Curiosity Podcast 12 | A Peaceful and Successful Pakistan | Azaz Syed and Faisal Warraich

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 дек 2024

Комментарии • 988

  • @mehdihussain4281
    @mehdihussain4281 Год назад +8

    آپ کا پوڈکاسٹ بہت پسند آیا۔
    آپ جن موضوعات پر پوڈکاسٹس کرتے ہیں، ان کیلئے جن ماہرین کو اپنے پوڈکاسٹ میں مدعو کرتے ہیں اور جو پُرمغز سوالات آپ ان سے پوچھتے ہیں ۔ ۔ اِن تین وجوہات کی بنا پر میں آپ کے پوڈکاسٹس شوق سے دیکھتا ہوں۔

  • @amirgul8051
    @amirgul8051 Год назад +28

    every time Azaz Bhai diverts from the original question I can sense the frustration of Faisal bhai but he is having great professional patience. Bravo 👏🏼

    • @racingcar6284
      @racingcar6284 Год назад +1

      Bcz he know how to deal heavy ones😂

    • @sidramehmood1
      @sidramehmood1 11 месяцев назад +1

      He has so much knowledge. It's hard to stay on track

  • @FlyingBirds44
    @FlyingBirds44 Год назад +34

    In the comments, no one is worried about pakistan's future everyone is saying good debate.. master piece.. lot of knowledge 🙄🙄

    • @malikwajahatali8794
      @malikwajahatali8794 Год назад

      Yes bro worried about Pakistan yaar too much 😢😢😢

    • @skwardak2131
      @skwardak2131 Год назад

      Your concerns are valid. It appears that both the nation and state actors (policy makers) lack genuine interest in the well-being of the country. They seem to be merely observers, benefitting themselves while the state is headed towards failure. Regrettably, our diverse ethnic roots often create more divisions than unity, raising questions about what to expect from such a population.😢😢

    • @asifakbar2963
      @asifakbar2963 Год назад +1

      That further proves the poor mentality..people get happy on superficial things..They don't have the ability to find the truth by themselves. Reality is ,terrorism is not one form...It starts with the simple habit of telling lie and specially when we ignore the truth and with some sort of force or authority we make others also to follow the untruthful concepts or say realities of personal choice. Sad to say, Pakistani society at almost level is full of terrorism kind of activities. I quote only two examples out of many instances.. Look at the traffic condition on roads, people don't love to follow rules of any kind but they just blame others for their own wrong doings. Secondly, encroachments on roads...observe carefully, everyone has his excuses but only a few would follow the reality of rules. Alas, we all blame others for our own wrongdoings.

    • @jidrit999
      @jidrit999 Год назад +2

      No future for country build on hatred

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      درست کہتے ہیں آپ

  • @MuhammadAsif-fz9ct
    @MuhammadAsif-fz9ct Год назад +52

    اگر تحریک طالبان پاکستان اور دوسرے نام نہاد جہادی تنظیم کمپنی کے ٹٹو نہیں ہیں تو پھر احسان اللہ احسان کیسے کمپنی کے قید سے بھاگ کر ترکی پہنچ جاتا ہے ؟

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад +3

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @muhammadidreesdanish8320
      @muhammadidreesdanish8320 Год назад +4

      Sub dollars ka chakar hai.

    • @adamsher4950
      @adamsher4950 Год назад +3

      Sub $$$$ keliye Generals Ka khel hai

    • @sunnykhanx8730
      @sunnykhanx8730 Год назад

      ​@@AbdulHameed-bw4cg
      حماس کا موازنہ دیگر کسی سے نہ کریں جو نان سٹیٹ ایکٹرز امریکی یا روسی سرد جنگ کی وجہ سے وجود پزیر ہوئی اور انہوں نے شام سے لے کر افغانستان تک 70 لاکھ مسلمان مروا دیے شام عراق اور افغانستان جیسی تاریخی ممالک کو نیست و نابود کروا دیا کشمیر کا مسئلہ خراب کیا ۔ آرمی پبلک کے 150 بچوں کو مارنا کامیابی نہیں ہوتی ۔

    • @kingmaker5578
      @kingmaker5578 Год назад +2

      ​@@muhammadidreesdanish8320knsa dollar mil rhe hn aj kl? Mulk ko ttp kha rhi aur ap jese un ka tout defend kr rhe

  • @mehdihussain4281
    @mehdihussain4281 Год назад +3

    "دہشت گردی" ہمارے ملک کے سب سے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ مجھے نہایت خوشی ہوئی کہ آپ نے اِس پر گفتگو کی اور اس موضوع پر بات کرنے کیلئے "اعزاز سید" کا انتخاب کیا۔
    سچ میں، مجھے آپ کا یہ پوڈکاسٹ بہت اچھا لگا۔

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s Год назад +30

    ہم تو صرف دعا کر سکتے اور کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی ہمیں ایک عیرتی قوم بنا دیں اور اللہ ہمیں سچ سننے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائیں، آمین

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 Год назад +1

      Pehla such Suno 😂😂😂Urdu is 80% Sanskrit and it's indian language...Urdu and Hindi made by British from braj basha 😮😮😮😮ab dekhta Hu ap Kitna such accept krte ho 😊😊

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 Год назад

      Bura Lage to maf krna

    • @AYUSHKUMAR-yw7hj
      @AYUSHKUMAR-yw7hj Год назад +1

      Chowmin 🤲

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад +1

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @MAli-rr9km
      @MAli-rr9km Год назад +4

      ​@@vantagehistory1813 😂, Urdu British na bnnai? To Ameer Khusro British door k thy? Ara Knowledge k Dushmn Hindi is old language from Indus valley civilization, Indus (Sindh) ko Persian Hind khta tha or likhta v tha. Or Hind k loog Hindi bolty thy. Sindhi vi uski ki ek branch hai.
      Urdu Mughalu na develop ki thi. For their Army.

