How the Iran-Israel Conflict Will Impact Global Agriculture | Hum Aur Hamari Zaraat EP 93
HTML-код
- Опубликовано: 4 окт 2024
- #iran #israel #rice #indiabanrice #riceban #hahz #humaurhamarizarat #wheatprice2024 #Riceprices #newmarkets
ہم اور ہماری زراعت کی اس قسط میں، ہم حالیہ ایران-اسرائیل جنگ کے تناظر میں زرعی شعبے کے سامنے موجود فوری چیلنجز پر بات کریں گے۔ سب سے پہلے، ہم جانچیں گے کہ یہ تنازعہ کس طرح یوریا کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنا ہے، جس سے زراعت کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ پھر، ہم بھارتی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کے لیے 41,378 کروڑ کی امداد کے اعلان پر بات کریں گے، جو کہ زرعی ترقی کی حمایت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہم حالیہ 5% اضافہ جو چاول کی حمایت کی قیمت میں ہوا ہے، اس پر بھی تبصرہ کریں گے، جو کہ چاول کے کاشتکاروں کے لیے امید کی کرن ہے۔
In this episode of "Hum Aur Hamari Zaraat," we tackle the urgent challenges currently facing the agricultural sector in light of the recent Iran-Israel war. First, we explore how the conflict has led to a surge in urea prices, putting agriculture at significant risk. Next, we discuss the Indian government's impressive credit allocation of 41,378 crores for the farmers of Punjab, highlighting the support for agricultural development. We also examine the recent 5% increase in the support price of paddy, bringing hope to rice farmers. Finally, we celebrate the good news for wheat farmers as they prepare for a promising season. Join us for a comprehensive discussion on these crucial developments that directly impact our farmers and the future of agriculture in the region!
Presenter: Muhammad Ali Iqbal - President Concave AGRI
Concave AGRI website: concaveagri.com/
Kissan Madadgar Android Application: play.google.co...
Follow Us On:
RUclips: @KissanMadadgar
Instagram: www.instagram....
Facebook: / kissanmadadgarofficial
TikTok: vm.tiktok.com/...
#kissanmadadgar #concaveAGRI #breakingnews #latestnews #agriculturenews #election2024 #urea #ureafertilizer #ureaprice #imf #wheat #financialyear #2024 #water #watershortage #USDA #ICARDA #fertilizeright #project #collaboration #financialeducation #pesticides #currentaffairs #import #export #cornseed #makkai #urea #ureaprice #ureafertilizer #sochhaiapki #exportimport #governmentpolicy #agriculturetechnology #sustainablefarming #farmerslife #farmerslifestyle #agribusiness #agribusinessnews #organicfarming #agriculture #taxreforms #PunjabGovernementRelief #Wheatfarming #MaizeCrisis #RiceScandal #IndiaCorruption #ElectricityPrices #SaveMoney #BioFertilizers #CropProfit #RiceFarmers #CottonFarmers #PakistaniFarmers #SmartFarming
یہ سب کچھ انتہائی غفلت نااہلی اور ملکی معاملات سے عدم دلچسپی ہے۔
Yeh govt kisan ko khoshall nhe honay da gy Allah cy dua karne keh ess govt ko khuda khark karay , kahan roty susty hovy hay kahan atta susta hova hay fertilizer mafiya , pesticide mafiya kita kr raha hay
سر اس سال پیاز کا بہت ٹرینڈ ہے اس سال پیاز کا ریٹ کیسا رہے گا اس پر بھی ایک ویڈیو ہونی چاہیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو مضبوط ملک ہوتے ہیں ان کے بڑے پلان ہوتے ہیں ان میں جو بڑا پلان ہیں وہ مضبوط ہاتھوں میں دفاع اور اور کسان زراعت کو مضبوط کرنا اس میں ہی خوشحالی اتی ہے اور ملک ترقی کرتے ہیں جناب محترم ارشد شریف شہید صاحب جو رجیم چینج کے بارے میں میڈیا میں سچی باتیں بتائیں وہ اج سچ ثابت ہو رہی ہے میرے ملک پاکستان 25 کروڑ عوام اور کسان زراعت مکمل طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اللہ تعالی میرے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین😂❤😂❤😂❤
بنیادی وجہ اس غفلت کی۔ رول آف لاء نہ ہونا ادارے کمزور۔ ملک کی ترقی کے لیے عدم دلچسپی۔
Rice ki rate kab tak increase hoga
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں
Govt Kia Kia kr rhi Hy???
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں
Allo ka kia bany ga sir
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں
Kon khta Hy gandum se munafa hwa
Ye nuqsan ja kam Hy........
Sir cm SB farmar ki Jeb sey rooti 13 ki de Rahi hi
گندم اب تاجروں کے پاس پہنچ چکی ھے عقل کے اندھے
Sir cm SB kissan dushman palisi chalai hi
BAI IRAN OUR AFGANISTA KO KIYON NAHI DETAY YURAP BAGTAY HO SAPRAY KAY BEGAIR RICE PEDA KAR KAY DIKHA
Sugarcane par Bhi kr
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں
Acha g gandam ka Iran aur izrael k Sath kia toulaq ha kia log booked mar Jany aur gandam kashat na kerain ye kafi Mulki mafad ha AP log tu you tube se kamate ho aur ghreeb ko roti bi na khane do kia khoob yar AP logun ko heading lagate waqat Thora sharam kerna chaye plz
Tmy future ka kch pta h nai. ..bss spna channel chala k pesy khaa ry ho bss
You are a very confusing speaker. Your explanation is very disjointed.
@@MalikNawaz-yg7xf سر اپ نے کمنٹ کا جواب تو دیا ہے میرے تو سر سے اوپر گزر گیا ہے پلیز اردو میں ایکسپلین کریں
نہیں بھائ ۔ دراصل جھوٹ نہیں بولتے پڑھے لکھے باشعور ہیں اس لیے ناپ تول کر بات کرتے ہیں
Govt Kia Kia kr rhi Hy???
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں