ilm e arooz # Lecture 5: (زحاف) by Sheraz Sagar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 31 янв 2025

Комментарии • 71

  • @HamzaJazeel
    @HamzaJazeel 11 месяцев назад

    dil se dua nikal rahi hy ap ke liye ❤❤❤ boht kamal ka bataya

  • @ibneadam5029
    @ibneadam5029 3 года назад

    ماشاءالله بہت اچھا سمجھایا ہے

  • @junaidsaharanpuri8866
    @junaidsaharanpuri8866 4 года назад

    ماشااللہ بھت اچھا سمجھاتے ہیں آپ

  • @mirzagulfam76642
    @mirzagulfam76642 3 года назад

    بہت بہت شکریہ آپ نےمیرا بہت بڑا مسئلہ حل کردیا اس علم کو سیکھنےکی تڑپ ھےمگر استعداد نہیں اللہ آپ کو مزید کامیابی دے

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 года назад +1

      سلامت رہیے اور سیکھتے رہیے

    • @mirzagulfam76642
      @mirzagulfam76642 3 года назад +1

      @@guftaracademy جی ضرور
      ہاں بھلاکر ترا بھلا ہو گا
      اور درویش کی صدا کیا ھے

  • @ulhaqikram9315
    @ulhaqikram9315 4 года назад +1

    بہت خوبصورت انداز میں زحاف کے حوالے سے وضاحتیں کی ہیں ۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ بہت محنت سے لیکچر تیار گیا ہے اور بہت موثر انداز میں اس کو بیان بھی کر رہے ہیں ۔ آپ کی محنت قابل ستائش و تحسین ہے ۔ بہت بہت محبت۔۔۔ سلامت رہیں

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  4 года назад +1

      اکرام بھائی! آپ جیسے محبت کرنے والے دوستوں فرمائش پر یہ سلسلہ شروع کیا ہے اور آپ سب کی حوصلہ افزائی مجھے مزید تحریک دیتی ہے.

  • @shaheen2769
    @shaheen2769 4 года назад

    بہت عمدہ

  • @kalsoommahmood994
    @kalsoommahmood994 3 года назад

    Masha allah very good

  • @rubinakouser1675
    @rubinakouser1675 4 года назад

    MashaAllah bhut acha explain kia h ap ne sir g thns for these vidios .bhut usefull hn Allah kreem ap ko jazay khair ata fermaen ameeeen

  • @pakeditiz1k364
    @pakeditiz1k364 4 года назад

    یہ تو بہت کام کا جینل ہے

  • @millenniumr351
    @millenniumr351 4 года назад

    GREAT JOB (JAY )

  • @shahzaibshahnawaz5219
    @shahzaibshahnawaz5219 4 года назад

    Great work

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 2 года назад

    بغیر حرص سند= Without temptation of a big degree.

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 3 года назад

    واہ انداز بیاں کتنا اچھا ہے! ایک سوال زحافات کے تعلق سے رہ گیا-سوال ۱- ارکان میں ساکن حروف کو گراکر زحافات کتنے ہیں اور انکے نام ۲- کتنے زحافات میں حروف کو کم کر دیا جاتا ہے اور انکے نام ۳- کتنے زحافات میں حروف بڑھانے جاتے ہیں اور انکے نام بس! بس!

  • @thanksforall1242
    @thanksforall1242 2 года назад

    Ya online dastiyab hi nahi buy hi karni pere gi.

  • @sarwaradeel3707
    @sarwaradeel3707 3 года назад

    7:12 aur jis m 6 arkan hoga uss ko kya kahenge??

  • @soofilovers9965
    @soofilovers9965 Год назад

    علم عروض ۾ دائره پر وڊيو بنائين

  • @zamirkhanzamirkhan506
    @zamirkhanzamirkhan506 3 года назад

    ماشا اللہ بہت اچھے انداز مین سمجھائے ہو آپ
    اللہ تعالی نعم البدل اور دارین مین اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
    آپ سے ادبا گذارش ہے ہمین سبق نمبر ۱ چاہئے😒
    لنک عنایت کیجئے عین نوازش ہوگی

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 года назад +1

      ilm e arooz # Lecture 1 : Introduction in Urdu by Sheraz Sagar.