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 4 месяца назад +2

    میں سمجھتا ہوں اگر اس علاقہ میں ترقیاتی اور تعلیمی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں تو بہت حد تک اس مسئلہ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔سب سے زیادہ غربت اور بے روزگاری فانا کے علاقہ میں پائی جاتی ہے ۔

  • @saddiquemewati6120
    @saddiquemewati6120 Год назад +8

    دھشتگردوں کیخلاف ریاست کو سخت ایکشن لینا چاہیے 🇵🇰

    • @AyanAli-ew3pm
      @AyanAli-ew3pm Год назад +2

      Wo khud unko support karti hain

    • @ummeibrahim951
      @ummeibrahim951 11 месяцев назад

      سب سے بڑی دھشت گردی نا انصافی کر رہے ہیں۔

    • @linova341
      @linova341 5 месяцев назад +1

      Sad but truth​@@AyanAli-ew3pm

  • @Rashid_Adlaka
    @Rashid_Adlaka Год назад +24

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

    • @MohdYaseen-gq5eq
      @MohdYaseen-gq5eq Год назад +3

      کرپشن کے ساے تلے

    • @JAWAD.AHMAD.
      @JAWAD.AHMAD. Год назад +6

      Amen

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад +3

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @JAWAD.AHMAD.
      @JAWAD.AHMAD. Год назад +3

      @@AbdulHameed-bw4cg well said

    • @WatanParast1
      @WatanParast1 Год назад +1

      ​@@MohdYaseen-gq5eqAllah Taliban ko Gharaq kare

  • @Tanzeel-313
    @Tanzeel-313 Год назад +35

    افسوس ہماری فوجی اسٹیبلشمنٹ قوم سے سچ نہیں بولتی اور اپنے مفاد کی خاطر پوری قوم کو قربانی بکرا بنایا ہوا ہے اور ہمیشہ کرائے کے فوجی بنے ہیں

    • @magraphics8958
      @magraphics8958 Год назад

      ہم پاکستانی پنجابیوں کے اصل دشمن پشتون افغان اور بلوچ ہیں جو کہ سب دہشتگرد ہیں اور جنھوں نے ہمیں بزور شمشیر مسلمان بنایا
      میں آپکے ویڈیوز کو بہت پسند کرتا ہوں جن میں آپ افغانوں اور پشتونوں کو ظالم، جاہل، دہشت گرد اور پاکستان اور
      پنجاب مخالف دکھاتے ہے
      سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی پنجابی ہندو اور سکھوں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری طرح ہیں اور ہماری نسل سے ہیں-
      رہ گئے پشتون اور افغان تو یہ لوگ ہم پنجابیوں کی نظر میں مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جو ہم پر اور ہندوؤں اور سکھوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہم پنجابی قوم اسلامی شریعت اور اسلامی نظام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں -
      انھی دہشتگرد افغان پشتونوں نے ہم پر حملے کیے اور ہمیں مسلمان بننے پر مجبور کیا-
      - [x] پشتونوں کو اب سمجھنا ہو گا کہ وہ پنجابیوں کے غلام بن کر رہے گے تو تب ہی ان کی زمین پر امن آئے گا-
      ‎پشتونوں کو پوری طرح پنجابیوں کا غلام بننا پڑے گا
      - [x] یہ ملک ہم پنجابیوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اسکو چلاتے ہیں اس میں دہشتگردوں (پشتونوں ) کے لیے کوئی جگہ نہیں -
      - [x] یا تو ہماری غلامی قبول کرلیں اور امن پائیں یا پھر فوجی آپریشن انکا مقدر بنتے رہیں گے اور انکے گھروں اور عورتوں پر ہم قبضہ کریں گے

    • @awaisusmani9102
      @awaisusmani9102 Год назад

      یہ پاک فوج ھی ھے جس نے نہایت کامیابی سے دھشتگردوں کی کمر توڑی ھے۔۔۔مگر افسوس یہ ھے کہ اسلام کا نام استعمال کرکے پاکستان میں فساد پھیلایاجاتاھے۔۔

    • @siawashkhan5460
      @siawashkhan5460 Год назад

      Ye humsha kirye k tatu hi rahen ge

  • @JAli-gn1dd
    @JAli-gn1dd Год назад +1

    بہت شکریہ سر! کافی معلومات ملیں یہ پوڈکاسٹ دیکھ کر.

  • @muhammadsaadali4269
    @muhammadsaadali4269 Год назад +37

    faisal bhai on fire...........thank u for giving us this level of knowledge without any agenda

    • @adamsher4950
      @adamsher4950 Год назад +7

      Iska pora agenda hi GHQ SE ataa hai

    • @muhammadsaadali4269
      @muhammadsaadali4269 Год назад +4

      @@adamsher4950 bro you are wrong here 👍🏻

    • @ImranQureshi-lb1jw
      @ImranQureshi-lb1jw Год назад

      You are unable to see the agenda...it does not mean..there is none

    • @muhammadsaadali4269
      @muhammadsaadali4269 Год назад +1

      @@adamsher4950 who told u that? What did u find in his videos that led you to say this... Can you please explain me

    • @magraphics8958
      @magraphics8958 Год назад

      ہم پاکستانی پنجابیوں کے اصل دشمن پشتون افغان اور بلوچ ہیں جو کہ سب دہشتگرد ہیں اور جنھوں نے ہمیں بزور شمشیر مسلمان بنایا
      میں آپکے ویڈیوز کو بہت پسند کرتا ہوں جن میں آپ افغانوں اور پشتونوں کو ظالم، جاہل، دہشت گرد اور پاکستان اور
      پنجاب مخالف دکھاتے ہے
      سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی پنجابی ہندو اور سکھوں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری طرح ہیں اور ہماری نسل سے ہیں-
      رہ گئے پشتون اور افغان تو یہ لوگ ہم پنجابیوں کی نظر میں مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جو ہم پر اور ہندوؤں اور سکھوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہم پنجابی قوم اسلامی شریعت اور اسلامی نظام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں -
      انھی دہشتگرد افغان پشتونوں نے ہم پر حملے کیے اور ہمیں مسلمان بننے پر مجبور کیا-
      - [x] پشتونوں کو اب سمجھنا ہو گا کہ وہ پنجابیوں کے غلام بن کر رہے گے تو تب ہی ان کی زمین پر امن آئے گا-
      ‎پشتونوں کو پوری طرح پنجابیوں کا غلام بننا پڑے گا
      - [x] یہ ملک ہم پنجابیوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اسکو چلاتے ہیں اس میں دہشتگردوں (پشتونوں ) کے لیے کوئی جگہ نہیں -
      - [x] یا تو ہماری غلامی قبول کرلیں اور امن پائیں یا پھر فوجی آپریشن انکا مقدر بنتے رہیں گے اور انکے گھروں اور عورتوں پر ہم قبضہ کریں گے

  • @alimuhammad-l7r
    @alimuhammad-l7r Год назад +6

    ہمارے جو ہمسائے ہیں ان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہونے چاہیے کبھی کسی سے جھگڑا نہیں ہونا چاہیے ہمسایوں کے ساتھ ہمیشہ مل کر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے

  • @MuhammadAsif-fz9ct
    @MuhammadAsif-fz9ct Год назад +26

    پاکستانیوں کو اپنے سکیورٹی اداروں پر اب بلکل بھی اعتبار نہ رہا ۔ کیونکہ ان لوگوں نے اپنے ذاتی مفاد کے خاطر پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا ہے ۔

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @salmankarnal5549
      @salmankarnal5549 Год назад +2

      جب یہ سکورٹی نہیں ہوگی
      پھر تیری کو پتہ لگی گا

    • @bigofficial649
      @bigofficial649 Год назад

      ​@@salmankarnal5549اگر یہ سیکورٹی نہیں ہوتے تو پھر امن ہوتا

    • @amirafridi3313
      @amirafridi3313 Год назад

      ​@@AbdulHameed-bw4cgand also Iran and khumyni😊😊😊

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад

      @@amirafridi3313 نہیں ان کا بھی خارجیت سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ آمریت کی ایک شکل ہیں پر خوارج نہیں۔

  • @tanvirhossainprangon4377
    @tanvirhossainprangon4377 Год назад +12

    Faisal vai I am from Bangladesh, I request you, Make a video series about " History of Israel."

    • @khanniazi1285
      @khanniazi1285 Год назад +2

      Bro bny hoi ha check kr lain dhako suno jano pr

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s Год назад +3

    Thanks for nice and info video, g👍

  • @Tanzeel-313
    @Tanzeel-313 Год назад +4

    پاکستان کی ہسٹری جنرل مشرف سے آگے والی بھی بنائیں

  • @PAK_777
    @PAK_777 Год назад +7

    As a Proud Pakistani I am worried about my homeland and I believe we will get out all of this.
    In sha ALLAH ❤️
    Pakistan hamesha zindabad

    • @Anonymous-px9wk
      @Anonymous-px9wk Год назад +3

      You have left Pakistan or planning to leave?

    • @LetUsHandleThis
      @LetUsHandleThis Год назад

      @@Anonymous-px9wk hahahah, very nice cross verification question

    • @LetUsHandleThis
      @LetUsHandleThis Год назад

      Pakistan zinda baad to Pakistan say ZINDA BHAAG

    • @PAK_777
      @PAK_777 Год назад +1

      @@LetUsHandleThis
      Bhaag jao magar jana wahan jahan jannat ki tarah sahuliyat hon.

    • @wasim53170
      @wasim53170 Год назад

      Don't worry America ha na 😀

  • @SajidsEuroVentures
    @SajidsEuroVentures Год назад +10

    فیصل بھائی بہتر ہوتا آپ اس موضوع پر کسی بہتر معلومات رکھنے والے صحافی کو لاتے، اعزاز سید تو ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھتا ہے، اور اپنی معلومات میں انکی جانب جھکاؤ رکھتا یے، برائے مہربانی گراؤنڈ سے کسی بندے کو لائیں

  • @hafeezullahkhan4680
    @hafeezullahkhan4680 Год назад +1

    Very fruit full disscussion in current situation

  • @atifshahzad4728
    @atifshahzad4728 Год назад +14

    Two of my favourite journalists. Very well informed and have a great views on all matters.

    • @zarb-e-haq6462
      @zarb-e-haq6462 Год назад

      بالکل درست فرمایا

    • @Antiwesterninjustice
      @Antiwesterninjustice Год назад +1

      One is so called neutral, and other Sharif families barking dog

    • @Anonymous-px9wk
      @Anonymous-px9wk Год назад

      ​@@Antiwesterninjustice& you are barking dog of adiala jail corrupt prisoner

    • @Anonymous-px9wk
      @Anonymous-px9wk Год назад +2

      ​@@Antiwesterninjusticeimran khan was biggest Bootpolisher from 2018 to 2022

  • @SyedAli-pg9rk
    @SyedAli-pg9rk Год назад

    Boht khobsurati k sath program chalaya ha or Faisal waraich bht he professional person hain saray questions bht achay kiye jo loug janna chahtay hain , great job

  • @rmkrmk9812
    @rmkrmk9812 Год назад +5

    بہت اہم اور معلومات دینے ہر آپ دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں بہت ساری باتیں کیں جس سے ہم جیسے لوگ ناآشنا تھے

  • @awaisusmani9102
    @awaisusmani9102 Год назад +1

    اعزاز سید صاحب عمدہ گفتگو

  • @JAWAD.AHMAD.
    @JAWAD.AHMAD. Год назад +4

    Absolutely well analysis.....

  • @muhammadsaeed531
    @muhammadsaeed531 Месяц назад

    Stunning ❤❤❤

  • @BOBMARLEYY007
    @BOBMARLEYY007 Год назад +9

    We need drones to defend our border lines against enemies.
    Pakistan zindabad 🇵🇰

    • @Samdurrani721
      @Samdurrani721 Год назад +1

      yahi waqt hai in ko kuchalne ka verna agy mushkil ho jayegi

    • @magraphics8958
      @magraphics8958 Год назад

      ہم پاکستانی پنجابیوں کے اصل دشمن پشتون افغان اور بلوچ ہیں جو کہ سب دہشتگرد ہیں اور جنھوں نے ہمیں بزور شمشیر مسلمان بنایا
      میں آپکے ویڈیوز کو بہت پسند کرتا ہوں جن میں آپ افغانوں اور پشتونوں کو ظالم، جاہل، دہشت گرد اور پاکستان اور
      پنجاب مخالف دکھاتے ہے
      سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی پنجابی ہندو اور سکھوں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری طرح ہیں اور ہماری نسل سے ہیں-
      رہ گئے پشتون اور افغان تو یہ لوگ ہم پنجابیوں کی نظر میں مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جو ہم پر اور ہندوؤں اور سکھوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہم پنجابی قوم اسلامی شریعت اور اسلامی نظام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں -
      انھی دہشتگرد افغان پشتونوں نے ہم پر حملے کیے اور ہمیں مسلمان بننے پر مجبور کیا-
      - [x] پشتونوں کو اب سمجھنا ہو گا کہ وہ پنجابیوں کے غلام بن کر رہے گے تو تب ہی ان کی زمین پر امن آئے گا-
      ‎پشتونوں کو پوری طرح پنجابیوں کا غلام بننا پڑے گا
      - [x] یہ ملک ہم پنجابیوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اسکو چلاتے ہیں اس میں دہشتگردوں (پشتونوں ) کے لیے کوئی جگہ نہیں -
      - [x] یا تو ہماری غلامی قبول کرلیں اور امن پائیں یا پھر فوجی آپریشن انکا مقدر بنتے رہیں گے اور انکے گھروں اور عورتوں پر ہم قبضہ کریں گے

  • @Teqrehman
    @Teqrehman Год назад +1

    Zabardast❤

  • @themonster4157
    @themonster4157 Год назад +12

    Army ko politics me nhi aana chahye hum army se bohat love krte hain but ghadar generals se nafrat krte hain hum😢😢😢😢😢😢

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      32 of 46 American presidents served in US defense forces
      CIA is as powerful as it can kill it's own president
      RAW has complete hold over indian politics journalism judiciary education bureaucracy & all indians including defense forces
      Mossad has made israel a police state where no one can think anything else except mossad allows
      But
      You don't read
      You don't understand
      You don't educate yourself
      You don't love your PAKISTSN

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      غدار کی تعریف معلوم ہے تمہیں
      تمہارا عمران بد کردار بھی ہے اور غدار بھی

    • @nowie4007
      @nowie4007 11 месяцев назад

      Fully agree

  • @mirzasaleem1901
    @mirzasaleem1901 Год назад +1

    بہت حیرت ناک تفصیلات

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 Год назад +3

    احسان اللہ احسان اور دوسرے سو سے زائد افراد کا کئ سو کلومیٹر دور افغانستان بارڈ سے فرار ہو جانے کا مطلب یہ ہے کہ اس پورے کانڈ میں اسٹیٹ ایکٹرز لازمی شامل و ملوث ہیں ۔

    • @magraphics8958
      @magraphics8958 Год назад

      ہم پاکستانی پنجابیوں کے اصل دشمن پشتون افغان اور بلوچ ہیں جو کہ سب دہشتگرد ہیں اور جنھوں نے ہمیں بزور شمشیر مسلمان بنایا
      میں آپکے ویڈیوز کو بہت پسند کرتا ہوں جن میں آپ افغانوں اور پشتونوں کو ظالم، جاہل، دہشت گرد اور پاکستان اور
      پنجاب مخالف دکھاتے ہے
      سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی پنجابی ہندو اور سکھوں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری طرح ہیں اور ہماری نسل سے ہیں-
      رہ گئے پشتون اور افغان تو یہ لوگ ہم پنجابیوں کی نظر میں مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جو ہم پر اور ہندوؤں اور سکھوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہم پنجابی قوم اسلامی شریعت اور اسلامی نظام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں -
      انھی دہشتگرد افغان پشتونوں نے ہم پر حملے کیے اور ہمیں مسلمان بننے پر مجبور کیا-
      - [x] پشتونوں کو اب سمجھنا ہو گا کہ وہ پنجابیوں کے غلام بن کر رہے گے تو تب ہی ان کی زمین پر امن آئے گا-
      ‎پشتونوں کو پوری طرح پنجابیوں کا غلام بننا پڑے گا
      - [x] یہ ملک ہم پنجابیوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اسکو چلاتے ہیں اس میں دہشتگردوں (پشتونوں ) کے لیے کوئی جگہ نہیں -
      - [x] یا تو ہماری غلامی قبول کرلیں اور امن پائیں یا پھر فوجی آپریشن انکا مقدر بنتے رہیں گے اور انکے گھروں اور عورتوں پر ہم قبضہ کریں گے

  • @zeshanshafiq1573
    @zeshanshafiq1573 9 месяцев назад

    Faisal Bhai you are great ❤.. I appreciate you hard efforts.
    I want to request you that please have a podcast with Sahil Adeem.
    I want to listen you guys talking.
    Your conversation would give us a lot to learn..

  • @haroonrashid7221
    @haroonrashid7221 Год назад +4

    Warrich sb u raised very good current questions I appreciate ur approach. Good journalism enjoyed much learn more about current affairs

  • @m.zia-u-rehman5644
    @m.zia-u-rehman5644 Год назад +5

    نا صرف یہ جانبدار صحافی ہے بلکہ ایک خاص مسلک کی خاص سوچ رکھنے والا صحافی بھی ہے

    • @AbdulGhafar-db1li
      @AbdulGhafar-db1li Год назад

      امریکی کتا

    • @burhankha901
      @burhankha901 Год назад

      Bilkul
      Dalal hy USA israel ka

    • @shoutforit
      @shoutforit Год назад +2

      دہشت گرد عوام دہشت گرد فوج

    • @magraphics8958
      @magraphics8958 Год назад

      ہم پاکستانی پنجابیوں کے اصل دشمن پشتون افغان اور بلوچ ہیں جو کہ سب دہشتگرد ہیں اور جنھوں نے ہمیں بزور شمشیر مسلمان بنایا
      میں آپکے ویڈیوز کو بہت پسند کرتا ہوں جن میں آپ افغانوں اور پشتونوں کو ظالم، جاہل، دہشت گرد اور پاکستان اور
      پنجاب مخالف دکھاتے ہے
      سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی پنجابی ہندو اور سکھوں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری طرح ہیں اور ہماری نسل سے ہیں-
      رہ گئے پشتون اور افغان تو یہ لوگ ہم پنجابیوں کی نظر میں مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جو ہم پر اور ہندوؤں اور سکھوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہم پنجابی قوم اسلامی شریعت اور اسلامی نظام کو انسانیت کے خلاف سمجھتے ہیں -
      انھی دہشتگرد افغان پشتونوں نے ہم پر حملے کیے اور ہمیں مسلمان بننے پر مجبور کیا-
      - [x] پشتونوں کو اب سمجھنا ہو گا کہ وہ پنجابیوں کے غلام بن کر رہے گے تو تب ہی ان کی زمین پر امن آئے گا-
      ‎پشتونوں کو پوری طرح پنجابیوں کا غلام بننا پڑے گا
      - [x] یہ ملک ہم پنجابیوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اسکو چلاتے ہیں اس میں دہشتگردوں (پشتونوں ) کے لیے کوئی جگہ نہیں -
      - [x] یا تو ہماری غلامی قبول کرلیں اور امن پائیں یا پھر فوجی آپریشن انکا مقدر بنتے رہیں گے اور انکے گھروں اور عورتوں پر ہم قبضہ کریں گے

    • @linova341
      @linova341 5 месяцев назад +1

      ​@@shoutforitawaam kaise dehshatgard?
      meharbaani zubaan sambhal ke baat kare.
      Shukriya.

