نہیں محترم اس مسئلہ میں قاری صاحب حق پر نہیں صحیح بخاری ومسلم میں بہت سی ایسی روایات ہیں جس اس مسئلہ کو بیان کیا گیا ہے چنانچہ بخاری میں ہیکہ ایک خاتون نبی ﷺ کے پاس آکر کہنے لگی کہ میری والدہ کا انتقال ہوا ہے اور ان پر حج باقی ہے تو نبی ﷺ نے فرمایا اگر تمہاری والدہ پر قرض ہوتا تو کیا ادا نہیں کرتی تو اس نے کہا کہ جی ہاں ضرور ادا تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ پھر تو الله زیادہ حقدار ہیکہ اس کے حق کو ادا کیا جائے
Abe khalil ke gulam ahlehades khabees ke chele jo allah ke nabi or sahaba or allah ke waliyo ko bura bhala kahe wo saitaan kaise sahi ho sakta h jo abu jahel or eblees ne kiya usse bhi jada age tm jaise jahil ho chuke ho
*التماس سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات* آج عالم اسلام کے عظیم خطیب، عالم دین اور شاعر علامہ رشید ترابی کا یوم وفات ہے علامہ رشید ترابی کا اصل نام رضا حسین تھا اوروہ 9 جولائی 1908ءکو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم علامہ سید علی شوستری‘ آغا محمد محسن شیرازی ، آغا سید حسن اصفہانی اور علامہ ابوبکر شہاب عریضی سے حاصل کی، شاعری میں نظم طباطبائی اور علامہ ضامن کنتوری کے شاگرد ہوئے اور ذاکری کی تعلیم علامہ سید سبط حسن صاحب قبلہ سے اور فلسفہ کی تعلیم خلیفہ عبدالحکیم سے حاصل کی۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے بی اے اور الہ آباد یونیورسٹی سے فلسفہ میں ایم اے کیا۔ علامہ رشید ترابی نے 10 برس کی عمر میں اپنے زمانے کے ممتاز ذاکر مولانا سید غلام حسین صدر العلماءکی مجالس میں پیش خوانی شروع کردی تھی۔ سولہ برس کی عمر میں انہوں نے عنوان مقرر کرکے تقاریر کرنا شروع کیں۔ تقاریر کا یہ سلسلہ عالم اسلام میں نیا تھا اس لیے انہیں جدید خطابت کا موجد کہا جانے لگا۔ 1942ءمیں انہوں نے آگرہ میں شہید ثالث کے مزار پر جو تقاریر کیں وہ ان کی ہندوستان گیر شہرت کا باعث بنیں۔ علامہ رشید ترابی اس دوران عملی سیاست سے بھی منسلک رہے اور قائد ملت نواب بہادر یار جنگ کے ساتھ مجلس اتحاد المسلمین کے پلیٹ فارم پرفعال رہے۔قائد اعظم کی ہدایت پر انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1940ءمیں حیدرآباد (دکن) کی مجلس قانون ساز کے رکن بھی منتخب ہوئے۔ 1949ءمیں علامہ رشید ترابی پاکستان آگئے یہاں انہوں نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرکے خود کو ذکرِ حسین کے لیے وقف کردیا۔ انہوں نے 1951ءسے 1953ءتک کراچی سے روزنامہ المنتظر کا اجرا کیا۔ اس سے قبل انہوں نے حیدرآباد دکن سے بھی ایک ہفت روزہ انیس جاری کیا تھا۔ 1957ءمیں ان کی مساعی سے کراچی میں 1400 سالہ جشن مرتضوی بھی منعقد ہوا۔ علامہ رشید ترابی ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ان کے کلام کا ایک مجموعہ ”شاخ مرجان“ کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی مرتب کردہ کتابیں طب معصومین‘ حیدرآباد کے جنگلات اور دستور علمی و اخلاقی مسائل بھی شائع ہوچکی ہیں۔ علامہ رشید ترابی 18 دسمبر 1973ءکوکراچی میں وفات پاگئے اور حسینیہ سجادیہ کے احاطے میں آسودہ خاک ہوئے۔
These man khalil ur rehman sahab truly blessed by Allah (SWT) Mashallah mahfoom kya behtareen smjhaate hai hadith ke ...... Emotional nhi hote kahaniya nhi btaate ..... May Allah grant us these type of Aalim
Mein aap logo ko ye baat kehta hu jo qari khhaleel ki tarf boht zyada hai. wo ye baat soch ly koi nahi umer k akhhire hisy mein toba kerky nimaz per ly ghhy allah maaf ker dy ghha to zara socho k allah kya maaf kary ghha allah paak to insan ko iss ki nyeet sy uss ko jannt mein dakhhil kary ghhye. qari khhleel ny pta nahi kitny logo ko gumra ker dya.
