بہت صحیح فرماتے ہو مجھے بچپن سے ہی شاعری کا شوق ہے اور بہت غزلیں اور شعر لکھے لکن جب میں عروض سے تھوڈا واوف ہوگیا میں نہ دیکھا میرے شعر جو مجھے بہت اچھے لگتے ہیں کسی نہ کسی بحر ہیں ہوتے ہیں لیکن پورے وزن میں نہیں ہوتے اور انکو ٹھیک کرنا استاد ہونا چاہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جزاك اللهُ آپ نےبہت ہی مفید کام کا آعاز کر چکے ہیں۔ آپ بہت ہی مشکل موضوع پر انتہائی خوبصورتی سے لکچر دیتے ہیں ,آپ کا انداز آساں دلچسپ اور عام فہم ہے ۔آپ بے مثال کام کرتے ہیں۔ آپ اس کو جاری رکھیں یہ آپ کا اردو پر بڑا احسان ہے۔ان خدمات کو دنیاٸے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاٸے گا
لفظ غلطی نہیں غل طی ہے اسیطرح لفظ و۔زن نہی وز۔ن ہے یعنی ز اور ن ساکن ہےز پرزبر ہے براہ کرم تلفظ کا خاص خیال رکھیں یہ لفظ ج۔ زم نہیں جز۔م ہے یعنی ج اور ج پرزبر جب کہ زاور مساکن ہیں
آپ درست کہتے ہیں۔ شکریہ یہ ویڈیو چونکہ پرانی ہے۔ اس لیے کچھ تلفظ کی غلطیاں یقینا موجود ہوں گی۔۔۔ویسے بھی ۔۔۔ اصلاح و بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔۔۔۔سلامت رہیں
ماشاء اللہ۔ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس اہم زمہ داری کو نبھانے پر مبارکباد قبول فرمائیے
GOOD video of elmae erooz
جزاک الل
Very informative.
احسن احسن
Excellent sir ❤❤❤
Bohat achay se samjaya ap ne
Her baat ko khool ker batya ap ne
Shukran
بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ سر اپنے بہت اچھے سے سمجھایا سر🙏🙏
بہت ا اہم موضوع خوبصورت انداز بیاں۔ سلامت رہئیے شیراز ساگر صاحب
Bahut bahut sukriya
ماشااللہ
بہت خوب
اس عجیب کام کو انجام بخیر تک آپ پہنچائیں گے
MashaALLAH well explained
جزاک اللہ خیرا کثیرا محترم سر۔۔۔۔امید ہے آپ مزید اس علم پہ روشنی ڈالتے رہیں گے۔۔
بہت شکریہ نہایت آسان طریقہ ہے
शुक्रिया
Nice❤
ماشاءﷲ---بہت عمدہ اور خوبصورت انداز
انتہائی مفید اور معلوماتی لیکچر-----
سلامت رہیں آپ شیراز بھائی
ماشا ءاللہ ۔۔۔ بہت خوبصورت انداز میں وضاحت فرمائی ہے ۔۔۔
بہت خوب جناب
Masha Allah , introduction is well explained,well displayed and explicitly described
تشکر بسیار
Masha Allah
Great motivational lecture .Very well explained.
Thank you very much
Congratulations
Thans sir
جذبات کو سلام
آداب میں نے آج پہلی دفعہ ایک ایسی ویڈیو دیکھی جس سے مجھے اردو زبان کے شاعری کے حوالے سے کافی مدد ملی شکریہ
سلامت رہیں اور دیکھتے رہیں
عمدہ
واقف نہ تھا ستم گر محبت کے اصولوں سے
کون گزر کے جاتا ہے نرم و نازک پھولوں سے
سلامت شاکر فرام ساہیوال
بہت عمدہ اعلی معلومات شکریہ شیراز ساگر صاحب
بہت صحیح فرماتے ہو مجھے بچپن سے ہی شاعری کا شوق ہے اور بہت غزلیں اور شعر لکھے لکن جب میں عروض سے تھوڈا واوف ہوگیا میں نہ دیکھا میرے شعر جو مجھے بہت اچھے لگتے ہیں کسی نہ کسی بحر ہیں ہوتے ہیں لیکن پورے وزن میں نہیں ہوتے اور انکو ٹھیک کرنا استاد ہونا چاہے
آپ میرے باقی لیکچرز بھی دیکھیے انشا اللہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملے گا
Bht acha that lecture
ماشا اللہ شیراز بھائی، بہت عمدہ لیکچر ہے، سلامت باشید ہمیشہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جزاك اللهُ آپ نےبہت ہی مفید کام کا آعاز کر چکے ہیں۔ آپ بہت ہی مشکل موضوع پر انتہائی خوبصورتی سے لکچر دیتے ہیں ,آپ کا انداز آساں دلچسپ اور عام فہم ہے ۔آپ بے مثال کام کرتے ہیں۔ آپ اس کو جاری رکھیں یہ آپ کا اردو پر بڑا احسان ہے۔ان خدمات کو دنیاٸے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاٸے گا
سلامت رہیں برادر
ماشأاﷲ محترم۔بہت خوب۔۔مبارکباد ۔
بہت خوبصورت انداز اور انتہائی معلوماتی
شیراز بھائی بہت قیمتی لیکچر
ہمیشہ دعا گو
Maa Shaa Allah...Well explained..!!
