏻
خوبصورت آواز،دہیما مدہم لحجہ،مناسب اور متناسب الفاظ اور کلمات کا چناؤ ، آپکے سننے والوں پہ ایک خوشگوار اثر چھوڑ تے ہیں اور دوبارہ آپکو سننے کو دل چاہتا ہے۔ میری تبریک قبول فرمائیے ڈاکٹر شانو
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کو آس نظام سے نجات دلائیں ۔ انشاء اللہ بہت جلد عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے گا ۔ کیونکہ عوام نے ضد پکڑی ہوئی ہے
جیل سپرنٹنڈنت کے اختیارات کم ہونے چائیے
We love imran khan and we stand with imran khan
Nation love Imran khan
Ok
عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے یہ بھی قرآن پاک میں فرمان ہے
احتشام صاحب آپ نے سپریٹینڈڈ کی بہت اچھی تشریح کر دی ۔ کیسے لوگ ہیں یہ جو جیل کا انتظام سنبھالتے ہیں جب عمران خان کے ساتھ یہ سلوک ہو تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے ۔
We love with Imran khan ❤
And whole Pakistani stand with imran khan 🎉 u r great ❤ bro
Sir you’re my favorite media person Allah protect you from every evil eye ❤
کاش کہ یہ سب میڈیا والے جناب احتشام صاحب کے جیسا گفتگو اور 24 کروڑ عوام پاکستانیوں کی بھلائی کے لئے بات کرتے
الله تعالیٰ احتشام کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
احتشامُ بھائ مجھے آپکا ویلاگ مین حق اور سچ نظر اتا۔ مجھے آپکی گفتگو بہت ہی پسند ہے۔ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے
Imrankhan zindabad 🌹❤❤❤❤❤❤
Most of all time favourite Anchorperson barrister etsham ameerudin saheb god bless you ❤❤❤❤👍👍👍🙌
Awam ki jaan only Imran Khan zinda abad❤❤❤
احتشام بیٹا اپ سلامت رہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤
احتشام امیر الدین صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین عمران خان زندہ باد
وقت ایک جیسا نہیں رہتا یہ وقت بھی گزر جائے گا انشااللہ
بھائی جان اپنے اپنے ظرف کی بات ہے
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
شدید سردی سے زخمی ٹانگ میں تکلیف ھے، چلنے میں بھی مشکل ھے خان کو،،🤲 اللہ پاک 🤲 پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے 🤲 عمران خان 🇵🇰🤲 کی مدد فرمائیں 🤲 آمین ثم آمین
Ameen sum Ameen
بھائی یہ کیا لکھتے ہو پنجتن پاک کے صدقے یہ غلط بات ہے اللہ آپ کو اور ہم سب کو رحم فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد فرمائے اور ان کو قیدخانے سے آزاد کریں
Aamin sum Aamin
IMRAN KHAN Zindabad.
Love Imran Khan love pti love vote imran khan jan allah kie❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام جی جناب احتشام امیر الدین صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
جیلوں میں ٹھیکے دیے جاتے ہر مہینے جیتنا پیشہ ان جیلوں افسران کما رہے قسم سے آپ تصور نہیں کر سکتے
بہت آعلیٰ ویلاگ،ماشاءاللہ تبارک الرحمن،❤️👍🌴
5:55 the way Barrister sahib said "Tu bhai kidr jail ka Superintendent hai" is on point🤩🙆🏻♂️
Ahtesam sahib u are great that u told the mentality of sp jail and police they shows where they belong neans which family he belong 🎉🎉🎉🎉🎉
اللہ تعالیٰ عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ کا نگہبان اسلام کی شان
انشاءاللٰہ اللٰہ کریم ہے رحیم ہے
جب کوٸی مالک یوم الدین کو بھول جاتا ھے تو بدمعاش بن جاتا ھے
May God protect you!
برا وقت ہمیشہ نہیں رہتا مگر برے وقت میں جو لوگوں کی پہچان ہوتی ہے وہ ہمیشہ رہ جاتی ہے ( حضرت امام حسین علیہ السلام)
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ، انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کمال بندہ ے خدا ہے عمران خان کہ جیل میں ہے مگر لوگ اس کے حوالے سے مشہور ہو رہےہیں چاہیے جلسے ہوں چاہیے گانے ہوں چاہیے میڈیا ہو ہر کوئی کما بھی رہا ہے اور مشہور بھی ہو رہا ہے واہ کیا بات ہے عمران خان کی ماشاءاللہ 🌹💚۔
جناب محترم بیرسٹر احتشام صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈ نے عمران خان صاحب کے ساتھ جو زیادتی کی ھے وہ انھیں نہیں کرنی چاھے تھی کیونکہ عمران خان صاحب ایک سیاسی لیڈر ھیں اور ساتھ سابقہ وزیراعظم پاکستان بھی رہ چکے ھیں بحرحال اخلاق سے اور ظرف سے انسان کی پہچان ھوتی ھے اللہ تعالٰی اپنا کرم فرمادے گا خان صاحب کے یہ جیل کے دن بھی نہیں رینگے انشاءاللہ۔ زندگی کے نشیب و فراز ھر ادمی کیساتھ لگے ھوے ھیں ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جناب وکیل صاحب - آپ کے ہر پروگرام سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے - ماشاء اللہ ❤
Superintendent Asad Javed Waraich must be brought to his level by the people of Pakistan. They are top most corrupts and criminals who enjoy power and corruption money.
