Sultan Mahmood ghaznavi r.a Islam sy pyar krna valo ka hero tha or hero rha ga❤ or kafrr or munafiqq ka bora khana sy sultan ki shan may koi kami nhi aya gii. Allama Iqbal na apni shahyri may sultan Mahmood ghaznavi ki tareef ki ha.
insan Bano na ki mujahid🚩 Ye mujahideen ban kar loot murders karne ka dhandha abh kabhi bhi chalne wala nahi hai... Ab to khud Saudi Arab tak Western culture ko permits kar rahe hai isliye pakistanio ko sudhar Jana chahiye kyuki ab koi bhi tum logo ko mujahideen bana kar kidhar bhi bulane wala nahi hai.... ab to Duniya bhar ke rach & every country me mujahid ka naam lete hi security forces seedhe Goli Marti hai.... 😂
گیلانی صاحب آپ کے پروگرامز بہت اچھے ہوتے ہیں اور ہماری تاریخ جاننے کے لیے بہت ہی مفید ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ راجہ نور محمد نظامی صاحب تو تاریخی حقائق کے انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں اللّٰہ پاک آپ دونوں حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
سلطان محمود غزنوی بے شک ایک مجاہد تھا اور جنتی ہے۔ ہسٹری میں اگر ہندو حضرت محمود کو لٹیرا کہے اور اپنے ہندو باشاہوں کو حضرت کہے تو بات بنتی ہے مگر ایک مسلمان اپنے مسلمان ہیرو کو لٹیرا کہے تو اس پر “تگ” ہے
اللہ پاک الحق ھیں۔ آپ نے مسلمان سلاطین کی بات کی اور محترم نور محمد صاحب سے بڑی پر مغز اور تاریخی باتیں کیں بڑی خوشی ھوئی۔ اللہ پاک آپ کو اس تاریخی ویڈیو بنانے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
گیلانی صاحب. محمود غزنوی نہ صرف لٹیرا بلکہ لونڈے باز بھی تھا. اس کی شاعری میں ایاز کا ذکر جس انداز میں وه کرتا ھے اسے پڑھ کر اس کے لونڈے باز ھونے میں کوئی شک نہیں ره جاتا. پاکستان میں کچھ غلام ذہنیت کے لوگ ان ترک لٹیروں کو ہیرو محض مذہبی لگاؤ میں پیش کرتے ہیں حالانکہ انہی لوگوں کے اباواجداد کی بہن بیٹیوں کو ان درندوں نے نہ صرف اپنی جنسی حوس کا نشانہ بنایا بلکہ یہ سب کرنے کے بعد انہیں کابل اور غزنی کے بازاروں میں فروخت بھی کیا تھا. اس سے ایک یہ اندازه بھی لگایا جا سکتا ھے کہ انہیں ہیرو سمجنے والے شاید محمود غزنوی اور محمد بن قاسم وغیرہ وغیرہ کی فوج کے سپاہیوں کی ناجائز اولادیں ہوں اور انہوں نے اپنا شجره نسب بھی انہی فوجیوں سے شروع کیا ھو جو کہ پاکستان میں اکثر اپنے آپ کو ان غیر ملکی لٹیروں سے منسلک کرتے ہیں. تاریخ میں ان لٹیروں اور ظالموں کا انجام انتہائی عبرتناک حالت میں ھوا اور اسے کرما کہتے ہیں.
Masha Allah, every vlog of yours is always fantastic and anomalous. But the skills and expertise you have in creating vlogs on Taxila are second to none.The way you have explored Taxila is no one else's thing. Specially, your Vlog on Jandiyal Temple is a glorious example and testimony to your excellent work. Despite watching that vlog more than ten times, I still enjoyed it with equal passion. This historical site (Giri fort) is an amazing surprise for me.Unfortunately, I have not been able to visit here till date.But there was also expediency in this because even if I had gone, I would never have got so much information and enjoyment that i got by watching your vlog. Allah bless you.
گیلانی صاحب جتنے مسلم فاتح ہیں سب آپکی نظر میں لٹیرے ہیں چاہے محمود غزنوی ہو یا محمد بن قاسم جیسے فاتح ہوں لیکن آپ سکندر یونانی رنجیت سنگھ اور دوسرے غیر مسلم کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تاریخ دونوں طرح کی لکھی گئی ہے جس کو جو پسند ہو اس کے حق میں بولتا ہے
آپ کی یہ بات تو بالکل سچ ہے کہ تاریخ کئی طرح سے لکھی گئی اور جسے جو پسند ہے وہ اسے اسی طرح بیان کرتا ہے لیکن کچھ باتیں اس سے ہٹ کر بھی ہوتی ہیں۔ ایک عالمی قاعدہ ہے کہ جو لوٹ مار یا قتل و غارت کر کے اپنے گھر لوٹ جائے وہ لٹیرا ہی کہلاتا ہے لیکن جو فتح کے بعد وہیں بس جائے وہ پہلے فاتح اور پھر مقامی ہو جاتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال مغل ہیں جو آئے تو لوٹنے ہی تھے لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ اگر وہ ہندوستان میں ہی رہ جائیں تو انہیں اور بھی بہت کچھ ،ل جائے گا۔ انہوں نے یہی کیا اور آج مغلوں کو یہ بھی یاد نہیں کہ وہ دراصل آئے کہاں سے تھے۔ تیمور اور بابر ایک ہی نسل سے تھے لیکن تیمور کو قاتل اور بابر کو فاتح کیوں کہا جاتا ہے، ذرا اس پر غور کیجیے گا۔ اسی طرح شہاب الدین غوری اور محمود غزنوی بھی ایک ہی سرزمین سے آئے تھے لیکن ذرا سوچیے گا کہ غوری کو لٹیرا کیوں نہیں کہا جاتا۔ اب آئیے الیگزینڈر کی طرف تو وہ جہاں گیا اس نے اس علاقے کے مذہب اور رسوم و رواج کا احترام کیا جس کی وجہ سے تاریخ نے اسے دی گریٹ کا لقب دیا۔ رنجیت سنگھ کو میں نے ہمیشہ غاصب اور ظالم ہی کہا، کبھی اس کی تعریف نہیں کی۔ محمد بن قاسم ہرگز مسلمان فاتح نہیں کیونکہ وہ تو اپنے آقاوں کے کہنے پر اہل بیت کو تلاش کرنے اور انہیں جان سے مارنے سندھ آیا تھا جس کی ایک مثال کراچی میں مدفون عبداللہ شاہ غازی اور ہنگول نیشنل پارک میں محمد بن قاسم کے سپاہیوں کی قبریں ہیں جو ان مقامی ہندووں سے لڑتے ہوئے مارے گئے جو اہل بیت کی حفاظت کر رہے تھے۔ اگر آپ نے کسی مسلمان کو فاتح کہنا ہے تو اس کی فہرست بہت لمبی ہے جس میں سعد بن ابی وقاص سے لے کر طارق بن زیاد اور صلاح الدین ایوبی تک درجنوں لوگ شامل ہیں۔
Masha Allah, every vlog of yours is always fantastic and anomalous. But the skills and expertise you have in creating vlogs on Taxila are second to none.The way you have explored Taxila is no one else's thing. Specially, your Vlog on Jandiyal Temple is a glorious example and testimony to your excellent work. Despite watching that vlog more than ten times, I still enjoyed it with equal passion. This historical site (Giri fort) is an amazing surprise for me.Unfortunately, I have not been able to visit here till date.But there was also expediency in this because even if I had gone, I would never have got so much information and enjoyment that i got by watching your vlog. Allah bless you.
