The history of the Mughals and your mesmerizing and enchanting style of presentation is the most fascinating and lethal combination in the world. When you portray the history, especially about Mughals and Alexander the Great, it seems as if time has stopped. You are a perfect time machine that takes us to the same historical era. May Allah bless you with more excellence and dedication to do even more better.
Incidentally, these two are my favorite subjects. I have read and written a lot on Mughals, while the biggest research on Alexander in Urdu is mine which has been published in three volumes. I try to provide complete information. This is why I am more conscious about my content than the number of viewers and I'm glad you like it all and appreciate it. Thank you so much for your kind comments and best wishes. Stay blessed.
سر قلعہ کو میں نے تین بار دیکھا تھا کچھ سمجھ نہ آیا مگر اپکے ڈاکو منڑی اور بہتریں انداز سے ایک ایک چیز کے بارے میں سمجھانا تو مجھے ان چیزوں کے بارے میں اج پتہ چلا۔ اللہ ترالی اپکو سلامتی و صحت سے نوازیں۔
لاہور قلعہ کے آٹھ وی لاگ ہیں جن میں سے آج تیسرا پبلش ہوا ہے۔ میں درخواست کروں گا کہ جب سب مکمل ہو جائے تو ایک بار اور وہاں جائیے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس بار زیادہ مزا آئے گا۔ تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Great video,shah sahib,Roman's built many interior pools,steam rooms as well.nice,however I wish that along with pools,water tubs,parks,gardens,mansions,moghals had also built universities, scientific labs,navy and industries,to modernize India to compete British and French, like always thank you for the awesome time travel.god bless
Wa Alekum us Salam Vlogs ki yeh series poori ho jaye to meri request par aek bar aur wahan jaiye ga. In sha Allah ziada enjoy karen gay. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani Sir,Mera examination centre tha yeh college......I am just a student.Unfortunately,I can't help you...BTW,I like ur content very much.History attract me.Yahi wajah hai k jab mein ne pehli dafa yeh Haveli dekhi to ap k chanel per search kiya tha...Lekin,I think apko access ka issue hai
Main ne Lahore Fort k pehlay vlog men bataya tha k in sha Allah fort ki tamam important jaghon ko cover karon ga. Shayed aap ne woh vlog nahi dekha. Sheesh Mahal ki bari bhi aaye gi in sha Allah. Thoda sa wait.
प्रत्येक शुक्रवार को स्नान करना कोई परंपरा या आदेश नहीं है, बल्कि किसी भी दिन स्नान किया जा सकता है। मुझे रोज नहाने की आदत है. वैसे, मुझे टिप्पणी पढ़कर अच्छा लगा। खुश रहो।
درست لیکن کومنٹس خواتین لکھتی بھی ہیں اور پڑھتی بھی ہیں۔ میرا نہیں تو ان کا خیال کر لیا کریں۔ یہ کسی انگریزی فلم کا چینل نہیں کہ سب کچھ کھول کر دکھا اور بتا دیا جائے۔
شادی علیحدہ مسلہ ہے لیکن اس کا وزیراعظم تو مسلمان تھا، اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نے تمام مسجدوں کے امام کی تنخواہ لگائی ، اور وہ وقت کا بادشاہ تھا کون سا ووٹ لے کر آیا تھا وہ چاہتا تو خدانخواستہ سب مسجدیں شہید کر دیتا، لیکن نے کسی مسجد کو مکمل ختم نہیں کیا، اور ظاہر ہے وہ سکھ تھا اور وقت کا حاکم اس نے اپنے مذہب کے لئے کجھ نا کجھ کیا ہو گا، باقی اللہ بہتر جانتا ہے، ہماری تاریخ تو ہر کسی کی خواہش کے مطابق ہو گئی ہے، سچ گم ہو گیا ہے،
تاریخ کہتے ہیں کا نام نہیں سرکار۔ میں اگر وی لاگ میں یہ لفظ بولتا ہوں تو اس کے پیچھے پوری تاریخ ہوتی ہے لیکن افسوس کہ آپ کی اس بات کے پیچھے کوئی راوی نہیں۔ اس نے امام مسجدوں کی تنخواہ نہیں لگائی البتہ مساجد میں اذانوں پر پابندی ضرور لگائی۔ اس نے چاہا تو بہت کچھ لیکن کہیں نہ کہیں اللہ کی قدغنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ وقت کا حاکم تو فرعون بھی تھا، کاش اس کا انجام بھی فرعون جیسا ہی ہوتا تو آپ اس طرح کا تبصرہ نہ کرتے۔ سچ گم نہیں ہوا جناب بلکہ ہم اسے برداشت نہیں کرتے۔ میں نے بہاول پور کے نوابین، تھوہا خالصہ، جسڑ، بسنتر نالہ اور کچھ دیگر وی لاگز میں سچ بولا تو مجھے ہندووں کی اولاد اور سکھوں کا خون قرار دے دیا گیا تھا۔ رنجیت سنگھ کی کسی مسلمان عورت سے شادی کو میں نہیں مانتا۔ یہ سرا سر زنا تھا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سر شادی کو تو ہم بھی نہیں مانتے ،اور یہاں سے عرض کی تھی کہ شادی رہنے دیں مسلمان عورت کی تو اہل کتاب سے شاید شادی جائز نہیں تو سکھ سے کیسے شادی، اگر وہ واقعی مسلمان عورت تھی تو اللہ کی ذات اس پر رحم کرے کبھی ہو سکتا دل سے کلمہ پڑھا ہو اب اس کا اور رب کا معاملہ ہے، میں تو سر یہ عرض کر رہا ہوں کہ تاریخ اصل میں کہیں بھی اصلی نہیں نہ انڈیا میں نہ پاکستان میں اگر رنجت سنکھ نے مسلمانوں سے اچھا سلوک نہیں کیا تو وہ مسلمانوں کے لیے لڑ کر حکمران نہیں بنا تھا، لیکن اس میں بھی تاریخ تقسیم تو ہے نا کجھ لوگ اس کے بارے میں کسی حد تک اچھی بات بھی کرتے ہیں، اور اس کی گواہی یہ مسجدیں دے رہی ہیں کہ ہزاروں سال سے قائم ہیں وہ وقت کا بادشاہ تھا اللہ نہ کرے وہ چاہتا تو تمام مسجدیں شہید کر کہ اپنی عبادت گاہیں بنا دیتا، کون روکتا ہمارے مسلمان حکمرانوں نے بھی تو سومنات کے بت توڑے اور ہم بڑا فخر کرتے ہیں، حالانکہ وہ کسی مسجد میں نہیں تھے ہزاروں سال سے انہی مندروں میں تھے، اور ہمارے مغل حکمران ان لوگوں نے بھی درجنوں شادیاں کی یہ کس شریعت میں کے،اپنے سکے بھائیوں کو قتل کیا یہ کون سا انصاف ہے؟ باقی رنجیت سنکھ نے ظلم بھی کیا ہو گا اس نے کون سا ہماری شریعت پر چلنا تھا،
السلام علیکم شاہ جی شاہ جی ایک ریکویسٹ ہے اگر اپ کے لئے ممکن ہو تو انڈس سیویلائزیشن پر ایک سیریزشروع کریں تاکہ پتہ چلے کہ اس خطے میں رہنے والے لوگ کی تاریخ کیا ہے
جو پنجابی اور پاکستانی مسلمان رنجیت سنگھ کو شیر پنجاب یا ہیرو منانتے ہیں۔وہ رنجیت سنگھ کے ہاتھوں لاہور اور پنجاب کی مساجد اور مقبروں کی تباہی و بربادی کی تاریخ ضرور مطالعہ کرلیں۔ سکھا شاہی مسلمان دُشمن تھے ۔ انگریز سکھوں سے ہزار درجہ بہتر معذب تھے جنہوں نے ملک کو بنایا تھا
مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مذہب سکھ تھا تو قلعے کے اندر اگر مسلمان حکمرانوں نے مسجد بنوائی تو مہاراجہ اپنی عبادت مسجد میں تو نہیں کر سکتے تھے اس لئیے اس عبادت گاه کو اگر انہوں نے اپنے عقائد کے مطابق بدلا تو یہ ان کا حق بنتا تھا البتہ عوامی جگہوں پر اگر انہوں نے کسی مسجد کو مندر یا گرودوارہ میں بدلا ھو تو اس کا ثبوت دے دیں. ترک اور افغانی لٹیرے آئے دن پنجاب پر چڑھ دوڑتے تھے اور یہاں سے بلا تمیز کہ کوئی مسلمان ھے یا ہندو سکھ جی بھر کے لوٹمار کیا کرتے تھے. بلا شبہ ان کی معاشیات کا انحصار ہی یہ لوٹمار ھوا کرتا تھا. مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں اس کے عظیم جرنیل ہری سنگھ نلوا کی شجاعت اور دلیری نے ہی ان لٹیروں کا وه حال کیا کہ آج تک افغانی عورتیں اپنے بچوں کو ڈرانے کے لئیے کہتی ہیں کہ چپ کر جاؤ نہیں تو نلوا آجائے گا. یہی وجہ ھے کہ پنجابی اسے شیر پنجاب کہتے ہیں. جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو افغانستان واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں اس کی مخالفت کی. افغانی آج تک پنجابیوں کے بارے میں بہت تعصب رکھتے ہیں جس کی مثال کرکٹ کا میچ ھو یا جرمنی میں پاکستانی کونسلیٹ ہر جگہ ان کی پنجابیوں سے نفرت کھل کر سامنے آتی ھے. ہمارے عظیم پنجابی شاعر بابا بلھے شاه فرماتے ہیں. کھادا پیتا لاھے دا باقی احمد شاھے دا.
@bazkhan1134 میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ میں نہ تو اسے شیر پنجاب تسلیم کرتا ہوں اور نہ ہیرو۔ مجبوری صرف یہ ہے کہ وہ ایک تاریخی کردار ہے اور میں اسے تاریخ سے نکال نہیں سکتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@shangill8107 آپ کے جواب میں درجنوں مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ اس کے عہد میں موتی مسجد کو موتی مندر بنا دیا گیا۔ بادشاہی مسجد کو اصطبل میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس کے بیٹے نے بادشاہی مسجد کے میناروں پر توپیں نصب کرائیں اور قلعہ کے اندر سے ہونے والی گولہ باری سے مسجد کے مینار تک شہید ہو گئے۔ مسجد مریم زمانی کو بارود خانہ بنا دیا گیا۔ مسجد مہابت خانہ کی توہین کی گئی اور اسے بہ طور پھانسی گھاٹ استعمال کیا گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کی تمام مساجد اور مقبروں سے قیمتی پتھر نکال کر اپنی سہ دریوں، اٹھ دری اور حضوری باغ کی بارہ دری میں لگا دیے گئے۔ اذانوں پر پابندی عائد کر دی۔ ذبیحہ ختم کر دیا۔ خزانے کی تلاش میں ملکہ نور جہاں اور اس کی بیٹی کے تابوت تک کھول لیے گئے۔ آپ کے شیر پنجاب کے ایسے بہت سے کارنامے ہیں۔ میں افغانستان کے راستے آنے والے مسلمانوں کو بھی لٹیرا ہی کہتا ہوں خواہ وہ محمود غزنوی ہو یا احمد شاہ ابدالی۔ آخر پر عرض ہے کہ کھادا پیتا والا مصرعہ بابا بلہے شاہ کا نہیں بلکہ ایک عام سی کہاوت تھی جو ہر کوئی بولتا تھا۔
gilani saab yah jo kuch hora hai ap ki waja se hai jo ap ny government ko kabi karboza dekhte ho, or kabi kytash mandar dekhte ho, or kabi darawar kila dekhte ho, kabi railway ke gaire huy station, keh gaado ko purany thanu me gobar krty huy dekhte ho or jo kuch bhi ho ra hai gilani saab yeh ap ki menat sy hua hai.Allah ap lami zindigi dy
Sorry likha gelanie tha...ranjeet Singh sher.e punjab tb hota jb wo apni trf se koi chez bnata...us ne to Muslim buildings ko bigara..sary makbron se kemti pathar our marble star k ly gia...sher ni chor tha wo.
Wesay Pakistanis ki memory bohat kamzor hai. Ham to 3 saal men hi bhool jatay hen k jisay elect kar rahay hen pichli bar woh hamen kaya kaya dhokay de gaya tha. Isi tarah kuch log hen jo sikhon ko sirf acha hi nahi kehtay bal k unhen bhaiyon jesa samjhatay hen.
Shah g aaj aap nay chand logon ka zikar kiya jo Ranjeet sundh ko ghalat kaihty hai to jo log os baisharam insan ko sahi kahtay hain to sorry to say on lohon k eman pay shak hota hai kindly jub bhi kanhi khanees sift ranjeet sing kanay ka zikar karin to zara karakhtgi say kiya karain ta k logon ko os ky mazalim ka pata chaly thanks a lot
Sir ji. Yahaa pr aap phir ghlt kk kah rhy hain.. ranjit Singh badshahi masjid ko boht izzat ki nazar sy dekhty thy. Mahana un ky shahi khazany sy tamaam masajid ky liyen maintenance wazeefa lga huwa thaa. Or sirf garden mai horse astable thaa. Or mughal ny kisi bhi Mandir ki respect nhi ki sb ko tabah hi kiya hai.. Aurangzeb 1man janev tol kr subah ka nashta krta thaa.
Yeh bakwass hay Hamalia say baraf aati thi. Yeh log qudarti ya kimiai triqay say baraf banana aur Pani KO khas hadd tak thanda Karna jantay thaiy. Tarikh ki kitabon main yeh darj hay.
How could the toop go on the masjid minar I have been on the minar 2 people can't go on those steps how could the toop go on the minar dont give information when it is not correct Ranjit Singh was very good with the muslims thats how his kingdom was from India to Afghanistan he ruled He had many Muslims in his court all were on big posts he was known as the sharey punjab. The British didn't dare to enter India he was a strict ruler but upright he never sat on a throne always on a chair .Mughals didn't belong to India Mughals came from Afghanistan they always came to India to loot they looted villages along the way took womens gold from every house they passed by till reaching Delhi .In Delhi the Maraja was already waiting to give them the gold elephants and even craftsmen then they would go back but baber came to live in India because his father died and he had too many enemis so couldn't stay in Afghanistan.
گیلانی صاحب میرے ایک دوست نے عیسائی عورت سے شادی کی ہوئی ہے ملیشیا میں اور اس کا کہنا ہے کہ اگر غیر مسلم عورت مسلمان کرنے کی نیت سے شادی کی جائے تو جائز ہے جبکہ چار پانچ سال ہو گئے ہیں وہ عورت ابھی تک مسلمان نہیں ہوئی اور اور کہتی ہے میں عیسائی ہوں تو کیا یہ شادی حلال ہے یا میرا دوست زنا اور گناہ کر رہا ہے ؟
Shadi jaiz hai , masla ye hai k bache kis mazhab ko follow karen ge ? Muslim lady se shadi es liye theek rehti hai k bache Muslim rehte hain, non Muslim lady se shadi kar k bache non Muslim huay to admi sari zindagi non Muslims ko palay ga ?
@MunawarHussain-cc1oc اسلام میں اہل کتاب سے شادی جائز ہے۔ مسیحی بہر حال اہل کتاب ہیں۔ اگر وہ عورت مسلمان نہیں بھی ہوتی تو میرے خیال میں شادی پھر بھی باطل نہیں ہو گی۔
Aap Syed haen, doosray Kanjron ki trah paison Kay lalach main Mandar,, Gurduwaron, aor Girjah gharon ko promote kartay haen aor apnay liay Dozagh kama rehay haen kionkeh Hamara Deen tov Aya he in kaamon yaani But Prasti say Roknay k liay, magar ab ziada tar kanjar Log Mandaron ko promote aor Sikhhon ko see nay say Laga rehay haen
👏 Aap ne mujhay kanjron k sath mila diya. Agar qayamat barhaq hai aur main waqei Syed hon to in sha Allah aap k aur apnay nabi k samnay aap ka greban zrur pakdon ga k is shakhs ne aap ki aal aoulad k liye aesay alfaz istemal kiye.
گیلانی صاحب بہت مزا آیا آپ کے وی لاگ کو دیکھ کر۔
میرے لیے نہایت خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
مذہبی رواداری بہت اچھی سوچ ہئے۔۔۔۔۔بہترین ولاگ
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
❤❤❤ 6سال اور قید میں رھے گی میری روح❤❤❤
❤❤❤آوارہ روح تھی میری 23سال سے قید میں ھے ❤❤❤
بہترین معلوماتی ولاگ
بہت شکریہ جناب
بہت خوبصورت ویلاگ
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت شکریہ جناب جزاک اللہ خیر۔
شاہ صاحب جو تاریخی حقائق ہیں وہ تو جھٹلانے نہیں چہائے۔
آپکی باتیں اور انداز بیان بہت اچھا ھے۔
شکریہ
آپ کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mashallah informative video❤❤❤❤❤❤❤❤Allah pak apko salamt rkhy ameen
Jazak Allah. Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
All that truthfully vlog
It's my pleasure
ماشاللہ بہت خوب صورت
جزاک اللہ سرکار
Very informative sir
My pleasure
Thanks and welcome
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
"Amazing and valuable information! Thank you for sharing such insightful content."
Glad you enjoyed it
Jilani Brother Salamat raho KHUSH Raho well done
Bohat shukriya aap ka
The history of the Mughals and your mesmerizing and enchanting style of presentation is the most fascinating and lethal combination in the world. When you portray the history, especially about Mughals and Alexander the Great, it seems as if time has stopped. You are a perfect time machine that takes us to the same historical era.
May Allah bless you with more excellence and dedication to do even more better.
Incidentally, these two are my favorite subjects. I have read and written a lot on Mughals, while the biggest research on Alexander in Urdu is mine which has been published in three volumes. I try to provide complete information. This is why I am more conscious about my content than the number of viewers and I'm glad you like it all and appreciate it.
Thank you so much for your kind comments and best wishes. Stay blessed.
Very good effort ❤
Thanks a lot 😊
Very Informative Video
So nice of you
Good
Thanks
Mashallah Bahut Khoob Sahab
Jazak allah sarkar
Nice information about historical fact❤❤
My pleasure
Best vlog
Thanks a lot dear
Well done sir, valuable information. you work hard.
It's my pleasure. Stay blessed.
boat khubsurat vlog jnab
Aap ka bohat shukriya
Sha g the great 🎉
Jazak Allah
Very impressive Shah sb
Thanku so much for interesting vlog
Stay Blessed❤
My pleasure 😊 May Allah bless you too.
Salamt raho gilani bhai apka andaz our apki baty aik alg andaz hy geo
Meri khush qismati hai. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Shad rahen, abaad rahen.
very good, bout acha v log and information video
Thank you so much
Super Video🎉
Thanks a lot dear 🤗
Janaab Gillani saheb U'r very sweet and nice voice. Congratulations it.
Thank you so much dear. Stay blessed.
Nice❤❤❤ from Karachi
Thanks and welcome dear
Was eagerly waiting sir superb🎉
My pleasure dear
wa sir wa very lovely vilog banaya h ap ne thnk u ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya aap ka. salamat rahen.
@@zulfiqargilani most welcom sir
بہت ہی زبردست ❤❤❤
جزاک اللہ جناب۔ سلامت رہیں۔
❤الل تعالی اپ کو بھی سلامت بحفاظت رکھے امین❤
زبردست ویلاگ گیلانی صاحب
سر قلعہ کو میں نے تین بار دیکھا تھا کچھ سمجھ نہ آیا مگر اپکے ڈاکو منڑی اور بہتریں انداز سے ایک ایک چیز کے بارے میں سمجھانا تو مجھے ان چیزوں کے بارے میں اج پتہ چلا۔ اللہ ترالی اپکو سلامتی و صحت سے نوازیں۔
لاہور قلعہ کے آٹھ وی لاگ ہیں جن میں سے آج تیسرا پبلش ہوا ہے۔ میں درخواست کروں گا کہ جب سب مکمل ہو جائے تو ایک بار اور وہاں جائیے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس بار زیادہ مزا آئے گا۔
تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Sandar
Jazak Allah
Very intrestedd
گیلانی صاحب کوشش کر کے تزک بابری ایک بار ضرور پڑھیں بڑی دلچسپ باتیں اس میں ہیں
@usmanghani9680
میں نے پڑھی ہے جناب
@usmanghani9680
Thanks a lot
Encyclopedia of history sir Gillani we are proud of you
It's my pleasure. Please remember me in your prayers. Stay blessed.
Nice
Thanks a lot
Assalamu alaikum Rahmatullahi Barkatuhu janab Aapki Awaz me Apnapan hai ❤❤
Wa Alekum us Salam
Bhat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Great video,shah sahib,Roman's built many interior pools,steam rooms as well.nice,however I wish that along with pools,water tubs,parks,gardens,mansions,moghals had also built universities, scientific labs,navy and industries,to modernize India to compete British and French, like always thank you for the awesome time travel.god bless
You are very much right. Thanks a lot for your appreciation and encouragement. May Allah bless you.
W.alaikum Slam 🇵🇰.
Jazak Allah sarkar
AOA, Sir
An other wonderful video
Visit to mutaddid bar kia lakin in information nahi thi history pay aap ka kam bohait alla hay ❤
Wa Alekum us Salam
Vlogs ki yeh series poori ho jaye to meri request par aek bar aur wahan jaiye ga. In sha Allah ziada enjoy karen gay. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@zulfiqargilani insha Allah
❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya janab. Salamat rahen.
Wallecum salaam
Jazak Allah
You convey everything vvv well.
Masjid ki shakal di Jani chahiye thi
Bohat shukriya janab. Jo reh gaya us k liye mazrat. Salamat rahen.
A few people told history thank sir
It's my style 😂
You should also cover Dyan Singh Haveli located near Kashmire Gate, Lahore.....BTW, it's a girls college now but enriched with history
Please help me for obtaining permission.
@@zulfiqargilani Sir,Mera examination centre tha yeh college......I am just a student.Unfortunately,I can't help you...BTW,I like ur content very much.History attract me.Yahi wajah hai k jab mein ne pehli dafa yeh Haveli dekhi to ap k chanel per search kiya tha...Lekin,I think apko access ka issue hai
Please give me any contact. I will request him/her.
👍
Thanks a lot dear 🌹
❤
Thanks a lot
Bashak ap mashallah murshad hay
Khushi hoi. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.
🎉
Thanks dear
مُہذب
شکریہ
Another beautiful video ❤I have a question ?if allha will give one chance to go to visit past I wana know which era you want to visit
Thank you very much. I will definitely want to live in the era of our beloved prophet Hazrat Muhammad SAWW
hm inhain izat dein or ye hamri masjid ko astabal bana de
Bad qismati se ab tak yahi ho raha hai.
Allah Hafiz
Salamat bashid
السلام علیکم شاہ جی
❤ آپ تاریخی حقیقت بیان کرتے ہیں جو کہ ہونی بھی چاہیے مسلمان ہو یاسکھ جس کا جو کردار ہے وہی بتانا چاہیے اور اپ وہی بتاتے ہیں
وعلیکم السلام
میں تاریخ میں تعصب کا قائل نہیں۔ اس لیے بہت سے لوگوں کو میری باتیں بری لگتی ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Sir Shahi Qilla ke basement ki be detail video banaein, basement ki video RUclips per available hai but no satisfactory,
Main koshish karon ga janab
sir es o Ander Al sheesh mehel.b h wo b dikhaen or uske detail b bataen or uske video lazmi banaen❤❤❤❤
Main ne Lahore Fort k pehlay vlog men bataya tha k in sha Allah fort ki tamam important jaghon ko cover karon ga. Shayed aap ne woh vlog nahi dekha. Sheesh Mahal ki bari bhi aaye gi in sha Allah. Thoda sa wait.
जुम्मे के जुम्मे नहाने की रिवाज़ मानने वालों को इधर जब पानी मिला तो ग़ुस्ल के नए तरीके ईजाद किये गए बाकी हमेशा की तरह बढ़िया
प्रत्येक शुक्रवार को स्नान करना कोई परंपरा या आदेश नहीं है, बल्कि किसी भी दिन स्नान किया जा सकता है। मुझे रोज नहाने की आदत है. वैसे, मुझे टिप्पणी पढ़कर अच्छा लगा। खुश रहो।
@zulfiqargilani ये आप अभी से जोड़कर चल रहे इसको 1000 वर्ष पूर्व उधर के लोगों से जोड़कर देखिए ,
ठीक है सर
Everyone have to lost the luxurious life at last
You are right
AOA sir, why is the fort very high from the surrounding area? I mean, did they put soil or build on some higher area?
Wa Alekum us Salam
Forts were always built on high hills or platforms to make the approach of the enemy difficult.
@@zulfiqargilani Sir, thank you so much.
sir zalam ko zalam kahna chahy. rageed singh zalam tha
Main ne kab kaha ko woh zalim nahi tha.
افسوس ہماری تاریخی یادگاریں کس حالت میں ہیں۔
صرف نوحہ ہی پڑھا جا سکتا ہے اور وہ میں ہر جگہ جا کر پڑھتا ہوں۔
خلوت خانے میں وہ ھوتا تھا جو تم اپنی بیگم کے ساتھ خلوت میں کرتے ھو۔ 😊
درست لیکن کومنٹس خواتین لکھتی بھی ہیں اور پڑھتی بھی ہیں۔ میرا نہیں تو ان کا خیال کر لیا کریں۔ یہ کسی انگریزی فلم کا چینل نہیں کہ سب کچھ کھول کر دکھا اور بتا دیا جائے۔
تم اپنے باپ کو بھی تم ہی کہتے ہو، محفل کے آداب نہیں جانتے یا خاندانی کم ظرف اور گھٹیا ہو؟
🫖☕☕ my wish a cup of tea with you
You are most welcome. Where would you like to have a cup of tea?
4 bagh in my opinion was bagh for 4 seasons not jennat
Okay boss
شادی علیحدہ مسلہ ہے
لیکن اس کا وزیراعظم تو مسلمان تھا،
اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نے تمام مسجدوں کے امام کی تنخواہ لگائی ،
اور وہ وقت کا بادشاہ تھا کون سا ووٹ لے کر آیا تھا وہ چاہتا تو خدانخواستہ سب مسجدیں شہید کر دیتا، لیکن نے کسی مسجد کو مکمل ختم نہیں کیا، اور ظاہر ہے وہ سکھ تھا اور وقت کا حاکم اس نے اپنے مذہب کے لئے کجھ نا کجھ کیا ہو گا، باقی اللہ بہتر جانتا ہے، ہماری تاریخ تو ہر کسی کی خواہش کے مطابق ہو گئی ہے، سچ گم ہو گیا ہے،
تاریخ کہتے ہیں کا نام نہیں سرکار۔ میں اگر وی لاگ میں یہ لفظ بولتا ہوں تو اس کے پیچھے پوری تاریخ ہوتی ہے لیکن افسوس کہ آپ کی اس بات کے پیچھے کوئی راوی نہیں۔ اس نے امام مسجدوں کی تنخواہ نہیں لگائی البتہ مساجد میں اذانوں پر پابندی ضرور لگائی۔ اس نے چاہا تو بہت کچھ لیکن کہیں نہ کہیں اللہ کی قدغنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ وقت کا حاکم تو فرعون بھی تھا، کاش اس کا انجام بھی فرعون جیسا ہی ہوتا تو آپ اس طرح کا تبصرہ نہ کرتے۔
سچ گم نہیں ہوا جناب بلکہ ہم اسے برداشت نہیں کرتے۔ میں نے بہاول پور کے نوابین، تھوہا خالصہ، جسڑ، بسنتر نالہ اور کچھ دیگر وی لاگز میں سچ بولا تو مجھے ہندووں کی اولاد اور سکھوں کا خون قرار دے دیا گیا تھا۔
رنجیت سنگھ کی کسی مسلمان عورت سے شادی کو میں نہیں مانتا۔ یہ سرا سر زنا تھا۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سر شادی کو تو ہم بھی نہیں مانتے ،اور یہاں سے عرض کی تھی کہ شادی رہنے دیں مسلمان عورت کی تو اہل کتاب سے شاید شادی جائز نہیں تو سکھ سے کیسے شادی، اگر وہ واقعی مسلمان عورت تھی تو اللہ کی ذات اس پر رحم کرے کبھی ہو سکتا دل سے کلمہ پڑھا ہو اب اس کا اور رب کا معاملہ ہے،
میں تو سر یہ عرض کر رہا ہوں کہ تاریخ اصل میں کہیں بھی اصلی نہیں نہ انڈیا میں نہ پاکستان میں اگر رنجت سنکھ نے مسلمانوں سے اچھا سلوک نہیں کیا تو وہ مسلمانوں کے لیے لڑ کر حکمران نہیں بنا تھا، لیکن اس میں بھی تاریخ تقسیم تو ہے نا کجھ لوگ اس کے بارے میں کسی حد تک اچھی بات بھی کرتے ہیں، اور اس کی گواہی یہ مسجدیں دے رہی ہیں کہ ہزاروں سال سے قائم ہیں وہ وقت کا بادشاہ تھا اللہ نہ کرے وہ چاہتا تو تمام مسجدیں شہید کر کہ اپنی عبادت گاہیں بنا دیتا، کون روکتا ہمارے مسلمان حکمرانوں نے بھی تو سومنات کے بت توڑے اور ہم بڑا فخر کرتے ہیں، حالانکہ وہ کسی مسجد میں نہیں تھے ہزاروں سال سے انہی مندروں میں تھے، اور ہمارے مغل حکمران ان لوگوں نے بھی درجنوں شادیاں کی یہ کس شریعت میں کے،اپنے سکے بھائیوں کو قتل کیا یہ کون سا انصاف ہے؟ باقی رنجیت سنکھ نے ظلم بھی کیا ہو گا اس نے کون سا ہماری شریعت پر چلنا تھا،
Rangit Singh daku tha
Mumkin hai
السلام علیکم شاہ جی
شاہ جی ایک ریکویسٹ ہے اگر اپ کے لئے ممکن ہو تو انڈس سیویلائزیشن پر ایک سیریزشروع کریں تاکہ پتہ چلے کہ اس خطے میں رہنے والے لوگ کی تاریخ کیا ہے
وعلیکم اسلام
میں راولپنڈی میں رہتا ہوں لیکن میرا ارادہ جلد سندھ جانے کا ہے۔ ان شا اللہ یہ بھی کر گزریں گے۔ آپ سے دعاوں کی التجا ہے۔
جو پنجابی اور پاکستانی مسلمان رنجیت سنگھ کو شیر پنجاب یا ہیرو منانتے ہیں۔وہ رنجیت سنگھ کے ہاتھوں لاہور اور پنجاب کی مساجد اور مقبروں کی تباہی و بربادی کی تاریخ ضرور مطالعہ کرلیں۔ سکھا شاہی مسلمان دُشمن تھے ۔ انگریز سکھوں سے ہزار درجہ بہتر معذب تھے جنہوں نے ملک کو بنایا تھا
مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مذہب سکھ تھا تو قلعے کے اندر اگر مسلمان حکمرانوں نے مسجد بنوائی تو مہاراجہ اپنی عبادت مسجد میں تو نہیں کر سکتے تھے اس لئیے اس عبادت گاه کو اگر انہوں نے اپنے عقائد کے مطابق بدلا تو یہ ان کا حق بنتا تھا البتہ عوامی جگہوں پر اگر انہوں نے کسی مسجد کو مندر یا گرودوارہ میں بدلا ھو تو اس کا ثبوت دے دیں. ترک اور افغانی لٹیرے آئے دن پنجاب پر چڑھ دوڑتے تھے اور یہاں سے بلا تمیز کہ کوئی مسلمان ھے یا ہندو سکھ جی بھر کے لوٹمار کیا کرتے تھے. بلا شبہ ان کی معاشیات کا انحصار ہی یہ لوٹمار ھوا کرتا تھا. مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں اس کے عظیم جرنیل ہری سنگھ نلوا کی شجاعت اور دلیری نے ہی ان لٹیروں کا وه حال کیا کہ آج تک افغانی عورتیں اپنے بچوں کو ڈرانے کے لئیے کہتی ہیں کہ چپ کر جاؤ نہیں تو نلوا آجائے گا. یہی وجہ ھے کہ پنجابی اسے شیر پنجاب کہتے ہیں. جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو افغانستان واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں اس کی مخالفت کی. افغانی آج تک پنجابیوں کے بارے میں بہت تعصب رکھتے ہیں جس کی مثال کرکٹ کا میچ ھو یا جرمنی میں پاکستانی کونسلیٹ ہر جگہ ان کی پنجابیوں سے نفرت کھل کر سامنے آتی ھے. ہمارے عظیم پنجابی شاعر بابا بلھے شاه فرماتے ہیں. کھادا پیتا لاھے دا باقی احمد شاھے دا.
@bazkhan1134
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ میں نہ تو اسے شیر پنجاب تسلیم کرتا ہوں اور نہ ہیرو۔ مجبوری صرف یہ ہے کہ وہ ایک تاریخی کردار ہے اور میں اسے تاریخ سے نکال نہیں سکتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@shangill8107
آپ کے جواب میں درجنوں مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ اس کے عہد میں موتی مسجد کو موتی مندر بنا دیا گیا۔ بادشاہی مسجد کو اصطبل میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس کے بیٹے نے بادشاہی مسجد کے میناروں پر توپیں نصب کرائیں اور قلعہ کے اندر سے ہونے والی گولہ باری سے مسجد کے مینار تک شہید ہو گئے۔ مسجد مریم زمانی کو بارود خانہ بنا دیا گیا۔ مسجد مہابت خانہ کی توہین کی گئی اور اسے بہ طور پھانسی گھاٹ استعمال کیا گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کی تمام مساجد اور مقبروں سے قیمتی پتھر نکال کر اپنی سہ دریوں، اٹھ دری اور حضوری باغ کی بارہ دری میں لگا دیے گئے۔ اذانوں پر پابندی عائد کر دی۔ ذبیحہ ختم کر دیا۔ خزانے کی تلاش میں ملکہ نور جہاں اور اس کی بیٹی کے تابوت تک کھول لیے گئے۔
آپ کے شیر پنجاب کے ایسے بہت سے کارنامے ہیں۔
میں افغانستان کے راستے آنے والے مسلمانوں کو بھی لٹیرا ہی کہتا ہوں خواہ وہ محمود غزنوی ہو یا احمد شاہ ابدالی۔
آخر پر عرض ہے کہ کھادا پیتا والا مصرعہ بابا بلہے شاہ کا نہیں بلکہ ایک عام سی کہاوت تھی جو ہر کوئی بولتا تھا۔
gilani saab yah jo kuch hora hai ap ki waja se hai jo ap ny government ko kabi karboza dekhte ho, or kabi kytash mandar dekhte ho, or kabi darawar kila dekhte ho, kabi railway ke gaire huy station, keh gaado ko purany thanu me gobar krty huy dekhte ho or jo kuch bhi ho ra hai gilani saab yeh ap ki menat sy hua hai.Allah ap lami zindigi dy
Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
یہ گردوارہ ہی ہے۔۔نجانے کیوں اسے مندر کہا جاتا ہے
یہی سوال میں نے کیا ہے
Sorry likha gelanie tha...ranjeet Singh sher.e punjab tb hota jb wo apni trf se koi chez bnata...us ne to Muslim buildings ko bigara..sary makbron se kemti pathar our marble star k ly gia...sher ni chor tha wo.
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
ham abi bhi sikhon ko acha kehtay hain
per inhon ne jo hamray sath kia wo bhola nahi saktay
Wesay Pakistanis ki memory bohat kamzor hai. Ham to 3 saal men hi bhool jatay hen k jisay elect kar rahay hen pichli bar woh hamen kaya kaya dhokay de gaya tha. Isi tarah kuch log hen jo sikhon ko sirf acha hi nahi kehtay bal k unhen bhaiyon jesa samjhatay hen.
Shah g aaj aap nay chand logon ka zikar kiya jo Ranjeet sundh ko ghalat kaihty hai to jo log os baisharam insan ko sahi kahtay hain to sorry to say on lohon k eman pay shak hota hai kindly jub bhi kanhi khanees sift ranjeet sing kanay ka zikar karin to zara karakhtgi say kiya karain ta k logon ko os ky mazalim ka pata chaly thanks a lot
Usay bura kehnay walon ki koi kami ahi. aap k comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
गलती ये है की बादशाहों की जगहों तक आम आदमी के कदम नहीं पड़ने चाहिए थे, माफ कर इस बड़ी बात के कारण मेरा मन नहीं होता आपका वीडियो देखने का
कोई भी राजा कभी भी अपनी प्रजा को अपने महलों या निजी उद्यानों में प्रवेश की अनुमति नहीं देता था।
@@zulfiqargilani इसमें गलत भी नहीं था कुछ। सब खास जगहों को आम किया जाय ये भी ठीक नहीं।
islam or muslim ko nich dakhny ky liya muslim urtoan us ne stha rkhi hoi the
Ho sakta hai
shayad ranjeet singh ny orangzaib alamgir k sikho sy narawa rawaye ki waja sy kia ho
Ranjit Singh Muslims se jo inteqam le sakta us ne liya.
