مدت کی کمی مطلب مسلسل ٹینشن۔۔۔۔ مدت کم از کم 5 سال اور معیاد ختم ہونے سے پہلے میسج موصول ہونا چائیے۔۔۔ اور تھوڑا ٹریفک ڈیپارٹمنٹ بھی اپنا قبلہ درست کر لے اب
مخلص ایمان والوں کی قربانیوں کی وجہ سے یہ ریاست اسلام بنائی گئی تھی جو کہ اب پڑھے لکھے بے ضمیر حکمرانوں کی وجہ سے ریاست ظلم بن چکی ہے۔ اے اللہ ۔۔۔! ہم ان بے ضمیر حکمرانوں سے عاجز آچکے ہیں تو ہماری طرف سے وکیل بن کر ان عیاش حکمرانوں کو تہس نہس کردے ان کی قیامت تک کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنادے اور ہمیں مخلص ہمدرد کامل ایمان والے رحمدل حکمران نصیب فرمادے۔ اور ہمارے پیارے پاکستان کو قیامت تک سلامت فرمادینا۔ آمین
Awam musalsal haar rehi hai or ye jalaad hukmraan samjh chukay hain awam ki baybasi isliye is awam ko loot rehay hain tang kar rehay hain or awam phir b sorehi hai
اس کی حکومت تھوڑے دنوں کے لیے ہے اس کو چاہیے تھا عوام کے لیے سہولتیں پیدا کرتا عوام کو اسانیاں دیتا فائدہ دیتا لیکن اس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو جیلوں میں بند کیا بچیوں کے لیے تعلیم میں مشکل پیدا کی فیکٹری مزدوروں کو صبح کام پر جاتے ہوئے جیلوں میں بند کروایا خدارا غریب عوام پر رحم کرو پہلے ہی وہ مالی حالات سے بہت پریشان ہے ان کو تنگ نہ کرو
میرے خیال میں صرف دو طرح کے ڈرائیونگ لائسنس ہی ہونے چاہئیں ایک ہیوی ویہکل کا جس پر بسیں لوڈر ٹرکس وین ٹریکٹر ٹرالی اور دوسرا جس پر کوئی بھی کار یا موٹر سائیکل چلا سکیں ۔ ورنہ ایک آدمی جو بس چلاتا ہے اور گھر پر اس کے پاس کار اور موٹر سائیکل ہے تو کیا وہ تین لائسنس لے گا ۔ یہ تو ظلم ہوگا
مدت میں کمی سراسر ظلم اور ہر ٹائم لائسنس برانچز میں بیھڑ بھاڑ کیونکہ ہمارا زیادہ طبقہ غیر تعلیم یافتہ آن لائن رجسٹریشن سے ناواقفیت اور لائسنس برانچز والوں کیلئے رشوت کا بازار گرم ۔۔۔۔۔۔۔حسبنا الله ونعم الوكيل 😢😢😢😢😢😢
Yeh sara sar zyadti hai awam k sath main higher authority ki tawaja mabzool karwana chahta hoon k wo road per chalnay waloon k liye b pedisterian licence issue karain or un say per day k hisaab say fews charge karain kamaz kam jo fees chart bnanay walay hain wo apnay heated or air-conditioning rooms say bahir nikal kar dekhain k pakistan main aam admi ki zindgi pehlay hi kit i mushkil hai ooper say yeh double ya triple fees or har saal k hisaab say fees ka matlab 15 guna azafa ghareeb admi per taras khayen or is faislay ko fil for wapis lain
To asa kro imran khan ko lay ao 5 saal ya do saal kya aik saal b ni lgna mulk dewaliya honay me is dali k bachy ki jo team h iskay jasi he hai dimag sy bilkul farig
@@mrsaad2335 محترم یہ ملک دیوالیہ ھو چکا ھے گھر کا کرایہ 18000ہزار بجلی کا بل 12000 گیس کا بل 1400 سو پانی کا بل 950روپے آپ کو کس بیغیرت نے کہا دیوالیہ ھونا باقی ھے اللہ پاک ہمیں آنکھوں سے دیکھ کر سچ بولنے والوں میں شامل کر دے آمین ثم آمین
لوگ پہلے ہی نہیں بنواتے تھے اب حکومت کے کام دیکھ لو کسی طرح عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے دینا خدا چٹ کرے یہ لائسنس کا محکمہ بھی واپڈا والوں کو ٹھیکہ پر دے دیں وہ امیر غریب سب کا لائسنس بنوا دیں گے۔
پاکستانی عوام میں تیل بہت ہے جتنا مرضی نکالو کم نہیں ہوتا اسی لئے تیل نکالنے کی ایک اور مشین لگائی جارہی ہے کوئی بات نہیں عوام بھی کسی اور سے نکال لے گی
Classifying a different fee category based on engine cc sizes sounds unjust, I understand that commercial licenses could've been put in a different category but a relatively higher cost for driving a higher engine size car for civilians sounds redundant and unjust.
