Top 5 Farmer Queries | Controlling Sundi In Maze | Protection from Collar Rot Disease | Weed Removal

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 окт 2024
  • #sesameseeds #sesame #agriculture
    #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    تل کی فصل میں سفید مکھی کا کنٹرول کیسے ممکن ہے؟
    دیسی مرچ کی فصل کو کالر راٹ کی بیماری سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
    مونگ پھلی کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کیسے ممکن ہے ؟
    کپاس کے ٹینڈے اور پھول کیوں گرتے ہیں اور اسکا حل کیا ہے؟
    مکئ کی فصل میں سنڈی کا کنٹرول کیسے ممکن ہے ؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Комментарии • 2