Atheists Ke Maharaja Ki Tareekhi Dhulai || Mufti Yasir Nadeem al Wajidi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 янв 2025

Комментарии • 4 тыс.

  • @nazeerk00
    @nazeerk00 6 месяцев назад +241

    Khuda ki Qasam Jab In Jahilo ke Sawal sunta ho Tu Imaan Or be Qawi ho jata hain Alhamdullaih PROUD BE A MUSLIM

    • @irfan_junejo11223
      @irfan_junejo11223 5 месяцев назад +8

      Allhumdulillah

    • @jago127
      @jago127 5 месяцев назад

      اپنے آبائی مذہب پر جاری تحقیق: دنیا میں طرح طرح کے مذاہب موجود ہیں اور عموما'' جو بچہ جس مذہب والے والدین کے ہاں پیدا ہوتا ہے تمام عمر اُسی مذہب پر اندھا ایمان رکھتا ہے۔ اور اپنے آبائی مذہب پر غیر جانبداری سے تحقیق کرنے کا سوچتا تک نہیں۔ ہاں البتہ جانبداری سے تحقیق کرنے کی مثالیں موجود ہیں، جیساکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے دیگر تمام مذاہب پڑھنے کے بعد اپنے آبائی مذہب کو ہی سچا مذہب پایا۔ اسی طرح اگر میں ہندو کے گھر پیدا ہوتا تو پتھر کی مورتیوں کی عبادت کا دفاع کرتا۔ سکھ کے گھر پیدا ہوتا تو سکھ ہوتا، شیعہ کے گھر پیدا ہوتا تو ماتم کرنے کی دلیلیں دیتا، کرسچنز کے جس بھی فرقہ والے گھر میں پیدا ہوتا تو ویسا ہی عقیدہ اپناتا۔
      مذہب اسلام میں خانہ کعبہ مرکزی حیثیت کا حامِل ہے، جسے حضرت آدم اور فرشتوں نے تعمیر کیا، بعد میں حضرت ابراہیم نے بھی اسے تعمیر کیا، خانہ کعبہ میں لگا حجرِ اسود جنت سے آیا ہوا پتھر ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہودیت، عیسائیت اور اسلام، دینِ ابراہیم ہیں، یعنی کہ ایک ہی مذہب کا تسلسل۔ ایسی صورتِ حال میں خانہ کعبہ کو اِن تینوں مذاہب میں مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہیے، تو کیا کبھی یہودیوں اور کرسچنز نے خانہ کعبہ کا طواف کیا؟ کیا کبھی یہودیوں اور کرسچنز نے حجرِ اسود کو مُتبرک پتھر سمجھا؟ مذہب اسلام کا دعویٰ ہے کہ حضرت آدم سے لیکر رسول ﷲ تک ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا اور رسول آئے۔ اس حساب سے حضرت آدم سے لیکر رسول ﷲ تک کی اُمتوں میں خانہ کعبہ کے طواف والی عبادت مشترک ہونی چاہیے تھی۔ یہودی مذہب 3500 سال قبل شروع ہوا اور کرسچن مذہب 2000 سال قبل شروع ہوا۔ اگر اِن مذاہب کا کوئی تعلق اور مذہبی وابستگی خانہ کعبہ اور حجرِ اسود سے ثابت نہیں تو ہمیں کھُلے دماغ سے اپنے آبائی مذہب پر تحقیق کرنی چاہیے۔ اسلامی کُتب کو چھوڑ کر کیا کسی عرب تاریخ، یہود و نصارہ کی کتب سے کوئی حوالہ مِل سکتا ہے کہ: اسلام سے قبل نبی موسٰی کے مذہب والوں یا نبی عیسٰی کے مذہب والوں نے مکہ میں موجود بیت ﷲ کا کبھی طواف کیا ہو یا حجرِ اسود سے کوئی تعلق رکھا ہو؟//
      غیرجانبدار تحقیق، فقط اپنی مذہبی کتابیں پڑھ کر نہیں ہوتی۔ اس کے لیے نبی موسٰی سے منسوب مذہب اور نبی عیسٰی سے منسوب مذہب کی کتب کے علاوہ غیرجانبدار عرب تاریخ بھی پڑھنی پڑتی ہے-
      مجھے لاکھ کوشش کے باوجود کوئی حوالہ نہیں ملا کہ نبی موسٰی کی اُمت یا نبی عیسٰی کی اُمت نے اسلام سے قبل کبھی بیت ﷲ کا طواف کیا ہو یا حجرِ اسود سے تعلق رکھا ہو-
      ۔ خانہ کعبہ کا طواف کفارِ مکہ کیا کرتے تھے۔ یہودیوں اور کرسچنز نے خانہ کعبہ کا طواف کبھی نہیں کیا۔ خانہ کعبہ کا طواف کرنا، کفارِ مکہ کی سُنت ہے۔
      یہودی مذہب میں سزائے موت و دیگر جسمانی سزائیں اور جانور کی قربانی، کرسچن کی بائبل کے عہدنامہ قدیم میں درج ہیں جو کہ نبی عیسیٰ کی پیدائش سے قبل لکھی گئیں تھیں۔ نبی عیسیٰ کی پیدائش یہودی خاندان میں ہوئی تھی۔ نبی عیسیٰ کو اپنے مذہب پر اعتراضات تھے۔ جس کی بنا پر یہودی لوگ عیسیٰ کے دشمن بن گئے اور اُن کو جوانی میں ہی مار دیا گیا۔ یہودیوں کا کہنا ہے کہ نبی عیسیٰ کے ساتھیوں نے غار سے عیسیٰ کی نعش نکال کر غائب کر دی اور ایک عرصہ گزر جانے کے بعد دعوے کرنے شروع کر دیئے کہ نبی عیسیٰ، موت کے تین دن بعد زندہ ہو کر چالیس دنوں تک زمین پر رہنے کے بعد پانچ سو افراد کے سامنے اوپر آسمان پر چلے گئے۔ نبی عیسیٰ کی موت کے بعد لکھی گئی بائبل کو نیا عہد نامہ کہا جاتا ہے جس میں محبت اور امن کا درس دیا گیا ہے۔ اسی طرح رسول ﷲ کی پیدائش، کفارِ مکہ کے پیگن مذہب والے گھرانہ میں ہوئی تھی اور اُنہوں نے دیگر مذاہب کی کہانیاں سُننے کے بعد اپنے خاندانی مذہب پر اعتراضات کرنا شروع کئے اور اس طرح اپنے خاندانی پیگن مذہب کو یہودیوں اور عیسائیوں کی کہانیوں سے مُتاثر ہو کر اور اِن کہانیوں کے اختلاط سے اپنےمذہب کو اَپ گریڈ کیا [نئی شکل دی]۔ مگر خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے والی پیگن عبادت کو جاری رکھا اور پیگن مذہب والے حجرِ اسود کو بھی متبرک رکھا۔ یاد رہے کہ نبی موسٰی اور نبی عیسیٰ کی اُمت نے کبھی بھی خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے والی پیگن عبادت نہیں کی اور نہ ہی حجرِ اسود کو متبرک مانا ہے۔ یہودیوں اور عیسائیوں کے پاس ایسی کوئی کہانی نہیں کہ ابراہیم نے مکہ آکر یہ خانہ کعبہ تعمیر کیا۔ ابراہیم والی کہانی مذہب اسلام نے گھڑی ہے۔
      کرسچنز کے خیال میں مسلمان، پیگنز ہیں جو رسول ﷲ کے آباو اجداد کے مذہب والے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جس طرح سے بابا گورو نانک ایک ہندو خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود مسلمانوں کے مذہب سے متاثر ہو کر ایک نیا مذہب [سکھ ] بنا بیٹھے تھے بعین اسی طرح رسول ﷲ کا جس خاندان میں جنم ہوا تھا وہ نہ تو یہودی تھے اور نہ ہی کرسچنز تھے۔ رسول ﷲ کے آباو اجداد کے مذہب میں خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کو اہم مقام حاصل تھا۔ رسول ﷲ نے کرسچنز اور یہودیوں کی مذہبی کہانیوں سے متاثر ہو کر اپنے آباو اجداد کے مذہب سے بُتوں کو نکال کر مذہب کو اَپ گریڈ کیا مگر اپنے آباو اجداد کے مذہب والے خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کو بدستور اس نئے مذہب کا حصہ بنائے رکھا اور بائبل کے کرداروں کا تعلق خانہ کعبہ سے جوڑ کر زبردستی یہودی اور کرسچن مذہب سے جوڑنے کی کوشش کی۔ یہودی اور کرسچن مذاہب کا قطعا" کوئی تعلق خانہ کعبہ اور حجرِ اسود سے نہیں۔ خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کا تعلق کُفارِ مکہ سے تھا اور آج کے مسلمان انجانے میں کفارِ مکہ کی سُنت پر عمل پیرا ہیں۔ بائیل کے خدا اور قرآن کے ﷲ کی خصوصیات میں واضح فرق ہے۔ خواہ مخواہ بائبل سے تعلق جوڑنا اور کفارِ مکہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کرنا اور حجرِ اسود کو چومنا اس بات کاواضح ثبوت ہے کہ مسلمان کھلے دماغ سے تحقیق نہیں کرتے۔ اگر یہ تحقیق غلط ہے تو اسلامی کُتب سے ہٹ کر یہودیوں، کرسچنز یا غیر جانبدار عرب تاریخ سے حوالہ دیکر میری اصلاح فرما دیں۔ شکریہ