People complain about paying the Govt. for license fee- They are OK with paying Rishwat😂of up to 5000 rupees for license. I never got a driving license in Pakistan as the process was very complicated and the rate of RISHWAT was equal to half of my monthly salary. Drove motorcycles on Learner permits for 5- years as it was affordable and easy to get learner permit. Don’t pay RISHWAT-!!
عوام کو پیسنا ہے اس کے لئیے نئے نئے طریقے نکالے جا رہے ہیں اور 20 سالہ طریقہ کار کیا تبدیل ہوا ہے ٹرائی تو ہمارے وہی پرانے معزز پولیس والیے بھائی ہی لیں گے نا پھر فیس چاہے آن لائین پے ہو یا کیش کی صورت میں کیا فرق پڑتا ہے پاس تو کسی نے کرنی نہی ٹرائی
What does nuclear & and the Islamic state have to do with the economy of the country? Pakistan is a poor as well as a country of corrupt and incompetent people. That's it.
آپ نے کونسی انوکھی بات کی ہے کیونکہ عام استعمال میں آنے والی اشیاء جس میں صابن چائے پٹی شیمپو بسکٹ وغیرہ کا ایک طرف وزن کم کر دیا گیا ہے تو وہاں دوسری طرف قیمتوں اضافہ شاید اس طرف آپکی نظر نہیں پڑی
بھائیو غور کرو ۔۔ فیس ڈبل نہیں ہوئی دس گنا ہوگئی ہے ۔۔۔ کیونکہ پہلے 1000 روپے 5 سال کے تھے (مطلب 200 فی سال) اور اب 2000 فی سال ہے مطلب 5 سال کی فیس 10٫000 ہو گئی ہے جوکہ پہلی فیس کا دس گنا ہے ۔۔
میں صحیح کہہ رہا ہوں یا غلط کہہ رہا ہوں کیونکہ کچھ لوگوں کو میں نے ایسے دیکھا کہتا ہے جی 40 ہزار چاہیے لائسنس بنوانا ہے کوئی کہتا ہے 30 ہزار چاہیے لیساز بنوانا ہے صاف ظاہر ہے اتنی فیس تو نہیں ہے لیکن لے یہ لوگ حرام کھا رہے ہیں تو اتنا لوگوں کے لگ جاتے ہیں غریبوں کے
عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کا ایک نیا حربہ مقصدعوام کیلٸے آسانیاں پیدا کرنا نہیں مشکلات میں اضافہ کرنا اور عوام پر اس مہنگاٸ میں ڈرون نہیں ایٹم بم ماردیا گیا ہے
نیا فارمولا اچھا ہے لیکن تاجروں کی نقل کی ہے جیسے کلو والے نیڈو پیک میں وزن 800 گرام کر دیا اور قیمت بھی بڑھا دی کم ازکم لائسنس کی مدت 3 سال تو ہونی چاہئے
پہلے ہماری گورنمنٹ کم لوٹ راہی ہے عوام کو. اب جو راہی گئی کسر ہے وہ بھی پوری کر لے. بجلی کے بل ان کئ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں.اتنی بجلی کی قیمت نہیں ہے. جتنا ٹیکس لگایا ہے. اللہ غرق کرے ایسے حکمرانوں کو.