@@shujauddin6517 WHy do you call it mazar, why not Auliya Ikram ki Mazar sharif? Un ke waseele se Allah se mangna Quran se saaabit ha. "Ya Ayyuhal ladina Aamino Wattaqullaha Wattaqul Waseela"
یہاں تو تمام جواب اہلیسنت والجماعت والے ہی دیتے ھیں قاری خلیل خبیث کچھ جواب نہیں دے پاتا شیطان کی طرح منہ بنایا ہوا کچھ اتا جاتا نہیں قاری خلیل خبیث کو صرف اپنی من مانی خبیث کرتا ھے
میری ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آی ہے کہ قاری خیلیل کی بات میں وزن ہے اور بات دلیل سے کرتا ہے باقی اپنی سیاست چمکا رہے ہیں عامر لیاقت اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
آپ کو کیسے پتا؟ یہ تو اللہ کا فیصلہ ہے۔ اور حدیث ہے۔ مومن اور کافر میں فرق کرنے والی نماز ہے۔ مسلم کی حدیث حادثاتی طور پر نماز قضا ہونے پر ہے۔ اور وہ لوٹائی گئیں۔ جان بوجھ کر چھوڑنا کفر ہے۔ کوئی دلیل دے دیں 80 سال کی
جناب ایک شخص توبہ کررہا ہے تو اس کے ذمے پچھلی زندگی کی ساری نمازیں پڑھوانا اور روزے رکھوانا زکوٰۃ ادا کروانا تو ایسا ہے کہ جیسے آپ اس کو دوبارا مایوس کررہے ہوں وہ توبہ پر قائم نہیں رہے سکتا وہ دوبارا مایوس ہوکر وہی پہلے کے جیسے گناہگار بن کر رہے جائے گا توبہ تو پچھلی زندگی کے گناہ نہ صرف معاف کر دیتا ہے بلکہ ان گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیتا ہے
@@Inamsgoodlife آپ کے مشورے پر عمل کرے گا تو پہلے کے جیسے بے نمازی مرجائے گا گزرے ہوئے پر پشیمانی اور نئی زندگی پر نماز میں پابندی نجات کا باعث بنے گی اللہ انسان کو خطاء پر جہنم میں نہیں ڈالتا کیونکہ اللہ کو پتہ ہے کہ انسان سے خطاء ہوسکتی ہے جہنم میں تو اس وجہ سے ڈالتے ہیں کہ جب ایک انسان کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوجائے اور پھر بھی توبہ نہ کرے تو یہی چیز جہنم میں لے جانے کا باعث بنتا ہے
@@Ziaullah-ip5zq jab nabi s.a.w.s ka hukum hy k bhooli hui ya soty huy guzar jany wali nimaz bad me ada karo to adaa karna laazim hy ..toba ka maamla alag hy
دلیل ہمیشہ کسی بات کو ثابت کرنے والا دیتا ہے نفی کرنے والے کے ذمے دلیل دینا نہیں ہوتا کہ ایک بات کا شریعت میں کوئی وجود ہی نہیں تو اس کی دلیل کہاں سے لائے؟ مفتی حنیف قریشی نے قضائے عمری کا دعوی کیا اور دلیل ایک بھی نہیں دی۔ الٹا دلیل قاری خلیل الرحمان سے مانگ رہے ہیں قضائے عمری کی نفی کی ۔اب وہ نفی کی دلیل کہاں سے لائیں کہ جب شریعت میں قضائے عمری کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اسکے برعکس قاری صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان فرمائی کہ( التائب من الذنب كمن لا ذنب له) کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں حنیف قریشی نے حدیث کا حوالہ دیا کہ ایک جنگ کے موقع پر لڑائی کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چار نمازیں رہ گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بالترتیب ان کو قضاء کیا ۔یہ بات قضائے عمری کی دلیل کیسے بن گئی ؟ کیونکہ نماز کے رہ جانے پر قضاء تو لازم آتی ہے توبہ نہیں کیونکہ اس نے جان بوجھ کر نہیں چھوڑی اس لئے مجرم بھی نہیں کیونکہ درحقیقت اس نے نماز چھوڑی ہی نہیں ۔ اس کے برعکس ساری زندگی نمازیں نہ پڑھنے والا مجرم ہے اس پر صدق دل سے توبہ لازم ہے قضائے عمری نہیں ۔ کیونکہ اگر توبہ کے بعد بھی قضائے عمری ہی کرنی ہے تو پھر اس حدیث کا کیا مطلب ہوا کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں تیسری بات یہ کہ حنیف قریشی صاحب ہمیشہ قرآن و حدیث کے بجائے کثرت کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔حالانکہ دلیل کثرت کی محتاج نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی محتاج ہے۔ ورنہ دنیا میں کثرت تو بے دین لوگوں کی ہے۔تو بے دین ہونا کثرت کی وجہ سے درست تو نہیں سمجھا جائے گا ۔ اور آخری بات یہ کہ حنیف قریشی صاحب نے دعوی کیا کہ قضائے عمری کرنا ائمہ اربعہ کا موقف ہے۔ اور دعوے کو انہوں نے ثابت بھی نہیں کیا اللہ کےبندو! اللہ سے ڈرو ۔ تقلید کو چھوڑ دو اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا لو کہ یہی واحد راہ نجات ہے ۔ ورنہ وہ دن آنے والا ہے جب اللہ تعالی سب کے درمیان فیصلہ فرما دے گا اور اس دن اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرنے والے ہی کامیاب کہلائیں گے
Shaid qari khaleel ye kehna chahty Hain kh jaisay kafir muslman hota Hy to us k phichly kaamon ka hisaab nhe daina ho ga , usi terha be namazi bhe jab Toba kerta Hy to pichli namazon ka us per bojh nae dala ja sakta, baqi Allah behter janta hy
اللہ تعالی قاری خلیل الرحمان کو صحت ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے قاری خلیق الرحمان صاحب ان پیٹ کے پوجاریوں کو صحیح ننگا کیا ہے
خلیل الرحمن بھی پیٹ کا پجاری جب چاہے پیسوں کے لئے چینل پر ذلیل ہونے آتا
قاری صاحب آپ حق کی بات کرتے ہیں قرآن اور حدیث کا حوالہ دے کر۔۔۔
اللہ آپکی صحت ، رزق اور ایمان میں مزید برکت عطا فرمائے آمین۔۔
Bashak
Aameen
نہیں محترم اس مسئلہ میں قاری صاحب حق پر نہیں
صحیح بخاری ومسلم میں بہت سی ایسی روایات ہیں جس اس مسئلہ کو بیان کیا گیا ہے
چنانچہ بخاری میں ہیکہ ایک خاتون نبی ﷺ کے پاس آکر کہنے لگی کہ میری والدہ کا انتقال ہوا ہے اور ان پر حج باقی ہے تو نبی ﷺ نے فرمایا اگر تمہاری والدہ پر قرض ہوتا تو کیا ادا نہیں کرتی تو اس نے کہا کہ جی ہاں ضرور ادا تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ پھر تو الله زیادہ حقدار ہیکہ اس کے حق کو ادا کیا جائے
Khalil sab app haq par hai allah app ko jazae khair de ameen
Qari Khalil ur Rehman Sahab man of army
Hahahaha 🤣🤣🤣🤣
@@moazzamkhalid521 Bete khul k has lo tumhari qabz khatam ho
😂😂😂😂😂
@@alone2351 ok hahahaha
@@moazzamkhalid521 waise ap babi ho na?
@@alone2351 na main wahabi na main babi main hun Muslim ilmi kitabi
Qari Khalil sahab is GREAT mashallah
Pneumatic
Bat galt hay
Aqal ki kami h boht se logo me 🤣🤣🤣
😂😂 wasta woyy
Qari khalil terii Azmat ko salam ap baat Quran hadess k elawa krty he nai Allah apko lanbi sehat wali zindagi atta kary
Suma Ameen
Ameeen
Ameen
آمین
Jahil hai
Qari khalil ul rehman allah pak apki zuban pa or taseer dy or allah apko sehat or lambi zindagi ata farmae 🤲 ameen
Ameen
Ameen
جاہل ہے قاریا وہ الخبیث ہے
Sach or haq bat karwi hoti ha buri to lagti ha jo shirk karta ho unko
@@knowadaysupdate4754 وہابیوں کو بری لگتی ہوئ ہے جب ہم نبی تذکرہ کرتے ہیں
قاری خلیل الرحمٰن ماشاء اللہ اللہ اپ کو جزا دے آمین ۔۔۔۔۔۔
قاری خلیل الرحمان جاوید صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے ماشااللہI loveyou
پاگل ہے خلیل
@ST 97news Sunni Tehreek sad afsos ha ap logoun par
@@mdmuntajirashrafi1615 bohut samjhdar ho ap
قاری خلیل ویسے تو بڑا اھل حدیث بنتا ھے ایک حدیث تو پیش کر نہیں سکا کہ جسمیں بتایا گیا ہو کہ قضا عمری نہیں
Subhan Allah Qari Khalil ur Rahman is ma sha Allah talking all from Quran and Hadith
جب توبہ کی جاے تو انسان کے گناہ زمین اور آسمان کے درمیان بھر جاییں تو اللہ اسکو معاف کر دیگا
ok
@@soulmani7868 the.
