solar tiles |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • پاکستان میں #سولر_ہیٹ_پروفنگ کے بانی پروفیسر منور احمد ملک جو کہ #سولر_ایئر_کنڈیشنگ_ٹائل #منور_ایئر_کنڈیشنگ_ٹائل (MAT) جو گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم بھی رکھتی ہے، #سولر_چپس( #ٹھنڈی_چپس) اور #سولر_روف_کوٹنگ کے موجد بھی ہیں۔
    وہ 1996 سے (27سال سے) پاکستان میں یہ ٹائلیں کامیابی سے بنا اور پورے #پاکستان میں سپلائی کررہے ہیں۔
    جب یہ ٹائلز ایجاد ہوئیں تو اس موقع پر تمام قومی اخبارات، پی ٹی وی، بی بی سی اور وائس آف جرمنی پر پروفیسر صاحب کی خبریں اور انٹرویوز نشر ہوئے۔
    چھت پر ان ٹائلوں کے استعمال سے جون جولائی کی گرمی میں بھی کمرے کا اندورنی ٹمپریچر 8 سے 14 ڈگری تک کم ہوجاتا ہے۔
    #قائد_اعظم_یونیورسٹی #نسٹ_یونیورسٹی #آرمی_ہاؤس #اٹامک_انرجی کے مختلف اداروں میں ایک لاکھ مربع فٹ سے زائد ایریا #بحریہ #گلبرگ #ڈی_ایچ_اے میں سینکڑوں گھروں #ڈاکٹر_عبدالقدیر_خان #ڈاکٹر_ثمر_مند_مبارک بری بحری اور فضائیہ کے سربراہان سمیت 200 سے زائد برگیڈیئرز اور جنرل حضرات سمیت ملک بھر میں ہزاروں سیٹیسفائیڈ کسٹمرز موجود ہیں۔
    ان ٹائلز کے لگانے کے بعد جون جولائی کی گرمی میں دوپہر دو بجے بھی آپ چھت پر ننگے پاؤں کھڑے ہو سکتے ہیں یہ #لائف_ٹائم_گارنٹی سے #ہیٹ_پروفنگ کرتی ہے اس کے لگانے کے بعد اے سی کا استعمال ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جاتا ہے ہم اب تک ہزاروں اے سی بند یا لوڈ فری کر چکے ہیں جس سے تقریباً 12 میگا واٹ بجلی کی بچت ہورہی ہے۔
    گھر ایک مرتبہ ہی بنتے ہیں لہذا اپنے گھروں کی تعمیر پر جہاں آپ لاکھوں روپے پانی کی طرح بہا دیتے ہیں وہاں چند لاکھ لگا کر اپنے گھر کو ہمیشہ کے لئے گرمی سے بچائیں اور پرسکون ہو جائیں۔
    یہ ٹائلز صرف نئے تعمیر ہونے والی گھروں پر ہی نہیں بلکہ پہلے سے بنے ہوئے پرانے گھروں پر بھی لگائی جاسکتی ہیں۔
    مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر کال یا وٹس ایپ کریں
    03006786890
    وٹس ایپ لنک
    wa.me/message/...
    #سولر_روف_کوٹنگ
    #سولر_چپس
    #ٹھنڈی_چپس
    #سولر_ایئر_کنڈیشننگ_ٹائل
    #سولر_ٹائل
    #ہیٹ_پروفنگ
    #واٹر_پروفنگ
    #سوبر_ٹیکنالوجیز
    #ٹھنڈا_گھر
    #اںرجی_سیونگ_پروڈکٹ
    #solar_roof_coating
    #solar_chips #cool_chips
    #solar_air_conditioning_tile
    #mat #solar_tile #coolhome #cool_your_home #energysaving #energysavingtips #EnergySavingSolutions #easyhomedecor #advancehome
    #heatproofing #waterproofing #HeatProofingsolutions #Heat_Proofing #waterproofingsolutions #sobertechnologies #sober_technologies #solar_roof_coating #solar_chips #solar_air_conditioning_tile #cooling #coolhomes #cool_home #cool_your_home
    #small_business

Комментарии •