Jazak Allah, I am really surprised to hear that you have watched Jandial's vlog so many times. This is your love. In fact, Taxila became my antithesis. When I first went to Taxila, I asked the deputy director of the archeology department sitting in the museum for permission to vlog. He explained the six-month process and teased me so much that I stand up saying that I'm going to vlog all the ruins of Taxila but you won't even know. Then that's what I did. I wanted to go to Giri Fort for a long time but I couldn't find an authoritative person to back my point up. I spoke to many historians and researchers but all turned out to be incompetent. After a lot of searching, Raja Noor Muhammad was contacted and Giri's vlog became possible. I wish you to go to Giri. Its historical status aside but this place is very beautiful. Now you will enjoy it more because you will know what you are looking at. Anyway, thanks a lot for this kind comment. Many prayers for you. Stay blessed.
بھائی اگر وہ لٹیرا ہوتا تو دیبل میں سومنات کا مندر نہی توڑتا کتنے پیسوں کی پیش کش کی گئی لیکن اس نے کہا میں بت شکن ہو بت فروش نہی ڈاکو کہنا توہین ہے پشاور کے راجہ کے پیچھے وہ چلا کیوں کہ اس نے وعدد خلافی کی تھی
اس نے خزانے کے لیے صرف سومنات کا مندر ہی نہیں توڑا تھا بلکہ ہندوستان کے ہر اس شہر پر حملہ کیا جہاں مندر اور خزانے تھے۔ پشاور کے راجہ نے وعدہ خلافی نہیں کی تھی بلکہ وہ ہر بار اسی کے علاقے سے گزر کر ہندوستان جاتا تھا۔ جب اس نے اجازت سے انکار کر دیا تو محمود نے اسی پر حملہ کر دیا۔
@@shahidthakur359 ایاز کی جوانی میں مسحور اس لونڈے باز نے پیسوں کی آفر اس لئیے قبول نہیں کی تھی کیونکہ اسے پتہ تھا کہ اس بت کے اندر مال و دولت اس آفر سے کہیں ذیاده ھے. سومنات تک جاتے جاتے راستے میں اور بھی بہت بڑے بڑے مندر تھے خاص طور پر لاہور میں لیکن ان میں سومنات جیسا مال نہیں تھا اس لئیے تمہارے نام نہاد بت شکن نے ان مندروں کو کچھ نہیں کیا تھا. اگر تو آپ اس دھرتی کے سپوت ہیں تو آپ کو ایسے لٹیروں کو سپورٹ کرنا زیب نہیں دیتا اور اگر آپ اپنے آپ کو ترک، عرب وغیرہ وغیرہ سے منسلک کرتے ہیں تو پھر موج کریں لیکن سچائی کبھی چھپ نہیں سکتی. ویسے اگر کوئی طاقتور ہندو ملک آپ کے ملک پر حملہ آور ھو کر مساجد توڑ دے وھاں کے مردوں کو قتل کر دے اور کمسن بچیوں کو لونڈیاں بنا کر جنسی حوس کا نشانہ بنائے اور پھر انہیں فروخت کر دے تو آپ کیسا محسوس فرمائیں گے. اسرائیل نے طاقت کے بل بوتے پر ایک چھوٹے سے علاقعے پر قبضہ کیا ھوا ھے حالانکہ وه فلسطینی عورتوں کو لونڈیاں وغیرہ بھی نہیں بناتے لیکن اس کے باوجود آپ لوگ ہر فورم پر اسرائیل کو برا بھلا کہتے ہیں.
Absolutely brilliant historical discovery. You have done real hard work and accurate history. Still it needs further work. Your work needs appreciation and encouragement. Hope archeology department of different universities and institutes will do further research and to preserve our history. Thanks Gilani Sb. Pakistan Zindabad Pakistan Army Zindabad
السلام علیکم ورحمۃ اللہ شاہ جی کیا حال ہے خیریت ہے اور گیلانی صاحب خیر ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اپ ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دے رہے ہیں بس اللہ تعالی قبول فرمائے اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے امین غلام صابر ساہیوال
ہم غیروں کی تاریخ محفوظ اور اپنی تاریخ کے نقوش مٹاتے جارہے ہیں گیلانی صاحب کا شکریہ تاریخ کے نادر اوراق سے روشناس کرایا راجہ نور محمد صاحب کا شکریہ جو تاریخ کا علم اور گہری دلچسپی رکھتے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
شاہ جی ماشاءاللہ آپ مکمل غیرجانبداری سے تاریخی حقائق کو پیش کرتے لیکن ہمارے لئے تاریخ صرف مطالعہ پاکستان میں پڑھائی جا نے والی ہی مستند اور قابل قبول ہے۔ بہتر ہے کہ آپ ہمارے جیسے عقلمندوں سے بحث کرنے اور دلائل سے قائل کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کے فرمان پر عمل کرتے ہو "قالو سلام" بول دیا کریں۔کیونکہ ہم نے تو ماننا تو ہے نہیں۔شکریہ
Thanks for another informative vlog, Gilani Shab. Please, Make a vlog for role of Bhatti Rajput clan in north punjab and especially in Pothowar region-Thanks!
Dear Team ❤ Today, I felt first time that V-log started without any names of prominent locations , where are we going to, what would be explore, what is tehsil , what's district. Seems that V-log is being prepared for who has sufficient knowledge about under-discuss historical place. In the mid, it was known my beloved 💓 host in the Taxila. When was discussing "Rabat e Margala", no information was provided that where it is located i.e. Tehsil or district. Dear Team ❤, we love this channel, only, due to it provides information minute to minute, location, surrounding, which side East, West, North, South. Diverse Book references described in this channel. We seek information, locations for learning here . We don't here just for entertainment. Love you team ❤. Stay blessed. Warm Regards
Dear brother, I know that history related channels are not watched by common people but those who are educated themselves and are interested in history. The vlog is not called right, left or north south because it is about history and most of the people also know the historical places. It is true that this vlog started as a narrative but after a few minutes the board was also shown which has the complete details of the place. Not only that the writing on the board was read out, but historical references were also given during the discussion. Apart from the rest, it was told and shown several times that we were in the Taxila area. The video also showed how we turned from the Taxila Museum and took the road that was going to Giri Fort. A board and name of a village was also mentioned in the middle of the vlog. The closing remarks also indicated the location and gave a glimpse of the Margalla Mountains. Despite all these things, your complaint is not understood. Thanks a lot for your kind comment though. Stay blessed.
