کیا دلیل اس کو کہتے ہیں کہ میں نہیں مانتا اگر نہیں مانتا دلیل ہے تو پھر ابوجہل بھی دلیل پر تھا تم لوگ ویسے ہی منکر ہو سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ واٰلِہِ وسلم کے لعنتی لوگ ہو لعنتی بات کو فروغ دو گے
بھائی جان ان ڈھیر ساری روایات کو محدثین کرام رحمہم االلہ تعالٰیٰ کے اصولوں کے مطابق صحیح ثابت کر دیں ،جن حضرات نے اپنی کتابوں میں نقل فرمایا ہے ان حضرات سے ہی ان روایات کی صحت ثابت فرما دیں ،ہم آپ کے مشکور ہوں گے ،شکریہ
MashaAllah Qari Khalil ur Rehman sahib, ap ne jo waqia sunaya wo Sahihain Bukhari (595) aur Muslim(1560) dono me mojood hai, aur mufti Fazal sahib kahani suna rahe hai jo Quraan aur Sunnat pe poora nahi utarti😃💕🌱
Agr qari kahlil na sae waqia byan kia ha to quran pak ma jo aya k nabi pak S.A.W na kabhe bheky ha na bay rah chle ha to kse ho skta k unki ankh mubarak nmaz k okat ma lag gae ho
@@mohddaniyal6052 جب ایک روایت کئی طرق سے آئے تو حسن درجے کو پہنچ جاتی وہی سمجھا رہے ہیں قاری خلیل صاحب کو مفتی فضل حق سبحانی صاحب نے جس میں النہر الفائق نے بھی ان لوگوں کی گرفت کی جنہوں نے اسے سخت ضعیف کہا
@@mohddaniyal6052 آپ کو معلوم ہونا چاہیے روایت فی نفسہ ضعیف نہیں من غیرہ ضعیف ہوتی ہے اور چند ایک محدثین کے ضعیف کہ دینے سے روایت ضعیف نہیں ہوتی اسماء رجال میں بعضوں کے شرائط بے سخت ہوتے ہیں مثلاً امام بخاری کو دیکھ لیجے ان کے صحیح ہونے کے لئے سماع کیساتھ لقاء بھی شرط ہے جبکہ امام مسلم مقدمہ میں اس پر نالاں کہ لقاء بھی شرط قرار دیا جائے تو احادیث کے ایک بڑے ذخائر سے ہاتھ دھونا پڑیگا یہاں پر بھی وہی ہے یہ حدیث جنہوں نے سخت ضعیف کہی اس پر صاحب نہر الفائق نے پکڑ فرمائی اور اس کو حسن لغیرہ کے درجہ میں رکھا ہے قاری خلیل الرحمٰن کی طرح بے باکی بغیر تحقیق کے موضوع کہ دینا زیادتی ہے
یہ روایت حسن صحیح ہے. 1- امام ابن حجرعسقلانی الشافعی شارح بخاری :۔ الحافظ شیخ الالسلام امام بن حجر عسقلانی الشافعی نے اس روایت کو حسن قرار دیا اور ایک دوسرے طرق کو دلیل قرار دیا کہ یہ روایت نبی کی نبوت کی دلیل ہے اور اس روایت ابن جوزی نے موضوع کہہ کر غلطی کی اور ایسے ابن تیمیہ نے بھی غلطی کی اس کو موضوع قرار دے کر۔ (فتح الباری شرح صحیح بخاری) 2- امام بدرالدین عینی جو شارح بخاری ہیں اور اعظیم محدث کا رد الشمس کو صحیح قرار دینا:۔ امام بدرالدین کہتے ہیں کہ یہ روایت متصل ہے اور ثقات سے مروی ہے اور ابن جوزی کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت نہیں جس نے اس میں نقص نکالنے کی کوشیش کی ۔ (عمدتہ القاری شرح صحیح بخاری) 3- امام الحافظ مغلطائی الحنفی:۔ امام مغلطائی فرماتے ہیں کہ ردالشمس والی روایت کو ثقات نے روایت کیا ہے (السرت المصطفیٰ) 4- امام المحدث جلال الدین سیوطی الشافعی :۔ امام جلال الدین سیوطی ؒ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام طبرانی ، امام ابن مندہ اور امام طحاوی نے روایت کیا ہے اور اسکے بعض طرق صحیح کی شرط پر ہیں (الخصائص الکبریٰ) 5- امام ابو جعفرالطحاوی (امام طحاوی نے رد الشمس کا باب قائم کیا اور اس باب میں دو مختلف طرق سے روایت نقل کی اور توثیق فرمائی ) (شرح مشکل الاثار) 6- امام قاضی عیاض المالکی :۔ز ل، امام قاضی عیاض اس روایت کو دو طرق سے لکھ کر فرماتے ہیں کہ یہ دونوں روایات صحیح ہیں اور ثقات سے مروی ہیں اور امام طحاوی سے مروی امام احمد بن صالح کا قول نقل کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کے لائق نہیں جو علم حاصل کرنا چاہتا ہو اور وہ اسماء بنت عمیس والی روایت کو حفظ نہ کرے جبکہ اس میں نبوت کی نشانی ہے (الشفاء قاضی عیاض) 7- امام ابو بکر الہیثمی امام ابو بکر الھیثمیؒ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کے سارے رجال ثقہ ہیں سوائے ابراہیم بن الحسن کے اور وہ بھی ثقہ ہیں ابن حبان نے انکو ثقہ کہا ہے اور فاطمہ بنت علی بن ابی طالب کو میں نہیں جانتا (مجمع الزائد) 8- امام ابن حجر مکی شافعیؒ امام ابن حجر مکی لکھتے ہیں کہ اس روایت کو امام ابو زرعہ نے حسن قرار دیا ہے اور دوسرے محدثین نے بھی انکی تائید کی ہے اور رد کیا ہے انکا جو اسکو موضوع کہتے ہیں (الصوائق المحرقہ) 9- اس کے علاوہ امام زرقانی نے بھی اس روایت کو توثیق کی اور ابن تیمیہ کا رد کیا۔ 10- ماضی قریب کے اعظیم شیخ و محقق الکوثریؒ نے بھی اس روایت کی توثیق کی اور ابن تیمیہ کے مکڑی کے کمزور دلائل کا مدلل رد فرمایا ، 11- علامہ ابن عابدین الشامی نے بھی اس روایت کی توثیق فرمائی. 12- علامہ شاہ عبدالعزیز نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب میں جمہور محدثین اہلسنت کی طرف سے توثیق بیان کی ہے (تحفہ اثنا عشریہ ص 436) اسکے علاوہ اہلسنت کے دو اعظیم محدثین امام جلال الدین سیوطی اور امام ابن یوسف الصالحی نے اس موضوع پر پوری کتاب لکھ کر ردالشمس والی روایت کو صحیح قرار دیا اور ابن تیمیہ کا رد کیا ان دو کتب کے نام یہ ہیں ۱۔کشف البس فی حدیث رد الشمس ۲۔مزیل البس فی رد الشمس امام ابو زرعہ اور امام احمد بن صالح نے اس روایت کو صحیح قرار دیا بقول امام قاضی عیاض اسکے علاوہ اور کثیر محققین نے اس روایت کو حسن و صحیح قرار دیا
Khalil jahil hai usko kitna reference diye Maulana ne Bukhari ka bhi bolta hai Khalil jahil Amina ke lal per hota to jahil ko bolo Amina ke lal ke bolne se palta hai allah ke hukm se
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Really, the dude had no intellectual capacity to be called as Islamic Scholar, every now and then he get bashing from every scholar. He don't have much knowledge on Islamic history.
@@hasanzaidi303 When truth reveals it definitely hurts. As far as Qari Khalil's intellectual knowledge is concerned, so he always gives references. It is mentioned in Quran as well 17:81 "The truth has come and falsehood has vanished. Indeed, falsehood is bound to vanish."

@@afzalsaleem2790 محترم آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ روایات دو طرح چیک ہوتی ہیں روایتاً درایتاً یعنی سنداً اور متناً روایت اگرچہ سنداً صحیح اگر اس کا متن خلاف قرآن ہو تو کسی صورت حدیثٍ رسول کہلانے کے لاٸق نہیں ہوتی اور الحمدللہ قرآن اس حوالے سے نص بیان کرتا ھے ابراھیم علیہ السلام کا بادشاہٍ وقت سے مکالمے کے وقت کہ میرا رب وہ ھے جو سورج کو مشرق سے طلوع کرتا ھے اب اگر قیامت سے قبل سورج کا مغرب سے طلوع ہونا تسلیم کیا جاۓ تو قرآن کا نازل کرنے والا جھوٹا قرار پاتا ھے ابراھیم جھوٹے ثابت ہوتے ہیں دوسری جانب سورہ یاسین میں فرمایا اور سورج چلا جا رہا ھے اپنے ٹھکانے کی طرف اور یہ پیمانہ مکرر کردہ ھے زبردست علم والے یعنی اللہ پاک کا اگر مان لیا جاۓ کہ سورج مغرب سے طلوع ہوا تھا تو قرآن کی یہ آیت جھوٹی قرار پاتی ھے اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوۓ دو آیتیں پیش کی جارہی ہیں اگرچہ اس حوالے سے متعدد آیات ہیں مزید براں محدثین کا روایتوں کی چھان پھٹک کے حوالے سےاصول ھے کہ جرح تعدیل پر مقدم ھے یعنی اگر کسی روایت کو بعض محدثین نے ضعیف قرار دیا ہو اور بعض نے صحیح قرار دیا ہو تو ترجیح ضعیف ہی کو حاصل ہو گی فی الوقت تو ہم محدثین کا اصول ایک طرف رکھتے ہیں اگر یہ روایت تمام محدثین کی نگاہ میں درست بھی ہوتی تب بھی أس کا متن خلافٍ قرآن ہونے کی وجہ سے قبول نہیں کیا جا سکتا قرآن اللہ پاک کی لاریب کتاب ھے جبکہ روایتوں میں درجات قاٸم کیے گٸے ہیں کوٸی صحیح ھے حسن ھے موضوع ھے مرفوع ھے موقوف ھے مرسل ھے شاذ ھے معلول ھے معلق ھے مضطرب ھے غریب ھے خبر احاد ھے منکر ھے متروک ھے جبکہ قرآن کے بارے میں ایسا سوچنا بھی کفر کا باعث ھے بعد ازاں جناب آپ اپنی مرضی میں آزاد ہیں روایت کو مان کر قرآن کا انکار کرتے ہیں یا روایت رد کرکے لاریب قرآن کو مقدم رکھتے ہیں والسلام
Mera ek experience raha hai "" aksar deobandi munafiq hote hain "" jab barelviyon se milte hain "" to ahele hadeeson ki burai karte hain " aur jab ahele hadeeson ko milte hain " to barelviyon ko bura kahete hain " qari khail Allah aapki hifazat kare love from India 🇮🇳🇮🇳
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
السلام علیکم نماز قضا ہونے سے بھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رسول برحق ہی ہیں اس میں حکمت ہے اسی طرح کے واقعات سے تو صحابہ نے اسلام کو سمجھ کر امت میں منتقل کیا ہے
مفتی فضل سبحان صاحب زندہ باد۔۔ بہت دلیل کے ساتھ اپنی بات کو پیش کرتے ہیں۔۔ ❤❤قربان جاواں مفتی صاحب پر۔۔۔ قاری صاحب بھی بہت پیارے ہیں۔۔۔لیکن علم کے اعتبار سے مفتی صاحب بہت آگے ہیں۔۔ ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے سب حضرات کو❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ علم کسی کی وراثت نہیں اللّہ سبحانہ وتعالی جسے چاہے بخش دے اور سعادت بخشی ہے تو علمائے دیوبند کو علمائے حق علمائے دیوبند ذندہ باد
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
مولانا فضل سبحان صاحب ماشاءالله تھوڑی سی تشنگی بھی نہیں چھوڑی وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ۔۔۔ لما پادتا۔۔واہ واہ سبحان اللو مدلل گفتگو کی اسلوب کے ساتھ
بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جب بغداد کے باہر منگولوں کی فوج کھڑی تھی تو بغداد میں علماء اس بات پر بحث کررہے تھے کہ اصحاب کہف کی تعداد کتنی تھی یا اصحاب کہف کا کتا کالا تھا یا سفید... وہ اپنی "علمی بحث" میں الجھے رہے اور منگول مسلمانوں کی کھوپڑی کے مینار بناتے رہے... اس سے زیادہ بدتر صورتحال آج ہے کہ جہاں غزہ میں کربلا سجی ہوئی ہے... سود نافذ ہے... الحاد اور فساد عام کیا جا رہا ہے... لیکن ہمارے کچھ علماء TV Ratings کی خاطر فقہی اختلافات میں "علمی مباحثہ" میں الجھے ہوئے ہیں... رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حق فرمایا کہ "سب سے بری برائی برے علماء ہیں اور سب سے اچھی اچھائی اچھے علماء ہیں".(سنن دارمی: 382) اللہ ان علماء کو ہدایت دے
