@@syedateebqadri@syedateebqadri آمین۔ آپ نے اپنی آواز سے میری لکھی اس نعت کو شاہکار بنا دیا۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیسے آپکا شکریہ ادا کروں۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے۔ آمین۔ اس نعت کو اسی وقت خانہ کعبہ کے سامنے پلے کیا ایک دوست نے جب یہ اپلوڈ ہوئی تھی۔ آپکی آواز اور میرے الفاظ خانہ کعبہ کی فضاؤں میں گونج رہے تھے۔ الحمدُ للہ
😊واااااہہہ وااااااہ سبحان اللہ لاجوااااااااب کیا کہنے محترم ماشاءاللہ زبردست آواز انداز اور شاعری بھائی ماشاءاللہ آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا پڑھتے ہیں اللہ سلامت رکھے آپ کو اور آپ کی آواز کو ہمیشہ خوش رہے😊
"تمنائے سفرِ حجاز" قسمت اگر میں پاؤں بطحٰی کو میں بھی جاؤں طیبہ کی خاکِ اقدس آنکھوں سے میں لگاؤں بطحٰی کی گھاٹیوں سے طیبہ کی وادیوں تک ہر رہگذر کو اپنی پلکوں سے میں سجاؤں بطحٰی کی دُھول پر میں سب کچھ نثار کردوں طیبہ کے ذرے ذرے پر اپنی جان لُٹاؤں گذروں میں جب وہاں سے گذرے نبیؐ جہاں سے آنکھوں سے لاکھوں موتی رخسار پر گراؤں اشکوں سے میں نہاؤں بے چین ہوتا جاؤں ماضی کے سارے پردے آنکھوں سے جب ہٹاؤں بیتاب دل کو کیسے قابو میں رکھ سکوں گا کعبے کے سامنے جب پہلی دفعہ میں آؤں مروہ ہو یا صفا ہو عرفات یا مِنٰی ہو تکبیر کی صدا سے دشت و جبل ہلاؤں رگ رگ کو تر میں کردوں زم زم کا پانی پی کر برسوں کی پیاس کو میں لمحوں میں یوں بُجھاؤں روضہِ نبیؐ پے جاکے گر کچھ میں لےکے جاؤں زخمِ بدن کا تحفہ محبوب ؐ کو دِکھاؤں روضے کی جالیوں کو رو رو کے تھام لوں گا اُمت کا حال اپنے آقاؐ کو میں سُناؤں کھوجاؤں اس قدر میں آقاؐ کی یاد میں جب روضے کو دیکھ کر پھر کیسے نظر ہٹاؤں کیسے کروں گوارا طیبہ سے میں جُدائی وقتِ فراق ڈر ہے بےہوش ہو نہ جاؤں کتنی خوشی حجازی ؔ آتی تجھے میسر ارضِ حجاز کو ہی مسکن اگر بناؤں (حِجازی ۔۔۔)
بہت اچھا کلام اور آواز
MashaAllah
Alhamdulilah
SubhanAllah
❤❤❤❤
Masha Allah bahut khoob hi naat ❤😂😮😮😅😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی لاجواب قسم کی نعت مبارکہ ہے ❤❤❤❤❤❤
شکریہ۔
❤❤❤ Masha Allah ❤️❤️❤️ Bahut Umda Kalaam ❤❤❤
Shukria
یا اللہ میری لکھی ہوئی ان تمناؤں اور میریے دل کی ان آرزؤں کو پورا کر۔ آمین ۔ (حِجازی)
Ameen Hijazi Bhai Allah Kareem Ap Ke Ilm Me Amal Me Barkaten Ata Farmae Or Hum Sab Ko Us Dar Ke Ba abad Hazri Naseeb Farmae Ameen ❤
@@syedateebqadri@syedateebqadri
آمین۔ آپ نے اپنی آواز سے میری لکھی اس نعت کو شاہکار بنا دیا۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیسے آپکا شکریہ ادا کروں۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے۔ آمین۔ اس نعت کو اسی وقت خانہ کعبہ کے سامنے پلے کیا ایک دوست نے جب یہ اپلوڈ ہوئی تھی۔ آپکی آواز اور میرے الفاظ خانہ کعبہ کی فضاؤں میں گونج رہے تھے۔ الحمدُ للہ
❤❤آمین ❤❤
Ameen but khubsurat kalaam Likha ap nay Jazak ALLAH
Shukria@@SArecords2244
Ma Sha ALLAH Ma Sha ALLAH Mera beta jeetay rho BHT khubsurat adaigi ❤❤❤❤
Thank you sir for such a wonderful masterpiece........