@@zulfiqargilani R/Sir, I request, please provide detail about particular tour very start in V-log. I respect you from heart core and don't like to hurt worthy yourself ❤️. May Allah Pak Bless you and your family ! Regard
Galani You are a truly wonderful person ❤️ because of your habit belongs to tryouts truthful history of the Muslim intervention in SUBCONTINENT which is expose to original attitude from every attacker VISION of a single man .
Jee Okara ka program kai bar bana aur postponed howa. In sha Allah aaon ga jab Allah ko manzoor howa. Video pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Gillani sb very informative video hai g app ke bahot khedmat hain ees havalay say Allah pak app ko salamtat rakhay or sath day ameen so nice so beautiful
سر پلیز یہاں سکول نہ بنا یا جاے۔ سکول کے لیے کوئی اور جگہ تلاش کر لی جاے۔ اب سکول بن سکتا ہے۔ لیکن یہ تاریخ جو کہ ایک انمول تاریخی خزانہ ہے دوبارہ نہی بن سکتی۔ اور میری آپ سے درخواست ہے کہ اس تاریخ کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی جدوجہد کریں۔ اور اس سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے اپنا رول ادا کریں۔ اس پورے سکول کو گرا دیا جاے اور تاریخ کو اُس کی اصل حالت میں بحال کیا جاے۔ افسوس اس علاقے کے لوگوں پر ہے جو اس تاریخی ورثہ کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے۔ بے حد افسوس ہے۔
کمال کر دیا جناب راجہ نور نظامی صاحب کو کیسے پکڑ کیا راجہ صاحب بہت علم رکھتے ہیں کتابوں کا ایسا زخیرہ کہ اسکو ہاتھ نہیں لگانے دیتے کتابوں کی فوٹو کاپی نہیں کروانے دیتے ہیں کتابوں کے معاملہ میں غصیلے شخص مشہورِ ہوئے ہیں ایسے ہی جہلم میں آیک جگر صاحب بھی ہوتے تھے کتابوں سے محبت رکھتے تھے افسوس انکے انتقال کے بعد انکی کتابوں کو ردی میں بیچا گیا تھا.
میں نے ذاتی طور پر بھی درخواست کی تھی لیکن راجہ صاحب تک مجھے لے جانے میں مرکزی کردار مشتاق نقوی صاحب کا رہا جو ٹیکسلا پریس کلب کے صدر اور میرے بہت قریبی دوست ہیں۔ میں ان دونوں افراد کا بے حد شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پورا دن میرے نام کیا اور میرے ساتھ گری بھی گئے۔ راجہ صاحب کی لائبریری میں نے دیکھی ہے اور اسے فلمبند بھی کیا ہے۔ ان شا اللہ جلد ہی اس کی زیارت بھی کراوں گا۔ کتابوں کے بارے میں وہ واقعی بہت متعصب ہیں لیکن مجھے اس بات پر بے حد خوشی اور حیرت ہوئی کہ ان کے ذخیرے میں مجھ ناچیز کی بھی ایک کتاب موجود تھی۔
گیلانی صاحب ہمیشہ کی طرح بہت معلوماتی وڈیو بنائ یے۔ گیلانی صاحب جس شہر "فتح آباد " شہر کا ذکر کیا ، وی اس وقت کہاں ہے؟ اور اس کا موجودہ نام کیا ہے؟ آفتاب احمد جنڈ اٹک
میرا خیال ہے کہ کسی ایک جگہ میں روانی میں مسعود کی جگہ محمود بول گیا ہوں۔ معذرت۔ سندھ میں آنے والے عرب تو کسی کی تلاش میں آئے تھے، اسلام پھیلانے نہیں۔ اس بارے میں میرا الگ نقطہ نظر ہے۔ اسپین پر حملہ خالصتاً اسلام کے لیے کیا گیا تھا کیونکہ وہاں سے کوئی ایسی خبر نہیں ملی کہ طارق بن زیاد یا موسیٰ بن نصیر کوئی مندر یا گرجا لوٹنے کے بعد واپس مراکش آ گئے تھے یا غزنی چلے گئے تھے۔
@@zulfiqargilaniجو حملہ آور مفتوح قوم کو شکست اور انکا خزانہ لوٹ کر آپنے ملک کو واپس چلے گئے تاریخ نے انہیں لیٹرا کے نام سے ھی پکارا ۔لیکن جو فاتح مفتوح علاقہ میں ٹھہرے اور ان کا انتظام سنبھالا اور پھر ادھر ھی بس گئے وہ حکمران اور فاتح کہلائے۔
جناب آپ کی ریسرچ اور تاریخ کی آگاہی اپنی جگہ لیکن اپکو بغض غزنوی رحمۃ اللہ علیہ زیب نہیں دیتا یا پھر آپ سید کہلوانا چھوڑ دیں یا تاریخ میں ملاوٹ مکسنگ چھوڑ دیں وہ ایک سچے عاشق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور اپ نے انکو ڈکیٹ بنانے کی بھرپور کوشش کی
میرے سید ہونے سے آپ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ میں تاریخ بتاتا ہوں کسی مسلک کا پرچار نہیں کرتا بھائی۔ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ آپ کسے حضرت کہتے ہیں اور کسے اعلیٰ حضرت۔ آپ اپنے عقیدے پر قائم رہیں اور براہ کرم میرے عقیدے کو نہ چھیڑیں۔
جی جناب یہ وہ ہی محمود غزنوی ہیں جنہوں نے ہندوستان کے سب سے بڑے سومنات کے مندر پر 17 حملے کئے تھے اور آخر میں گرز مار کر توڑا تھا تو یہ الفاظ تاریخ میں درج ہیں کہ ہم مسلمان بت پرست نہیں ہیں بلکہ بت شکن ہیں مگر آج ہماری خستہ حالی ملاحظہ ہو
very nice informative video. Bro behlam cast K bare me batain. Yeh kon the or kin se belong karte the. History of behlam thank you. Aapka ilmi mushahidah boht aala he
Bohat shukriya sarkar. jo main ne padha hai us k mutabiq yeh ziada tar India aur kuch Karachi men rehtay hen. Yeh khud ko Sufi Muhammad ki aoulad kehtay hen. Yeh bhi kaha jata hai k lafz Behlim, Ba ilm ki bagri hoi shakal hai.
Raja Noor Muhammad Sahib bohat nice, cooperative aur padhay likhay aadmi hen. Unhon ne bohat shafqat aur mohabbat ki mujh se. Allah unhen jaza e khair ataa farmaye.
Dear sir Your velog is really interested I belong to mirpurkhas sindh. Mirpurkhas is a divisional headquarter in which umerkot city situated where King Akbar Was, born. Kindly search the root(path) of journey of Mughals to reach indea (Dehli) From which way they come to Dehli from Uzbicstan and North to DEHLI.
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ٹیکسلا کو پہلے "شاہ کی ٹہیری" یا ڈھیری شاہاں" کہتے تھا نہ کہ سرائے کالا۔ ہاں سرائے کالا ،سرائے کھولیاں اور گھیلا خورد اس کے مختلف موضے تھے جن کے نام انگریز نے 1856 کی جمع بندی میں دئے تھے
جناب ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہمارے دادا کے بارے میں رنجیت سنگھ کی اولاد کیا سوچتی ہے محمود غزنوی میرے پختون قوم کے ہیرو تھے اور ہیں۔@@zulfiqargilani
گیلانی صاحب ایک نہایت عمدہ انتخاب اور تاریخ کے سچ کو آشکار کرنے کی بہترین کوشش ہمیشہ سے آپکا خاصہ رہی ہے ۔ جزاک اللّہ علیہ
آپ کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ شاہ جی آپکی تمام وڈیوز میں تاریخی معلومات ہوتی ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ویڈیوز پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
یہ مولانا صاحب کمال علم تاریخ رکھتے ہیں۔ ان سے مزید مستفید ہونے کی سعادت حاصل فرمائیں۔ ہمارے لئے۔
یہ مولانا صاحب واقعی کمال کے آدمی ہیں۔ ان شا اللہ ان سے ملاقاتیں رہیں گی۔
السلام وعلیکم
بہت بہت مہربانی آپ کے پروگرام بہت معلوماتی ہوتے ہیں
اللہ سبحان تعالی' آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور محفوظ رکھے ہر بلا سے
اللہ حافظ
وعلیکم السلام جناب
وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب اپ نے نور محمد صاحب سے خوب استفادہ کیا۔ نور محمد صاحب راولپنڈی پوٹھوار کی تاریخ پر سند کی حثیت رکھتے ہیں۔ اپ دونوں کا بے حد شکریہ۔
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ راجہ صاحب استاد کا درجہ رکھتے ہیں اور میں ٹھہرا شاگرد۔ ان کا شکریہ کہ انہوں نے وقت دیا۔
Sultan Mahmood ghaznavi r.a Islam sy pyar krna valo ka hero tha or hero rha ga❤ or kafrr or munafiqq ka bora khana sy sultan ki shan may koi kami nhi aya gii. Allama Iqbal na apni shahyri may sultan Mahmood ghaznavi ki tareef ki ha.
Aap theek ja rahay hen
شکریا۔ بھٹ اچھا، مجھے تو اس تاریخ کا کوی علم ھئ نہیں تھا۔
Dr Nusrat Sabzwari sweden
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
آپ کی بات سے بہت افسوس ہوا لٹیرا کہنے پر جس کے مرنے کے ایک ہزار سال کے بعد بھی صحیح سلامت تھی اللہ آپ پر رحم کرے
یہ میری ذاتی رائے نہیں پھر بھی آپ کی دعا پر دل سے آمین۔
Thanks. For. Very. Very. Amazing. Program. ❤❤❤❤❤❤. 💐💐💐💐💐
You are welcome
اللہ تعالیٰ مجاہدین اسلام کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرمائے. آمین
ثم آمین
insan Bano na ki mujahid🚩
Ye mujahideen ban kar loot murders karne ka dhandha abh kabhi bhi chalne wala nahi hai...
Ab to khud Saudi Arab tak Western culture ko permits kar rahe hai
isliye pakistanio ko sudhar Jana chahiye kyuki ab koi bhi tum logo ko mujahideen bana kar kidhar bhi bulane wala nahi hai....
ab to Duniya bhar ke rach & every country me mujahid ka naam lete hi security forces seedhe Goli Marti hai....
😂
گیلانی صاحب آپ کے پروگرامز بہت اچھے ہوتے ہیں اور ہماری تاریخ جاننے کے لیے بہت ہی مفید ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ راجہ نور محمد نظامی صاحب تو تاریخی حقائق کے انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں اللّٰہ پاک آپ دونوں حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
Mashallaha zabardast very interesting and knowledge full video. Thanks sir .
❤❤❤زبر دست معلومات ملتی ہیں آپ کے ولاگ بہت اچھے ہوتے ہیں ،اللہ۔ پاک اپکو صحت اور زندگی دے ،امین تم امین،
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
سلطان محمود غزنوی بے شک ایک مجاہد تھا اور جنتی ہے۔ ہسٹری میں اگر ہندو حضرت محمود کو لٹیرا کہے اور اپنے ہندو باشاہوں کو حضرت کہے تو بات بنتی ہے مگر ایک مسلمان اپنے مسلمان ہیرو کو لٹیرا کہے تو اس پر
“تگ” ہے
اچھا جی
میرے خیال میں یہ بندہ عیسائی ہے کیونکہ کوئی مسلم محمود غزنوی جیسے عظیم مجاہد کے متعلق ایسی زبان استعمال نہیں کرسکتا
Yi bnda shia munafiqq ha, is liya sultan Mahmood ghaznavi ka khlaff bonnk rha ha
😂
real mai jisny hanud ko unki auqat yad dilai thi ye shia ab uny pichy hath dho k prh gaye hein enko shram bhi nh ati...
