Top 5 Farmer Queries | White Fly Control in Cotton | Sugarcane & Cucumber Crop Growth Tips | Sesame

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 июл 2024
  • #sesameseeds #sesame #agriculture
    #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    کماد کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کیسے ممکن ہے؟
    کماد کا قد رک جائے تو قد بڑھانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کیا جائے ؟
    کھیرے کی کاشت کا بہترین وقت کون سا ہے اور کس طریقے سے کاشت کیا جاتا ہے؟
    تل کی فصل میں میرڈ بگ کا کنٹرول کیسے ممکن ہے؟
    کپاس کی فصل میں سفید مکھی کا کنٹرول کیسے ممکن ہے ؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Комментарии •