    • @BlackRivalL
      @BlackRivalL 4 месяца назад

      Dimag se apang ho tum isliye Aisa hota hai, ilaaj karva mohammad ke bare me islam ka chasma hata ke padh

    • @linova341
      @linova341 4 месяца назад +4

      Alahamdulillah ❤

    • @kareemulhaq12
      @kareemulhaq12 3 месяца назад +3

      Bhai Mera Dil ki baat keh Di apne alhumdulillah❤

  • @CheckMyPlaylists
    @CheckMyPlaylists 9 месяцев назад +484

    "Islam will win with or without you. But, without Islam, you will lose and will be lost."
    - Sheikh Ahmed Deedat (rahimahullah)

    • @mohammedbinhaftu9459
      @mohammedbinhaftu9459 9 месяцев назад +6

      Ahmed Deedat (R.H) ❤

    • @mahboobkhan7426
      @mahboobkhan7426 9 месяцев назад

      Bhai mere Islam sabhi ko apni baat karne ka haque deta h. Ye log na to kisi ko bolne de aur na sunte. To socho ye kon h. Allah itna chhota nahi h aur na hi Allah ke manne wale. Ye log simply fake hai. Ye 30 minute ki debate me ulte sidhe tarq dete h aur bechare iss insaan ko samay ki barbadi karna kahte h. Aapke Pakistan ka jo aaj haal wo aise hi fake logo ki wajah se h. Islam kisi bhi insaan ko kisi dusre insaan ki insult karne ka haque nahi deta, jabki Allah ke iss bande ne Quran e Pak bhi pada hai. Duniyawi jumlo ko jhodkar Isko Quran Hajaro hadeeso se bhi samjha sakte the. Ye jo is channel ko chala rahe h wo apni raha yani ki Quran ki raha se kosho door h.

    • @waqar_khan313
      @waqar_khan313 8 месяцев назад +7

      The Great Ahmed Deedat (R.A) ❤

    • @ae00505
      @ae00505 8 месяцев назад

      @@zyzxyz You are dead already the day you thought islam goes with lies...

    • @Prime366
      @Prime366 8 месяцев назад +13

      ​​@@zyzxyz
      With or without lies, everything except Islam dies

  • @MMalik-rs2hg
    @MMalik-rs2hg 9 месяцев назад +153

    رَضيـتُ بِاللهِ رَبَّـاً وَبِالإسْلامِ ديـناً وَبِمُحَـمَّدٍ نَبِيّـاً

    • @ucfuccs9434
      @ucfuccs9434 8 месяцев назад +2

      صلى الله عليه وسلم ❤

    • @saq367
      @saq367 8 месяцев назад +5

      صلی اللہ علیہ وسلم

    • @टT9921
      @टT9921 6 месяцев назад +2

      بیشک

    • @IlyasNoor-g4v
      @IlyasNoor-g4v 4 месяца назад +1

      ❤❤❤❤❤

    • @NaveedKhan-tp3rh
      @NaveedKhan-tp3rh 6 дней назад

      الحمد للہ رب العالمین 💖

  • @bilalch6782
    @bilalch6782 5 месяцев назад +48

    ماشاءاللہ جدھر یہ دونوں مفتی صاحب ہوں وہاں کسی مشرک کی ہمت نہیں کہ ان کو باتوں میں الجھا سکے اللہ مفتی صاحبان کے علم میں اور اضافہ فرمائے

    • @hashim6886
      @hashim6886 4 месяца назад

      o bhai wo bechara agar parha likha nahi hai tou iska matlab ye nahi hai ke wo bura aadmi hai

    • @shoaibshahbaz1778
      @shoaibshahbaz1778 Месяц назад

      Ameen

    • @AlihasanSoomro-k4u
      @AlihasanSoomro-k4u 23 дня назад

      Are ye do shirarti ulma he vo ak shreef admi ko ghere lete he ya acha ikhlak nhi he

  • @islamomation
    @islamomation 9 месяцев назад +528

    37:19 murtad hone ke 2 nuqsan hai, pehla to dozakh aur dusra Mufti Yasir Sahab ki dhulai 😂

  • @kashifazizsiddiqui9543
    @kashifazizsiddiqui9543 9 месяцев назад +130

    Main Maharaja bhai ka dil se shukria ada karna chahta hoon .mera Iman main Bahot izafa Hua ha aaj.Allah paak kafir se bhi aap ko faidah pahoncha deta ha .

    • @mansurbaloch6622
      @mansurbaloch6622 3 месяца назад +1

      Same thoughts. itna bewakoof insan hai

  • @muhammadamjad6993
    @muhammadamjad6993 9 месяцев назад +182

    میرے اللہ تو کتنا عظیم ہے تو نے مجھے اسلام جیسا دین بغیر کوشش کے عطا فرمایا ۔ میں ساری زندگی سجدے میں پڑا رہوں تو پھر بھی تیرا شکر کرنے کا حق نہیں ادا کر سکتا
    الحمد للہ

    • @hafizmuhammadjaved8892
      @hafizmuhammadjaved8892 9 месяцев назад +4

      بےشک بھائی بےشک

    • @SanniSingham-pj3iq
      @SanniSingham-pj3iq 9 месяцев назад +2

      Ji Amjad bhai.. iss pur fitan daur me ithna dawa karlena kafi na hoga ke my musalman hu. jab ke musalmano se Allah tala farma raha he ke uski rassi ku mazbuti se pakadlo. Allah Ki Rassi kya he? wo he Jamaat. Aaj Ahle Sunnath Wal Jamaath globally 80% ki jamaath he. chalo aaj se tum uhad karo ke maslak e Ala Hazrath zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