Sach bolne se Christian ho gaya, jisne bahir se aakar is ilaqe k logo ko katl kiya, purkhon ko maara, woh great ho gaya🙄😏
جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے
بہت اچھی رسیرچ ۔گڈ ورک
بہت شکریہ سرکار
اللہ پاک الحق ھیں۔ آپ نے مسلمان سلاطین کی بات کی اور محترم نور محمد صاحب سے بڑی پر مغز اور تاریخی باتیں کیں بڑی خوشی ھوئی۔ اللہ پاک آپ کو اس تاریخی ویڈیو بنانے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔ راجہ نور محمد صاحب ایک علمی شخصیت ہیں۔ میری خوش قسمتی کہ انہوں نے شفقت کی اور مجھے کچھ وقت عنایت فرمایا۔
گیلانی صاحب محمود غزنوی کے کوئی بیٹے نہیں تھے
جی بہتر۔ کسی اور کے ہوں گے جنہوں نے اپنے نام کے ساتھ غزنوی لکھنا شروع کر دیا ہو گا۔
گیلانی صاحب. محمود غزنوی نہ صرف لٹیرا بلکہ لونڈے باز بھی تھا. اس کی شاعری میں ایاز کا ذکر جس انداز میں وه کرتا ھے اسے پڑھ کر اس کے لونڈے باز ھونے میں کوئی شک نہیں ره جاتا. پاکستان میں کچھ غلام ذہنیت کے لوگ ان ترک لٹیروں کو ہیرو محض مذہبی لگاؤ میں پیش کرتے ہیں حالانکہ انہی لوگوں کے اباواجداد کی بہن بیٹیوں کو ان درندوں نے نہ صرف اپنی جنسی حوس کا نشانہ بنایا بلکہ یہ سب کرنے کے بعد انہیں کابل اور غزنی کے بازاروں میں فروخت بھی کیا تھا. اس سے ایک یہ اندازه بھی لگایا جا سکتا ھے کہ انہیں ہیرو سمجنے والے شاید محمود غزنوی اور محمد بن قاسم وغیرہ وغیرہ کی فوج کے سپاہیوں کی ناجائز اولادیں ہوں اور انہوں نے اپنا شجره نسب بھی انہی فوجیوں سے شروع کیا ھو جو کہ پاکستان میں اکثر اپنے آپ کو ان غیر ملکی لٹیروں سے منسلک کرتے ہیں. تاریخ میں ان لٹیروں اور ظالموں کا انجام انتہائی عبرتناک حالت میں ھوا اور اسے کرما کہتے ہیں.
Masha Allah, every vlog of yours is always fantastic and anomalous. But the skills and expertise you have in creating vlogs on Taxila are second to none.The way you have explored Taxila is no one else's thing. Specially, your Vlog on Jandiyal Temple is a glorious example and testimony to your excellent work. Despite watching that vlog more than ten times, I still enjoyed it with equal passion. This historical site (Giri fort) is an amazing surprise for me.Unfortunately, I have not been able to visit here till date.But there was also expediency in this because even if I had gone, I would never have got so much information and enjoyment that i got by watching your vlog.
Allah bless you.
گیلانی صاحب جتنے مسلم فاتح ہیں سب آپکی نظر میں لٹیرے ہیں چاہے محمود غزنوی ہو یا محمد بن قاسم جیسے فاتح ہوں لیکن آپ سکندر یونانی رنجیت سنگھ اور دوسرے غیر مسلم کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تاریخ دونوں طرح کی لکھی گئی ہے جس کو جو پسند ہو اس کے حق میں بولتا ہے
آپ کی یہ بات تو بالکل سچ ہے کہ تاریخ کئی طرح سے لکھی گئی اور جسے جو پسند ہے وہ اسے اسی طرح بیان کرتا ہے لیکن کچھ باتیں اس سے ہٹ کر بھی ہوتی ہیں۔ ایک عالمی قاعدہ ہے کہ جو لوٹ مار یا قتل و غارت کر کے اپنے گھر لوٹ جائے وہ لٹیرا ہی کہلاتا ہے لیکن جو فتح کے بعد وہیں بس جائے وہ پہلے فاتح اور پھر مقامی ہو جاتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال مغل ہیں جو آئے تو لوٹنے ہی تھے لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ اگر وہ ہندوستان میں ہی رہ جائیں تو انہیں اور بھی بہت کچھ ،ل جائے گا۔ انہوں نے یہی کیا اور آج مغلوں کو یہ بھی یاد نہیں کہ وہ دراصل آئے کہاں سے تھے۔ تیمور اور بابر ایک ہی نسل سے تھے لیکن تیمور کو قاتل اور بابر کو فاتح کیوں کہا جاتا ہے، ذرا اس پر غور کیجیے گا۔
اسی طرح شہاب الدین غوری اور محمود غزنوی بھی ایک ہی سرزمین سے آئے تھے لیکن ذرا سوچیے گا کہ غوری کو لٹیرا کیوں نہیں کہا جاتا۔ اب آئیے الیگزینڈر کی طرف تو وہ جہاں گیا اس نے اس علاقے کے مذہب اور رسوم و رواج کا احترام کیا جس کی وجہ سے تاریخ نے اسے دی گریٹ کا لقب دیا۔ رنجیت سنگھ کو میں نے ہمیشہ غاصب اور ظالم ہی کہا، کبھی اس کی تعریف نہیں کی۔
محمد بن قاسم ہرگز مسلمان فاتح نہیں کیونکہ وہ تو اپنے آقاوں کے کہنے پر اہل بیت کو تلاش کرنے اور انہیں جان سے مارنے سندھ آیا تھا جس کی ایک مثال کراچی میں مدفون عبداللہ شاہ غازی اور ہنگول نیشنل پارک میں محمد بن قاسم کے سپاہیوں کی قبریں ہیں جو ان مقامی ہندووں سے لڑتے ہوئے مارے گئے جو اہل بیت کی حفاظت کر رہے تھے۔
اگر آپ نے کسی مسلمان کو فاتح کہنا ہے تو اس کی فہرست بہت لمبی ہے جس میں سعد بن ابی وقاص سے لے کر طارق بن زیاد اور صلاح الدین ایوبی تک درجنوں لوگ شامل ہیں۔
ہمیشہ کی طرح بہترین معلوماتی ویڈیو اللہ اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور آپ اسی طرح معلوماتی ویڈیوز بنا کر ہماری معلومات میں اضافہ کرتے رہیں
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
یہ معلومات دیکھ کر آنے کو جی چاہتا ہے
ضرور آئیں
Wonderful commentary! Thank you so much!
You are welcome dear
Masha Allah, every vlog of yours is always fantastic and anomalous. But the skills and expertise you have in creating vlogs on Taxila are second to none.The way you have explored Taxila is no one else's thing. Specially, your Vlog on Jandiyal Temple is a glorious example and testimony to your excellent work. Despite watching that vlog more than ten times, I still enjoyed it with equal passion. This historical site (Giri fort) is an amazing surprise for me.Unfortunately, I have not been able to visit here till date.But there was also expediency in this because even if I had gone, I would never have got so much information and enjoyment that i got by watching your vlog.
Allah bless you.
Jazak Allah, I am really surprised to hear that you have watched Jandial's vlog so many times. This is your love. In fact, Taxila became my antithesis. When I first went to Taxila, I asked the deputy director of the archeology department sitting in the museum for permission to vlog. He explained the six-month process and teased me so much that I stand up saying that I'm going to vlog all the ruins of Taxila but you won't even know. Then that's what I did.
I wanted to go to Giri Fort for a long time but I couldn't find an authoritative person to back my point up. I spoke to many historians and researchers but all turned out to be incompetent. After a lot of searching, Raja Noor Muhammad was contacted and Giri's vlog became possible.
I wish you to go to Giri. Its historical status aside but this place is very beautiful. Now you will enjoy it more because you will know what you are looking at.
Anyway, thanks a lot for this kind comment. Many prayers for you. Stay blessed.
بھائی اگر وہ لٹیرا ہوتا تو دیبل میں سومنات کا مندر نہی توڑتا کتنے پیسوں کی پیش کش کی گئی لیکن اس نے کہا میں بت شکن ہو بت فروش نہی ڈاکو کہنا توہین ہے پشاور کے راجہ کے پیچھے وہ چلا کیوں کہ اس نے وعدد خلافی کی تھی
اس نے خزانے کے لیے صرف سومنات کا مندر ہی نہیں توڑا تھا بلکہ ہندوستان کے ہر اس شہر پر حملہ کیا جہاں مندر اور خزانے تھے۔ پشاور کے راجہ نے وعدہ خلافی نہیں کی تھی بلکہ وہ ہر بار اسی کے علاقے سے گزر کر ہندوستان جاتا تھا۔ جب اس نے اجازت سے انکار کر دیا تو محمود نے اسی پر حملہ کر دیا۔
@@shahidthakur359 ایاز کی جوانی میں مسحور اس لونڈے باز نے پیسوں کی آفر اس لئیے قبول نہیں کی تھی کیونکہ اسے پتہ تھا کہ اس بت کے اندر مال و دولت اس آفر سے کہیں ذیاده ھے. سومنات تک جاتے جاتے راستے میں اور بھی بہت بڑے بڑے مندر تھے خاص طور پر لاہور میں لیکن ان میں سومنات جیسا مال نہیں تھا اس لئیے تمہارے نام نہاد بت شکن نے ان مندروں کو کچھ نہیں کیا تھا. اگر تو آپ اس دھرتی کے سپوت ہیں تو آپ کو ایسے لٹیروں کو سپورٹ کرنا زیب نہیں دیتا اور اگر آپ اپنے آپ کو ترک، عرب وغیرہ وغیرہ سے منسلک کرتے ہیں تو پھر موج کریں لیکن سچائی کبھی چھپ نہیں سکتی. ویسے اگر کوئی طاقتور ہندو ملک آپ کے ملک پر حملہ آور ھو کر مساجد توڑ دے وھاں کے مردوں کو قتل کر دے اور کمسن بچیوں کو لونڈیاں بنا کر جنسی حوس کا نشانہ بنائے اور پھر انہیں فروخت کر دے تو آپ کیسا محسوس فرمائیں گے. اسرائیل نے طاقت کے بل بوتے پر ایک چھوٹے سے علاقعے پر قبضہ کیا ھوا ھے حالانکہ وه فلسطینی عورتوں کو لونڈیاں وغیرہ بھی نہیں بناتے لیکن اس کے باوجود آپ لوگ ہر فورم پر اسرائیل کو برا بھلا کہتے ہیں.
@@zulfiqargilani
Bhai Jaan aap tareekh tu bian kar rahay hein lakin malomaat mean kami hai. Thori aur tehqeeq karlen.
Gilani sahab
Good efforts jazakaallah
Bohat shukriya janab
Murshid Salam ❤❤
Wa alekum us Salam janab. Salamat rahen.
Really good informative video and JazakahumAllah khairum kaseern and wishing you goodluck.
Thank you very much dear. Stay blessed.
MashaAllaha a ka shokria
Jazak Allah.
🎉🎉 ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو 🎉🎉
بہت شکریہ سرکار۔ شاد رہیں، آباد رہیں۔
Absolutely brilliant historical discovery. You have done real hard work and accurate history.
Still it needs further work.
Your work needs appreciation and encouragement.
Hope archeology department of different universities and institutes will do further research and to preserve our history.
Thanks Gilani Sb.
Pakistan Zindabad
Pakistan Army Zindabad
Thanks a lot for your appreciation, suggestions, wishes and prayers. Stay blessed.
Thanks for sharing brother
So nice of you dear
MashaAllah stay blessed
Jazak Allah khair
بہت اعلیٰ سر۔
بہت شکریہ۔
ماشاءاللہ گلانی بھائی بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
V nice thnx alot
Most welcome 😊
بہت زیادہ معلومات ھیں ۔خوش رھو سرکار
بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
آپ ایک اعلیٰ اقدار کے حامل شخص ہیں ۔ ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
Very informative
Thank you very much
Zabardast 🙋
Bohat shukriya janab
Excellent presentation. Very informative.
Thank you very much sir
You are doing great job sir for next generations
Asalam o Alaikum
Gilani sahib apnay name apni shakhsiat ke tarha job b khoob Achay say poora kar rahay hein
Wa Alekum us Salam
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Weldon Sir you are exposing all
My pleasure
Well informative ❤❤❤
My pleasure
So beautiful explore
Thank you so much
Mash allah gilani sb tuse great ho
Bohat shukriya janab.
@@zulfiqargilani welcome ap ka vilog bhot informative hota hea or real
This is why dynasty is forbidden in Islam
You are right
Shah ji tusi great ho...🎉❤
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ شاہ جی کیا حال ہے خیریت ہے اور گیلانی صاحب خیر ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اپ ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دے رہے ہیں بس اللہ تعالی قبول فرمائے اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے امین غلام صابر ساہیوال
وعلیکم السلام جناب
ویڈیو پسند کرنے، نیک تمناوں اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Buht knowledge hi soofi sahb ka mashallah
Masha Allah
وعلیکم اسلام ورحمت الله وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین ❤
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Shah sb
Stay Blessed ❤
Thanks a lot. May Allah bless you too.
Very interesting 🎉
My pleasure
ہم غیروں کی تاریخ محفوظ اور اپنی تاریخ کے نقوش مٹاتے جارہے ہیں گیلانی صاحب کا شکریہ تاریخ کے نادر اوراق سے روشناس کرایا راجہ نور محمد صاحب کا شکریہ جو تاریخ کا علم اور گہری دلچسپی رکھتے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت شکریہ جناب۔ مجھے امید ہے کہ راجہ صاحب آئندہ بھی اپنی شفقت اور محبت کا اظہار کرتے رہیں گے۔ سلامت رہیں۔
Ye jo beghairat Mehmood Ghaznavi ko lootera keh rha aap es ki tareef kr rhe hn !
ماشاءاللہ آپ علم کا خزانہ ہیں
جزاک اللہ جناب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت تجزایہ
جزاک اللہ سرکار
Interesting history thanks.