Very good suggestion, increase is not double ( means 100%, rather its 850 % increase) because 950 for 5 years have become 9000 for 5 years, which is criminal, such govt has no right to be in office for even one hour
محترم ناظرین! ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافہ اور مدت میں کمی حکومت کا اچھا اقدام ہے ؟
Lootnay ka naya tareeqa hai
Topi drama janab😮😮😮😮😮
Awam ka khoon pene wale chor hukmaran hen ye sab.😢😢
عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ہے۔فیس زیادہ کی ہے وہ تو برداشت ہے لیکن ہر سال فیس ڈبل دیں اور کھجل بھی ہوں۔
مدت کی کمی مطلب مسلسل ٹینشن۔۔۔۔
مدت کم از کم 5 سال
اور معیاد ختم ہونے سے پہلے میسج موصول ہونا چائیے۔۔۔
اور تھوڑا ٹریفک ڈیپارٹمنٹ بھی اپنا قبلہ درست کر لے اب
پاکستان کی عوام کو انگور کے رس کی طرح نچوڑ رہیں ہیں 😢
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی مشکلات دور فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰
دنیا میں ادارے عوامی خدمت کیلئے ہوتے ہیں ہمارے ملک میں ادارے عوام کو لوٹنے کا ذریعہ بن چکے ہیں 😢
جزاک اللہ بہت اچھی بات کی ھے
یہ پاکستان ہے یہاں عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھا ہوا ہے۔
Chur hakumat awam ko loot rahi hae
صاف صاف عوام کے لیے پیغام ہے کے عوام کو اتنا زلیل کیا جاے کے عوام ملک چھوڑ کر چلے جاے یا ظلم ہوتا برداشت کرتے رہے
Jaa to rahi ha
بھاٸی کس نے کہا کہ ظلم برداشت کرو ہم ہیں ہی جاہل قوم
مخلص ایمان والوں کی قربانیوں کی وجہ سے
یہ ریاست اسلام بنائی گئی تھی جو کہ اب پڑھے لکھے بے ضمیر حکمرانوں کی وجہ سے ریاست ظلم بن چکی ہے۔
اے اللہ ۔۔۔!
ہم ان بے ضمیر حکمرانوں سے عاجز آچکے ہیں تو ہماری طرف سے وکیل بن کر ان عیاش حکمرانوں کو تہس نہس کردے ان کی قیامت تک کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنادے اور ہمیں مخلص ہمدرد کامل ایمان والے رحمدل حکمران نصیب فرمادے۔
اور ہمارے پیارے پاکستان کو قیامت تک سلامت فرمادینا۔
آمین
Ameen
جس قوم میں شعور بیدار نہ ہو اس پر مزید سزائیں مسلط کر دینی چاہیے جس طرح اس ملک کی قوم ہے جو پاکستان کے نام سے مشہور ہے
I appreciate you😘
غریبوں کو ٹوٹنے میں پاکستان نمبر ون ہے۔ اتنا مہنگا ڈرائیونگ لائسنس تو یوکے کا بھی نہیں جو کہ 10 سال کے لئے فوٹو والا ہوتا ہے۔
ہمارے حکمران جلاد بن چکے
انہیں عوام پہ بلکل بھی رحم نہیں آتا😢
اللہ ان سب ظالموں کو نشان عبرت بناۓ
Good
Awam musalsal haar rehi hai or ye jalaad hukmraan samjh chukay hain awam ki baybasi isliye is awam ko loot rehay hain tang kar rehay hain or awam phir b sorehi hai
Ameen
اللہ پاک ان ظالموں کا بیڑا غرق کرے کرےاپنی عیاشیوں کے لئے غریب عوام پر ظلم کر رہے ہیں
آمین ثمامین
مدت کم کرنے سے حکومت کو ٹیسٹنگ سینٹر کی تعداد بھی پانچ گنا کرنا پڑے گا۔۔ ابھی تک سرکار کو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی اس گیم پلان کی سمجھ نہیں آئی ۔
عوام سوتی رہیۓ ایک دن حکومت گھر اکر گھر سے پیسے لے جایا کرینگے
اس کی حکومت تھوڑے دنوں کے لیے ہے اس کو چاہیے تھا عوام کے لیے سہولتیں پیدا کرتا عوام کو اسانیاں دیتا فائدہ دیتا لیکن اس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو جیلوں میں بند کیا بچیوں کے لیے تعلیم میں مشکل پیدا کی فیکٹری مزدوروں کو صبح کام پر جاتے ہوئے جیلوں میں بند کروایا
خدارا غریب عوام پر رحم کرو پہلے ہی وہ مالی حالات سے بہت پریشان ہے ان کو تنگ نہ کرو
Kissi b mulk me aysa qanoon NAHI hai Jo zulm Pakistan me hai
وہاں قانون ھے یہاں قابل فخر بدمعاش بہت فرق صاف ظاہر ھے
مسئلہ آپ کے کانوں میں نہیں, مسئلہ اپ کے کانوں کے بیچ میں ہے۔
ایسے لگتا ہے جیسے ھم مفتوحہ ھیں اور حکومت غیر ملکی کر رہے ہیں جو ھمارا جوس نکال رھے ھیں
محترم آپ سمچ رہے تھے کہ یہ حکمران ہمارے اپنے ھیں غلط فہمی ھے میٹ ان امریکہ مسلسل اور مسلسل حکمران نام کے مسلمان آندر سے امریکی
Awam jab tak khud nahi niklay gi aisay hi in par zulm hota rahay ga-punjab Govt itna zulm na karo Mian sab Mian sab kithy ney😢
We are slaves, we deserve this zulm. This is kingdom.