@@simplicityofkashmir7165 jab hanif qureshi sahab ne bahas ki thi isme ek hadees sunayi thi ke ek fula saks saheed hui hain HOZOOR PAK S A W NE FARMAYA WHO AAG KI CHADDAR MAIN LIPTA HUWA HAIN PHIR OWNER NE PUCHA KYA WHO SAHABI E RASOOL THE TO KHALIL SAHAB KEHTE HAIN G PHIR OWNER NE PUCHA SAHABI E RASOOL HONE KE BAWZOOD BHI AAL KI CHADDAR MAIN LIPTE HIWE HAIN PHIR KHALIL SAHAB NE G KAHA US PER HANIF QURESHI SAHAB NE BATAYA YE KYA JAHALAT HAIN APKI PHIR ACHANAK PHIR GAYA KE MEINE.TO EK SAKS KAHA THA JABKE OWNER NE 2 SE 3.BAAR PUCHA AGAR MERI BAAT GLT.LGTI TO AGAIN VIDEO DEKH LENA
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ قاری خلیل الرحمٰن صاحب بہت اعلیٰ دلیل دے کر اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ قرآن وحدیث سے حوالے دے کر سمجھاتے ❤
G. Mashallah.
Ki aala muslman hy, jo umti ho kr Rasool e pak ki hdees rd krta hy.
Gumra tola bugz e rasool tola ahla e fina
Molana fazalrahman Jo bayan karrahe hain wo ap ko Samaj nahi aa rahe
واہ مفتی فضل سبحان ۔ ایمان تازہ ہوگیا اس طرح کی فضاٸل و شانیں کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہوتیں اور کچھ لوگوں کا دل باغ و بہار ہوجاتاہے ۔ مقدر کی بات ہے
الحمد الله جن کے پاس علم ہوتا ہے انکو تو وہ ہضم نہیں ہوتی اور کم علموں کا دل باغ و بہار ہوہوجاتاہے
LAA'NATULLAAHI aLaL Kaazibeen, aLaL Zaraareen, aLaL PaLeedeen, aLa Hanafiyoon, wa aLaL DevBandaroon !
AAMEEN.
جزاک اللّٰہ خیرا
قاری خلیل ہر بات ما شا ء اللہ دلیل کے ساتھ پیش کرتے ہیں
کیا دلیل اس کو کہتے ہیں کہ میں نہیں مانتا
اگر نہیں مانتا دلیل ہے تو پھر ابوجہل بھی دلیل پر تھا
تم لوگ ویسے ہی منکر ہو سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ واٰلِہِ وسلم کے
لعنتی لوگ ہو لعنتی بات کو فروغ دو گے
Wahabi Har Cheez ko zaeef kah dta ha
Wahabi k nazdeek hr cheez jo Hazrat Ali k bary main hain wo Zaheef hai
@@Fawad700 ayen bayen shayen ki njaye neechay aany waly hawala jaat check karaen
یہاں پر غلط ہیں خلیل
قاری صاحب اپ سے بڑا فائدہ ہو رہا ہے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Kya faida ho raha he??😀
آمین
سمجھنے والے سمجھے رہیں ہےکیافائدہ ہو رہا ہے
@@noormohd4771 عقل والوں کو علم اور مشرکین کو جلن یہ فائدہ ہورہا ہے
Nasbiat barhany Ka faida😂
قاری خلیل صاحب کے الفاظ دلوں کے اندر اترتے ھیں۔۔جبکہ دوسرے ملاں حضرات جذباتی باتیں کرکے واہ واہ کروا لیتے ھیں۔۔۔۔۔
Jab Mufti sahab ne hawale diye us waqt khalil Rahman ki bolti band hogai
Qari Khalil is right.
اتنی ڈھیر ساری روایات کو رد کرکے اپنا بلا جواز مؤقف قائم کرنے پر قاری کی شجاعت کو سلام
بھائی جان ان ڈھیر ساری روایات کو محدثین کرام رحمہم االلہ تعالٰیٰ کے اصولوں کے مطابق صحیح ثابت کر دیں ،جن حضرات نے اپنی کتابوں میں نقل فرمایا ہے ان حضرات سے ہی ان روایات کی صحت ثابت فرما دیں ،ہم آپ کے مشکور ہوں گے ،شکریہ
یہ روایات کا ڈھیر اسے ہی لگے گا جس کو حدیث کے علم سے واقفیت نہیں ۔یہ روایت کتب موضوعات میں ضرور ہے ۔۔
Qari Khalil sb you r great r Haq pr hein
😂😂😂 ahle hadeeth haqq par.wah .
MashaAllah Qari Khalil ur Rehman sahib, ap ne jo waqia sunaya wo Sahihain Bukhari (595) aur Muslim(1560) dono me mojood hai, aur mufti Fazal sahib kahani suna rahe hai jo Quraan aur Sunnat pe poora nahi utarti😃💕🌱
Agr qari kahlil na sae waqia byan kia ha to quran pak ma jo aya k nabi pak S.A.W na kabhe bheky ha na bay rah chle ha to kse ho skta k unki ankh mubarak nmaz k okat ma lag gae ho
Sahi Bukhari ki sabhi hadees ko aap sahi mante hai kya
@@farhanqureshiqureshi1588 ankh lgny or behak jany mein zameen Asman ka farq hai. Ankh lagny se kirdar behka nahi krty.