G gunaah mauf hon ge namaz nhi
@@soulmani7868 are re you yerr
Mufti Qavi ya Mufti Aziz ur Rehman... Sabb ekk ekk kee khidmat karro 🧘👋👄
یا اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما - آمین
Qari khalil ur Rehman sahab you r a great man mashaallah Allah aap ko salamat rakhe aap jaise sai hi Deen mahfooz rehta hai
Really he is a great scholar
Dr Qari Sahab allah app ko jazayekhair de
جزاک اللہ خیرا شیخ خلیل الرحمٰن
یہ وہی عالم ہے جو اپنے پیٹوں کو آگ سے بھر تے ہے اللہ خلیل الرحمن کو اللہ ہمشیہ ثابت قدم رکھے امین
Faha khan,, ameen ,
Masaalla
Abe khalil ke gulam ahlehades khabees ke chele jo allah ke nabi or sahaba or allah ke waliyo ko bura bhala kahe wo saitaan kaise sahi ho sakta h jo abu jahel or eblees ne kiya usse bhi jada age tm jaise jahil ho chuke ho
قاری خلیل الرحمٰن صاحب کا موقف قرآن و حدیث کے مطابق ہے۔ اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دے جو دین کو بگاڑ رہے ہیں
*التماس سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات*
آج عالم اسلام کے عظیم خطیب، عالم دین اور شاعر علامہ رشید ترابی کا یوم وفات ہے
علامہ رشید ترابی کا اصل نام رضا حسین تھا اوروہ 9 جولائی 1908ءکو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم علامہ سید علی شوستری‘ آغا محمد محسن شیرازی ، آغا سید حسن اصفہانی اور علامہ ابوبکر شہاب عریضی سے حاصل کی، شاعری میں نظم طباطبائی اور علامہ ضامن کنتوری کے شاگرد ہوئے اور ذاکری کی تعلیم علامہ سید سبط حسن صاحب قبلہ سے اور فلسفہ کی تعلیم خلیفہ عبدالحکیم سے حاصل کی۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے بی اے اور الہ آباد یونیورسٹی سے فلسفہ میں ایم اے کیا۔
علامہ رشید ترابی نے 10 برس کی عمر میں اپنے زمانے کے ممتاز ذاکر مولانا سید غلام حسین صدر العلماءکی مجالس میں پیش خوانی شروع کردی تھی۔ سولہ برس کی عمر میں انہوں نے عنوان مقرر کرکے تقاریر کرنا شروع کیں۔ تقاریر کا یہ سلسلہ عالم اسلام میں نیا تھا اس لیے انہیں جدید خطابت کا موجد کہا جانے لگا۔ 1942ءمیں انہوں نے آگرہ میں شہید ثالث کے مزار پر جو تقاریر کیں وہ ان کی ہندوستان گیر شہرت کا باعث بنیں۔ علامہ رشید ترابی اس دوران عملی سیاست سے بھی منسلک رہے اور قائد ملت نواب بہادر یار جنگ کے ساتھ مجلس اتحاد المسلمین کے پلیٹ فارم پرفعال رہے۔قائد اعظم کی ہدایت پر انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1940ءمیں حیدرآباد (دکن) کی مجلس قانون ساز کے رکن بھی منتخب ہوئے۔
1949ءمیں علامہ رشید ترابی پاکستان آگئے یہاں انہوں نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرکے خود کو ذکرِ حسین کے لیے وقف کردیا۔ انہوں نے 1951ءسے 1953ءتک کراچی سے روزنامہ المنتظر کا اجرا کیا۔ اس سے قبل انہوں نے حیدرآباد دکن سے بھی ایک ہفت روزہ انیس جاری کیا تھا۔ 1957ءمیں ان کی مساعی سے کراچی میں 1400 سالہ جشن مرتضوی بھی منعقد ہوا۔
علامہ رشید ترابی ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ان کے کلام کا ایک مجموعہ ”شاخ مرجان“ کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی مرتب کردہ کتابیں طب معصومین‘ حیدرآباد کے جنگلات اور دستور علمی و اخلاقی مسائل بھی شائع ہوچکی ہیں۔
علامہ رشید ترابی 18 دسمبر 1973ءکوکراچی میں وفات پاگئے اور حسینیہ سجادیہ کے احاطے میں آسودہ خاک ہوئے۔
🤣🤣
Masha ALLAH qari khalil ul rahman
مولانا خلیل صاحب درست فرما رہے ہیں۔۔۔کہ جب توبہ کر کے نماز اگلی شروع کر دی جائے۔تو اللہ رحیم اور کریم ہے۔۔۔
Qari khaleel sahab 👌👌👌✌One Man Army
Mufti hanif ki bat bilkul thek hai.....