گیلانی صاحب اگر اکبر بادشاہ یا کوئی پرانے وقتوں کا بادشاہ اس وقت دونیاں میں آجائے تو وہ ضرور پاگل ہو جائے گا 😂
😂
بالکل درست
Sir ji. Yahaa pr aap phir ghlt kk kah rhy hain.. ranjit Singh badshahi masjid ko boht izzat ki nazar sy dekhty thy. Mahana un ky shahi khazany sy tamaam masajid ky liyen maintenance wazeefa lga huwa thaa. Or sirf garden mai horse astable thaa. Or mughal ny kisi bhi Mandir ki respect nhi ki sb ko tabah hi kiya hai.. Aurangzeb 1man janev tol kr subah ka nashta krta thaa.
Pta nhi aap sikh empire ki achai kyon nhi krty.. mughal time ki achai..
Jitny muzalim mughal ny sikh qaum pr kiye hai. Us pr bhi documentary bnaye. Lohaar bazaar mai jaa kr singh sighnian gurdwary pr bhi documentary bnaye ji.. jaha pr mughals ny sikh ladies ka rape kiya..un ky bachy un ky samny kaat kr haar bna kr daaly.. aurto ny kunwy mai chalaang lgr kr apni izzat bachayee
Lahore mai bhai taru singh py bhi documentary bnaye. Jis ny ek muslim lrki ko behn bnaya or mughal sy us lrki ki Jaan bchaye or apni shahadat di
Or dusri baat masjid shahi mehal ky saath thi. Jang mai unho ny masjid ka burj use kiya.. everything is fare in love and war.
Mander or gurdwara ki respect or mughals.. mughals ny to harmander sahb tabah kiya.. waha kanjirian nachain
What is,the,purpose, of,these,all,they,spends,the,many,for,there,own,purpose we,can,not,say,for,this,all,but one,thing,I,say,of,shah,jhan,he,have,too much,wife's,, they,arranges,in,such,type of,things,1634,on,this time,in,Europe they,belts hospitals, and,also,train,the,nurses,this,the,different, between, them and,us thank,you
Useless efforts. That's what I can say.
Yeh bakwass hay Hamalia say baraf aati thi. Yeh log qudarti ya kimiai triqay say baraf banana aur Pani KO khas hadd tak thanda Karna jantay thaiy. Tarikh ki kitabon main yeh darj hay.
Ham to bakwas hi kartay hen lekin aap theek farmatay hon gay sarkar. Salamat rahen.
How could the toop go on the masjid minar I have been on the minar 2 people can't go on those steps how could the toop go on the minar dont give information when it is not correct Ranjit Singh was very good with the muslims thats how his kingdom was from India to Afghanistan he ruled He had many Muslims in his court all were on big posts he was known as the sharey punjab. The British didn't dare to enter India he was a strict ruler but upright he never sat on a throne always on a chair .Mughals didn't belong to India Mughals came from Afghanistan they always came to India to loot they looted villages along the way took womens gold from every
house they passed by till reaching Delhi .In Delhi the Maraja was already waiting to give them the gold elephants and even craftsmen then they would go back but baber came to live in India because his father died and he had too many enemis so couldn't stay in Afghanistan.
گیلانی صاحب میرے ایک دوست نے عیسائی عورت سے شادی کی ہوئی ہے ملیشیا میں اور اس کا کہنا ہے کہ اگر غیر مسلم عورت مسلمان کرنے کی نیت سے شادی کی جائے تو جائز ہے جبکہ چار پانچ سال ہو گئے ہیں وہ عورت ابھی تک مسلمان نہیں ہوئی اور اور کہتی ہے میں عیسائی ہوں تو کیا یہ شادی حلال ہے یا میرا دوست زنا اور گناہ کر رہا ہے ؟
Shadi jaiz hai , masla ye hai k bache kis mazhab ko follow karen ge ? Muslim lady se shadi es liye theek rehti hai k bache Muslim rehte hain, non Muslim lady se shadi kar k bache non Muslim huay to admi sari zindagi non Muslims ko palay ga ?
@MunawarHussain-cc1oc
اسلام میں اہل کتاب سے شادی جائز ہے۔ مسیحی بہر حال اہل کتاب ہیں۔ اگر وہ عورت مسلمان نہیں بھی ہوتی تو میرے خیال میں شادی پھر بھی باطل نہیں ہو گی۔
@farooqsir7558
Asal sawal yahi hai k bachay kis mazhab ko follow karen gay. Maan ya baap?
Aap Syed haen, doosray Kanjron ki trah paison Kay lalach main Mandar,, Gurduwaron, aor Girjah gharon ko promote kartay haen aor apnay liay Dozagh kama rehay haen kionkeh Hamara Deen tov Aya he in kaamon yaani But Prasti say Roknay k liay, magar ab ziada tar kanjar Log Mandaron ko promote aor Sikhhon ko see nay say Laga rehay haen
👏
Aap ne mujhay kanjron k sath mila diya. Agar qayamat barhaq hai aur main waqei Syed hon to in sha Allah aap k aur apnay nabi k samnay aap ka greban zrur pakdon ga k is shakhs ne aap ki aal aoulad k liye aesay alfaz istemal kiye.
You saying wright Muslim only can marriage with christian Jewish only but they can't marriage Sikh Hindu or others
Thanks a lot for favor. Stay blessed.
بہترین معلوماتی ولاگ