Allah ap ko hadaet aata farmay
ماشاءاللہ مفتی فضل سبحان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمر عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاء اللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب بہت اچھی طرح بات سمجھانے کا انداز ہے
بریلوی علماء بھی قاری کے پچھواڑے ڈنڈا بڑی دلیل کے ساتھ گھسیڑثے ھیں
ماشاء اللہ قاری صاحب زبردست ❤
آپ نے اصلاح کی کوشش کی لیکن انکے دلوں پر مہر لگ چکی ہے
کیا تمھارہ قاری ان علماء سے بڑا عالم ھے جنھوں نے اپنے کتب میں اس روایت کو لکھا ھے
Qari Khalil Sab ko Haq bayan kerne per Allah ajre Azeem atta kare
ماشاءاللہ بہت خوب قاری خلیل الرحمٰن صاحب نے بڑے علمی گفتگو کی ہے
اسمیں کون سی علمی بات ہے جناب
بلکہ حدیث کا منکر ہورھا ہے یہ بندہ
😂😂😂😂
End pe bus jwab nhi suna apne
Qari khalil ur rehman is absolutely right
ماشاءاللہ مفتی سبحان صاحب کی بات میں وزن ہے کوئی بھی حدیث بغیر تحقیق کہ موضوع کہ دینا منکر حدیث ہونے کی علامت ہے
Video ke neeche hadees ke reference aa rahe hain use pado,,,, sab riwayat sakht zaeef hain
@@mohddaniyal6052
جب ایک روایت کئی طرق سے آئے تو حسن درجے کو پہنچ جاتی وہی سمجھا رہے ہیں قاری خلیل صاحب کو مفتی فضل حق سبحانی صاحب نے جس میں النہر الفائق نے بھی ان لوگوں کی گرفت کی جنہوں نے اسے سخت ضعیف کہا
@@mohddaniyal6052
آپ کو معلوم ہونا چاہیے روایت فی نفسہ ضعیف نہیں من غیرہ ضعیف ہوتی ہے اور چند ایک محدثین کے ضعیف کہ دینے سے روایت ضعیف نہیں ہوتی اسماء رجال میں بعضوں کے شرائط بے سخت ہوتے ہیں مثلاً امام بخاری کو دیکھ لیجے ان کے صحیح ہونے کے لئے سماع کیساتھ لقاء بھی شرط ہے جبکہ امام مسلم مقدمہ میں اس پر نالاں کہ لقاء بھی شرط قرار دیا جائے تو احادیث کے ایک بڑے ذخائر سے ہاتھ دھونا پڑیگا یہاں پر بھی وہی ہے یہ حدیث جنہوں نے سخت ضعیف کہی اس پر صاحب نہر الفائق نے پکڑ فرمائی اور اس کو حسن لغیرہ کے درجہ میں رکھا ہے
قاری خلیل الرحمٰن کی طرح بے باکی بغیر تحقیق کے موضوع کہ دینا زیادتی ہے
تو کسی حدیث کو بغیر تحقیق کے صحیح کہ دینا کزاب ہونے کی علامت ہے
یہ روایت حسن صحیح ہے.
1- امام ابن حجرعسقلانی الشافعی شارح بخاری :۔
الحافظ شیخ الالسلام امام بن حجر عسقلانی الشافعی نے اس روایت کو حسن قرار دیا اور ایک دوسرے طرق کو دلیل قرار دیا کہ یہ روایت نبی کی نبوت کی دلیل ہے اور اس روایت ابن جوزی نے موضوع کہہ کر غلطی کی اور ایسے ابن تیمیہ نے بھی غلطی کی اس کو موضوع قرار دے کر۔
(فتح الباری شرح صحیح بخاری)
2- امام بدرالدین عینی جو شارح بخاری ہیں اور اعظیم محدث کا رد الشمس کو صحیح قرار دینا:۔
امام بدرالدین کہتے ہیں کہ یہ روایت متصل ہے اور ثقات سے مروی ہے اور ابن جوزی کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت نہیں جس نے اس میں نقص نکالنے کی کوشیش کی ۔
(عمدتہ القاری شرح صحیح بخاری)
3- امام الحافظ مغلطائی الحنفی:۔
امام مغلطائی فرماتے ہیں کہ ردالشمس والی روایت کو ثقات نے روایت کیا ہے
(السرت المصطفیٰ)
4- امام المحدث جلال الدین سیوطی الشافعی :۔
امام جلال الدین سیوطی ؒ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام طبرانی ، امام ابن مندہ اور امام طحاوی نے روایت کیا ہے اور اسکے بعض طرق صحیح کی شرط پر ہیں
(الخصائص الکبریٰ)
5- امام ابو جعفرالطحاوی
(امام طحاوی نے رد الشمس کا باب قائم کیا اور اس باب میں دو مختلف طرق سے روایت نقل کی اور توثیق فرمائی )
(شرح مشکل الاثار)
6- امام قاضی عیاض المالکی :۔ز ل،
امام قاضی عیاض اس روایت کو دو طرق سے لکھ کر فرماتے ہیں کہ یہ دونوں روایات صحیح ہیں اور ثقات سے مروی ہیں اور امام طحاوی سے مروی امام احمد بن صالح کا قول نقل کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کے لائق نہیں جو علم حاصل کرنا چاہتا ہو اور وہ اسماء بنت عمیس والی روایت کو حفظ نہ کرے جبکہ اس میں نبوت کی نشانی ہے
(الشفاء قاضی عیاض)
7- امام ابو بکر الہیثمی
امام ابو بکر الھیثمیؒ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کے سارے رجال ثقہ ہیں سوائے ابراہیم بن الحسن کے اور وہ بھی ثقہ ہیں ابن حبان نے انکو ثقہ کہا ہے اور فاطمہ بنت علی بن ابی طالب کو میں نہیں جانتا
(مجمع الزائد)
8- امام ابن حجر مکی شافعیؒ
امام ابن حجر مکی لکھتے ہیں کہ اس روایت کو امام ابو زرعہ نے حسن قرار دیا ہے اور دوسرے محدثین نے بھی انکی تائید کی ہے اور رد کیا ہے انکا جو اسکو موضوع کہتے ہیں
(الصوائق المحرقہ)
9- اس کے علاوہ امام زرقانی نے بھی اس روایت کو توثیق کی اور ابن تیمیہ کا رد کیا۔
10- ماضی قریب کے اعظیم شیخ و محقق الکوثریؒ نے بھی اس روایت کی توثیق کی اور ابن تیمیہ کے مکڑی کے کمزور دلائل کا مدلل رد فرمایا ،
11- علامہ ابن عابدین الشامی نے بھی اس روایت کی توثیق فرمائی.