قاری خلیل زبردست سبحان اللہ
Gj
😂
جزاک اللہ خیر قاری خلیل الرحمٰن صاحب
Qari khalil may Allah SWT increase your Ilm and efforts what a great response
These man khalil ur rehman sahab truly blessed by Allah (SWT) Mashallah mahfoom kya behtareen smjhaate hai hadith ke ...... Emotional nhi hote kahaniya nhi btaate ..... May Allah grant us these type of Aalim
Zabardast qari khalil ul Rehman sahab zabardast Allah pak app ko lambi zindagi aata kare
قاری خالیل الرحمان زندہ باد
Qari Khaleel Rehman
One man Army
May Allah bless u
Wo khabees qari
Bilkul
یہی دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی ہدایت کی طرف رہنمائی کرے
اللہ سے ڈرو اور غلاظت بکنے سے باز آ جاؤ
Aap pahele mas'alah samajhiye us ke baad jumlah dijiye
اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔۔۔
Qari khaleel shab Allah pak apko salamat rakhy.or apko.himmat dy
آمین یارب العالمین
ALLAH paak mujhe mere shohar k sath Hajj naseeb frmaye. Aaameen
Ameen
@@killingmachine8401 a a a a a is is so high proportion
@@killingmachine8401 a a a a a is is so high proportion
Ameen
Ameen
Qari khalil ur Rahman 💕
Allah aapoko lambi zindagi de Aur Allah aap se aaaise hi deen ja kaam leta rhe
سارے لوگ ایک طرف خلیل صاحب اکیلے
ameem
@@farhatiqbal8250 be shak
Qari khaleel saheb Haq par hain allah unn ka sath dega aamin
Kesy haq pr hy ??? Agr koi kisi sy qarz ly or wapis na kry toba kr ly ab qarza maaf hy?? Jwab dain??
Allah Pak Kalillur Rehman sb ki Hifazat sb ki Hifazat farmaye Ameen
Jahil hai tmhara aalim😂😂
Qare khalil jahil azam
@@nabizulrahman6253 kokab shetani jahil haneef shetani jahil
ماشاءاللہ قاری خلیل الراحمن صاحب
Mash allaha allha ap ko jazy khar d qare khall ur reman ko
Wo to kawwa biryani khayga
Ya bat Qari Khalil ki thek ha
No
Yes
Mashallah ek Sher sab pr bhrei l love you Qari Khalil Ahmad
Abe jahil 80 saal ki namaz maaf kar raha hai Qari khlilurrahman
Khaalil sher nhi jhannam ka kotta he
Qary Khalil MASHALLAH
مفتي٠حنيف٠قريشي٠علامہ٠کوکب٠نوراني٠زندہ٠باد
Shariyat ka mamlal bohat nazuk hai Allah hum sub par raham kary ameeennn
درجوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری
وقت پیری گرگ ظالم میشود پرزگار
Khalil sahab ne sahi kaha
Khalil sahb ny apki pichli nmazen jo churwa di... Jis trf asani us trf bhago waah... Aayma arba ko choor do aajkl k molvion ki sun lo..
Mein aap logo ko ye baat kehta hu jo qari khhaleel ki tarf boht zyada hai.
wo ye baat soch ly koi nahi umer k akhhire hisy mein toba kerky nimaz per ly ghhy allah maaf ker dy ghha to zara socho k allah kya maaf kary ghha allah paak to insan ko iss ki nyeet sy uss ko jannt mein dakhhil kary ghhye.
qari khhleel ny pta nahi kitny logo ko gumra ker dya.
Qari khalil ur Rehman javed zindabad
Jahil hai sabse
@@nabizulrahman6253 beta tera bachna mushkil hai tera keera tujhe tang Kar Raha hai jaa apna keera nikalwa jaa kay
Qari Khalil sahib is right, JazakALLAH khair
Mashallah qari khalil sahab Allah ap ko janat de
Oye toi indiu hai.. bhag
@@ABCD-cw3fs agr koi Islam ki bat sun rha h usko aesa reply na krn. deen sb k lye h
Ameen
Ameen
@@lilmermaid5798
Masha Allah shaikh Qadi khalilul rahman
قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین.
قاری خلیل ور رحمان سحاب اللہ آپ کو صحت اور تندستری دے امین
Ahle hadas jahile azam
Ameen
مر جائے خبیث جہنمی
قاری خلیل صاحب کو اللہ سلامت رکھے
I appreciate qari Khalil sahib upon his patience and true interpretation
त6
Qari khaleel sab allah ap ko khus rakhy jo ap in musrakon ka muqabala kar rahy ho
Makhdoom Nasrullah qari khalil sab ko sochna chaiy ky ap aqal kdr la rhy hain shriyt main
To haneef sahb konsi hadesy pesh kr rhy hy
All are muslim.