ظلم کیا گیا ہے عوام کے ساتھ
قابل مزمت ہے طریقہ اور مدت نامناسب ہے ۔قوم کو لوٹو ۔ٹیسٹ پاس کرنا ۔انتہاٸی مشکل ہے ۔
Bahi sirf renuwl fee .Double hae............ 😂
1سال مدت تو مذاق ہی یے۔۔۔
میرے خیال میں صرف دو طرح کے ڈرائیونگ لائسنس ہی ہونے چاہئیں ایک ہیوی ویہکل کا جس پر بسیں لوڈر ٹرکس وین ٹریکٹر ٹرالی اور دوسرا جس پر کوئی بھی کار یا موٹر سائیکل چلا سکیں ۔ ورنہ ایک آدمی جو بس چلاتا ہے اور گھر پر اس کے پاس کار اور موٹر سائیکل ہے تو کیا وہ تین لائسنس لے گا ۔ یہ تو ظلم ہوگا
ظلم ہر سطح پر عوام پر. 😢
جو بندہ پانچ سال بعد لائن میں لگتا تھا اب اس عرصہ میں 5 بار وقت نکالنا پڑے گا اور بیرون ملک جانے والوں کے لیے اب ھر سال نیا بنوانے کے لیے انا پڑے گا
مدت میں کمی سراسر ظلم اور ہر ٹائم لائسنس برانچز میں بیھڑ بھاڑ کیونکہ ہمارا زیادہ طبقہ غیر تعلیم یافتہ آن لائن رجسٹریشن سے ناواقفیت
اور لائسنس برانچز والوں کیلئے رشوت کا بازار گرم ۔۔۔۔۔۔۔حسبنا الله ونعم الوكيل
😢😢😢😢😢😢
Pehlay motercycle aur car ki total fees 1500 thee, 5 years k lia aur ab 12500. In bagharat hakomat na had kr di.
محترم یہ حکومت نہیں ھے یہ امریکن بدمعاش ھے
فیس بڑھانا تو سمجھ آ تا ھے۔
پر یہ فیس سال کے لئے ہے ۔یہ بالکل غلط ھے۔اور عوام کے ساتھ اور زیادتی ھے۔یہ فیس پانچ سال کی ھونی چاہیئے ۔
کل نفس ذائقۃ الموت
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمدہ استغفراللہ ۔
۔pin kejeye please sadqaye jatya ki neyyat se ye comment
Yeh sara sar zyadti hai awam k sath main higher authority ki tawaja mabzool karwana chahta hoon k wo road per chalnay waloon k liye b pedisterian licence issue karain or un say per day k hisaab say fews charge karain kamaz kam jo fees chart bnanay walay hain wo apnay heated or air-conditioning rooms say bahir nikal kar dekhain k pakistan main aam admi ki zindgi pehlay hi kit i mushkil hai ooper say yeh double ya triple fees or har saal k hisaab say fees ka matlab 15 guna azafa ghareeb admi per taras khayen or is faislay ko fil for wapis lain
Bohat zulim hay ak year time fee double etnay paisay greeb k pass kider hoon gay atay k liay paisa ni
اگر پاکستان کا دفاع چائنا کو ٹھیکے پر دے دیا جائے تو سب کچھ چند دنوں میں ٹھیک ھو جائے گا ۔۔
اس کے لئے میرے پیارے وطن پاکستان کے کسی بھی سپاہی یا میجر کو سونپ دیں 3 دن ٹھیک کر دے گا
انشاللہ
مجلگتا ہے 2028 تک ملک %100 یہ دیوالیہ کر کر چھوڑینگے
آپ نے تو لمبی تاریخ ڈال دی ہے میں دو سال دیتا ہوں 2026
To asa kro imran khan ko lay ao 5 saal ya do saal kya aik saal b ni lgna mulk dewaliya honay me is dali k bachy ki jo team h iskay jasi he hai dimag sy bilkul farig
محترم تنخواہوں سے زیادہ بل آتے ہیں انہوں نے ہمیں مار دینا ھے یا ملک سے باہر نکالنا دینا ھے
@@mrsaad2335 محترم یہ ملک دیوالیہ ھو چکا ھے گھر کا کرایہ 18000ہزار بجلی کا بل 12000
گیس کا بل 1400 سو پانی کا بل 950روپے
آپ کو کس بیغیرت نے کہا دیوالیہ ھونا باقی ھے
اللہ پاک ہمیں آنکھوں سے دیکھ کر سچ بولنے والوں میں شامل کر دے آمین ثم آمین
Tu aur tera leader niazi/shareef tax chori band kardy, to dewaalia nahi hoga
😮BHAI POOR PEOPLE MUST PAY FOR HARAM KHOR RULERS TO PAY FOR THEIR LUXURY
تمام احباب کو کورٹ جانا چاہیے مردہ آباد مردہ آباد جاگو پاکستانیوں جاگو
Courts bhi in ki apni hein.
لوگ پہلے ہی نہیں بنواتے تھے اب حکومت کے کام دیکھ لو کسی طرح عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے دینا خدا چٹ کرے یہ لائسنس کا محکمہ بھی واپڈا والوں کو ٹھیکہ پر دے دیں وہ امیر غریب سب کا لائسنس بنوا دیں گے۔
Good urdu point .likes from malaysia info tv RUclips channel
Thanks and welcome
ھمیں پیدا ہوئے چھترواں سال ھو گیا ۔پر ھم ابھی تک بھونگیاں ھی مار رھے ھیں ۔
Pakistan is on ventilator
@@SHADOW-eo3be world,s 4th largest oil and gas reserves discovered now , you will see........!
😡 ما شاء اللہ 🤔 عوام پہلے ہی پریشان ہے اوپر سے ایک اور تحفہ 😞 اس ملک کا اور اس نظام کا اللہ ہی حافظ ہے ❓🥺
میں نے سمجھا تھا کہ شاید کوئی 30 40 ہزار فیس ہوگی لیکن جو 30 40 ہزار لوگ لگا کر بنواتے ہیں لہسن سے وہ ان لوگوں کو حرام کھولا کر پھر ہی بنتا ہے
اس مہنگائی کے دور میں اس حکومت سے اور کیا امید کر سکتے ھیں ظالموں نے ظالم ھی کرنا ھے نا
Is hakoomat se or kia ummeed hogi zalim hakoomat 😢😢😢
it’s too much fee. cm pl reduce it to 200 only
فیس کا اضافہ تو سمجھ آتا ہے لیکن اس کو سالانہ وصول کرنا تو ظلم ہے
@عالمجیرہ:اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
❤Ap.boht achi video bnati ha
پاکستانی عوام میں تیل بہت ہے جتنا مرضی نکالو کم نہیں ہوتا اسی لئے تیل نکالنے کی ایک اور مشین لگائی جارہی ہے کوئی بات نہیں عوام بھی کسی اور سے نکال لے گی
وطنِ عزیز میں اصل ناکام وہ ھے جو لوٹ مار میں ناکام رہا ۔۔
اب ھر کسم کے ٹیکس لگ چکے ہیں کوی ایسا ٹیکس نہیں جو لاگو نہ ھو ۔اب عوام کی جیب سے ایسے ھی پیسے نکالنے ہین
کوئی شعبہ رہ نہ جائے مہنگائی😮 سے
کسی کو سکون نہ مل جائے آسانی سے
حکومت کی پوری کوشش ہے دل سے
Garibo ny wasy mar jana
Classifying a different fee category based on engine cc sizes sounds unjust, I understand that commercial licenses could've been put in a different category but a relatively higher cost for driving a higher engine size car for civilians sounds redundant and unjust.
