میں جب بھی زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر میں جب بھی دوسروں کے اور اپنے جھوٹ سے تھک کر میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کے جب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہ وہ بے حد مہرباں کمرہ جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھا جیسے کوئی ماں بچے کو آنچل میں چھپا لے پیار سے ڈانٹے یہ کیا عادت ہے جلتی دوپہر میں مارے مارے گھومتے ہو تم وہ کمرہ یاد آتا ہے دبیز اور خاصا بھاری کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہ کہ جیسے کوئی اکھڑ باپ اپنے کھردرے سینے میں شفقت کے سمندر کو چھپائے ہو وہ کرسی اور اس کے ساتھ وہ جڑواں بہن اس کی وہ دونوں دوست تھیں میری وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہ جو دل کا اچھا تھا وہ بے ہنگم سی الماری جو کونے میں کھڑی اک بوڑھی انا کی طرح آئینے کو تنبیہ کرتی تھی وہ اک گلدان ننھا سا بہت شیطان ان دنوں پہ ہنستا تھا دریچہ یا ذہانت سے بھری اک مسکراہٹ اور دریچے پر جھکی وہ بیل کوئی سبز سرگوشی کتابیں طاق میں اور شیلف پر سنجیدہ استانی بنی بیٹھیں مگر سب منتظر اس بات کی میں ان سے کچھ پوچھوں سرہانے نیند کا ساتھی تھکن کا چارہ گر وہ نرم دل تکیہ میں جس کی گود میں سر رکھ کے چھت کو دیکھتا تھا چھت کی کڑیوں میں نہ جانے کتنے افسانوں کی کڑیاں تھیں وہ چھوٹی میز پر اور سامنے دیوار پر آویزاں تصویریں مجھے اپنائیت سے اور یقیں سے دیکھتی تھیں مسکراتی تھیں انہیں شک بھی نہیں تھا ایک دن میں ان کو ایسے چھوڑ جاؤں گا میں اک دن یوں بھی جاؤں گا کہ پھر واپس نہ آؤں گا میں اب جس گھر میں رہتا ہوں بہت ہی خوبصورت ہے مگر اکثر یہاں خاموش بیٹھا یاد کرتا ہوں وہ کمرہ بات کرتا تھا
I've no idea why most of them are so fascinated by the so-called funny topic 'woman and marrying her'. And honestly ai didn't find it at all appealing. May be my taste is different than what this respected gentleman is narrating
Yarrr! Finding people like you are so
so hard these days.
1 like for Urdu
He has such a melodic voice.
yes am thinking the same :)
بہت اعلی شاندار
❤Urdu is love❤
I personally really enjoyed and loved it
thank you 😙😍😍😍
oh man !!! u r so polite n beautifull
بھت اعلیٰ محترم
shukriya,very nyc
Suppurb...bohat Aalah.
wah
Bht Alaaa
Bhut Khoob
Good. Really good.
Simple and amazing
Wah zaberdast
Amazing
really enjoyed however I wish he would mention the authors of all the pieces he read out, would love to read those books
Fatima Pearl Nazam "Wo Kamra yaad ata hai " is written by living legend and a great poet Javed Akhtar sahab from his very first book called "Tarkash".
میں جب بھی
زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
میں جب بھی
دوسروں کے اور اپنے جھوٹ سے تھک کر
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کے
جب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہ
وہ بے حد مہرباں کمرہ
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھا
جیسے کوئی ماں
بچے کو آنچل میں چھپا لے
پیار سے ڈانٹے
یہ کیا عادت ہے
جلتی دوپہر میں مارے مارے گھومتے ہو تم
وہ کمرہ یاد آتا ہے
دبیز اور خاصا بھاری
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہ
کہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
اپنے کھردرے سینے میں
شفقت کے سمندر کو چھپائے ہو
وہ کرسی
اور اس کے ساتھ وہ جڑواں بہن اس کی
وہ دونوں
دوست تھیں میری
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہ
جو دل کا اچھا تھا
وہ بے ہنگم سی الماری
جو کونے میں کھڑی
اک بوڑھی انا کی طرح
آئینے کو تنبیہ کرتی تھی
وہ اک گلدان
ننھا سا
بہت شیطان
ان دنوں پہ ہنستا تھا
دریچہ
یا ذہانت سے بھری اک مسکراہٹ
اور دریچے پر جھکی وہ بیل
کوئی سبز سرگوشی
کتابیں
طاق میں اور شیلف پر
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیں
مگر سب منتظر اس بات کی
میں ان سے کچھ پوچھوں
سرہانے
نیند کا ساتھی
تھکن کا چارہ گر
وہ نرم دل تکیہ
میں جس کی گود میں سر رکھ کے
چھت کو دیکھتا تھا
چھت کی کڑیوں میں
نہ جانے کتنے افسانوں کی کڑیاں تھیں
وہ چھوٹی میز پر
اور سامنے دیوار پر
آویزاں تصویریں
مجھے اپنائیت سے اور یقیں سے دیکھتی تھیں
مسکراتی تھیں
انہیں شک بھی نہیں تھا
ایک دن
میں ان کو ایسے چھوڑ جاؤں گا
میں اک دن یوں بھی جاؤں گا
کہ پھر واپس نہ آؤں گا
میں اب جس گھر میں رہتا ہوں
بہت ہی خوبصورت ہے
مگر اکثر یہاں خاموش بیٹھا یاد کرتا ہوں
وہ کمرہ بات کرتا تھا
very very nice :)
V good bro
ہاےَ یہ اردو زبان ! رس میں گھلے ھوے آپ کے لفظ
nice
👍
the listeners are as good as the dead
Urdu sahree larkee ke shadee
atlest learn reading the book
omdah
seriously?? copied stuff from zia mohyeddin
Chalo goie tu ha apni urdu ke kadar karaty hn or atleast urdu ko he agay ly kar chal rah hn
I've no idea why most of them are so fascinated by the so-called funny topic 'woman and marrying her'. And honestly ai didn't find it at all appealing. May be my taste is different than what this respected gentleman is narrating
Naaaa he is not good! Masnooi masnooi
Urdu urdu kardi ni main ape Urdu hoyi.... Sado ni mainu urdustani Punjabi na akho koi.... Pagal kom 😛😛😛
very boring :(
Amazing
nice