قسمت اگر میں پاؤں بطحی کو میں بھی جاوں۔❤❤❤❤
Thanks
یا اللہ پاک ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت جلد نصیب فرما۔۔۔۔آااامین
آمین
Ma Sha Allah
Proud to b ur student # hijazi
😊واااااہہہ وااااااہ سبحان اللہ لاجوااااااااب کیا کہنے محترم ماشاءاللہ زبردست آواز انداز اور شاعری بھائی ماشاءاللہ آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا پڑھتے ہیں اللہ سلامت رکھے آپ کو اور آپ کی آواز کو ہمیشہ خوش رہے😊
@@AbdulRehmanNoorzai Ameen Bhai
@@AbdulRehmanNoorzai ruclips.net/video/5cDks-Hpbmg/видео.html
Ameen ❤
♥️♥️♥️
Masha Allah Nazar Na Lage Buri Najar Wale Tera Muh Kala
Shukria
As me molana Anwar nadwi Hun Agla Naya Kalam maa ke shaan me upload kejiaega lajawab andaaz me ❤😂🎉😢😢😮😮😅😊😊
"تمنائے سفرِ حجاز"
قسمت اگر میں پاؤں بطحٰی کو میں بھی جاؤں
طیبہ کی خاکِ اقدس آنکھوں سے میں لگاؤں
بطحٰی کی گھاٹیوں سے طیبہ کی وادیوں تک
ہر رہگذر کو اپنی پلکوں سے میں سجاؤں
بطحٰی کی دُھول پر میں سب کچھ نثار کردوں
طیبہ کے ذرے ذرے پر اپنی جان لُٹاؤں
گذروں میں جب وہاں سے گذرے نبیؐ جہاں سے
آنکھوں سے لاکھوں موتی رخسار پر گراؤں
اشکوں سے میں نہاؤں بے چین ہوتا جاؤں
ماضی کے سارے پردے آنکھوں سے جب ہٹاؤں
بیتاب دل کو کیسے قابو میں رکھ سکوں گا
کعبے کے سامنے جب پہلی دفعہ میں آؤں
مروہ ہو یا صفا ہو عرفات یا مِنٰی ہو
تکبیر کی صدا سے دشت و جبل ہلاؤں
رگ رگ کو تر میں کردوں زم زم کا پانی پی کر
برسوں کی پیاس کو میں لمحوں میں یوں بُجھاؤں
روضہِ نبیؐ پے جاکے گر کچھ میں لےکے جاؤں
زخمِ بدن کا تحفہ محبوب ؐ کو دِکھاؤں
روضے کی جالیوں کو رو رو کے تھام لوں گا
اُمت کا حال اپنے آقاؐ کو میں سُناؤں
کھوجاؤں اس قدر میں آقاؐ کی یاد میں جب
روضے کو دیکھ کر پھر کیسے نظر ہٹاؤں
کیسے کروں گوارا طیبہ سے میں جُدائی
وقتِ فراق ڈر ہے بےہوش ہو نہ جاؤں
کتنی خوشی حجازی ؔ آتی تجھے میسر
ارضِ حجاز کو ہی مسکن اگر بناؤں
(حِجازی ۔۔۔)
❤❤❤❤ماشاءاللہ
😇😇😇😇😇😇😇😇
❤❤Mouaviya bhai mutahir bhai ka kalam kb release hoga in sha Allah ❤❤muntazir hu ❤❤
🙌🙌🙌🇦🇪🇧🇩🇦🇪🇧🇩🇦🇪🇧🇩👌👌👌💚💚💚
Likke Ripley dijiega janab likke Ripley dijiega janab likke Ripley dijiega janab ❤😂😂🎉😢😮😅