    • @HamzaKhan-fr6sl
      @HamzaKhan-fr6sl 9 месяцев назад +1

      ❤❤❤❤❤

    • @Goodmorning-d9b
      @Goodmorning-d9b 9 месяцев назад

      ​@@SanniSingham-pj3iqAala Hazrat zameen ku Flaat chapti Sakin kehte the 😂😂😂😂

    • @Goodmorning-d9b
      @Goodmorning-d9b 9 месяцев назад

      ​@@SanniSingham-pj3iqMadni channel k babby Wrong number ❌ hai

  • @InformationWithFawaz
    @InformationWithFawaz 8 месяцев назад +30

    Alhamdulillah... Proud to be Muslim 😊

  • @muhammadismail5227
    @muhammadismail5227 9 месяцев назад +106

    اللہ ہمارے علماء اور قیصر بھائی جیسے لوگوں پر اپنا خاص فضل فرمائے جو ایسے فتنوں کے خلاف کمر بستہ ہیں

  • @umerakbar2394
    @umerakbar2394 8 месяцев назад +66

    Ye Sab sun K ALLAH ki qasmen mera dill kia k sajda kron esi waqat ....
    O ALLAH tera shukar tu ne mujy apna banda banayaa ALLAH main tera shukar kabi nai ada kar skta...❤

  • @AbHajiHadi
    @AbHajiHadi 23 дня назад +7

    قیصر بھائی آپ کی دور اندیشی کی کمال ہے کہ جب اللہ کسی کو اپنا قرب دیتا ہے تو اس کو نگاہ بھی دیتا ہے آپ کو پہلے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ آپ کا نام جان بوجھ کر تبدیل کر رہا تھا۔

  • @IMRANKHAN-e9x-k7v
    @IMRANKHAN-e9x-k7v 6 месяцев назад +32

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب اور قیصر راجہ صاحب کی عمر دراز فرمائیں
    اور علم میں اصافہ فرمائے
    آمین

  • @ubaidansari3962
    @ubaidansari3962 9 месяцев назад +87

    اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایمان کی دولت سے مالامال فرمایا
    اللہ تعالیٰ ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرمائے آمین یارب العالمین

    • @imranrehman5446
      @imranrehman5446 9 месяцев назад

      دو نمبری کرو۔۔۔جھوٹ بولو۔۔ملاوٹ کرو ۔۔رشوت لو۔۔۔لوگوں کا مال ناحق کھاو۔۔۔
      لیکن مسلمان ھونے پر فخر کرتے رھو ۔۔
      یہ ھے مسلمانوں کی سوچ۔۔۔۔

    • @jidrit999
      @jidrit999 8 месяцев назад

      Allah aur bhagwan mei bahut antar hai

    • @linova341
      @linova341 5 месяцев назад +1

      ​@@jidrit999 Allah bohot raheem hai wo na kisi ka baap hai aur na kisi ka beta us jaisa koi nahi aur dosri taraf tumhara bhagwan patar cow suraj ye sab hain to han bohot antar hai

  • @Aliawan-u1m
    @Aliawan-u1m 14 часов назад +1

    First time I Watched your Videos Ma sha Allah waqi Tareekhi Chitrol ki hai apne
    Baqi Ye mental Case Hain Allah Hidyat De inko.

  • @alishaik498
    @alishaik498 9 месяцев назад +58

    أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ
    Save

  • @jibrailamin3068
    @jibrailamin3068 9 месяцев назад +197

    Tabligh jamaat wale atheist se bhi baat baat me "alhamdulillah" mashallah" kehelwate hen,kya kamaal ke log hen .👏😂

  • @habibkhan32
    @habibkhan32 6 месяцев назад +15

    کیا ہی دلچسپ ایتھیئسٹ مسلمان ہے!!!
    الحمدللہ اور ماشاءاللہ بھی کہہ رہا ہے۔ سبحان اللہ!
    اللہ کرے یہ واپس صرف مسلمان ہی ہو جائے!!!

  • @famihussain4586
    @famihussain4586 3 дня назад +1

    Mufti sb Allah apki umar mn barkat ata farmaye

  • @mshahadat6634
    @mshahadat6634 9 месяцев назад +74

    ‏‎رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا

    • @IMRANKHAN-e9x-k7v
      @IMRANKHAN-e9x-k7v 6 месяцев назад

      ❤❤❤❤

    • @SKH7285
      @SKH7285 4 месяца назад

      Beshak

    • @fahimkazmi3669
      @fahimkazmi3669 2 месяца назад

      ❤❤❤❤

    • @AbHajiHadi
      @AbHajiHadi 23 дня назад

      بے شک

    • @kareemmisbahi9774
      @kareemmisbahi9774 День назад

      رضیتُ باللہِ ربَّا وبالاسلامِ دینًا وبمحمدِِ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نبیًّا ورسولًا

  • @V12BHP
    @V12BHP 8 месяцев назад +16

    Ya Allah Ya Rabb tera shukar ada nahin ho sakta ke tu ne Islam ki azeem daulat se nawaza. Ya Allah iman ki salamati hum sab ko naseeb farma aameen.

  • @Rizwaan_Nazir
    @Rizwaan_Nazir 9 месяцев назад +39

    Love ❤ And Respect for Mufti Sahib🥰 And Raja Sahib 🥰 from Indian occupied Kashmir🥰

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh 6 дней назад +1

    اسکو اب شعور آیا ہے۔۔۔۔شعور آنے کے بعد ک افر ہو گیا۔۔
    اللہ پاک اسے ھدایت عطاء فرمائے۔آمین

  • @malaksaad6891
    @malaksaad6891 9 месяцев назад +74

    یاسر صاحب عالم اسلام کا ایک عظیم سرمایہ ہے اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے 🤲

    • @Humanity952
      @Humanity952 8 месяцев назад +2

      Then what Allah doing?

    • @malaksaad6891
      @malaksaad6891 8 месяцев назад +8

      @@Humanity952 اس نے یاسر کو آپ لوگوں پر مسلط کردیا ہے 🤗

    • @AlaHazratAhmadRazaKhan
      @AlaHazratAhmadRazaKhan 8 месяцев назад

      ​😂🤣🤣@@malaksaad6891

    • @Motivationpadho
      @Motivationpadho 8 месяцев назад

      सभी दोस्तो अपने ईमान की हिफाज़त करे और ईमान को बाकी रखने के लिए मेहनत करे वरना ऐसा हाल होगा

    • @AltamashParsaAlamgir
      @AltamashParsaAlamgir 6 месяцев назад +1

      ​@@Humanity952khud ko humanist kehne wale hi sbse zyada violence krte hain😂

  • @Khangaming-o9d
    @Khangaming-o9d 7 месяцев назад +36

    Mire mind mi jitni questions t Islam k bari mi os k jawab muje mil gayi Hain Islam aik Sacha mazhab Hain ❤

    • @saadrajput841
      @saadrajput841 7 месяцев назад

      Agr or bhi koi question ho to bata dein me jawab de do ga❤️

  • @Roshaani777
    @Roshaani777 9 месяцев назад +61

    Mufti Saheb jabb bhi aise ghadhe aap ki stream me aate hai Emaan mazboot hota hai.
    الحمد لله

  • @umarproyt2292
    @umarproyt2292 2 месяца назад +8

    یہ شاید میری زندگی کا پہلا پروگرام تھا جس کو جتنی بار سنا دیکھا دل نہیں بھرتا 24 گھنٹوں میں ایک بار ضرور دیکھتا ہوں مگر ایسا لگتا ہے جیسے فرسٹ ٹائم دیکھ رہا ہوں
    ماشاءﷲ یاسر واجدی صاحب قیصر راجہ صاحب عامر حق صاحب اور تمام ایمان یونین کی ساری ٹیم بہت خوب اللّه پاک آپ تمام دوستوں بھائیوں کو استقامت دے تا کہ آپ دین اسلام کی خوب خدمت کر سکیں اور ہمیں دیکھنے سننے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین ❤

    • @khalidahmadsheikh7071
      @khalidahmadsheikh7071 2 месяца назад

      Mai bhi kashmiri hu mai nay in j sa pagal nhi dekha.