جذبات کو سلام
شاعر یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ۔ وااااااہ ۔ سر جی بہت خوب
Good woek
Good job sir. Thanks
Thank you sir well explained
Very nice sir
ماشااللہ ۔بہت خوب
ماشاءاللہ سلامت رہیں
شکریہ
Thank you!!! From India
@@A_Proud_Alig welcome
Thanks 👍
Thank you sir mil gahay
سر جی بہت زیادہ نہیں پر تھوڑی بہت سمجھ آ گٸی ہے
سلامت رہیں
بھت بھت شکریہ
Nice sir
بہت عمدہ
Unbelievable. Great job Sir. From Htv Hussain RUclips channel Karachi Pakistan.
تشکر بسیار
Jazakallah Sir. Your Sweet channel SUBSCRIBED SIR.
Jazakillah sir bhut acha kia tet me pochagaya hai kia
کیا پہنچ گیا ہے ؟
Nice
کل بحور= بنیادی(7) + بحر طوسیہ (2) + بحر ابرا ہیمیہ (1) = 10
کل ارکان= 8
Dead sir very very informative and the technique of delivering is very impressive
اداب
Dead nai ۔۔Dear
MashaAllah
Larkin kia sir yay 13 tutorials my ilm my arooz Tamam hojata hy ? Ya Baqi ap banayain gay
نہیں ۔۔۔ ابھی تو چھ بحروں پر لیکچرز مکمل ہوئے ہیں۔۔۔۔باقی تیرہ بحریں ابھی رہتی ہیں۔۔ انشا اللہ وہ بھی کروں گا
@@guftaracademy شددت سے انتظار ہے
خدا آپ کو سلامت رکھے۔
Aoa sir ap k lecture sy Kafi help mili mujhy sir main ap sy bat krna chahti hun Kuch information Leni hai
ضرور بات کریں
خلیل بن احمد کس سن میں یہ سب بحر ایجاد کی ہونگی
15:21 sir rule 4 aur 5 smjh nhi aaya
سر مضمون اور مقالہ میں کیا بنیادی فرق ہے؟؟؟؟
حضرت خلیل احمد فراہیدی رحمۃ اللہ علیہ
کا نام آپ جمع کے صیغے سے استعمال کریں ،
یہ تابعی ہیں ، بڑے اللہ والے اور علامہ ہیں
کل مفرد بحور= 7
کل مرکب بحور=12
کل مفرد زحافات= 6
کل مرکب زحافات= 18
Hum konsi book padhenge Ustad ji
بحرالفصاحت
Kya isi ko urooz e balaghat kahte h
نہیں ۔۔ اس کو صرف علم العروض ہی کہتے ہیں
سر جو آپ نے اوپر بحریں لکھ کر واضح کی ہیں وہ تو چودہ ہیں لیکن خلیل بن احمد بصری نے پندرہ کا ذکر کیا ہے.. ؟؟؟؟
میں نے بھی پندرہ ہی لکھی ہیں۔ پہلی بحر ہزج ہے جو کالے رنگ میں لکھی ہے شاید اس لیے آپ نے اس پر غور نہیں کیا۔ دوبارہ شمار کر کے دیکھیں۔
Sir kindly can u plz mention the name of the book?
Sir agr m ny assignment me kisi book ka name lekhna ho k ye hm yaha sy leya to kn se book ka name lekhu m ?
بحرالفصاحت از مولوی نجم الغنی رامپوری
Hawala jaaat me kia lekhu gi ma sir
@@assnatkhan8835
یہ اپنے ٹیچرز سے پوچھیں کہ حوالاجات کیسے لکھتے ہیں
سر یہ بتا دے کے مواد کس کتاب سے لیا ہے تاکہ ہم۔عربی ٹیکس بھی سامنے رکھ سکے
میں نے کسی ایک کتاب سے مواد نہیں لیا۔۔۔ اور دوسرا یہ کہ وہاں شاید آپ کو سمجھنے میں دشواری ہو۔ بہرحال علمِ عروض کی سب سے بہتر کتاب بحرالفصاحت ہے ۔
Misaal k sath samjhana chahiye tha
علمِ عروض ایک سمندر ہے اسے ایک لیکچر میں سمیٹا نہیں جاسکتا ۔۔۔ مثالوں کے لیے باقی لیکچرز دیھیں ۔ اس موضوع پر کل 28 لیکچرز ہیں
Sir crona virus k hawaly sy 2nd year me ek essay aya hy kindly upload kr den boht meharbani hi GI sir
اس پر کام جاری ہے انشا اللہ جلد مکمل ہوجائے گا۔
Galti hai ya Galati
Ghalati
لفظ غلطی نہیں غل طی ہے اسیطرح لفظ و۔زن نہی وز۔ن ہے یعنی ز اور ن ساکن ہےز پرزبر ہے براہ کرم تلفظ کا خاص خیال رکھیں
یہ لفظ ج۔ زم نہیں جز۔م ہے یعنی ج اور ج پرزبر جب کہ زاور مساکن ہیں
آپ درست کہتے ہیں۔ شکریہ
یہ ویڈیو چونکہ پرانی ہے۔ اس لیے کچھ تلفظ کی غلطیاں یقینا موجود ہوں گی۔۔۔ویسے بھی ۔۔۔ اصلاح و بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔۔۔۔سلامت رہیں
Aoa sir