  • @samreenshah033
    @samreenshah033 9 месяцев назад

    Bht informsn mile thanks ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Son_of_kashmir
    @Son_of_kashmir Год назад +5

    God bless 🙏 Pakistan 🇵🇰❤

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain 4 дня назад +1

    اب ھمیں کرائے کے بدمعاش کا کردار چھوڑ کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے نہیں تو یہ وقت گزرنے کے بعد آپ سے بھی بڑا بدمعاش آپ کو سیدھا کر دے گا جیسے آپ نے ستتر سالوں سے اپنی عوام کو سیدھا کیا ھوا ھے ❤مکافات عمل تو فطری ھے

  • @MuhammadAsif-x9n2b
    @MuhammadAsif-x9n2b Год назад +6

    فیصل بھائی مسلمانوں کے سنہرے دور پر اگلی ویڈیو کب آ رہی ہے؟؟

    • @Real_Hindu-05
      @Real_Hindu-05 Год назад

      Are o momin Tera golden age jabhi nhi tha saale tere purkhe hamari gulaami karte the baad me tum invaders ke gulam go gye 😂h 😂😂😂

  • @mehdihussain4281
    @mehdihussain4281 Год назад +2

    ایک تجویز
    فیصل بھائی، "معیشت" پر بھی پوڈکاسٹس کیا کرے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پوڈکاسٹ میں عاطف میاں، ڈاکٹر قیصر بنگالی، خرم حسین یا ان کے پائے کے کسی ماہرِ اقتصادیات کو مدعو کرے اور پاکستان کے معاشی مسائل پر بات کرے۔

  • @subhan3267
    @subhan3267 11 месяцев назад +13

    جہاں تک مجھے سمجھ آتی ھے یہ سب تنظیمیں ھماری آئی ایس آئی کی ھی مختلف ایجنسیوں کی ھی شکل ھے

    • @azazsyedshow
      @azazsyedshow 8 месяцев назад +1

      ایسا ہی رہاہے

    • @ImranAli-pe8zn
      @ImranAli-pe8zn Месяц назад

      بہت ہی چھوٹی سمجھ اور بہت چھوٹی سوچ ہے آپ کی۔

    • @irfanasghar25
      @irfanasghar25 18 дней назад

      پہلے ہم بھی یہی سمجھتے تھے. آج نہیں تو کل آپ کو بھی یقین آجائے گا آپ کی آنکھوں کا آپریشن شاید نہیں ہوا​@@ImranAli-pe8zn

  • @ghazalashaikh6649
    @ghazalashaikh6649 Год назад

    Wanderful Q and knowledgable A .
    Mzaa aya ye v log sunn kr. Thanks fasial and azaz.

  • @Raindropppppp
    @Raindropppppp Год назад +11

    Thank you for uploading b2b videos. I m from kashmir, india but stilll i watch every video with great interest.

    • @hawkingdawking4572
      @hawkingdawking4572 Год назад

      ​@Scientist1351
      Why are you Tindus watching this?

    • @Raindropppppp
      @Raindropppppp Год назад

      @Scientist1351 what is your problem

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +3

      ​@@Raindropppppp
      His problem is this that he's indian hindu

    • @shahzadatif5567
      @shahzadatif5567 Год назад

      ​@@Raindropppppphis problem is that he was born illegitimate

    • @Raindropppppp
      @Raindropppppp Год назад

      @@shahzadatif5567 bilkul

  • @sonachenab
    @sonachenab Год назад +1

    Very informative.. Thanks.

  • @ZiaUrRahman-xu3ul
    @ZiaUrRahman-xu3ul Год назад +4

    I'm students of Bs English literature and I'm fan of you due to your unbiassnes in teaching history. we are learning a lot of knowledge from you keep this way onward may Allah bless you !

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +2

      بیٹا پرانی کتابیں اور اخبارات بھی پڑھ لیں
      تاریخ کو مکمل پڑھیں اور ایک مائنڈ سیٹ کے ساتھ نہیں بس مسلمان اور پاکستانی بن کر عمرانی شریفی زرداری یا کچھ اور بن کر نہیں

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_Sultan Год назад +2

    Amazing

  • @nasirbasra
    @nasirbasra Год назад +7

    پوڈ کاسٹ میں سب سے اہم بات تو فون call رہی اور آپ نے افغان ریفیوجی کی واپسی اور سہولت كارو کی کوئ بات نہیں کی ،، سمجھ تو گئے ہونگے 😊

    • @zee5755
      @zee5755 Год назад +1

      Kyun kare yeh log ge dehstgaron ki help karten h

    • @nowie4007
      @nowie4007 11 месяцев назад

      ​@@zee5755Sadly true 😭😭

  • @rucknuddinbabruslikes7653
    @rucknuddinbabruslikes7653 Год назад +2

    فیصل صاحب إ آپ نے ایک vlogمیں ذکر کیا کہ پرویزمشرف اوراافغان صدر حامد کرزٸ کی جب امریکہ میں صدربش کے ساتھملاقات میں مشرف اورکرزٸ کی تکرار ہوٸی تھی توکرزٸ نےمشرف کوکہاتھا کہ اپ سانپوں کو پالتے ہووہ آپ کوبھی ڈسینگے یہ امید نہ رکھے کہ افغانستان کی بعد طالبان آپ کومعاف کرینگے۔ اور یہ بھی آپ تسلیم کرے کہ پاکستان کی اندرونی اوربیرونی پالیسی صرف بیوقوفی پرمبنی ہے اورتسلیم کرے کہ ہماری پالیسی شروع سے ہمسایہ ملکوں میں ۔ مداخلت پر مبنی ہے❤

  • @anayatkhan7589
    @anayatkhan7589 Год назад +11

    پاکستان میں 2004 سے آپریشن شروع ہے۔۔لیکن 20 سال بعد بھی یہ حتم نہیں ہوے ہے۔۔،اتنے عسکریت پسند کےسے پیدا ہوتے ہے۔تو اتنی فوج کا کیا فایدہ ۔۔سب ٹوپی ڈرامہ ہے

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 Год назад +2

    آپ کی رائے اور خیالات سے % 80 متفق ہوں
    مگر % 20 آپ سے شدید اختلاف ہے

  • @sunriseukpakistan
    @sunriseukpakistan Год назад +4

    Pakistan have to take strict and very strict policy against Afghanistan..like India did with Pakistan...other wise this game never will finish...

    • @anitapadhi325
      @anitapadhi325 11 месяцев назад

      its easier said than done; we had no liability/ responsibility towards you; we merely reacted to Pak est indifferent attitude and sustained support to terrorism eg- 26/11 ; you too know Pak is responsible for chaos in Afg ; part of your population is ethnic Pashtun in KpK, Balochistan even Karachi this raises difficulty level along with your fragile economic condition.