Mai ehlesunnat se hu butt qari sahib ki bat haq hy jab toba kr li to meny or kahi b kisi se b nae suna k nimazy parni he pary ge pehly kabi nae suna
Qari khalil sahib Allah ap ko jzaa dy mushrikon k bech beth k toheed ka jhnda lehraya hy
Allah shreron k shar sy mehfooz rakhy
Oy jahil ty apny qari ko aqal b sikhao
Waah zindabaad Qaari sahab..
واہ زندہ باد حنیف قریشی صاحب
Kaisa bad aqal shkahs hi qari khlil
This site is spreading firqa wariat. I am not ahl hadis or with you but I am with Qari Khalil.
Mazaron pay bhang ghotnay walay bhi TV per aakay ahle hadees per bhonktay hain
Aamir liaquat dajaal ki nishani hy shaitan hy
@@shujauddin6517 WHy do you call it mazar, why not Auliya Ikram ki Mazar sharif? Un ke waseele se Allah se mangna Quran se saaabit ha. "Ya Ayyuhal ladina Aamino Wattaqullaha Wattaqul Waseela"
@@shujauddin6517 abe tughe etna q Jalan hoti h majaro se
یہ حق پرستی کی علامات ہے۔ بھائی اللہ آپ پر رحم کرے
I lov qari khalilur rahman javid sahab
Qari Khalilur Rahman Saab Allah aap salamat rakhkhey, aap inn sab k liye kafi hai.
Hahahhaha
Qari khalil ky pass koi daleel nahi bus hawai fire kar raha hy aur jub kuch hota nahi ic say to bhag jata hy.
Qari khalil is right mashallah
قاری خلیل کفریہ کلمے بھی پڑھتا ھے تب بھی تم جاہل ماشاء اللہ کہتے ہو
معاذ اللہ استغفر اللہ
قاری خلیل الرحمٰن کے دل کی گہرائی سے دعائیں نکل رہی ہیں
Sahi he yaar
ماشااللہ بہت پیارا آپ لاجواب ہے
Toh hai Zindabad Maulana Qari Khalil ur Rehman zindabad
Only one Qari Khalil sb is very authentic.
Mashallah.
Allah ilm me barkat farmaye.
Qari sahib Allah pak AAP ko khush rkhy shair han aap
قاری خلیل کو اللّٰہ کریم ہدایت عطا فرمائے آمین
ماشااللہ قاری خلیل الرحمان صاحب زندہ باد
قاری خلیل کی تو بولتی بند ہوگئی
Murda bad khabish
Kari Khalil ur Rahman sahab ki baat bilkul sahi hai 💞💞💞💞🌹🌹🌹
ALLAH pak hum ko our sab Barilvon ko khidayat dy Ameen
Ameen SumaAmeen
اہل سنت زندہ آباد
ma alh e sunat hu par In molvio k pas Koe jwab naiii ha Qarii sab Ka ....
qari sab di great🙋🙋
قاری خلیل لعںتی کو بولنا نہیں اتا
بہتر جواب حنیف قریشی صاحب زندہ باد
یہاں تو تمام جواب اہلیسنت والجماعت والے ہی دیتے ھیں قاری خلیل خبیث کچھ جواب نہیں دے پاتا شیطان کی طرح منہ بنایا ہوا کچھ اتا جاتا نہیں قاری خلیل خبیث کو صرف اپنی من مانی خبیث کرتا ھے
ماشاء اللہ حنیف قریشی صاحب زندہ باد
اور ماشاء اللہ کوکب نورانی صاحب زندہ باد
Qari khalil ur rehman Right
میری ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آی ہے کہ قاری خیلیل کی بات میں وزن ہے اور بات دلیل سے کرتا ہے باقی اپنی سیاست چمکا رہے ہیں عامر لیاقت اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
Oye wahabi
@@princessqadri6422 السلام علیکم ۔ بھائی اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں
Oyee wahabi salay
Ahlesunnat zindabad😍
نام سہی لکھو
Qari sahab sachchi baat karte hain haq aur daleel se baat karte hain
Ma Sha Allah ILM ka samandar Qari Khalil Rehman akely he tamam MUQALIDEEN ke liye kafi hain.
اہلحدیث ذندہ آباد قاری خلیل الرحمٰن
مردہ باد جہنمی خبیث
LABIKE LABIKE LABIKE YA RasoolALLAHlah
عامر لياقت صاحب بريلويوں كى طرف دارى كرتا هے
Is li k amir liaqat rafizi hy, taq'qiya k kam py lgya hoa hy isko or kokab n hanif q.khsbees ko shiao ny,ye 3no Irani agents hn
شیعوں کی بھی
جو حق ہوتا ھے اسی کی طرفداری کی جاتی ھے باطل یا ان جیسے بیوقوفوں کی نہیں جنہیں یہ بھی علم نہیں کہ قضا نمازوں کا حدیثوں میں حکم ھے
Mufti haneef sahab aap ne bilkul theeq farmaya
Abe haq tumhe nahin dikhta
AHLE HADEES SAFF NAZAR AA RAHA HAI WO HAQ PR HAI ✨♥
Kuchh bhi
قاری صاحب کا موقف درست ہے میری نظر میں
Mashallah qari khaleel ur rehman
L0
Qari khalil ur rehman sahab sahi bol rhe h allah unke ilm or unki umr m barkat ata farmaye ameen
ameen
Very well said Qari Khalil ur Rehman Sahb♥️
قاری خلیل الرحمٰن اللہ آ پکو سلامت رکھے ۔۔۔اپ حق بات کہتے ہیں ❤❤🎉🎉🎉
حوالہ دے دیا کرو غصے نہ ہوا کرو !
علماء ہو ، پھر بھی ایک دوسرے کو دبکے ( ڈانٹ) کیوں مارتے ہو ۔
Qari Khalil u Rehman Sahib Zindabad
Qari Khalil ki baat sachi lagti hai zindgi ka kiya pta hai aik din b na milay
Bahi zandgi ka to nahi pta par toba yah nahi dekhti k tumhar pas time hai k nahi
Qari Khalil ur Rehman Javed ❤❤❤❤🎉🎉🎉
Qari khalil one man army , aik banda sab pe Bari mashallah
80سال کی قضا شروع کر کے ساتھ توبہ کرے اگر سال پڑھ کر مر گیا تو اللہ کی رحمت سے امید ہے اس کی نیت پہ رحم فرمائے گا
بیشک بجہ فرمایا اپ نے اللہ اپ کو جزاخیر دے 😍😍😍
Gaye k agay been bajany Ka koi faida nai,,, jin jahilon ko Allah nay samajh nai deni usay Kabhi nai ani,,,, jahilo
آپ کو کیسے پتا؟ یہ تو اللہ کا فیصلہ ہے۔
اور حدیث ہے۔ مومن اور کافر میں فرق کرنے والی نماز ہے۔
مسلم کی حدیث حادثاتی طور پر نماز قضا ہونے پر ہے۔ اور وہ لوٹائی گئیں۔ جان بوجھ کر چھوڑنا کفر ہے۔ کوئی دلیل دے دیں 80 سال کی
Assah Immam ahmad Raza ne bhi yahi farmay ki niat per Allah moaf karsakta hai Allah Neko ke saath hai sab depend kArta hai Allah ki marji par
Namaz tauba se moaf nhi hoti
Qari khaleel ur Rehman thek rastay pe ha date rhay
Tum sab ka lia eak ahlle hardee's Shar hi kafee hay
مولانا حنیف قریشی صاحب کو اللہ تعالیٰ حیات طیبہ عطاء فرمائے آمین
مولانا حنیف قریشی صاحب نے اہل حدیثوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا
جناب ایک شخص توبہ کررہا ہے تو اس کے ذمے پچھلی زندگی کی ساری نمازیں پڑھوانا اور روزے رکھوانا زکوٰۃ ادا کروانا تو ایسا ہے کہ جیسے آپ اس کو دوبارا مایوس کررہے ہوں وہ توبہ پر قائم نہیں رہے سکتا وہ دوبارا مایوس ہوکر وہی پہلے کے جیسے گناہگار بن کر رہے جائے گا توبہ تو پچھلی زندگی کے گناہ نہ صرف معاف کر دیتا ہے بلکہ ان گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیتا ہے
Nimaz parhny se mot parti hy to na parho q ehsaan karty ho
@@Inamsgoodlife آپ کے مشورے پر عمل کرے گا تو پہلے کے جیسے بے نمازی مرجائے گا گزرے ہوئے پر پشیمانی اور نئی زندگی پر نماز میں پابندی نجات کا باعث بنے گی اللہ انسان کو خطاء پر جہنم میں نہیں ڈالتا کیونکہ اللہ کو پتہ ہے کہ انسان سے خطاء ہوسکتی ہے جہنم میں تو اس وجہ سے ڈالتے ہیں کہ جب ایک انسان کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوجائے اور پھر بھی توبہ نہ کرے تو یہی چیز جہنم میں لے جانے کا باعث بنتا ہے
@@Inamsgoodlife توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے اور اس سے فائدہ نہیں اٹھانے والا جہنم کا ایندھن بنتا ہے
@@Ziaullah-ip5zq ye Mera mashwara nai hy nabi s.a.w.s ka hukum hy ....baqi apki marzi....
