ماشاء اللہ بہت شاندار لیکچر سر آپ مشکل سے مشکل بات کو آسان بنا دیتے ہیں سر نیچے میں اپنا ایک شعر سنڈ کر رہا ہوں اس میں میں نے ایہام پیدا کرنے کی کوشش کی ہے پلیز بتا دیں میں اپنی کوشش میں کامیاب ہوا ہوں کہ نہیں جو نظروں میں میری اترےہیں رنگ وجہ ہونا ہے چار آنکھیں یہ کیا دو سے چار ہونے پر ہیں خوشی سے دو چار میری آنکھیں
ماشاءاللہ ❤
Mashallah
ماشاء اللہ بہت شاندار لیکچر سر آپ مشکل سے مشکل بات کو آسان بنا دیتے ہیں سر نیچے میں اپنا ایک شعر سنڈ کر رہا ہوں اس میں میں نے ایہام پیدا کرنے کی کوشش کی ہے پلیز بتا دیں میں اپنی کوشش میں کامیاب ہوا ہوں کہ نہیں
جو نظروں میں میری اترےہیں رنگ وجہ ہونا ہے چار آنکھیں
یہ کیا دو سے چار ہونے پر ہیں خوشی سے دو چار میری آنکھیں