سیدنا علی کے فضائل میں غلو کی مثالیں اور ان کا تدارک - Hazrat Ali ke Fazail Me Glu - Irfan e Ramzan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 апр 2023
  • سیدنا علی کے فضائل میں غلو کی مثالیں اور ان کا تدارک - Hazrat Ali ke Fazail Me Glu
    GTV PROGRAM - IRFAN E RAMZAN - SEHRI TRANSMISSION
    Facebook:
    qkhalil

Комментарии • 2 тыс.

  • @khalidmahmood2627
    @khalidmahmood2627 Год назад +75

    اللہ قاری خلیل صاحب کی عمر اور عزت میں برکت دے

  • @MoeedKhan1979

    جو علیؓ سے بغض رکھتے ہیں اور جو ان کی محبت میں غلو کرتے ہیں ۔ دونوں غلط راستے پر جارہے ہیں۔ حضرت علیؓ ایک جلیل القدر صحابی ہیں❤❤

  • @munirsalfi7064

    ایسے مسائل پر بحث کرنے کا کیا فائدہ ہے تلك امة قد خلت ......

  • @mdirshadmdirshad6052

    قاری خلیل الرحمن کی باتوں میں دم ہے

  • @Futrosmirza
    @Futrosmirza Год назад +14

    السلام علیکم التماس دعائے صحت برائے نسرین بانو ہارٹ پیشنٹ ہیں اور شدید علیل ہیں دعا کیجئے کہ خداوند کریم چہاردہ معصومین ع کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

  • @waheedullahshaikh2051

    قاری خلیل الرحمن صاحب دلیل سے بات کرتے ہیں اور دین کی صحیح ترجمانی کرتے ہیں

  • @user-zq1ys6bv8d
    @user-zq1ys6bv8d 21 день назад

    ماشاء اللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب نے دلائل کے انبار لگا دیئے اللہ تعالیٰ اُنکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین کاش کہ ھر عالمِ دین عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کُچھ سیکھ لیتا تو آج آپس میں نہ اُلجھتے اللہ تعالیٰ سبھی مسلمانوں کو صحیح راستہ دکھائے آمین یارب العالمین

  • @Madine.k.musafir
    @Madine.k.musafir Год назад +54

    قاری خلیل الرحمٰن کی علمی خدمات کو سلام

  • @AbdullahFarooq-op9tx

    قاری خلیل کی باتون. مین وزن ھوتا ھے ماشاءاللہ

  • @InnocentBoombox-mu9jz

    وہ قومی برباد ہو جاتی ہے جو جو دوسروں کے کارنامے پیار کرتی رہتی ہے اور خود سے باتیں کرتے رہتے ہیں ا اج کل ہماری بھی یہی حالت ہے

  • @sajjadbukhari2798
    @sajjadbukhari2798 Год назад +119

    Mola Ali a.s or Ahle bait se Muhabat Sirf Momin hi kr Skta h...💞

  • @user-dd5cn5tt1k

    Mola Ali (a.s ) ki shan baiyan krny walo ki kihr zindabad

  • @zeeshanrasheedrashdi

    اہل حدیث سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے بغض نہیں رکھتے ۔۔۔۔ بلکہ وہ محبت کرتے ہیں لیکن غلو نہیں کرتے

  • @waqarhassan2070

    Masha Allah Qari Khalil ur Rehman sahb ❤❤❤

  • @alraza3193
    @alraza3193 Год назад +18

    ہر عالم قابل احترام اور سب کی باتیں پیاری لیکن مولانا فضل سبحان صاحب علمی بات بھی عوامی انداز میں انتہائی آسانی اور روانی کیساتھ سمجھاتے ہیں اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @Nf_makeupartist786
    @Nf_makeupartist786 Год назад +52

    Hak Ali ke sat h Ali hak ke sat ye pyare nabi s w.s ki kaul h 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 jo khuda ke ghar aya aur khuda ke ghar se ruksar v hua unki Shan lafzo me bata pana impossible h ❤️

  • @saadhamid6406

    ماشاءاللہ بہت خوب قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب اللہ اپ کی لمبی لمبی زندگی دے ایمان والی نیکیوں والی

  • @user-qn9hk6hu7d

    Allah is dunya aor agli dunya men qari Khalil ko Hazrat Omar k Saath rakhay...ameen

  • @solehiftikhar8968

    Qari Khalil ur Rehman is a true gem of authentic ilm ❤

  • @sheikhharis363

    Qari sahib the great