True 👍
PMLN has been appointed and appreciated for his efforts and support against PTI.
اللہ تعالی ا ن سب کو ھداہت عطا فرمائے آمین میں
Khan wapas ayega inshallah waqt badlega inshallah 🙏 Allah bless you all 🙏 always stand for Imran Khan
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ، انشاء اللہ
Allah hi hamiyon Nasir hen nek logo ka Allah hi hifazat farmahen haq aur such pe chalnay walon ki
Great ❤ sir the way you took the true stance and delivered a profound wisdom for us to learn I am also a government official and will try to act what I have learnt from your Vlog
Salute FOR Imran Khan Sab
Brister Ihtshaam ud Din great man ❤
Well explained brother,I appreciated your analysis
MASHALLAHA SUBHANALLAH MY GREAT LEADER IMRAN KHAN ZINDHABAD ALLAHA GIVE HEALTH ALL FAMILY AMEEN SUM AMEEN ⚘️ 🎉❤
احتشام عمران خان زندہ باد اور جیل میں رہے اور کافی تعلیم حاصل کی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور کامیابی دے
Thank you Sir Ehtasham Sahib 🎉.
May Allah protect and help Imran khan Saab 🙏 😢
😮Berrister Ehtisham such"A man of dignity and class " 👌😊
جزاك اللهُ جزاك اللهُ
ایک لیڈر اور رھنما صدیوں کے بعد پیدا ھوتا ھے اور سورج یا چاند جب نکلتا ھے تو دنیا جانتی ھے کہ سورج ھے اور یہ چاند ھے بلکل اسی طرح لیڈر کو بھی ھر کوئی جانتا ھے اس کی سوچ سے اس کے عمل سے قوم کے ساتھ تعلق سے اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت سے اور اللہ تعالی اور اس کے حبیب (ص) کے واسطے سے ایسے موقعوں پر آپ کا بھی تو امتہان ھے کہ آ پ جاھل ھیں یا اچھی سوجھ بوجھ اور صیح راستہ چننے کے اھل ھیں بھی کہ نہیں ۔ پاکستان ذندہ باد ۔
Choice is absolutely Y O U R S .
inshaallah one day he will be back zeberdest personality n great imran khan 🤲👍
عوام صرف وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں-🙋♂️
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Allah Imran Khan shb ko Salamat rakhyy ❤❤
Well Done Brother.
Keep it up.
U r great
May Allah bless you in all respect ❤
Only one Imran Khan zindabad Pakistan tarike insaaf zindabad ❤. All tiger zindabad❤
زبردست بات کی ہے آپ نے جناب
Very nice 👌 program
ماشاءاللہ احتشام بھائی آپ بہت اچھے گفتگو کرتے ہیں لیکن ان وقت میں آپ دو ویلاگ کرے ایک صبح 9 بجے اور ایک رات 9 بجے کریں
ہم اورسیز پاکستانی آپ کے ویلاگ کا انتظار کرتے ہیں
سلوٹ اپ کوان درندوں کے سامنے حق بات کنے کا اللہ اپ عمران خان کی حفاظت کرے امین ثم امین
May Allah blesss u sir 💝💝💝
عمران خان پاکستان کا حقیقی لیڈر ھے
Walaykum Asslaam blessings for you…..
السلام علیکم
بھائی اللہ خوش رکھے
بس
خیال رکھےاپنا کیونکہ بہت جلدآپکوپاکستان میں دیکھنا چاہتےہیں
انشاءالله
jazzkAllha May stay blessed with Aswt Rahmat far Haq truth Ameen
کوئی بھی کرپٹ ادارہ عمران خان کو پسند نہیں کرتا اور پاکستان میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو کرپٹ نہ ہو لیکن تبدیلی آئی گی انشاللہ
Zabardast analysis
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
insha'Allah zaroor ayne gyn Imran khan SB
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان زندا باد پاکستان زندا باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Say hzrat Muhammad s a w w with qudyazam m Ali jinha meet agyn say hzrate Muhammad saww sb imrankhan ka sath dy
Great analysis. The nice way of elucidation.
Well said done good job ALLAH pak madad farmay kaamyaab kren Hifazat farmay salamt rken AMEEN YA RubulAllameen IMRAN KHAN zinda abad Pakistan zindaAbad InshaAllah AMEEN YA RubulAllameen IMRAN KHAN
الله أكبر ﷻ الله أكبر ﷻ