Bhai yah saab ka saab nizam thek hai paar pir years k hesab sy fee 5 saal ki bohat muskil hai ek sath jama krwani
Bhit Zulam Hai ALLAH pochay ga
عیسیٰ علیہ السلام کا نزول تمام مسائل کا حل ہے، ملک پاکستان کا
گیس بلوں میں سو فیصد اضافہ الیکٹرک بلوں میں اضافہ اب پانی کے بلوں میں بھی پچاس فیصد اضافہ پٹرول میں پہلے ہی سو فیصد اضافہ ہو چکا ہے عوام کدھر جائیں
NO PUBLIC FACILITATIONS, TANG KARO
HAKOOMAT E PAKISTAN ZINDAABAD
حکومت کی فیس تو سمجھ میں اتی ہے لیکن ان لوگوں کا حرام کھانا سمجھ نہیں اتا
بہت اچھا
People complain about paying the Govt. for license fee-
They are OK with paying Rishwat😂of up to 5000 rupees for license.
I never got a driving license in Pakistan as the process was very complicated and the rate of RISHWAT was equal to half of my monthly salary. Drove motorcycles on Learner permits for 5- years as it was affordable and easy to get learner permit.
Don’t pay RISHWAT-!!
حکومت پاکستان کا اچھا اقدام ہے
It is good. License renewal is yearly expiry.
عوام کو لوٹنا بند کرو، مدت 10 سے 20 سال تک کرو. کیا ، عوام کو سہولت دو.
ڑرائیونک لائسنس فیس کم ہونی چاھیے تاکہ غریب بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکے ۔
سابقہ ہی برقرار رکھی جائے ۔
MashAllah ❤ Pakistan zindabad
عوام احتجاج کرے ۔مریم ۔۔محسن کی بدمعاشی بند کراے
یہ جو صاحب کھڑے ہوئے انٹرویو دے رہے ہیں یہ لوگ تو پہلے سے بہت زیادہ پیسے لے رہے ہیں
O zalim logo Allah tumein utha lei,jo pakistani awam pr zulm kr rahay ho
آج 80 پرسنٹ لوگوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے ۔۔۔
جرمانے کے ساتھ تربیت لینے کی بھی سزا دی جائے ۔۔
Allah pochay ga in sha Allah
کتنے افسوس کی بات ہے جو پولیس اہلکار بتا رہے ہیں ان کا اپنا علم بہت کم ہے اور یہ انٹرویو میں محتاط انفارمیشن دے رہے ہیں۔
ALLAH HO AKBAR 😭 KABIRA KABIRA KABIRA
غیر ملکی لائسنس ہولڈرز پاکستانی اور غیر پاکستانیوں کے لئیے کیا شرائط وضوابط ہیں؟
عوام کو پیسنا ہے اس کے لئیے نئے نئے طریقے نکالے جا رہے ہیں اور 20 سالہ طریقہ کار کیا تبدیل ہوا ہے ٹرائی تو ہمارے وہی پرانے معزز پولیس والیے بھائی ہی لیں گے نا پھر فیس چاہے آن لائین پے ہو یا کیش کی صورت میں کیا فرق پڑتا ہے پاس تو کسی نے کرنی نہی ٹرائی
یہ نگران حکومت کون ہوتی ہے عوامی فیصلے لینے والی ان کو کوئی حق نہیں فیس کو اسمان تک پہنچا دیں یہ فیصلہ فوری واپس لیا جائے یہ عوام دشمن پالیسی ہے
Being a nuclear and Islamic state this is our situation 😢
What does nuclear & and the Islamic state have to do with the economy of the country? Pakistan is a poor as well as a country of corrupt and incompetent people. That's it.
What nuclear ? American drones bombed many years. Kashmir never solved. Heeramandi and drugs fastest growing Business.
Reham ki appeal e kr sikty hain g
Baqi hunn ALLAH e hafiz hai g 6O rupy wala kam 500 vich
Very informative video.
