حضرت مولانا اسحاق رحمہ اللہ جیسا متقی اور معتدل عالم دین اسلامی تاریخ میں شائید ہی کوئی پیدا ہوا ہو" یا اللہ کریم اپنے اس مخلص بندے پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما" آمین یارب "
ہمیں سرکاری اسلامیات پڑھائی گئی تھی اور وہ تیسرے خلیفہ راشد کی شہادت کی وجہ بیان کیے بغیر اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے دور کے مختصر ترین ذکر جس میں کسی جنگ کا کوی ذکر ناں تھا انکی شہادت کا بتا کے سیدھی کربلا پہ جا پہنچتی تھی ۔ حضرت معاویہ کا کوی بھی ذکر نہیں تھا۔۔ ہم تب بچپن ہوتے بھی یہ سوچتے کہ ایسی کیا وجہ ہوی کہ مدینہ میں ہوتے شرپسندوں نے کیسے حضرت عثمان غنی رض کو شہید کر دیا۔۔ ؟؟ پھر بڑے ہو گئے تو پڑھا کہ کوی ایک شخص تھا جس کا نام ابھی ذہن میں نہیں آ رہا نے سازش کرکے حضرت عثمان غنی رض کے خلاف سازشیں کیں اور شہید کر دیا ۔۔ تب بھی ذہن میں سوال آتا کہ مدینہ کے ہزاروں صحابہ کیسے سازش کا شکار ہو گئے۔۔ جواب نہیں ملتا تھا۔۔ اللہ مغفرت فرمائے حضرت مولانا محمد اسحاق رح کی جنہوں نے ساری تفصیلات بتایئں اور ہمیں درست وجوہات اور درست تاریخ کا علم ہوا۔۔۔ اب ہمیں اپنے مسلک باز ملاؤں کی ذہنی اپروچ پہ شدید دکھ ہوتا ھے جو شعیہ دشمنی میں سچ چھپاتے ہیں۔۔ دوسری طرف شعیہ ذاکرین اور علماء پہ شدید دکھ ھے جو مسلکی تعصب میں حضرت ابوبکر اور عمر رض پہ تبرا کرتے ہیں۔۔۔۔ چودہ سو برس سے لڑتے ھی چلے جا رھے ہیں۔۔۔
Salam mera pyara sacha aqa moula Ali A.S
حضرت مولانا اسحاق رحمہ اللہ جیسا متقی اور معتدل عالم دین اسلامی تاریخ میں شائید ہی کوئی پیدا ہوا ہو" یا اللہ کریم اپنے اس مخلص بندے پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما" آمین یارب "
Ameen
Ameeeen
ماشاءاللہ زبردست حق گوئی ۔
Masha ALLAH
Masha Allah molana sahb haq batany per Allah spko katwat katwat jannat naseeb farmai
Ma Sha Allah. Subhan Allah. Each n every thing rightly said by Maulana sb. Allah Pak aap ko Ajar-e-Azeem day. Ameen
MASHAALLAH ALLAH PAK AP PER APNI REHMAT ATAA FARMAYE.
HAQ BOLNAY WALAY ULMA KO SALAM
Haq Ali AS k sath or Ali AS Haq k sath
مولانا زبردست تُوڑ پٹ دیتی جے
اسلام و علیکم اللہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق مدنی رحمت اللہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے
Masha Allah
Haye ali
Allah taaalah molana sahab ki qabar pe karoron rehmatain nazil farmaye... sacha mard e momin or sacha mujahid e islam tha yh buzurg
Molana Ishaq respectfull personality
ماشاءالله
MashaAllah. Great
Kya baat h roshni daal Di band dimag par Jo ek silsila sun sun Kar hua tha naye baatein
❤❤
RIP Maulana Sahib
Jee thanks
U are Momina
Any one guide me , a books of life on Hazret Ali (Birth to shahdat)
Allah jannat ul firdus ma jga dai
Can please someone tell me the dua molana ishaq read at 1:02:00
Aap urdu me parh liya kren, Arabic sahi samajh nhi arahi