مولانا صاحب کے اردو میں کہے گئے خطبوں کی ایک الگ سے سیریز چلائیں۔ کاش مولانا صاحب مرحوم کی زندگی میں ان سے ملاقات ہوجاتی اور مولانا مرحوم کو سامنے سنتے تو یزیزدیت اور حسینیت کے بارے میں اور بھی کچھ سنتے تو بہت اچھا ہوتا خیر ہماری قسمت میں مولانا کا دیدار نہیں تھا۔ اب انکی اردو میں الگ سے جتنا بھی مواد ہو الگ سے سلسلہ چلائِیں تاکہ انکی وڈیوز سے امت اور بھی زیادہ مستفید ہوں۔ اب میرا تعلق بلوچستان سے ہے مجھے جتنی اردو سمجھ آجائے گی پنجابی اس سے کم سمجھ لیتا ہوں۔ انکی وڈیوز کو ڈاونلوڈ کرسکیں شکریہ
allah ki lakho =hmat hoo haztar pr

Assalam U Alaikum G jese hi Maulana (R.A) ki video sort hoti hain Insha-Allah apko update mil jaye gi JAZAK ALLAH