    • @VoiceofIslam-313
      @VoiceofIslam-313 Месяц назад

      آمین ثم آمین

    • @Flavourofkarachi-z9i
      @Flavourofkarachi-z9i Месяц назад

      یہ بہت ایماندار ہے😂😂😂 یہ سچ بولتا ہے نفسیاتی بندہ

    • @MuhammadSiddiq742
      @MuhammadSiddiq742 10 дней назад

      Es program ko har bar sunne K baad hansi rokhti Nahi 😂

  • @mubeenshaikh3113
    @mubeenshaikh3113 9 месяцев назад +108

    Astagfirullah, i feel so bad for his wife, i dont know what she is going through 😢may Allah give her strength.

    • @MonkeyDLuffy-oc9cd
      @MonkeyDLuffy-oc9cd 9 месяцев назад +7

      Ya may Allah strengthen her .

    • @Zainkhankingyt
      @Zainkhankingyt 9 месяцев назад

      Are bro wo jhut bolra hai ye kafir log haters log sab fake te hi rehte hai q k jawab nhi hota na

    • @uzmaredmi4438
      @uzmaredmi4438 9 месяцев назад +3

      ​@@MonkeyDLuffy-oc9cd bro luffy left the one piece and settled for the one truth 😮

    • @70newlife
      @70newlife 8 месяцев назад +2

      Quite possibly he married a white Canadian. Maybe divorced too. 😂😂😂
      I have met many people like him bechaare. They think they know a lot but have never tested their ideology with someone who can challenges them.

    • @AmanNafees-e5j
      @AmanNafees-e5j 3 месяца назад

      😂😂😂😂

  • @azam_izm
    @azam_izm 9 месяцев назад +29

    surah az zumar ayet 53
    "O My servants who have exceeded the limits against their souls! Do not lose hope in Allah's mercy, for Allah certainly forgives all sins. He is indeed the All-Forgiving, Most Merciful"

    • @ziarehman4421
      @ziarehman4421 8 месяцев назад +1

      What is Al- Lah ? Where this name came from ?

    • @azam_izm
      @azam_izm 8 месяцев назад

      @@ziarehman4421 from Allah

    • @azam_izm
      @azam_izm 8 месяцев назад

      @@ziarehman4421 from Allah

    • @azam_izm
      @azam_izm 8 месяцев назад

      @@ziarehman4421 from Himself

  • @4uanwar
    @4uanwar 6 месяцев назад +7

    I like the way of talking of Qaisar Sir. He is so polite and so intellectual. His voice is so soothing.

  • @RedBull55-p3q
    @RedBull55-p3q 9 месяцев назад +65

    Ye MAHARAJ to bada hi Antique nikla 😂😂😂😂😂
    It was a great entertainment with this guy....Aise Bande apni stream mein laya karein...
    Mazaa aagaya !!! 👍👍👍👍👀

  • @AmanMonu-jl4oo
    @AmanMonu-jl4oo 9 дней назад

    Mufti shahab ka bahut bahut sukriya. Mera iman mazboot ho gaya . ALLAHHUKBAR. ALLAHAMDULILAH. mai muslim hu.

  • @Justice-g5p
    @Justice-g5p 9 месяцев назад +213

    کچھ لوگ خواہ مخواہ کامیڈین کو سنتے ہیں۔ ملحدین کو سن کے زیادہ مزہ آتا ہے۔😅😅😅

    • @AhmedJalbani
      @AhmedJalbani 9 месяцев назад +14

      Mujhay in logo say hamdardi hoti hay.
      Cos in ko basic knowledge bhi nahi hay Islam ke.
      Or becharo ka maqsad sirf bahas karna hota hay. Kuch sekhna bhi maqsad nahi hota.
      Allah mujhay bhi hedayat day or baqio ko bhi.

    • @moresmartsolutions9480
      @moresmartsolutions9480 9 месяцев назад

      😂😂😂😂😅😅😅😂😂😂😂😂😂😂👍👍👍

    • @zainulabideenansari4841
      @zainulabideenansari4841 9 месяцев назад

      😂😂😂 Bilkul

    • @Salafi72
      @Salafi72 9 месяцев назад

      😂😂😂इन पर तरस भी नही आता मुझे तो

    • @kanjarize
      @kanjarize 9 месяцев назад

      یہ پکا چوڑا کرسچین ہے ان کو آج کل بخار چڑھا ہوا ہے اپنے آپ کو سابقہ مسلمان کے طور پر پیش کرنے کا یہ بے چارہ اس طرح ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے ہیں کے صرف کرسچین ہی نہیں جو مسلمان ہو رہے بلکہ مسلمان بھی کرسچین ہو سکتے ہیں

  • @Taufiq714
    @Taufiq714 9 месяцев назад +9

    Surat Az-Zumar [verses 53-65] - Say, "O My servants who have transgressed against themselves [by sinning], do not despair of the mercy of Allah. Indeed, Allah forgives all sins. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful."

  • @khanjee11700
    @khanjee11700 2 месяца назад +4

    Main maharaja sahib ka buhat barha fan hun ...inki wjha se aaj mjhy pata chala ke insan ka andr dimagh ki kami ho to wo aisa ho jata hun ... Alhamdullillah emaan ki mazbooti k liye maharaja ka again shukria ... Baki qaiser Bhai ki smile or mufti sahib ki chatrol ko kafi enjoy kia ... ALLAH dono mujahido ko salamat rakhy...ameen

  • @ahmedkashi8659
    @ahmedkashi8659 9 месяцев назад +19

    اس وقت کا سب سے بڑا فتنہ الحاد ھے اور اس وقت جہاد کر رہیں ہیں واجدی صاحب اور قیصر بھای ۔۔ سو علماء پر بھاری ہیں ۔۔۔ سلام پیش کرتا ہوں ،

    • @SalikKhanSajidKhanPathan
      @SalikKhanSajidKhanPathan 9 месяцев назад

      کیوں واجدی صاحب عالم نہیں ہے کیا

    • @SanniSingham-pj3iq
      @SanniSingham-pj3iq 9 месяцев назад

      Time pass kar rahe hain ! Bhai.. ye mulhid gadar ke keede hain? kya zaroorat he inse debate karna?

    • @Rafiqakhtar88991
      @Rafiqakhtar88991 9 месяцев назад

      ​@@SalikKhanSajidKhanPathanoo bhai alim ho k bhi soo ulama sy bhari keh rha ha bhai

  • @saidahmadkhan7580
    @saidahmadkhan7580 9 месяцев назад +18

    Love for mufti Yasir Nadeem sahib and qasir raja sahib from Pakistan kpk district Shangla

  • @SSGIslamicNetwork
    @SSGIslamicNetwork 8 месяцев назад +33

    Alhamdulillah For Being A Muslim
    Proud To Be A Muslim
    Proud To Be A Molvi
    Mufti Sb And Qaisar Bhai May Allah Grant You More Success In Your Way

  • @AdnanKhan-uu9gp
    @AdnanKhan-uu9gp 2 месяца назад +5

    May Pakistan se hon aur mufti sahab KO salute karta hon Ap par salamti ho Rehmat ho Ameen

  • @ABM_FUN
    @ABM_FUN 9 месяцев назад +13

    رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا

  • @mirzatalhabaig8271
    @mirzatalhabaig8271 7 месяцев назад +14

    Mufti sahab Allah aap ki hifazat farmaye. Aap k liye meri jaan qurban Mufti sahab. Love from India Hyderabad

    • @niyazr
      @niyazr 7 месяцев назад

      Chal jhoottaa 😂😂😂

  • @shhhhhhhhhhhh196
    @shhhhhhhhhhhh196 9 месяцев назад +16

    i feel so pity for these so called atheists. As allah says “it is not the eye's but heart that is blind. My iman gets strong day by day after listening to these atheists. Love u mufti saab and qaisar saab. May allah give u long life. Love frm kashmir(iok)

    • @jago127
      @jago127 5 месяцев назад

      اپنے آبائی مذہب پر جاری تحقیق: دنیا میں طرح طرح کے مذاہب موجود ہیں اور عموما'' جو بچہ جس مذہب والے والدین کے ہاں پیدا ہوتا ہے تمام عمر اُسی مذہب پر اندھا ایمان رکھتا ہے۔ اور اپنے آبائی مذہب پر غیر جانبداری سے تحقیق کرنے کا سوچتا تک نہیں۔ ہاں البتہ جانبداری سے تحقیق کرنے کی مثالیں موجود ہیں، جیساکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے دیگر تمام مذاہب پڑھنے کے بعد اپنے آبائی مذہب کو ہی سچا مذہب پایا۔ اسی طرح اگر میں ہندو کے گھر پیدا ہوتا تو پتھر کی مورتیوں کی عبادت کا دفاع کرتا۔ سکھ کے گھر پیدا ہوتا تو سکھ ہوتا، شیعہ کے گھر پیدا ہوتا تو ماتم کرنے کی دلیلیں دیتا، کرسچنز کے جس بھی فرقہ والے گھر میں پیدا ہوتا تو ویسا ہی عقیدہ اپناتا۔
      مذہب اسلام میں خانہ کعبہ مرکزی حیثیت کا حامِل ہے، جسے حضرت آدم اور فرشتوں نے تعمیر کیا، بعد میں حضرت ابراہیم نے بھی اسے تعمیر کیا، خانہ کعبہ میں لگا حجرِ اسود جنت سے آیا ہوا پتھر ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہودیت، عیسائیت اور اسلام، دینِ ابراہیم ہیں، یعنی کہ ایک ہی مذہب کا تسلسل۔ ایسی صورتِ حال میں خانہ کعبہ کو اِن تینوں مذاہب میں مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہیے، تو کیا کبھی یہودیوں اور کرسچنز نے خانہ کعبہ کا طواف کیا؟ کیا کبھی یہودیوں اور کرسچنز نے حجرِ اسود کو مُتبرک پتھر سمجھا؟ مذہب اسلام کا دعویٰ ہے کہ حضرت آدم سے لیکر رسول ﷲ تک ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا اور رسول آئے۔ اس حساب سے حضرت آدم سے لیکر رسول ﷲ تک کی اُمتوں میں خانہ کعبہ کے طواف والی عبادت مشترک ہونی چاہیے تھی۔ یہودی مذہب 3500 سال قبل شروع ہوا اور کرسچن مذہب 2000 سال قبل شروع ہوا۔ اگر اِن مذاہب کا کوئی تعلق اور مذہبی وابستگی خانہ کعبہ اور حجرِ اسود سے ثابت نہیں تو ہمیں کھُلے دماغ سے اپنے آبائی مذہب پر تحقیق کرنی چاہیے۔ اسلامی کُتب کو چھوڑ کر کیا کسی عرب تاریخ، یہود و نصارہ کی کتب سے کوئی حوالہ مِل سکتا ہے کہ: اسلام سے قبل نبی موسٰی کے مذہب والوں یا نبی عیسٰی کے مذہب والوں نے مکہ میں موجود بیت ﷲ کا کبھی طواف کیا ہو یا حجرِ اسود سے کوئی تعلق رکھا ہو؟//
      غیرجانبدار تحقیق، فقط اپنی مذہبی کتابیں پڑھ کر نہیں ہوتی۔ اس کے لیے نبی موسٰی سے منسوب مذہب اور نبی عیسٰی سے منسوب مذہب کی کتب کے علاوہ غیرجانبدار عرب تاریخ بھی پڑھنی پڑتی ہے-
      مجھے لاکھ کوشش کے باوجود کوئی حوالہ نہیں ملا کہ نبی موسٰی کی اُمت یا نبی عیسٰی کی اُمت نے اسلام سے قبل کبھی بیت ﷲ کا طواف کیا ہو یا حجرِ اسود سے تعلق رکھا ہو-
      ۔ خانہ کعبہ کا طواف کفارِ مکہ کیا کرتے تھے۔ یہودیوں اور کرسچنز نے خانہ کعبہ کا طواف کبھی نہیں کیا۔ خانہ کعبہ کا طواف کرنا، کفارِ مکہ کی سُنت ہے۔
      یہودی مذہب میں سزائے موت و دیگر جسمانی سزائیں اور جانور کی قربانی، کرسچن کی بائبل کے عہدنامہ قدیم میں درج ہیں جو کہ نبی عیسیٰ کی پیدائش سے قبل لکھی گئیں تھیں۔ نبی عیسیٰ کی پیدائش یہودی خاندان میں ہوئی تھی۔ نبی عیسیٰ کو اپنے مذہب پر اعتراضات تھے۔ جس کی بنا پر یہودی لوگ عیسیٰ کے دشمن بن گئے اور اُن کو جوانی میں ہی مار دیا گیا۔ یہودیوں کا کہنا ہے کہ نبی عیسیٰ کے ساتھیوں نے غار سے عیسیٰ کی نعش نکال کر غائب کر دی اور ایک عرصہ گزر جانے کے بعد دعوے کرنے شروع کر دیئے کہ نبی عیسیٰ، موت کے تین دن بعد زندہ ہو کر چالیس دنوں تک زمین پر رہنے کے بعد پانچ سو افراد کے سامنے اوپر آسمان پر چلے گئے۔ نبی عیسیٰ کی موت کے بعد لکھی گئی بائبل کو نیا عہد نامہ کہا جاتا ہے جس میں محبت اور امن کا درس دیا گیا ہے۔ اسی طرح رسول ﷲ کی پیدائش، کفارِ مکہ کے پیگن مذہب والے گھرانہ میں ہوئی تھی اور اُنہوں نے دیگر مذاہب کی کہانیاں سُننے کے بعد اپنے خاندانی مذہب پر اعتراضات کرنا شروع کئے اور اس طرح اپنے خاندانی پیگن مذہب کو یہودیوں اور عیسائیوں کی کہانیوں سے مُتاثر ہو کر اور اِن کہانیوں کے اختلاط سے اپنےمذہب کو اَپ گریڈ کیا [نئی شکل دی]۔ مگر خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے والی پیگن عبادت کو جاری رکھا اور پیگن مذہب والے حجرِ اسود کو بھی متبرک رکھا۔ یاد رہے کہ نبی موسٰی اور نبی عیسیٰ کی اُمت نے کبھی بھی خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے والی پیگن عبادت نہیں کی اور نہ ہی حجرِ اسود کو متبرک مانا ہے۔ یہودیوں اور عیسائیوں کے پاس ایسی کوئی کہانی نہیں کہ ابراہیم نے مکہ آکر یہ خانہ کعبہ تعمیر کیا۔ ابراہیم والی کہانی مذہب اسلام نے گھڑی ہے۔
      کرسچنز کے خیال میں مسلمان، پیگنز ہیں جو رسول ﷲ کے آباو اجداد کے مذہب والے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جس طرح سے بابا گورو نانک ایک ہندو خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود مسلمانوں کے مذہب سے متاثر ہو کر ایک نیا مذہب [سکھ ] بنا بیٹھے تھے بعین اسی طرح رسول ﷲ کا جس خاندان میں جنم ہوا تھا وہ نہ تو یہودی تھے اور نہ ہی کرسچنز تھے۔ رسول ﷲ کے آباو اجداد کے مذہب میں خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کو اہم مقام حاصل تھا۔ رسول ﷲ نے کرسچنز اور یہودیوں کی مذہبی کہانیوں سے متاثر ہو کر اپنے آباو اجداد کے مذہب سے بُتوں کو نکال کر مذہب کو اَپ گریڈ کیا مگر اپنے آباو اجداد کے مذہب والے خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کو بدستور اس نئے مذہب کا حصہ بنائے رکھا اور بائبل کے کرداروں کا تعلق خانہ کعبہ سے جوڑ کر زبردستی یہودی اور کرسچن مذہب سے جوڑنے کی کوشش کی۔ یہودی اور کرسچن مذاہب کا قطعا" کوئی تعلق خانہ کعبہ اور حجرِ اسود سے نہیں۔ خانہ کعبہ اور حجرِ اسود کا تعلق کُفارِ مکہ سے تھا اور آج کے مسلمان انجانے میں کفارِ مکہ کی سُنت پر عمل پیرا ہیں۔ بائیل کے خدا اور قرآن کے ﷲ کی خصوصیات میں واضح فرق ہے۔ خواہ مخواہ بائبل سے تعلق جوڑنا اور کفارِ مکہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کرنا اور حجرِ اسود کو چومنا اس بات کاواضح ثبوت ہے کہ مسلمان کھلے دماغ سے تحقیق نہیں کرتے۔ اگر یہ تحقیق غلط ہے تو اسلامی کُتب سے ہٹ کر یہودیوں، کرسچنز یا غیر جانبدار عرب تاریخ سے حوالہ دیکر میری اصلاح فرما دیں۔ شکریہ

