جن علوم سے انسان جلد اکتا جاتاہے ۔اس کو سمجھانے اور ذہین نشین کروانے کا طریقہ کوئی آپ سے سیکھے ۔جتنی آپ نے محنت کی سمجھانے میں .........الفاظ کافی نہیں یہ بتانے میں۔یو آر گریٹ سر
اسلام علیکم سر بہت شکریہ آپ نے علم عروض ہمیں سکھا رہے ہیں یہ بتائیں بتا دیجئے کہ علم عروز سیکھنے کے بعد اگر آپ کے تمام لیکچرز سن لیتی ہیں تو کیا علم عروض مکمل سیکھ لیا جاتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ علم عروض سیکھنے کے بعد کیا انسان اس قابل ہو جاتا ہے کہ وہ شعر پڑھ سکے شعر کو لکھ سکے اور شعر کو مکمل طور پر سمجھ سکےاوراور اور شعر کے قانون و ظوابط کو بھی سمجھ سکے اور وہ خود نظم یا کوئی غزل یا اشعار لکھ سکے یہ پلیز بتا دیجئے
GOOD video of elem e urooz
شکریہ! کم لوگ اس علم سے واقف ہیں؛ اس گفتگو سے فائدہ ہوا۔
JazakAllah. Sir you are doing excellent. Ma shaAllah
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیوز
Sar AAP ne bahut achchha lecture diy ❤
Allah aapki umr barkat ata kare
جزاك اللهُ
Great sir
Thanks for sharing for such a useful and very informative tutorial. Much appreciated work.
بہت خوبصورت انداز میں وضاحت کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔۔۔ ڈھیر ساری داد اور ڈھیر ساری دعائیں
Masha Allah apka lecture boht useful rha
Very learning. ❤
May Allah increase your knowledge.
سلامت رہیے محترم
May Allah bless you and your channel ..Great initiative in deed
Thanks a lot
جن علوم سے انسان جلد اکتا جاتاہے ۔اس کو سمجھانے اور ذہین نشین کروانے کا طریقہ کوئی آپ سے سیکھے ۔جتنی آپ نے محنت کی سمجھانے میں .........الفاظ کافی نہیں یہ بتانے میں۔یو آر گریٹ سر
بہت بہت شکریہ محترم ، آپ کے الفاظ نے مزید حوصلہ دیا ہے
سلامت رہیں
سر آپ نے علم عروض کا ڈیٹا کونسی کتاب سے لیا ہے ؟؟؟ پلیز بتا دیں ۔۔یا آپ علم عروض کے لیے کوئی کتاب سجیسٹ کر دیں ۔۔۔
اسلام علیکم سر بہت شکریہ آپ نے علم عروض ہمیں سکھا رہے ہیں یہ بتائیں بتا دیجئے کہ علم عروز سیکھنے کے بعد اگر آپ کے تمام لیکچرز سن لیتی ہیں تو کیا علم عروض مکمل سیکھ لیا جاتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ علم عروض سیکھنے کے بعد کیا انسان اس قابل ہو جاتا ہے کہ وہ شعر پڑھ سکے شعر کو لکھ سکے اور شعر کو مکمل طور پر سمجھ سکےاوراور اور شعر کے قانون و ظوابط کو بھی سمجھ سکے اور وہ خود نظم یا کوئی غزل یا اشعار لکھ سکے یہ پلیز بتا دیجئے
حضرت اگر خالد میں دو سببِ خفیف ہے تو اسکا وزن فِعلُن ہوگا تو فَعلُن بھی آسکتا ہے اسکی وضاحت فرمایں نوازش ہوگی
دونوں میں کوئی بھی فرق نہیں ۔۔۔ ہاں اگر خالدہ کہا جائے تو فاعلن آ یگا ۔۔۔۔۔ زیر یا زبر سے کوئی فرق نہیں پڑتا متحرک اور غیر متحرک ہونا ضروری ہے
سر جی علم عروض کے لیے کوئی کتاب بتا دیں۔ شکریہ
بحر الفصاحت
سر آپ بار بار سبب حفیف بول رہے ہیں کیا یہ سبب حفیف ہے یا سبب خفیف ہے
وتد کی تین قسمیں ھیں جیسے آپ وتد موقوف
یہ ویڈیو کس سافٹ وئیر میں بناتے ہیں سر جی
یہ ویڈیو power point per banata hun
AOA Sr arooz ka surf 16 ni hn? Mny Arabic ki book MN to 16 hi ka zkr pra ha plz clear kr DN
بنیادی بہریں انیس ہیں
بہت عمدہ سر جی
اگر آپ اردو میں مثالیں دیں تو بہت اچھا ہو گا
اور ساتھ میں شعری مثالیں بھی
اگلے لیکچرز دیکھیے۔ سب کچھ موجود ہے۔۔۔۔اس لیکچرز میں تو بس اصول بتائیں ہیں
ٹھیک سر جی
سر لکھا تو خفیف
لیکن آپ حفیف پڑھاںٔے ہیں
یہ بات سمجھ میں نہی آںٔی
یہ لفظ خفیف ہی ہے ۔۔۔ اگر میں نے حفیف پڑھا ہے تو میری غلطی ہے ۔۔۔