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 года назад +1

      یہ ٹائٹل کاپی پیسٹ کر کے تلاش کریں ۔ آسانی سے مل جائے گا۔

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 года назад +1

      عزت افزائی کا شکریہ

    • @zamirkhanzamirkhan506
      @zamirkhanzamirkhan506 3 года назад

      @@guftaracademy
      شکریہ

  • @AwaisAli-tj7xg
    @AwaisAli-tj7xg Год назад

    مطوی زحاف کو فعولن اور مفاعیلن پر بھی تو استعمال کیا جا ساکتا ہے۔ پھر ان دونوں پر کیوں نہیں کیا جاتا؟

  • @nailalearningofficial9435
    @nailalearningofficial9435 Год назад

    Za k ksra k sath h zihaaf ... durust frma lijye

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 2 года назад

    فراغت یافتہ= Retired

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад

      آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟

  • @thanksforall1242
    @thanksforall1242 2 года назад

    Sir ya wali book achi ha ya koi online pdf thik ha.

  • @moazamraza2434
    @moazamraza2434 3 года назад

    Sir ppsc lecture k test men in SB ki zrort prti hai Kya????

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 года назад +1

      ویسے یہ سب انٹر کے اردو سلیبس پر لیکچرز ہیں مگر پی پی اس سی کے ٹیسٹ میں بھی کام آئیں گے۔۔۔ادب کے حوالے سے جتنی معلومات زیادہ ہوں گی اتنا ہی وہاں فایدہ ہوگا

    • @moazamraza2434
      @moazamraza2434 3 года назад +1

      Jazaq Allah sir Allah pak apko khush rakhy ameen

  • @thanksforall1242
    @thanksforall1242 2 года назад

    Asslam o Alikum

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 2 года назад

    سر اصل میں میں بغیر حرص سند گہرا مطالعہ کرکے ریسرچ ( Research) کر رہا ہوں -گریجویٹ اور اب فراغت یافتہ ہوں- صرف تفریح کے لیے، لا یعنی، بے مقصد، بغیر حرص سند بس-

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 Год назад

    کچھ شعرا ایسے بھی ہیں جو دھڑلے سے اردو میں استعمال کرتے ہیں ان ابا شعرا کرام کی زحافات کی درجہ بندی( Classification) میں بھی کافی فرق نظر آتا ہے-ادبا√ ابا ×

  • @ibneadam5029
    @ibneadam5029 3 года назад

    سر آپ سے درخواست ہے کے الیکچرز جاری رکھے بہت ضرورت ہے بی ایس کے سٹوڈینٹ کے لیے

  • @technicaltv3170
    @technicaltv3170 3 месяца назад

    kia siraf 19 behry ha jo bary shairon ko yad ha?

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 месяца назад

      بنیادی بحریں 19 ہی ہیں۔ باقی ان کے ضحاف ہیں۔۔۔یعنی ہر بحر کے درجنوں آہنگ ہوتے ہیں۔۔۔عام شاعر ان آہنگوں کو بھی بحر ہی کہتے ہیں۔۔مگر حقیقت میں یہ آہنگ, بنیادی بحروں کی شاخیں ہیں۔

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  3 месяца назад

      بنیادی بحریں 19 ہی ہیں۔ باقی ان کے ضحاف ہیں۔۔۔یعنی ہر بحر کے درجنوں آہنگ ہوتے ہیں۔۔۔عام شاعر ان آہنگوں کو بھی بحر ہی کہتے ہیں۔۔مگر حقیقت میں یہ آہنگ, بنیادی بحروں کی شاخیں ہیں۔