  • @MujaddidBeastmode
    @MujaddidBeastmode 4 дня назад +1

    MashaAllah Qaiser bhai and Mufti shb.. good ❤

  • @thewitkid497
    @thewitkid497 8 месяцев назад +34

    جب بھی یہ ملحد الحمدللّٰہ کہتا ہے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ اپنی تعریف کرنے کی باعث اسے راہ راست نصیب فرمائے

    • @azimali961
      @azimali961 15 дней назад

      چلا لگانے کی وجہ تبلیغیوں نے ذبان پر چڑھا دئیے ہیں یہ کلمات

  • @gandalfthegrey2290
    @gandalfthegrey2290 9 месяцев назад +25

    Normally I dont watch long videos but this one i can watch again and again 😀
    zabardast Mufti & Raja sahab

  • @sohaibmaan007
    @sohaibmaan007 9 месяцев назад +72

    Enjoyed it more than kapil show🤣

    • @CinnabunLove
      @CinnabunLove 2 месяца назад

      Ye kaisa comparison he ?

  • @Hadi5656
    @Hadi5656 4 дня назад

    مفتی یاسر سے جو محبت ہے مجھے اس کی جگہ الگ لیکن یہ ویڈیو تیسری دفعہ دیکھ رہا ہوں صرف اور صرف قیصر صاحب کے لئے

  • @Army-eu7ff
    @Army-eu7ff 8 месяцев назад +50

    Raat me kalma pdhta hu subh uth ke badl jata hu🤣🤣🤣🤣🤣mai sach bolta hu imandar hu🤣🤣🤣🤣what a joke this maharaja is

  • @snookerking11200
    @snookerking11200 9 месяцев назад +74

    Islam is peaceful religion

    • @Gharwapas
      @Gharwapas 9 месяцев назад +2

      Pieceful bol jalladi.

    • @Conquer_123
      @Conquer_123 9 месяцев назад

      ​@@Gharwapas goo khane vale laanati bhag yaha se you are not welcome here

    • @MrTechBear
      @MrTechBear 9 месяцев назад +18

      Yup we make pieces of beef 😋​@@Gharwapas

    • @Gharwapas
      @Gharwapas 9 месяцев назад

      @@MrTechBear Do u know whats beef and buff? You also make pieces of humans and animals nothing new. Spritualism and divinty is just a coverup to this mafia. Every one knows.

    • @xbjsnjcd
      @xbjsnjcd 9 месяцев назад +7

      @@Gharwapas yes We know the difference. We enjoy beef meat more than buff.

  • @MMalik-rs2hg
    @MMalik-rs2hg 9 месяцев назад +9

    ۞ قُلۡ یَـٰعِبَادِیَ ٱلَّذِینَ أَسۡرَفُوا۟ عَلَىٰۤ أَنفُسِهِمۡ لَا تَقۡنَطُوا۟ مِن رَّحۡمَةِ ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ یَغۡفِرُ ٱلذُّنُوبَ جَمِیعًاۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِیمُ﴿ ٥٣ ﴾
    • Yusuf Ali:
    Say: "O my Servants who have transgressed against their souls! Despair not of the Mercy of Allah: for Allah forgives all sins: for He is Oft-Forgiving, Most Merciful.
    Az-Zumar, Ayah 53

  • @alisha4212
    @alisha4212 3 месяца назад +1

    mujy tu ye bnda shuru se hi eman ka kamzor lg rha hn
    islam zindabad.
    Allah hu akbr

  • @رونانہیںجیناسیکھیں
    @رونانہیںجیناسیکھیں 5 месяцев назад +22

    ہدایت بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤

  • @Tanvir_sait
    @Tanvir_sait 6 месяцев назад +10

    Allah is more powerful And he is only god!!!!!. Thanks iam a Muslim

  • @cobraviper2323
    @cobraviper2323 9 месяцев назад +25

    Ye banda apne nafs ka gulam hai, jo achha lgta wo krta hai
    Ma Shaa Allah mufti sahab ne kya behtreen aayat batayi, agar usi pr amal krle to iman bach jaye uska

    • @WorldwithoutReligion-j1l
      @WorldwithoutReligion-j1l 9 месяцев назад

      Tum jese logo se hazar gunnah behter atheist hota ha

    • @biobeast8026
      @biobeast8026 8 месяцев назад +2

      ​@@WorldwithoutReligion-j1l Guna aur gunnah me fark hota h bhai
      Apni vocabulary sudharein
      Character baad me bataiyega apna

    • @WorldwithoutReligion-j1l
      @WorldwithoutReligion-j1l 8 месяцев назад

      @@biobeast8026 Nun Guna ya jo khamosh rehta h usey jo guna kaha jata ha usey kaha leja kar phenkung !!! Jb content mai dum na ho toh yeh fazool bakwas ki jati ha ... Hadees k naam per apna Manjaan baichney walo

  • @tahabilal6359
    @tahabilal6359 11 дней назад +1

    Ya Rasoolullah SAW aap par meri jaan Qurban.... لا إله إلا الله محمد رسول اللہﷺ

  • @AbdulQadeer-287
    @AbdulQadeer-287 9 месяцев назад +43

    Allah pak mufti sahab ki hifazt farmaye Ameen Sum Ameen

  • @z_mystic
    @z_mystic 8 месяцев назад +24

    Every ex Muslim, 3 saal mein maine quran khatam karli, 5 se mein tahajud padta tha.
    😂😂😂😂

    • @CreativeFactsFile
      @CreativeFactsFile 6 месяцев назад +1

      😂😂😂

    • @linova341
      @linova341 5 месяцев назад +3

      Haqeeqat me surah fatiha bhi nahi aati aise logon ko 😂😂

    • @Umair_295c
      @Umair_295c Месяц назад

      Hahaahha

  • @HALALGAMER0.112
    @HALALGAMER0.112 9 месяцев назад +41

    41:26 Level hogaya MUFTI SAHAB 😎😁😂😂

  • @AliButt-xm2vw
    @AliButt-xm2vw 28 дней назад +1

    الحمدللہ، ایک سچا مسلمان عالم دین ہزاروں کافروں پر بھاری ہوتا ہے ،
    اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو ،

  • @AhmedJalbani
    @AhmedJalbani 9 месяцев назад +8

    Umar sharif ka show yaad aagaya . Allah un kay darjat buland karay.
    Qaiser bhai aur mufti sahab more power to you.
    Aap logo say hohat kuch sekhnay ko milta hay.
    Allah hum sab ka imaan per khatma farmaey

  • @ummah.of.last.messanger
    @ummah.of.last.messanger 9 месяцев назад +12

    when he said "islam ke bare me qsn karne se sar tan se juda kar diya jayga" he exposed himself👽

  • @mohdshadab1131
    @mohdshadab1131 9 месяцев назад +15

    Arguing to eman union Bad days came in my life... Said An honest Atheist

  • @khawajaubaidullah6004
    @khawajaubaidullah6004 7 дней назад

    Allah pak ne kaha hai k mere bando tak Mera din pehlao ap log bht acha Kam krhe hain Masha Allah.
    Allah pak sab atheist ko hidayat de ameeeen.

  • @mohammedriyaz1390
    @mohammedriyaz1390 9 месяцев назад +6

    Subhanallah, he made me realize what I was blessed with.

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala98 9 месяцев назад +54

    قیصر بھائی کی یہ بات کہ اسلام کو وہی چھوڑتے ہیں جو شودر ہوتے ہیں😂😂😂
    لاکھ توپوں کی سلامی قیصر بھائی کو ❤❤❤❤

    • @ChachmishOfficial
      @ChachmishOfficial 9 месяцев назад

      Or khanzeer hote hein wo jw londia bnate hein or dally hote hejn wo log jo talwar ke zor par islam thopte hein BC ke bache wo log hein jo islam kw support karte hein
      Happy qaisar bhai ???
      Ye tw ek jahil qism ko bat ki h yar apne aysa bole koi hindu ke sirf bhasudiwale hi himdutwa or christianity chorte hein tw ye sense wali bat he ???
      Aby abb jhapdika hoga jw is commemt kw delete kare

    • @AlaHazratAhmadRazaKhan
      @AlaHazratAhmadRazaKhan 8 месяцев назад +1

      ye quran main b likha howa ha app ko pata ha

  • @AbdulRehman_Noorani
    @AbdulRehman_Noorani 7 месяцев назад +4

    Mashallah Maza aa gaya Mufti Shb lvl ho gaya Allah apke ilm ma izafa farmaye aur apne hifzo aman ma rakhe Ameen ❤❤

  • @UMSHAIKH
    @UMSHAIKH 2 месяца назад +1

    أرشدك الله شيخ ياسر، واحبابه. أعز الله مقامكم ورفع الله شأنكم وقد ركم

  • @mashrafkhan1638
    @mashrafkhan1638 9 месяцев назад +49

    Itni funny video abhi tak nhi dekhi mene 😂😂 stand up comedy fail kr di 😂😂😂

  • @aseelsb1257
    @aseelsb1257 9 месяцев назад +15

    Shocked 😳 ربنا لا تزغ قلبوبنا بعد اذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة وحى لنا من امرنا رشدا

  • @saqibabdullah6322
    @saqibabdullah6322 4 месяца назад +3

    Qaiser Ahmed Raja and Mufti Sahab.. Allah salamat rakhay aap ko

  • @MohdshafiMohdkhaja
    @MohdshafiMohdkhaja 9 месяцев назад +5

    Alhumdulillah yeh sub sunne ke baad mera imaan aur mazboot hua

  • @Aftab-e-sahar
    @Aftab-e-sahar 2 месяца назад +1

    یقین مانو قیصر بھائی اس مہراجہ صاحب پر دل خفہ ہوا اللہ ان کو شفا اور ایمان نصیب فرمائے

  • @mobilefunda8487
    @mobilefunda8487 9 месяцев назад +64

    Atheist ke paas dimag kiyon nahi hota hai ye main aksar sochta hun, phir khayal aata hai ke agar dimag hota to wo atheist kiyon banta.

    • @Humanist-o3b
      @Humanist-o3b 9 месяцев назад +1

      Debate with Ghalib Kamal, Harris Sultan, Adam Seeker, Exmuslim Sameer, Sahil, Zafar Heretics, Quran wala etc etc

    • @altamasparsanov9181
      @altamasparsanov9181 9 месяцев назад

      ​@@Humanist-o3ball of them are jaahils, literally.

    • @SamTheGamer77
      @SamTheGamer77 9 месяцев назад +9

      ​@@Humanist-o3btere itne saare baap😂😂😂

    • @exhinduhussain-revertmusli4150
      @exhinduhussain-revertmusli4150 9 месяцев назад

      ​@@Humanist-o3b
      ..
      Krrissh@nna br@@hmma mole$teer bolne waale Adam sahiil ke bhi baap Debate me 👇
      Awaz e haqq live
      Mufti yasir nadeem al wajidi
      Zaid patel
      Qaiser ahmad raja
      Islamicc awakening .

    • @tazimansari-xl9df
      @tazimansari-xl9df 8 месяцев назад

      ​@@Humanist-o3bBhezde Apne isss ****** ko Emaan Union Stream me

  • @hudanoor3294
    @hudanoor3294 9 месяцев назад +17

    Allah hum sab ku eiman par qayim rakhe,Aameen

  • @ahmadyarkhan9231
    @ahmadyarkhan9231 4 месяца назад +1

    Mofti sahib you are my favourite Dr Mufti Yasir Nadeem Wajdi...

  • @naazpoor
    @naazpoor 8 месяцев назад +7

    Bdaa taras aarha h iski halat par, gamzada hu iski family ka sochkr ALLAH unki madad kre

  • @sirajussakerin8955
    @sirajussakerin8955 9 месяцев назад +24

    Achcha ab pata chala mulhid ko tablig walon ne baat baat per Alhamdulillah kahana sikhaya hai😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @Rehan0786
      @Rehan0786 9 месяцев назад

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @Playlogically1
      @Playlogically1 5 месяцев назад

      😂😂

  • @mohammadirfan7908
    @mohammadirfan7908 9 месяцев назад +20

    In logo ki wazah se alhumdulillaah hum musalmaano ka imaan aur majboot hota hai❤❤❤❤

    • @Humanity952
      @Humanity952 8 месяцев назад

      Varna Islam ka Jhooth sabko maloom

  • @ShamshadOfficial.0
    @ShamshadOfficial.0 23 дня назад

    Mufti Yasir Sahab Kaisar Sahab Allah Aapse Bahut Bada Kaam Le Raha Hai Aap Sab Ki Allah Hifazat Farmaye

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala98 9 месяцев назад +15

    باکمال مفتی صاحب ❤❤❤❤
    اور قیصر بھائی ❤❤❤❤
    ہم آپ کو کچھ بھی نہیں دے سکتے۔۔
    اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائیں

  • @goharmehmood5469
    @goharmehmood5469 9 месяцев назад +53

    قیصر بھائی کا سوال بڑا زبردست تھا جو صاحب کو سمجھ میں نہیں آیا کے کیا اپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ فری تھنکنگ ممکن نہیں ہے 63 سال میں اس قابل بھی نہیں ہو سکے کہ یہ سوال سمجھ سکیں اور اسلام کو بے ایمان ثابت کرنے چلے تھے

  • @Sportscenter1212
    @Sportscenter1212 9 месяцев назад +32

    Hardcore mental....feeling for her mother n wife....😢

    • @mfnx2af4
      @mfnx2af4 9 месяцев назад +2

      Just imagine his wife and children I think some one did jaaduu on him .