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 11 месяцев назад

    ماشاءاللہ شاہ صاحب عظیم شخصیت ❤💚💚

  • @munibrehman7755
    @munibrehman7755 Год назад +10

    Terrorism in Pakistan did not started after 15 Aug 2021
    Instead it started when America came to Afghanistan, and Musharraf regime betrayed Afghan Govt of that time
    These are the greviences started since 2001

    • @zaroonaz
      @zaroonaz Год назад

      TTP and AT are two sides of the same coin.They have exclusive expansionist polices rooted in religious orthodoxy and extremism.They are to be neutralized because they stand against the modern world order as we see it today.

    • @fawadahmadqureshi2995
      @fawadahmadqureshi2995 Год назад +1

      Faisal Bhai got controlled as other media bro ;)

    • @noroozjan8300
      @noroozjan8300 Год назад

      Aap kitab likh lo. Hatmi raye dene se pehle research karna seekhein.

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Год назад +5

      its our land hum jis ko marzi support karen yeah afghan hamare liye bharat se larte ni tu hum kyun in k liye ametica ko naraz karen

    • @Hal-e-Zar
      @Hal-e-Zar Год назад

      @@awaisarshad5915 wo doosro ki jung lrne ki bewqoofi ni krna chahty to hum q doosro ki jung me apni janen dety hen ?? 80 hazar log mrwa diye America nawaz policies me .....
      Ye Pakistan ki awam se dushmani hy mulk o qom se ghaddari hy ... Musalmanon ki zameen se rasty diye Musalman ka khoon bahany k liye ..... jis ne ye kiya or jis ne is kam ko support kiya un sb ko grdnon pr lakhon Afghani or Pakistani begunah buzurg bchon or khwateen ka khoon hy .... Afghan behnon ki looti gai izzaton ka wabal b unhi k sr hy ......
      Ab btao America ki sahoolat kari ka ntija lutti hoi izzaton or bahaye gye Musalman khoon ka ye bojh akhrat ne utha sko ge???
      Is bat ki sngeeni ko sense kro ..... lakhon logon ka behta hua khoon or lutti pitti mzloom behnon ki lashen jin k jismon pr American cigarettes k dagh or kpron ki dhjian ..... is mnzr ko zra zehn me lao .... is k baad b agr tum khush ho to mery hisab se insan kehlany k laiq ni ho ... Pig ki fitrat hy k ye apni female ko doston k hwaly kr k mzzy se dekhta hy ..... ab is se ziada sngeen words mery pas ni hen

  • @TheBesmart1
    @TheBesmart1 11 месяцев назад +1

    Eye opening program.

  • @general9461
    @general9461 Год назад +2

    Faisal Bhai please please a video make about Amazon forest!!!

  • @malikshahzadakhtar4205
    @malikshahzadakhtar4205 Год назад

    Poray Vlog ka har word informative hy❤The Beauty of Faisal bhai

  • @Muhammad-e6j3q
    @Muhammad-e6j3q Год назад +84

    ایک دفعہ آپ نے کہا تھا جو چیز جتنی پرکشش ہوگی وہ اتنی خطرناک ہوگی آج آب کا چینل دیکھ کر مجھے یہ خوف آتا ہے کہ آب بھی کہیں one sided بات تو نہیں بول رہے

    • @journalist_7
      @journalist_7 Год назад +4

      Hahaha 😂 wow opposite bt ho tu usy he bol du ky ya biast side hai

    • @Muhammad-e6j3q
      @Muhammad-e6j3q Год назад +5

      @@journalist_7 Nhi g hm ne Jab se paida huwy yahi suna tha Afghan Taliban mujahideen hai ab lagta hai sub Ulta horha.

    • @journalist_7
      @journalist_7 Год назад +1

      @@Muhammad-e6j3q chaly dakta hai kn sahe hai or kn nhi hmy tu duno he ______ lgta hai do you understand what I say 😝

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад +5

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @anees419
      @anees419 Год назад +7

      ​@@Muhammad-e6j3qin mujahideen ny peshawar mai 150 bacha maar diya magar aap jaag nhi rahay

  • @hasikhan6408
    @hasikhan6408 Год назад

    yah video daikhty or sunty wqt ap bore nhi hoty... superb job Faisal Bhai ♥️

  • @MansoorulHassanSyed
    @MansoorulHassanSyed Год назад +6

    *پاکستان 🇵🇰 زندہ باد*
    *افواجِ 🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 زندہ باد*
    *پاک افغان دوستی زندہ باد*
    *پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن مردہ باد*

    • @GaAu-q9d
      @GaAu-q9d Год назад +3

      اندرونی دشمن جی ایچ کیو میں۔ بیٹھے ہیں

    • @MansoorulHassanSyed
      @MansoorulHassanSyed Год назад

      @@GaAu-q9d *یہ صرف پی ٹی ایم کے گندے انڈوں کا خیال ھے۔*

    • @MansoorulHassanSyed
      @MansoorulHassanSyed Год назад +1

      @@GaAu-q9d *الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے جو پاکستان کا وجود اب تک قائم ھے یہ افواجِ پاکستان کے وجود کی وجہ سے ھے اور یہ بات تو تمھارے آقا بھی جانتے ہیں.*

  • @mohdismailrather9403
    @mohdismailrather9403 Год назад

    Allah karay aisa hu taki duniya dashetgardeysay bachjavay

  • @awaisusmani9102
    @awaisusmani9102 Год назад +5

    طالبان حکومت سے سختی سے نمٹنے کی ضرورت ھے۔۔۔جبکہ پاکستان کی مقامی جہادی تنظیموں کے خلاف سخت ترین آپریشن کی ضرورت ھے۔۔۔کسی عوامی دباؤ یا بلیک میلنگ کو خاطر میں نہ لایاجاۓ۔۔

  • @tayyebamunawer43
    @tayyebamunawer43 Год назад +1

    Apko ye question b raise krna chahiay tha k abi in organisations ki funding kr rha hai.