12- علامہ شاہ عبدالعزیز نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب میں جمہور محدثین اہلسنت کی طرف سے توثیق بیان کی ہے
(تحفہ اثنا عشریہ ص 436)
اسکے علاوہ اہلسنت کے دو اعظیم محدثین امام جلال الدین سیوطی اور امام ابن یوسف الصالحی نے اس موضوع پر پوری کتاب لکھ کر ردالشمس والی روایت کو صحیح قرار دیا اور ابن تیمیہ کا رد کیا
ان دو کتب کے نام یہ ہیں
۱۔کشف البس فی حدیث رد الشمس
۲۔مزیل البس فی رد الشمس
امام ابو زرعہ اور امام احمد بن صالح نے اس روایت کو صحیح قرار دیا بقول امام قاضی عیاض
اسکے علاوہ اور کثیر محققین نے اس روایت کو حسن و صحیح قرار دیا
Bilkul durust farmae qari sahab, vo dosre alim mangharat riwayat bayan farma rahe hain.
accha kaise pta chala mufti sahab
Mola Ali sy related hur riwayat mun ghudi hai kia!afsos apki soch mn
@@Mimifatima15 baat agr sahi ho toh koi msla nahi, vo jhooti riwayat farmaa rahe masla is baat ka hai.
Tbhi bolti bnd hogae thi qari sb ki haha
Wahabi munkir haees hty hn Ziada ,, Jo baat samjh na aye Asko zaaeeef kah dty hn
قاری خلیل الرحمان صاحب ہر بات قران وسنت کی روشنی میں بیان کرتے ہیں ماشاءاللہ
Mashallah, Khalil shee, or Rasool e pak ki hdees rd, wah kia muslmani hy.?
Qari Khalil ko kya mihaddiseen se zyada ilm h ?
Khalil jahil hai usko kitna reference diye Maulana ne Bukhari ka bhi bolta hai Khalil jahil Amina ke lal per hota to jahil ko bolo Amina ke lal ke bolne se palta hai allah ke hukm se
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😮😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅 1:31 1:31 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅5😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅5😅😅h66😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅dataasraeq34aa⅘1¹aqaqaqaà@@muhammadjafar6117
قاری صاحب نے بلکل درست فرمایا
مفتی صاحب سے بھول ہوئی
فضل سبحان صاحب نے بہترین انداز سے جواب دیا ۔۔ماشاء اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Mashallah kya jawab diya Allah jazae khair de is waqia ki sadaqat ki wakalat krne pr wo bhi ilmi mashallah.
قاری خلیل الرحمٰن صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین
قاری خلیل الرحمن صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین
فضل سبحان کا احادیث پر علم بہت سطحی قسم کا ہے۔
Buhat hi sathi or kahani type
Anchor bhi shitan hai bilawajah bat badalta hai
صحیح کہا آپ نے احادیث کا علم آسان نہیں ۔
بہت ہی زبردست مفتی فضل سبحان صاحب آپ نے ایسے دلائل واپس دئے کہ وہ چونک گیا
اور ایک بھی دلیل صحیح نہیں ہے ،سب موضوع اور من گھڑت ہے
اس ویڈیو میں آپ خود دیکھ لیں , Headline کی طرح نیچے دکھایا جارہا ہے
Haq ki awaaz khari khalil sahab❤❤❤
Really, the dude had no intellectual capacity to be called as Islamic Scholar, every now and then he get bashing from every scholar. He don't have much knowledge on Islamic history.
@@hasanzaidi303 When truth reveals it definitely hurts. As far as Qari Khalil's intellectual knowledge is concerned, so he always gives references. It is mentioned in Quran as well 17:81 "The truth has come and falsehood has vanished. Indeed, falsehood is bound to vanish."
@@hasanzaidi303 It is definitely painful for those whose doctrine is based on Grave worshipping, innovations in Islam and fallacy.
Jazak Allah khair Qari sahab
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مولانا مفتی فضل سبحان اللہ آ پکو سلامت رکھے آمین کیا خوب انداز ھے
Islam lany sy pehly jisky bap ka pta na tha,, vo khatt likhy to Pani ana shoro,, is bakwaas ko manty ho
سورج الٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے ہو چاک
اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قدرات إلى سيرف كودا كي هوتي هاي
یہ روایت حسن صحیح ہے.
1- امام ابن حجرعسقلانی الشافعی شارح بخاری :۔
الحافظ شیخ الالسلام امام بن حجر عسقلانی الشافعی نے اس روایت کو حسن قرار دیا اور ایک دوسرے طرق کو دلیل قرار دیا کہ یہ روایت نبی کی نبوت کی دلیل ہے اور اس روایت ابن جوزی نے موضوع کہہ کر غلطی کی اور ایسے ابن تیمیہ نے بھی غلطی کی اس کو موضوع قرار دے کر۔
(فتح الباری شرح صحیح بخاری)
2- امام بدرالدین عینی جو شارح بخاری ہیں اور اعظیم محدث کا رد الشمس کو صحیح قرار دینا:۔
امام بدرالدین کہتے ہیں کہ یہ روایت متصل ہے اور ثقات سے مروی ہے اور ابن جوزی کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت نہیں جس نے اس میں نقص نکالنے کی کوشیش کی ۔
(عمدتہ القاری شرح صحیح بخاری)
3- امام الحافظ مغلطائی الحنفی:۔
امام مغلطائی فرماتے ہیں کہ ردالشمس والی روایت کو ثقات نے روایت کیا ہے
(السرت المصطفیٰ)
4- امام المحدث جلال الدین سیوطی الشافعی :۔
امام جلال الدین سیوطی ؒ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام طبرانی ، امام ابن مندہ اور امام طحاوی نے روایت کیا ہے اور اسکے بعض طرق صحیح کی شرط پر ہیں
(الخصائص الکبریٰ)
5- امام ابو جعفرالطحاوی
(امام طحاوی نے رد الشمس کا باب قائم کیا اور اس باب میں دو مختلف طرق سے روایت نقل کی اور توثیق فرمائی )
(شرح مشکل الاثار)
6- امام قاضی عیاض المالکی :۔ز ل،
امام قاضی عیاض اس روایت کو دو طرق سے لکھ کر فرماتے ہیں کہ یہ دونوں روایات صحیح ہیں اور ثقات سے مروی ہیں اور امام طحاوی سے مروی امام احمد بن صالح کا قول نقل کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کے لائق نہیں جو علم حاصل کرنا چاہتا ہو اور وہ اسماء بنت عمیس والی روایت کو حفظ نہ کرے جبکہ اس میں نبوت کی نشانی ہے
(الشفاء قاضی عیاض)
7- امام ابو بکر الہیثمی
امام ابو بکر الھیثمیؒ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کے سارے رجال ثقہ ہیں سوائے ابراہیم بن الحسن کے اور وہ بھی ثقہ ہیں ابن حبان نے انکو ثقہ کہا ہے اور فاطمہ بنت علی بن ابی طالب کو میں نہیں جانتا
(مجمع الزائد)
8- امام ابن حجر مکی شافعیؒ
امام ابن حجر مکی لکھتے ہیں کہ اس روایت کو امام ابو زرعہ نے حسن قرار دیا ہے اور دوسرے محدثین نے بھی انکی تائید کی ہے اور رد کیا ہے انکا جو اسکو موضوع کہتے ہیں
(الصوائق المحرقہ)
9- اس کے علاوہ امام زرقانی نے بھی اس روایت کو توثیق کی اور ابن تیمیہ کا رد کیا۔
10- ماضی قریب کے اعظیم شیخ و محقق الکوثریؒ نے بھی اس روایت کی توثیق کی اور ابن تیمیہ کے مکڑی کے کمزور دلائل کا مدلل رد فرمایا ،
11- علامہ ابن عابدین الشامی نے بھی اس روایت کی توثیق فرمائی.
12- علامہ شاہ عبدالعزیز نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب میں جمہور محدثین اہلسنت کی طرف سے توثیق بیان کی ہے
(تحفہ اثنا عشریہ ص 436)
اسکے علاوہ اہلسنت کے دو اعظیم محدثین امام جلال الدین سیوطی اور امام ابن یوسف الصالحی نے اس موضوع پر پوری کتاب لکھ کر ردالشمس والی روایت کو صحیح قرار دیا اور ابن تیمیہ کا رد کیا
ان دو کتب کے نام یہ ہیں
۱۔کشف البس فی حدیث رد الشمس
۲۔مزیل البس فی رد الشمس
امام ابو زرعہ اور امام احمد بن صالح نے اس روایت کو صحیح قرار دیا بقول امام قاضی عیاض
اسکے علاوہ اور کثیر محققین نے اس روایت کو حسن و صحیح قرار دیا
انکو دلا ئل دینا فضول ہے@@afzalsaleem2790
@@afzalsaleem2790 محترم آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ روایات دو طرح چیک ہوتی ہیں
روایتاً درایتاً یعنی سنداً اور متناً
روایت اگرچہ سنداً صحیح اگر اس کا متن خلاف قرآن ہو تو کسی صورت حدیثٍ رسول کہلانے کے لاٸق نہیں ہوتی
اور الحمدللہ قرآن اس حوالے سے نص بیان کرتا ھے ابراھیم علیہ السلام کا بادشاہٍ وقت سے مکالمے کے وقت کہ میرا رب وہ ھے جو سورج کو مشرق سے طلوع کرتا ھے اب اگر قیامت سے قبل سورج کا مغرب سے طلوع ہونا تسلیم کیا جاۓ تو قرآن کا نازل کرنے والا جھوٹا قرار پاتا ھے
ابراھیم جھوٹے ثابت ہوتے ہیں
دوسری جانب سورہ یاسین میں فرمایا
اور سورج چلا جا رہا ھے اپنے ٹھکانے کی طرف اور یہ پیمانہ مکرر کردہ ھے زبردست علم والے یعنی اللہ پاک کا
اگر مان لیا جاۓ کہ سورج مغرب سے طلوع ہوا تھا تو قرآن کی یہ آیت جھوٹی قرار پاتی ھے
اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوۓ دو آیتیں پیش کی جارہی ہیں اگرچہ اس حوالے سے متعدد آیات ہیں
مزید براں محدثین کا روایتوں کی چھان پھٹک کے حوالے سےاصول ھے کہ جرح تعدیل پر مقدم ھے
یعنی اگر کسی روایت کو بعض محدثین نے ضعیف قرار دیا ہو اور بعض نے صحیح قرار دیا ہو تو ترجیح ضعیف ہی کو حاصل ہو گی
فی الوقت تو ہم محدثین کا اصول ایک طرف رکھتے ہیں
اگر یہ روایت تمام محدثین کی نگاہ میں درست بھی ہوتی تب بھی أس کا متن خلافٍ قرآن ہونے کی وجہ سے قبول نہیں کیا جا سکتا
قرآن اللہ پاک کی لاریب کتاب ھے جبکہ روایتوں میں درجات قاٸم کیے گٸے ہیں
کوٸی صحیح ھے حسن ھے موضوع ھے مرفوع ھے موقوف ھے مرسل ھے شاذ ھے معلول ھے معلق ھے مضطرب ھے غریب ھے خبر احاد ھے
منکر ھے متروک ھے
جبکہ قرآن کے بارے میں ایسا سوچنا بھی کفر کا باعث ھے
بعد ازاں جناب آپ اپنی مرضی میں آزاد ہیں روایت کو مان کر قرآن کا انکار کرتے ہیں یا روایت رد کرکے لاریب قرآن کو مقدم رکھتے ہیں
والسلام
لبيک يا رسول الله
Ma Sha Allah. True said Qari sb. Thnx
Mufti sahab ne bhot acchi tarah samjaya . Jazakallah wa Khir
Mera ek experience raha hai "" aksar deobandi munafiq hote hain "" jab barelviyon se milte hain "" to ahele hadeeson ki burai karte hain " aur jab ahele hadeeson ko milte hain " to barelviyon ko bura kahete hain " qari khail Allah aapki hifazat kare love from India 🇮🇳🇮🇳
Aakhrat mai pta chaly ga munafiq Kon hy
@@AbdulRahman-vt5tv دنیا کا سب سے بڑا منافق شیعہ ہے
So true. I agree
Mai khud Ex deobandi hu
Aur is baat se agree karta hu yah kaam deobandi ulama karte hai
اللہ تعالیٰ قادری خلیل الرحمٰن کو حدیث کو سمجھنے اور پڑھنے کی ہدایت دے
Masha Allah Qari sab ko Allah salamat rakhe ❤
Kutty ki bacje ki shikal hi yazeedi hai
I am Dewbandi but I love and like Qari Khalil Ur Rehman Sahab.