So nice of you dear
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Great work sir
Thanks a lot sir
Mashallah ❤️
Jazak Allah
غزنی جامع مسجد پر کھڑا تھا سومنات کا بت بہت ذیادہ معلومات ھیں آ پکو برا نہ ماننا البیرونی کا کمرہ بھی وھاں ھیں
جی بہتر
Always you have present great history.
My pleasure
Khabar dar
Kyun?
Sir you also making your name in history. With this great work. Me mostly watched your video. It's great work.
ALLAH Bless you.
Thanks a lot for your appreciation dear. Stay blessed.
Gilani Sahb ap k vlog bht achy Hain . Allah PAK apko himmat de
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
شاہ جی ماشاءاللہ آپ مکمل غیرجانبداری سے تاریخی حقائق کو پیش کرتے لیکن ہمارے لئے تاریخ صرف مطالعہ پاکستان میں پڑھائی جا نے والی ہی مستند اور قابل قبول ہے۔
بہتر ہے کہ آپ ہمارے جیسے عقلمندوں سے بحث کرنے اور دلائل سے قائل کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کے فرمان پر عمل کرتے ہو "قالو سلام" بول دیا کریں۔کیونکہ ہم نے تو ماننا تو ہے نہیں۔شکریہ
بھت عمدہ شاہ صاحب
بہت شکریہ جناب
I hv subscribed your channel
Thanks and welcome dear
Thanks for another informative vlog, Gilani Shab. Please, Make a vlog for role of Bhatti Rajput clan in north punjab and especially in Pothowar region-Thanks!
So nice of you dear. I will try to fulfil your requirement. Stay blessed.
Dear Team ❤
Today, I felt first time that V-log started without any names of prominent locations , where are we going to, what would be explore, what is tehsil , what's district.
Seems that V-log is being prepared for who has sufficient knowledge about under-discuss historical place. In the mid, it was known my beloved 💓 host in the Taxila. When was discussing "Rabat e Margala", no information was provided that where it is located i.e. Tehsil or district.
Dear Team ❤, we love this channel, only, due to it provides information minute to minute, location, surrounding, which side East, West, North, South. Diverse Book references described in this channel. We seek information, locations for learning here . We don't here just for entertainment.
Love you team ❤. Stay blessed.
Warm Regards
Dear brother, I know that history related channels are not watched by common people but those who are educated themselves and are interested in history. The vlog is not called right, left or north south because it is about history and most of the people also know the historical places. It is true that this vlog started as a narrative but after a few minutes the board was also shown which has the complete details of the place. Not only that the writing on the board was read out, but historical references were also given during the discussion. Apart from the rest, it was told and shown several times that we were in the Taxila area. The video also showed how we turned from the Taxila Museum and took the road that was going to Giri Fort. A board and name of a village was also mentioned in the middle of the vlog. The closing remarks also indicated the location and gave a glimpse of the Margalla Mountains.
Despite all these things, your complaint is not understood.
Thanks a lot for your kind comment though. Stay blessed.
@@zulfiqargilani R/Sir,
I request, please provide detail about particular tour very start in V-log. I respect you from heart core and don't like to hurt worthy yourself ❤️.
May Allah Pak Bless you and your family !
Regard
I will try sir. Thanks for your prayers. Be happy.
Excellent video
Thanks a lot
Galani You are a truly wonderful person ❤️ because of your habit belongs to tryouts truthful history of the Muslim intervention in SUBCONTINENT which is expose to original attitude from every attacker VISION of a single man .
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
So beautiful video gilani sahib app okara nahi ay whay
Jee Okara ka program kai bar bana aur postponed howa. In sha Allah aaon ga jab Allah ko manzoor howa. Video pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani your welcome
Gillani sb very informative video hai g app ke bahot khedmat hain ees havalay say Allah pak app ko salamtat rakhay or sath day ameen so nice so beautiful
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
ماشاءاللہ شاہ جی اللہ پاک آپ کو اپنی خصوصی رحمتوں سے نوازے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین
تبصرے کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
Hazrat Sultan Mehmood Ghanzavi
Okayyyyyyyyyyyyyyyy
سر پلیز یہاں سکول نہ بنا یا جاے۔ سکول کے لیے کوئی اور جگہ تلاش کر لی جاے۔
اب سکول بن سکتا ہے۔ لیکن یہ تاریخ جو کہ ایک انمول تاریخی خزانہ ہے دوبارہ نہی بن سکتی۔ اور میری آپ سے درخواست ہے کہ اس تاریخ کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی جدوجہد کریں۔
اور اس سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے اپنا رول ادا کریں۔ اس پورے سکول کو گرا دیا جاے اور تاریخ کو اُس کی اصل حالت میں بحال کیا جاے۔ افسوس اس علاقے کے لوگوں پر ہے جو اس تاریخی ورثہ کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے۔ بے حد افسوس ہے۔
اسکول تو ایک زمانے سے وہیں ہے کیونکہ ہم پاکستانی تاریخ کی اندھی ترین قوم ہیں۔
thaks a llot sir for introducing old history
You are welcome dear
کمال کر دیا جناب راجہ نور نظامی صاحب کو کیسے پکڑ کیا راجہ صاحب بہت علم رکھتے ہیں کتابوں کا ایسا زخیرہ کہ اسکو ہاتھ نہیں لگانے دیتے کتابوں کی فوٹو کاپی نہیں کروانے دیتے ہیں کتابوں کے معاملہ میں غصیلے شخص مشہورِ ہوئے ہیں ایسے ہی جہلم میں آیک جگر صاحب بھی ہوتے تھے کتابوں سے محبت رکھتے تھے افسوس انکے انتقال کے بعد انکی کتابوں کو ردی میں بیچا گیا تھا.
میں نے ذاتی طور پر بھی درخواست کی تھی لیکن راجہ صاحب تک مجھے لے جانے میں مرکزی کردار مشتاق نقوی صاحب کا رہا جو ٹیکسلا پریس کلب کے صدر اور میرے بہت قریبی دوست ہیں۔ میں ان دونوں افراد کا بے حد شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پورا دن میرے نام کیا اور میرے ساتھ گری بھی گئے۔
راجہ صاحب کی لائبریری میں نے دیکھی ہے اور اسے فلمبند بھی کیا ہے۔ ان شا اللہ جلد ہی اس کی زیارت بھی کراوں گا۔
کتابوں کے بارے میں وہ واقعی بہت متعصب ہیں لیکن مجھے اس بات پر بے حد خوشی اور حیرت ہوئی کہ ان کے ذخیرے میں مجھ ناچیز کی بھی ایک کتاب موجود تھی۔
bahut aala
Bohat shukriya
Sir your'e an absolute legend much respect for you
It's my pleasure dear
Sir ❤you are a real great hero of Pakistan 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You are a symbol of the dignity of Pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot for your encouragement. Stay blessed.