  • @ShabbirAhmad-fu5mx
    @ShabbirAhmad-fu5mx Год назад +3

    حضرت اقبال کی فکر کو دفن کر کے
    تورانی،ایرانی، افغانی، پاکستانی
    کا سازشی کھیل
    کب تک آپ جاری رکھیں گے؟؟؟؟؟؟؟
    کیا مسلمان کوئی باقی نہیں رہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    • @saeed-ali-uet
      @saeed-ali-uet Год назад +1

      ہم ابھی زندہ ہیں 😢

  • @fareedgames2299
    @fareedgames2299 11 месяцев назад

    Amazing information

  • @Takband7
    @Takband7 Год назад +5

    Pakistan should not trust America and Saudi Arabia
    My suggestion is that Pakistan should come to Iran🇮🇷🙏🏻

    • @yasirsajjad7158
      @yasirsajjad7158 Год назад

      Iran is to much terror county
      Islam k dushman do shetan all e saud or Iran

    • @AbdulHameed-bw4cg
      @AbdulHameed-bw4cg Год назад +2

      اطیع اللہ و اطیع الرسول و اوللامر منکم کا مطلب نہ سمجھ پانے کا نتیجہ ہے کہ خوارج
      طالبان، داعش، بوکو حرام، القاعدہ، اخوان، الشہاب، حزب اللہ، حماس اور اسی طرح کے دیگر سب نان سٹیٹ ایکٹرز ہو کے بھی کامیاب ہیں۔
      افسوس کہ سید نا عبداللہ بن عباس جیسا مناظر اور سیدنا علی(علیہ السلام) جیسا حکمران کہاں سے آئے کہ اس فتنہ کو کچھ لگام ڈلے کہ اس کا شکار تک خود کو حق پہ سمجھتا رہتا ہے۔
      لیکن جو اجماع اور بدترین ہی سہی پر اپنے اوللامر کے ساتھ رہیں گے محفوظ رہیں گے۔
      واللہ اعلم الغیب

    • @khangul3464
      @khangul3464 Год назад

      Pakistan should not trust on Amarica 😂😂😂😂😂😂
      Pakistan is the colony of Amarica

    • @PAK1947-JINNAH
      @PAK1947-JINNAH Год назад +2

      Are you in a sense? Always guarantee is given by a country which has an influence on other groups or countries.
      How can Iran be guaranteed between the Interm Afghan government and Pakistan? when Iran and Afghanistan are not in good relations months back both are on the edge of war and have border conflict in a hostile environment .

    • @abdullahraja8496
      @abdullahraja8496 11 месяцев назад

      Shia spotted

  • @falahbaloch
    @falahbaloch Год назад

    Very Good Faisal bhaiiiiiiiiii ❤

  • @Shakeel.Irshad
    @Shakeel.Irshad Год назад +3

    Azaz Syed, one of the top, and credible journalist of Pakistan....

  • @SarfrazAli1357
    @SarfrazAli1357 Год назад

    Shukriya Faisal Bhai

  • @shabbirtanoli5956
    @shabbirtanoli5956 Год назад +1

    ٹی جے پی پہلی بار سنی ہے آپ کے پروگرام سے،

  • @tayyabhanif1787
    @tayyabhanif1787 Год назад +3

    Pakistan Army Zindabad ❤
    ISI Zindabad ❤
    Long live Pakistan❤

  • @AurangzebCh-s8v
    @AurangzebCh-s8v Год назад

    Very Excilent information thanks

  • @tqm790
    @tqm790 Год назад +3

    Sir, do you think there are people within Pakistan Army that have a Taliban-like mentality? Boc we have not seen robust action by the Pakistan Army on terrorists, most of the time they do half heart action.. This indicated somewhere some inside pak army have taliban like ideology

    • @azazsyedshow
      @azazsyedshow 8 месяцев назад

      I dont think so there are now but surely there were.

  • @jokerkhan5622
    @jokerkhan5622 11 месяцев назад

    Faisal one million respect for you sir ❤

  • @sayedahmadnoor2335
    @sayedahmadnoor2335 Год назад +15

    You have invited wrong person for this important issue. He is not neutral. You must invite neutral and experts for such discussions.

    • @riyanalpha355
      @riyanalpha355 Год назад +8

      Bushra bibi is the right person for this

    • @sahillahori7014
      @sahillahori7014 Год назад

      Yes well said, he invited a secular, liberal, atheist, anti islamic mind person, and give him the soft balls to stroke on,

    • @Anonymous-px9wk
      @Anonymous-px9wk Год назад +1

      Neutrals toh janwar hote h

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 6 месяцев назад

    Good info

  • @Adilrajasoliderspeaks
    @Adilrajasoliderspeaks Год назад +10

    All credit goes to our security agencies as they are not fulfilling their duties . Shame on them

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      او جاہل یہاں پاکستان کی بات ہو رہی ہے تم عمرانستان کی بات کر رہے ہو

  • @jackofalltrade007
    @jackofalltrade007 Год назад +4

    Azaz syed saab ko kpk kay bara may kuch be nae pata hawa may teer maar raha hai. I’ll suggest you to do some homework

  • @sanaimam-ec5ih
    @sanaimam-ec5ih Год назад

    Faisal Bhai ap sach me lajawab insan hai thanks so much hum Sab ko sachi bat bateni k Liye

  • @danish.ansari.786
    @danish.ansari.786 Год назад +2

    Sir Palestine pr video banaiye

  • @iJagraho
    @iJagraho 11 месяцев назад +1

    تمہارا ہاتھ ھے

  • @hayatkhan-qb9vc
    @hayatkhan-qb9vc Год назад +3

    بس کرو یار 75سالوں سے ہیی دھوکہ دیاجارہاہے ، میرے خیال سے بیٹری میں مزید چارج نہی رہا۔ حقیقت حقیقت

  • @muhammadsaleemakhtar3367
    @muhammadsaleemakhtar3367 Год назад

    Good one .

  • @vikashmeenaji7801
    @vikashmeenaji7801 Год назад +4

    sir , please restart " history of modern India" series . from nehru (1947) to Modi (2023).

    • @bilalahmad8010
      @bilalahmad8010 Год назад +1

      Hahaha

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      بیکار ہے
      سب کی ایک ہی تاریخ ہے
      سب گائے کا موت پیتے گوبر کھاتے اور ایڈوینا ماونٹ بیٹن جیسی عورتوں / مردوں کے ساتھ معاشقے چلاتے تھے اور ہیں
      یہ سب انہیں درو پدی نے سکھایا ہے

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 6 месяцев назад

    Great sr

  • @Guyfromfuture-vq2td
    @Guyfromfuture-vq2td Год назад +3

    How can Pak army and ISI not locate militant organisations like ttp, bla etc specially bla militants have Facebook profiles they can easily get their location something looks suspicious

    • @ShyamKumar-zb2mw
      @ShyamKumar-zb2mw Год назад

      Use of satellite phones and VPN will make them untraceable.

    • @Guyfromfuture-vq2td
      @Guyfromfuture-vq2td Год назад +2

      @@ShyamKumar-zb2mw Well you have to use a mobile phone number or email to make a Facebook ID in the first place and in Quetta near the Serena hotel is very close to army cant and provincial assembly and everyone is checked still bomb blasts happens their role seems suspicious

  • @ibrahimKHANNN239
    @ibrahimKHANNN239 Год назад +1

    Two great minds in one frame both are greats of their respective fields Shah ji is incredible journalist , The more Aizaz speaks the more our system exposes ,sunta ja sharmata ja 🤦‍♂️

    • @rayrider4518
      @rayrider4518 Год назад

      Every country has similar fallouts

  • @shamshadkhan62
    @shamshadkhan62 Год назад +3

    مملکت خداد میں دہشتگردی کی ذمہ داری سابقہ دوجنریلوں پر عاٸد ہوتی ہے۔ ایک نے امریکہ کے کہنے پر جہادی گروپس کو پرومٹ کیا اور دوسرے نے بھی امریکہ ہی کے کہنے پر ان گروپس کو دہشت گرد ڈیکلیٸر کیا۔ ہم نے کبھی ملک کے مفاد میں تو فیصلے نہیں کیۓ بلکہ امریکہ بہادر کی خوشنودی کو مقدم جانا۔

  • @fidahussain-qd3ol
    @fidahussain-qd3ol Год назад +1

    sir g ap ke baten sunane k bad dil me ak he bat ati ha k pakistan ke so-called number 1 agency pir kya kr rahi ha

  • @Takband7
    @Takband7 Год назад +1

    مذاکرات کے لیے تیسرا ملک ایران ہے۔ در شهر مشهد❤

  • @GamingZone-rx9fr
    @GamingZone-rx9fr Год назад +1

    We were waiting for historical videos

  • @ShyamKumar-zb2mw
    @ShyamKumar-zb2mw Год назад +1

    PK getting a taste of its own medicine. Enjoy it. 🙂

  • @drsalmanshafiq3050
    @drsalmanshafiq3050 Год назад

    Thanks Faisal, thanks Aizaz

  • @Humblemanp54
    @Humblemanp54 Год назад +5

    میں نے کوئ دس پندرہ سال پہلے ایسی ایک پوسٹ پر یہ کمنٹ کیا تھا۔ بات کہ طالبان کو سپورٹ کرنے کی بجائے کارزئ وغیرہ سے معاملات طے کییے جاییں۔ان سے معاملات آسان طالبان کی سپورٹ ھمارے للیے مشکلات پیدا کرے گی۔

    • @Qaiserraja6
      @Qaiserraja6 11 месяцев назад +1

      یعنی جو امریکہ کے لیے کام کرے وہ دہشت گرد نہیں ہے اور جو اپنوں کے لیے کام کرے وہ دہشت گرد ہے جو امریکہ کی بات نہ مانے وہ دہشت گرد یعنی امریکہ طے کرتا ہے کہ کون دہشت گرد ہے اور کون نہیں ہے اور یہ عوام بے وقوف ان کی باتوں میں آ جاتی ہے کون نہیں جانتا کہ اشرف غنی امریکہ کا پٹھو تھا اور پاکستان میں مولانا فضل الرحمن جیسے زرداری اور نوار نواز شریف جیسے لوگ اسم منیر اور باجوا جیسے لوگ پٹھو ہیں اپ یہاں پہ بیٹھ کے تجزیہ دینا شروع کر دیتے ہیں

  • @usmanmarwat2455
    @usmanmarwat2455 Год назад +1

    Azaz sayed is the journalist of full knowledge and credibility.

  • @imranqazi9256
    @imranqazi9256 Год назад +3

    Another masterpiece, thank you @faisal bi
    Waiting for update on Ukraine war, it’s been a while

  • @gp6529
    @gp6529 Год назад

    Jo quomem zameen per insaaf nhi krna janten un per dosri quomem musalat kr dy jati hn

  • @907428
    @907428 Год назад +2

    پاکستان کا صرف ایک ہی حل ہے وہ یہ کہ پاکستان کو طالبان اپنے حدود میں شامل کر لیے، ورنہ بد قسمتی سے پاکستان کے اتنے ٹکڑے ھونگے 😢 کچھ انڈیا میں گرےگا کچھ آزاد ہونگے اور اس کی ذمےداری صرف اور صرف پاکستان کے لوگ، لیڈرز اور فوج ہوگی

  • @alliraza4032
    @alliraza4032 Год назад

    Ya hmain info pohanchaty hain or es ko analyze karny k liya Allah ny hmain brain dia hai so us ka istmaal karna chaheya.And thanks for this info sir you are doing good job.

  • @amanhaleemi1332
    @amanhaleemi1332 Год назад +5

    کابل میں اعزاز سید کیساتھ میں نے کافی تعاون کیا، کلیدی مشران کا انٹریو لینے کیلے اچھا محنت کش أدمی ہے، انکی ساتھ یادگار تصویریں اب بھی میرے پاس ہے، بھر حال صورت حال پر ہم بھی کابل سے اوپن بحث كیلے تیار ہے اگر اپ مناسب سمجھتے ہے

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 Год назад +1

      اچھی بات ہے
      مگر صرف ایک شرط ہے
      آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ پاکستان اور افغانستان یعنی ہم دونوں مسلمان اور پڑوسی ہیں۔
      اللہ تعالی کے نبی خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للہ علیہ نے مسلمان اور پڑوسی کے جو حقوق بتائے ہیں وہ یاد رکھ کر بحث کرنی ہو گی

  • @Daykundi909
    @Daykundi909 Год назад +1

    Cultivating terrorists has such consequences.The Taliban were fighting on behalf of Pakistan in Afghanistan, and now that they are standing on their own feet, they first clashed with Pakistan. There are many lessons for Pakistan and Iran in this change of direction of the Taliban.

  • @atifahmad9928
    @atifahmad9928 Год назад +3

    افغان ہم سے 100 پرسنٹ بہتر ہیں ۔
    وہاں اسلامی نظام ہے ۔ ۔
    ہم یہاں جانورں کے ہاتھ چڑے ہیں جنگل کا قانون ہے یہاں

    • @Jingalala-v2k
      @Jingalala-v2k Год назад

      Tu Bhai wahan Chala ja kis nay ruka ha

    • @atifahmad9928
      @atifahmad9928 Год назад

      @@Jingalala-v2k
      بیٹا میں کہیں نہیں جاؤںنگا ۔ بلکہ یہاں ہی نظام نافذ کروائیں گے ہم ۔۔
      مسلمانوں کیلئے قرآن کا واضح حکام ہے کہ جماعت کی شکل میں رہو ۔ ملک میٹر نہیں کرتے یہ تو ہندؤں کا فلسفہ ہے کہ پہلے دیش پھر درہم ۔۔
      میں الحمدللہ مسلمان ہوں ۔ اور آپ اگر مسلمان نہیں ہیں تو یاد رئے اسلام میں اقلیتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہے آپ بھی رہ سکتے ہیں افغانستان