  • @zakaullahkhan3437
    @zakaullahkhan3437 2 года назад

    السلام علیکم
    اگر زحاف کسی ایک شعر میں واقع ہو غزل کے تو کیا تمام اشعار میں لانا ضروری ہوگا؟
    براہ کرم جواب دیں(ہندوستان سے)

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад +1

      جی بالکل تمام اشعار میں یکساں اوزان اور صحاف ہوں گے۔۔۔

    • @zakaullahkhan3437
      @zakaullahkhan3437 2 года назад

      لیکن میں نے بہت سے اشعار میں اس کے خلاف پایا ہے وہ بھی غالبا مرزا غالب کے شعر میں

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад

      اگر آپ کوئی مثال دیں تو میں بہتر طور پر آپ کے سوال کو سمجھ پاؤں گا اور بہترین انداز میں جواب بھی دے پاؤں گا۔۔۔

    • @zakaullahkhan3437
      @zakaullahkhan3437 2 года назад

      مندرجہ ذیل اشعار کی تقطیع سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے مرزا غالب کے اشعار ہیں خاص کر پہلا اور آخری شعر شکریہ ۔
      خوشی ہے یہ آنے کی برسات کے
      پییں بادۂ ناب اور آم کھائیں
      سر آغاز موسم میں اندھے ہیں ہم
      کہ دلی کو چھوڑیں لوہارو کو جائیں
      سو اناج کے جو ہے مقلوب جاں
      نہ واں آم پائیں نہ انگور پائیں
      ہوا حکم باورچیوں کو کہ ہاں
      ابھی جا کے پوچھو کہ کل کیا پکائیں
      وہ کھٹے کہاں پائیں املی کے پھول
      وہ کڑوے کریلے کہاں سے منگائیں
      فقط گوشت سو بھیڑ کا ریشے دار
      کہو اس کو کیا کھا کے ہم حظ اٹھائیں

  • @AnasAman-0
    @AnasAman-0 10 месяцев назад

    اسلامُ علیکم سر یہ مکمل نوٹس مل سکتے ہیں کسی صورت؟

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  10 месяцев назад +1

      یہ تو اب میرے پاس بھی نہیں۔۔۔کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو خراب ہونے سے سارا ڈیٹا ضائع ہوگیا۔۔۔اب کتاب شائع کرواؤں گا تو تب ہی مل سکتی ہے۔

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 Год назад

    معذرت!!! میرے سوالوں کا آپ کے وڈیو میں ہی جواب مل گیا- شکریہ!!!

  • @apnapunjab9655
    @apnapunjab9655 4 года назад

    سر علم عروض لکچر 6 بهی اپ لوڈ کریں. شکریہ

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  4 года назад +1

      مجھے انٹر کے طلبا کے لیے بھی اروزانہ کی بنیاد پر ایک لیکچر تیار کرنا ہوتا ہے ۔ اس لیے علمِ عروض کے لیے ہفتہ میں ایک دن مقرر کیا ہے ۔ معذرت کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ آپ کو کچھ دن انتظار کرنا پڑے گا

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 Год назад

    میری راے میں زحافات علم عروض کا بہت پیچدار اور متنازع مسلہ ہے- کچھ زحافات ایسے ہیں جس کو کچھ شعرا عربی یا فارسی کا تصور کرتے ہیں اور اسکا استعمال نہیں کرتے- تو دوسری طرف کچھ شعرا ایسے بھی ہین جو دھڑلے سے خوب استعمال کرتے ہیں- انکے زحافات کی درجہ بندی(classification) میں بھی کافی فرق ہے -

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 Год назад

    مفرد زحافات کی تعداد=؟
    مرکب زحافات کی تعداد=؟
    ٹوٹل زحافات اردو=24

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 2 года назад

    اچھا! آپ نے جو کل 48 زحافات نام کے ساتھ بیان کیے ہیں- کیا وہ سب مفرد ہیں یا مرکب یا ملے جلے؟

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад

      زحاف مرکب یا مفرد نہیں بلکہ بحریں مرکب یا مفرد ہوتی ہیں۔۔

    • @syedmdabid7191
      @syedmdabid7191 2 года назад

      کیا کہ رہے ہیں ہیں صاحب! آخر سرم، خرب، تشعیث وغیرہ کیا ہیں- جب سالم ارکان میں ایک ہی جگہ تغیر ہوتا ہے تو مفرد زحافات اور ایک سے زیادہ جگہوں پر تغیر ہوتا ہے تو مرکب ہوتا ہے-

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад

      یہ تو ٹھیک ہے کہ بعض زحاف کی وجہ سے کسی رکن میں ایک جگہ تغیر ہوتا ہے اور بعض اوقات دو جگہوں پر تغیر ہوتا ہے مگر ان کو مفرد کا مرکب کا نام میں نے کہیں نہیں پڑھا۔۔۔اگر آپ نے کہیں پڑھا ہے تو ضرور بتائیے۔۔۔۔میرے علم میں اضافہ ہوگا۔

    • @syedmdabid7191
      @syedmdabid7191 2 года назад

      مفرد+ مفرد( ایک ہی سالم رکن میں) = خبن + کف= خرب(جوکہ مرکب زحافات ہیں) اسی طرح صلم+کف=شکل( جو کہ مرکب زحافات ہیں) وغیرہ

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад

      میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں مگر میرا موقف یہ ہے کہ ایسا علمِ عروض کی کسی کتاب میں نہیں لکھا ہوا۔۔۔مقصد تو عروض کی تفہیم ہے۔۔۔زحاف کا مرکب کا مفرد ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔۔۔۔ ایک لاحاصل بحث کا فایدہ نہیں۔۔۔۔عروض کے اساتذہ نے اگر ان کو مرکب اور مفرد کا نام نہیں دیا تو پھر ہم کون ہوتے ہیں ایسا کہنے والے؟

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 Год назад

    زحافات کی تعداد اردو میں کل بیشک 24 ہی یہی مگر مفرد زحافات کتنے ہیں اور مرکب زحافات کتنے ہیں؟ ان کے نام کیا کیا ہیں؟
    مفرد زحافات کی تعداد =؟
    مرکب زحافات کی تعداد=؟ ٹوٹل = 24

  • @SadiqueKhan449
    @SadiqueKhan449 2 года назад

    موت آئی ترے عاشق کو بڑی خیر ہوئی
    مرض عشق ابھی کس کو خبر کیا کرنا
    اس شعر میں زحاف کیسے استعمال ہوا ہے؟

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад +1

      یہ بحرِ رمل کا آہنگ نمبر 6 بحرِ رمل مخبون مخذوف مسکن ہے۔۔۔ یعنی ارکان کچھ ایسے ہیں فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ہے

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад +1

      تفصیل کے لیے میرا لیکچر نمبر 9 دیکھیں۔

    • @SadiqueKhan449
      @SadiqueKhan449 2 года назад

      بہت شکریہ جناب جواب کے لیے
      لیکن موت اور مرض کا وزن الگ ہے تو وہ کیسے آئےگا فلاتن پر

    • @guftaracademy
      @guftaracademy  2 года назад +1

      پہلے مصرع کا پہلا رکن فاعلاتن ہوگا اور دوسرے مصرع کا پہلا رکن فعلاتن ہوگا۔۔ اس اجتماع کو جائز سمجھا جاتا ہے۔ تفصیلات لکھ نہیں سکتا۔ اگر ویڈیوز کو بغور دیکھیں گے تو ہر بات تفصیل سے بیان کی ہے۔

    • @SadiqueKhan449
      @SadiqueKhan449 2 года назад

      @@guftaracademy بہت شکریہ جناب

  • @syedmdabid7191
    @syedmdabid7191 3 года назад

    اور انکے نام- بس! بس! جواب دیجیے۔ گا-

  • @thanksforall1242
    @thanksforall1242 2 года назад

    Asslam o Alikum