Nice
Thanks
گیلانی صاحب ہمیشہ کی طرح بہت معلوماتی وڈیو بنائ یے۔
گیلانی صاحب جس شہر "فتح آباد " شہر کا ذکر کیا ، وی اس وقت کہاں ہے؟ اور اس کا موجودہ نام کیا ہے؟ آفتاب احمد جنڈ اٹک
بہت شکریہ آپ کا۔ اس شہر کے بارے میں بھی جلد وی لاگ کروں گا ان شا اللہ۔
Thanks
درستگی کی ضرورت ہے محمود یہاں قید نہیں رہا تھا ۔۔رہی لٹیرا کی بات تو پھر تو عرب بھی لٹیرے ہی تھے جو عرب سے سندھ اور سپین تک گئے تھے کیا خیال ہے؟
میرا خیال ہے کہ کسی ایک جگہ میں روانی میں مسعود کی جگہ محمود بول گیا ہوں۔ معذرت۔
سندھ میں آنے والے عرب تو کسی کی تلاش میں آئے تھے، اسلام پھیلانے نہیں۔ اس بارے میں میرا الگ نقطہ نظر ہے۔ اسپین پر حملہ خالصتاً اسلام کے لیے کیا گیا تھا کیونکہ وہاں سے کوئی ایسی خبر نہیں ملی کہ طارق بن زیاد یا موسیٰ بن نصیر کوئی مندر یا گرجا لوٹنے کے بعد واپس مراکش آ گئے تھے یا غزنی چلے گئے تھے۔
@@zulfiqargilaniجو حملہ آور مفتوح قوم کو شکست اور انکا خزانہ لوٹ کر آپنے ملک کو واپس چلے گئے تاریخ نے انہیں لیٹرا کے نام سے ھی پکارا ۔لیکن جو فاتح مفتوح علاقہ میں ٹھہرے اور ان کا انتظام سنبھالا اور پھر ادھر ھی بس گئے وہ حکمران اور فاتح کہلائے۔
جناب آپ کی ریسرچ اور تاریخ کی آگاہی اپنی جگہ لیکن اپکو بغض غزنوی رحمۃ اللہ علیہ زیب نہیں دیتا
یا پھر آپ سید کہلوانا چھوڑ دیں یا تاریخ میں ملاوٹ مکسنگ چھوڑ دیں
وہ ایک سچے عاشق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور اپ نے انکو ڈکیٹ بنانے کی بھرپور کوشش کی
میرے سید ہونے سے آپ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ میں تاریخ بتاتا ہوں کسی مسلک کا پرچار نہیں کرتا بھائی۔ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ آپ کسے حضرت کہتے ہیں اور کسے اعلیٰ حضرت۔ آپ اپنے عقیدے پر قائم رہیں اور براہ کرم میرے عقیدے کو نہ چھیڑیں۔
👍
❤❤❤❤❤
Thanks a lot
جی جناب یہ وہ ہی محمود غزنوی ہیں جنہوں نے ہندوستان کے سب سے بڑے سومنات کے مندر پر 17 حملے کئے تھے اور آخر میں
گرز مار کر توڑا تھا تو یہ الفاظ تاریخ میں درج ہیں کہ ہم مسلمان
بت پرست نہیں ہیں بلکہ بت شکن ہیں مگر آج ہماری خستہ حالی
ملاحظہ ہو
جی سرکار
❤️👍
Thanks
very nice informative video. Bro behlam cast K bare me batain. Yeh kon the or kin se belong karte the. History of behlam thank you. Aapka ilmi mushahidah boht aala he
Bohat shukriya sarkar. jo main ne padha hai us k mutabiq yeh ziada tar India aur kuch Karachi men rehtay hen. Yeh khud ko Sufi Muhammad ki aoulad kehtay hen. Yeh bhi kaha jata hai k lafz Behlim, Ba ilm ki bagri hoi shakal hai.
Please make more discussion videos with Raja sahib.We should turn such knowledge in data before this departs.
RAJA NOOR MUHAMMAD NIZAMI SAHIB MERAY USTAD OR AZIZ DOST HAIN. BILA SHUBA IN KI HASEYAT WAQI AIK SANAD KI HASEYAT RAKHTAY HAIN.
Raja Noor Muhammad Sahib bohat nice, cooperative aur padhay likhay aadmi hen. Unhon ne bohat shafqat aur mohabbat ki mujh se. Allah unhen jaza e khair ataa farmaye.
Dear sir
Your velog is really interested
I belong to mirpurkhas sindh.
Mirpurkhas is a divisional headquarter in which umerkot city situated where King Akbar
Was, born. Kindly search the root(path) of journey of Mughals to reach indea (Dehli)
From which way they come to Dehli from Uzbicstan and North to DEHLI.
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ٹیکسلا کو پہلے "شاہ کی ٹہیری" یا ڈھیری شاہاں" کہتے تھا نہ کہ سرائے کالا۔ ہاں سرائے کالا ،سرائے کھولیاں اور گھیلا خورد اس کے مختلف موضے تھے جن کے نام انگریز نے 1856 کی جمع بندی میں دئے تھے
جی بہتر ویسے ڈھیری شاہاں پورے ٹیکسلا کا نام نہیں تھا۔ یہ بھی ایک موضع ہی تھا۔
Geo shah hajaron Baras
Bohat shukriya.
غزنوی زندہ باد غوری بھی زندہ باد
سب زندہ باد
Zabardast tahleem apni jagah but tahreekh ko khatam kerna gunah hay
Beshak
Raja Sahib key bohet achhee malomat hain. Mashalla
Jee Masha Allah
Sandar
Bohat shukriya
جی آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ سیدزادہ ھو کر اسلام کے عظیم ترین ہیرو کو لٹیرا کہیں گے انتہائی افسوس ھوا آپ تعصب کی عینک نہیں اتار سکے
میرے سید ہونے سے تاریخ کی سچائی کا کیا تعلق؟
Yi Syed nhi ha Yi shia ha or shia kabhi Syed nhi hota bhai
jilni kab sy shia hony lagy ???or esi lye ye Sultan mehmood ko lutyra keh rhya hein toubha hai kesy log hein iran ki mohabt mai andhy hogaye hein..
جناب ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہمارے دادا کے بارے میں رنجیت سنگھ کی اولاد کیا سوچتی ہے محمود غزنوی میرے پختون قوم کے ہیرو تھے اور ہیں۔@@zulfiqargilani
kya yeh gilani muslaman ha