Glad you liked it
آپ نے کونسی انوکھی بات کی ہے کیونکہ عام استعمال میں آنے والی اشیاء جس میں صابن چائے پٹی شیمپو بسکٹ وغیرہ کا ایک طرف وزن کم کر دیا گیا ہے تو وہاں دوسری طرف قیمتوں اضافہ شاید اس طرف آپکی نظر نہیں پڑی
یہ اب خدمت سنٹر نھیں کمرشل سنٹر بن چکے ہیں
بھائیو غور کرو ۔۔ فیس ڈبل نہیں ہوئی دس گنا ہوگئی ہے ۔۔۔ کیونکہ پہلے 1000 روپے 5 سال کے تھے (مطلب 200 فی سال) اور اب 2000 فی سال ہے مطلب 5 سال کی فیس 10٫000 ہو گئی ہے جوکہ پہلی فیس کا دس گنا ہے ۔۔
right
Pensioners must be considered as senior citizens and they should be issued free driving licenses.
میں صحیح کہہ رہا ہوں یا غلط کہہ رہا ہوں کیونکہ کچھ لوگوں کو میں نے ایسے دیکھا کہتا ہے جی 40 ہزار چاہیے لائسنس بنوانا ہے کوئی کہتا ہے 30 ہزار چاہیے لیساز بنوانا ہے صاف ظاہر ہے اتنی فیس تو نہیں ہے لیکن لے یہ لوگ حرام کھا رہے ہیں تو اتنا لوگوں کے لگ جاتے ہیں غریبوں کے
Huwus pruston lutairon per lantain bay shumar 🙏😭😭😭
ALLAH PAK MAF KARE AISE QANOON SE
very informative video
Glad you liked it
منتخب حکومت تو عوام کا بھی سوچتی ہے یہ اوپر سے ٹپکنے والوں کو کسی کی کوئ فکر نہیں
Allah e hafiz ha is mulk ka kasam say khuskhabri kabhi sunny ko mil e nai sakti😒😒😒😒
Izzat har ki c ko Achi laghti BeyIzzati Chahta hey har idara
عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کا ایک نیا حربہ مقصدعوام کیلٸے آسانیاں پیدا کرنا نہیں مشکلات میں اضافہ کرنا اور عوام پر اس مہنگاٸ میں ڈرون نہیں ایٹم بم ماردیا گیا ہے
Bai traffic police ko salary nae mili kae months se , eno ne es trha karna padh rha
Sir fajar k ilawa kis namaz k bad kar skte hein?
نیا فارمولا اچھا ہے لیکن تاجروں کی نقل کی ہے جیسے کلو والے نیڈو پیک میں وزن 800 گرام کر دیا اور قیمت بھی بڑھا دی
کم ازکم لائسنس کی مدت 3 سال تو ہونی چاہئے
Ek bandy k pss 1motar sycal 1car 1tractor kia sab ka alagg alag licine banway ga
لاٸسینس مفت ہونا چاہٸے
Aoa
Yar lahor excise par bi ek video banae smart card or number plates time per nahi milta
Shukar hai. Mein ny bnwana tha. Abhi wait mein lagi hui thi.
Well done Pakistanio. Kom ko ul ja kay rukho. Kon si ter uki ki hay. Muna fiq mueslman. 😊😊😊😊😊😊😊😊😊
5 year licence fee five time now please clear the point.
1 saal main bnwaye gaa 😊😊 sary pesy barbaad
پہلے ہماری گورنمنٹ کم لوٹ راہی ہے عوام کو. اب جو راہی گئی کسر ہے وہ بھی پوری کر لے.
بجلی کے بل ان کئ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں.اتنی بجلی کی قیمت نہیں ہے.
جتنا ٹیکس لگایا ہے. اللہ غرق کرے ایسے حکمرانوں کو.
فیر وی پاکستان زندہ باد
AWAAM ko chahiye k zyada se ZYADA log is INCREASE ko tamaam courts (lhr, fsd, pindi, Multan, Gujranwala etc)me challenge karey.
Very good suggestion, increase is not double ( means 100%, rather its 850 % increase) because 950 for 5 years have become 9000 for 5 years, which is criminal, such govt has no right to be in office for even one hour
Pakistan hakumat ko to paisy chahiye mulk ke log mar jay koi tention nhe hai
License to pehley hee 25000 ka Htv bana kr de rahey they police waley
Punjab police ka ye ghatiya iqdam ha