JO HAADES KO GLLT BOLY YAA JHUTLAAEY
VO Kfir hy...
jo kahY K MNN GRRRT HY. VO KHUD
FNNA OR KHTM HO GA
Qari SB is the most authentic person.
حضرت علی علیہ السلام پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں مگر یہ بات غل ہے کہ سورج واپس نہیں آیا ❤
Bilkul galat nhi
قاری خلیل الرحمن دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں ماشاء اللہ زبردست
جب دل میں بغض نبی ہو تو ایسے گدہوں کی ہی بات پسند آتی ہے
Allah Pak Qari Kahlil kay dil main Hazrat Ali RA ki muhabbat peda karay Ameen
Muskil hai
Qari khalil se ziyada, hazrat Ali ko koi nahi chah sakta, woh quraan aur hadees ke mutabuq hi hazrat Ali se mohabbat karte hain ,
@@Alihassan-dz3ow woh to nazar aa rha ha
@@BiLaLMughaL2001 haan, ana bhi chahiye
@@Alihassan-dz3owumar ki aulad hai wo😂😂
یہ میرے نبی کا عظیم معجزہ ہے۔۔۔❤
قاری خلیل الرحمٰن کی بات درست ہے۔
ابلیسی فکر والوں نے عظمت مصطفی کو کب مانا سامنے معجزہ دیکھا جادو کہ دیا اور ہلاک ہوءے انکی ذریت ابھی یہ کمنٹ سے ظاہر ہے
بے شکّ میرے آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کے لئے ہی سورج لوٹایا گیا ہے ❤❤❤❤❤
Mufti subhan Sahab lajawab 😊 Khalil Sahab ko tarike Wala jawab diya Apne
beshak
Subhan saheb ne to hawalo ka anbar lagadi hai , shayad apne sahi tarike se nahi deka hoga
قاری خلیل صاحب نے ان سب کو بے دلیل کر دیا ما شاء اللہ،
Allah qari khalil ko sahet aur imaan wali lambi zindagi de ameen sum ameen
MA Sha Allah qare Khalil Sab great qare
Is bande ki knowledge bhi hai, Aur bare ahsan tareeqe se jawab deta hai
قاری صاحب صحیح فرماتے ہیں
وہ بہت ذی علم عالم ہیں
Qari Khalil ur Rahman haq aur daleel ki baat kartay hai aur baki sab apnay babbo ka hawala detay hai
مولا علی کی تعریف سن کر مروڑ پڑیں تو سمجھ جانا چاہیے کہ بندہ منافق ہے
Sahih aur authentic hadith hi pesh karte hai khalil sahab
Qari khaleel sahab haq bolte hain
Most relevant reply by jenab Khalil sahib.
Mashallaha qari sabh ke pass Shia o ke harbaat ka jawab hai
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Jazakallah khair qari sahab ❤
Qari Khalil SB Sahi tarif kr rehe Hain
کمال ہے بھائی آپ نے رسولِ برحق کی نماز قضا کرادی کمال ہے
السلام علیکم نماز قضا ہونے سے بھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رسول برحق ہی ہیں اس میں حکمت ہے اسی طرح کے واقعات سے تو صحابہ نے اسلام کو سمجھ کر امت میں منتقل کیا ہے
قاری خلیل الرحمن صاحب ماشاءاللہ
آپ نے مضبوط دلائل سے بات لی مفتی سبحان صاحب کا مسلک بریلوی کی طرح کمزور بنیادوں پر قائم ہے
Qari khalil is best Alim Deen.Allah inki hifazat farmae. Ameen
مفتی فضل سبحان صاحب کا انداز بیان بہت خوبصورت اور دلیل والا ہے ماشاءاللہ
مفتی فضل سبحان صاحب زندہ باد۔۔ بہت دلیل کے ساتھ اپنی بات کو پیش کرتے ہیں۔۔ ❤❤قربان جاواں مفتی صاحب پر۔۔۔ قاری صاحب بھی بہت پیارے ہیں۔۔۔لیکن علم کے اعتبار سے مفتی صاحب بہت آگے ہیں۔۔ ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے سب حضرات کو❤❤
Qari khilurehman Masha Allah
ماشاءاللہ کیا عمدہ جواب دیا ہے مولانا سبحان صاحب نے
بھائی صاحب عالم اور قاری میں فرق ہے
Qari sahab ki dalil sahi ha
Dr khalil ur Rahman Sb define truth
Qari shab is great ❤
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
علم کسی کی وراثت نہیں اللّہ سبحانہ وتعالی جسے چاہے بخش دے اور سعادت بخشی ہے تو علمائے دیوبند کو
علمائے حق علمائے دیوبند ذندہ باد
Khaleel sahab is great knowledge📚
thx to channel. bohat accha kaam kia refferances laga kar. jazakallah.