    • @Ahmed-faruq-khan
      @Ahmed-faruq-khan 5 месяцев назад

      ​@@mfnx2af4har chiez jaadu kahe k bachkana Baat na kariye bhai ye la ilmi hai aur dheet pan hai pseudo intellects Kehte hai isse. .Pata kuch nahi aur act aise karege duniya pata hai

  • @shamsulhassansatti2352
    @shamsulhassansatti2352 2 месяца назад

    mufti sahab or raja sahab ki jitni tareef ki jaye km ha. kash sb musalman aisy ho jayen. wallah dunia ma islam k siwa koi or mazhab nh rhy ga.. mulhid to khudkushi krlen gy

  • @SafiUllah-t2g
    @SafiUllah-t2g 9 месяцев назад +11

    Sir Mufti Yasir Nadeem al-wajedi sahb ♥️
    We love from bunair Kpk Pakistan 🇵🇰
    Safiullah yousafazai

  • @AliakbarMushtaq-e1q
    @AliakbarMushtaq-e1q 9 месяцев назад +6

    Well done mufti sahib ad qaiser Bhai jazakAllah

  • @muhammadaliraza3034
    @muhammadaliraza3034 6 месяцев назад +4

    Allah jis ko chahy hidayat dy. or jis ko chahy gumraaah kry.

  • @nahidakhter6079
    @nahidakhter6079 2 месяца назад

    Ma shaa Allah
    Allah Al Wajidi sahab aur unki team ko ala maqam ata karen aur aap logo ke khidmat ko qubul kare

  • @IqbalAttar-z6s
    @IqbalAttar-z6s 9 месяцев назад +30

    Jab iman chala jata hai to Sath me aqal bhi chali jati hai

  • @s.k3484
    @s.k3484 5 месяцев назад +21

    Iman Taaza hogya Alhamdulillah❤️ Islam Zindabad ha Zindabad Rahega Inshallah❤️❤️

  • @ae00505
    @ae00505 8 месяцев назад +22

    Rasool SAWS nein kaha tha ke ek aisa wqt ayega jab log raat ko musalman honge aur subah ko kafir hou jayenge...

    • @arshansari7052
      @arshansari7052 5 месяцев назад

      Din main musalman honge raat ko kafir honge

  • @VoiceofIslam-313
    @VoiceofIslam-313 Месяц назад

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالٰی
    صاحبین
    رفیقین
    ہمدم و ہمدرد کو نطر بد سے محفوظ فرمائے

  • @longlivelogic8128
    @longlivelogic8128 8 месяцев назад +5

    Salam and love from Pakistan to all my Muslim brothers and sisters around the world 💚🇵🇰

  • @gandalfthegrey2290
    @gandalfthegrey2290 9 месяцев назад +13

    30:59
    "Alhamdulillah" 😀great from hardcore atheist 😀

  • @AbdkhanAbd-d9p
    @AbdkhanAbd-d9p 9 месяцев назад +6

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا ورضی عنکم وبارک فیکم وتقبل اللہ جھودکم الجبارہ وجعل مساعیکم مشکورا ❤❤❤

  • @syedtauseefali3330
    @syedtauseefali3330 22 дня назад +1

    Mashalla allaha aap done ke ilm ma aur izafa kare qaiser bhai yaseer nadeem bhai

  • @yousafbintashffen
    @yousafbintashffen 8 месяцев назад +9

    اپنے ہی دام میں خود صیاد آ گیا ۔ اپنی ہی باتوں میں بار بار خود ہی پھنسے جا رہا ہے ۔
    واہ واہ کیا خوب اور خوبصورت طریقے سے چھترول🥾👠🩴🥿👞👡👢 کی ہے ۔

  • @bilalhassan1065
    @bilalhassan1065 9 месяцев назад +20

    بار بار ان کی زبان یہ اقرار کررہی ہے کہ ( الحمدلله ) يعنی تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ہیں۔ پاک ہے وہ ذات جس نے یہ زبان مجھے عطا کی ہے اور مجھے بولنے کی صلاحیت بخشی لیکن میری بدبختی مجھ پر غالب آگئی ہے کہ میں اپنے نفس کا بندہ بن گیا ہوں۔

    • @mfnx2af4
      @mfnx2af4 9 месяцев назад

      I am so so so so shocked to here this thing because I don't even consider this fools idiot and stupid . Is ko jumri talayaa bejdoo

  • @आनंदवंशी420
    @आनंदवंशी420 9 месяцев назад +7

    Ye koi aise person hai jinhe jindagi me bahut sadme lage hai, in se pyar se baat karni chahiye aur inke sawalo ka jawab dena chahiye

    • @unknownspotter2275
      @unknownspotter2275 9 месяцев назад

      may be , but woh jhoota aur makkar bhi hai, agar 23 ki age se pahele usne shaadi aur haj bhi kar liya to woh well to do family se hoga . yeh kisi ka planted bandah lagta hai.

  • @MrKashifkhan786
    @MrKashifkhan786 2 месяца назад +1

    Beshak allah hidayat dene wala hai allah tamaam ummate muslima ko apne deen imaan par isteqamat de

  • @tahirali-is1kx
    @tahirali-is1kx 9 месяцев назад +9

    Hahaha mufti saaab,Subhan Allah❤
    Halal roasting + useful knowledge.

  • @rrashq
    @rrashq 9 месяцев назад +212

    Sacha insaan chehra nahi chhupata......ye is baat ki daleel hai ki kon sacha hai aur kon jhuta😅😅

    • @Gharwapas
      @Gharwapas 9 месяцев назад +15

      *JALLADO SE HARR KOI DARTA HAI. YEH BANDA TOU ISLAM KE LIYE NO1 DUSHMAN HAI JO ISLAM KI SCAHAI BATA RAHA HAI.*

    • @Indianpropagandaexpose
      @Indianpropagandaexpose 9 месяцев назад +19

      ​@@Gharwapas Pahli bat ya Muslim he nai ha .
      Is ky sawal say pata chal gya .

    • @Gharwapas
      @Gharwapas 9 месяцев назад

      @@Indianpropagandaexpose Aaj kal kaun Islam chod diya pata nahi chalta hai. Sarey musalman darr aur khof ke saye mie jee rahe hai. Kab behurmati ke naam.pe sarr tan se juda kardey yeh jallad jihadi kaum pata nahi.

    • @-wp6oi
      @-wp6oi 9 месяцев назад +7

      ​@@Gharwapas😂😂😂😂😂😂😂 thanks are lindon pori video dek saciye bata 8th fail osse better knowledge rakta illogical irrational bate toun agya support karne

    • @Gharwapas
      @Gharwapas 9 месяцев назад

      @@-wp6oi Aaj kal kaun Islam jaisey gutter se nikal gaya khe nahi saktey.
      Becharey darr aur khuf mie jee rahe hai. Kaun jallad jihadi kab kaha se ajaye, behurmati ke naam pe sarr taan se juda kardey koi nahi jaanta.
      Kya haal ban chuka hai becharey momin. Na ugal saktey hai na nigal saktey hai iss gandh ko. 👉💩