@@Ziaullah-ip5zq jab nabi s.a.w.s ka hukum hy k bhooli hui ya soty huy guzar jany wali nimaz bad me ada karo to adaa karna laazim hy ..toba ka maamla alag hy
مفتی قریشی صاحب ویسے شور مچا رہے ہیں ،ان کے پاس کوئی دلیل نہیں،قاری صاحب نے بلکل ٹھیک فرمایا کہ قضائے عمری کیلئے توبہ ہی کافی ہے۔
غلط هے بھائی
قاری خلیل الرحمان صاحب بہت اچھا بیان کرتے ہیں
ویلڈن قاری صاحب،
یہ مسٸلہ بھی آپ نے مختصر انداز میں بہت ہی اچھا سمجھایا
Qari saab mashallah I am from kashmir
I hugely respect Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi. They are great scholars of Pakistan.
90p CCR
Khalil is no scholar
دلیل ہمیشہ کسی بات کو ثابت کرنے والا دیتا ہے نفی کرنے والے کے ذمے دلیل دینا نہیں ہوتا کہ ایک بات کا شریعت میں کوئی وجود ہی نہیں تو اس کی دلیل کہاں سے لائے؟
مفتی حنیف قریشی نے قضائے عمری کا دعوی کیا اور دلیل ایک بھی نہیں دی۔ الٹا دلیل قاری خلیل الرحمان سے مانگ رہے ہیں قضائے عمری کی نفی کی ۔اب وہ نفی کی دلیل کہاں سے لائیں کہ جب شریعت میں قضائے عمری کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔
اسکے برعکس قاری صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان فرمائی کہ( التائب من الذنب كمن لا ذنب له) کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں
حنیف قریشی نے حدیث کا حوالہ دیا کہ ایک جنگ کے موقع پر لڑائی کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چار نمازیں رہ گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بالترتیب ان کو قضاء کیا ۔یہ بات قضائے عمری کی دلیل کیسے بن گئی ؟ کیونکہ نماز کے رہ جانے پر قضاء تو لازم آتی ہے توبہ نہیں کیونکہ اس نے جان بوجھ کر نہیں چھوڑی اس لئے مجرم بھی نہیں کیونکہ درحقیقت اس نے نماز چھوڑی ہی نہیں ۔ اس کے برعکس ساری زندگی نمازیں نہ پڑھنے والا مجرم ہے اس پر صدق دل سے توبہ لازم ہے قضائے عمری نہیں ۔ کیونکہ اگر توبہ کے بعد بھی قضائے عمری ہی کرنی ہے تو پھر اس حدیث کا کیا مطلب ہوا کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں
تیسری بات یہ کہ حنیف قریشی صاحب ہمیشہ قرآن و حدیث کے بجائے کثرت کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔حالانکہ دلیل کثرت کی محتاج نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی محتاج ہے۔ ورنہ دنیا میں کثرت تو بے دین لوگوں کی ہے۔تو بے دین ہونا کثرت کی وجہ سے درست تو نہیں سمجھا جائے گا ۔
اور آخری بات یہ کہ حنیف قریشی صاحب نے دعوی کیا کہ قضائے عمری کرنا ائمہ اربعہ کا موقف ہے۔ اور دعوے کو انہوں نے ثابت بھی نہیں کیا
اللہ کےبندو! اللہ سے ڈرو ۔ تقلید کو چھوڑ دو اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا لو کہ یہی واحد راہ نجات ہے ۔ ورنہ وہ دن آنے والا ہے جب اللہ تعالی سب کے درمیان فیصلہ فرما دے گا اور اس دن اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرنے والے ہی کامیاب کہلائیں گے
jizak Allah khera kaseera
Shaid qari khaleel ye kehna chahty Hain kh jaisay kafir muslman hota Hy to us k phichly kaamon ka hisaab nhe daina ho ga , usi terha be namazi bhe jab Toba kerta Hy to pichli namazon ka us per bojh nae dala ja sakta, baqi Allah behter janta hy
Zabardast ap na boht achi bat ki
@Muhammad Hamid
Bilkul sahi farmaya janab,
Allah inn taqleediyou ko hidayat de Ameen.
Qari khalelurrehman zindabad allah apko lambi umer ata farmai
Welldone qari kahlil
Allah app ky madad kara ga
💪💪💪
Love u qari khalil
♥️♥️♥️
mashallah qari khaleel
MashahAllah MashahAllah qari Khalil Ur Rehman sahab
اہل حدیث کا موقف سب سے صحیح ہے
😂😂😂😂🤪