روایت من گھڑت نہیں ہے بلکہ کئی روایات سے ثابت ہے اور ائمہ حدیث نے "حسن" کا حکم لگایا ہے۔
جو سورج لوٹایا گیا تھا وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کہنے پر اللہ تعالٰی نے واپس لوٹایا توجہ فرمائیں
اِس کا انکار کون کر رہا ہے
سورج پلٹا یا نہیں یہ الگ بات ہے۔ مجھے صرف یہ بتا دو خان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم برداشت کس سے نہیں ہو رہی بغض کون دکھا رہا ہے
Khalil ur Rahman ki bolti band kardi hai Mufti sahab ne bht khub Mufti sahab
Lekin riwayat zaeef he
Kindly search by yourself.. I mean yourself
اللہ تعالیٰ کے فضل سے قاری خلیل الرحمٰن علم حق سچ بیان کرنے والوں میں سے ایک ہے
Khari khalil sahab jazakallahu khaira you are great personality❤❤❤
Qari Khalil ur Rehman sayb, Masha Allah buhut Ala owr Munasib andaz say jawab dia.
سورج الٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے چاک
اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
Andhe barely dekh le
Kudrat allah ki😂
Ye tum nazdi wahabiyo ke lia he😂@@Lawyerunion
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
barailvi ke pass kahani kissa hai aur kuchh bhi nahi
ایسا کچھ نہیں ہوا جھوٹے قصے ہیں یہ۔
ماشاءالله مفتي فضل سبحان صاحب ❤
قاری صاحب اگر آپ کی ایک مستقل ویڈیو بن جاتی اس پر تو بہت اچھا ہوجاتا
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے کافی حوالے دیئے ہیں
سورج واپس آنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا تھا، مفتھ اکمل قادری صاحب کو سنیں
May ALLAH(ﷻ) forgive all our sins, Ameen. 🤲❤🌹............
Why you have Tariq Jameel picture? Allah guide him and anyone who follow him. Aameen.
مولانا فضل سبحان صاحب ماشاءالله تھوڑی سی تشنگی بھی نہیں چھوڑی وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ۔۔۔ لما پادتا۔۔واہ واہ سبحان اللو مدلل گفتگو کی اسلوب کے ساتھ
MA SHA ALLAH..... EAK QARI SAB PER BHARI..........
بھاری نہیں منکر ہے
Qari sahab ALLAH ap ko lambi zindigi de aor in baqion ko hidayat de
Allah apko khush rakhe Qari Sb.
ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب ❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ 🌺ماشاء اللّٰہ 🌺
❤❤❤ماشاءالله تبارك الله قاري قليل ماشاءالله
Qari sahib Masha Allah
Maa Sha Allah qari khalil sahib Allah app ke hifazat farmaey
بہت خوب قاری صاحب...
بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤❤
Qari the lion..
😂😂😂😂 chhitar kha k b loin
بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جب بغداد کے باہر منگولوں کی فوج کھڑی تھی تو بغداد میں علماء اس بات پر بحث کررہے تھے کہ اصحاب کہف کی تعداد کتنی تھی یا اصحاب کہف کا کتا کالا تھا یا سفید... وہ اپنی "علمی بحث" میں الجھے رہے اور منگول مسلمانوں کی کھوپڑی کے مینار بناتے رہے... اس سے زیادہ بدتر صورتحال آج ہے کہ جہاں غزہ میں کربلا سجی ہوئی ہے... سود نافذ ہے... الحاد اور فساد عام کیا جا رہا ہے... لیکن ہمارے کچھ علماء TV Ratings کی خاطر فقہی اختلافات میں "علمی مباحثہ" میں الجھے ہوئے ہیں... رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حق فرمایا کہ "سب سے بری برائی برے علماء ہیں اور سب سے اچھی اچھائی اچھے علماء ہیں".(سنن دارمی: 382)
اللہ ان علماء کو ہدایت دے
Zazakallah qari Khalil ur Rahman sahab
Qari Khalil zindabad AP Sahi hein
Qari Saab is great
Bhai tumko kaha se grait nazar aarhe h daleel to kamzoor h
@@mohammadaamil1328 unhone kitab ki daleel di hai unhone kya di kuch b bolte hai wo
Qari sahab ki daleel bilkul mazboot hai@@mohammadaamil1328
Allah pak qari khalil ko hidayat de jo unpar log inki kuch galat bato ko sahi samjhte he unhe bhi hidayat de
Kuch din.pehle isne pure media ke samne jhooth bola jab Haneef Qureshi sahab se bahas horahi thi tab
Mushrik tu jlta reh shirk py atta reh
Konsa jhoot bta b do hanif qureshi mushrik ki aukat kya hai k Tauheed k sipah salar Qari sab k samny baith saky
@@simplicityofkashmir7165 jab hanif qureshi sahab ne bahas ki thi isme ek hadees sunayi thi ke ek fula saks saheed hui hain
HOZOOR PAK S A W NE FARMAYA WHO AAG KI CHADDAR MAIN LIPTA HUWA HAIN PHIR OWNER NE PUCHA KYA WHO SAHABI E RASOOL THE TO KHALIL SAHAB KEHTE HAIN G PHIR OWNER NE PUCHA SAHABI E RASOOL HONE KE BAWZOOD BHI AAL KI CHADDAR MAIN LIPTE HIWE HAIN PHIR KHALIL SAHAB NE G KAHA US PER HANIF QURESHI SAHAB NE BATAYA YE KYA JAHALAT HAIN APKI PHIR ACHANAK PHIR GAYA KE MEINE.TO EK SAKS KAHA THA
JABKE OWNER NE 2 SE 3.BAAR PUCHA AGAR MERI BAAT GLT.LGTI TO AGAIN VIDEO DEKH LENA
Subhan is worang information
ok worang
اللّٰہ ہر چیز پر قادر ھے ،دوبارہ سورج کا لوٹ جانا حق ھے،،،معجزہ شق القمر بھی معجزہ ھے ،
فضل سبحان صاحب نے عمدہ جواب دیا ہے ❤
jawab nahin diya ghusa kar gaye.... ghali shia k baad peshe khidmat hain ghali sunni
Well done mufti suhan sahib
ماشاءاللہ مفتی فضل سبحان کے کیا کہنے